mushi250 Profile Banner
Mohammed mushtaq Profile
Mohammed mushtaq

@mushi250

Followers
2K
Following
111K
Media
16K
Statuses
130K

education study

Karachi, Pakistan
Joined May 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@mushi250
Mohammed mushtaq
3 hours
ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی طحہ احمد خان نے سندھ حکومت سے کراچی اسٹریٹجک ڈیولپمنٹ پلان 2020 (KSDP 2020) پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ #MQMPakistan
0
0
1
@mushi250
Mohammed mushtaq
19 hours
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق کی سربراہی میں ایم کیو ایم وفد کی کراچی پریس کلب آمد، نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد اور صحافیوں کے لیے جدید کورسز پر تبادلہ خیال #MQMPakistan
0
2
2
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
20 hours
ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی سید امین الحق کی سربراہی میں کراچی پریس کلب آمد، نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد اور صحافیوں کے لیے جدید کورسز پر تبادلہ خیال امید ہے کراچی پریس کلب ماضی کی طرح آزادی صحافت کے علم کو بلند رکھے گا،سید امین الحق #MQMPakistan #KarachiPressClub #Karachi
0
8
12
@SyedAminulHaque
Syed Aminul Haque
20 hours
Today I visited Karachi Press Club along with @alikhurshidi and CIC incharge Ahsan Ghori and congratulated the newly elected bodies of KPC - I hope that KPC will do their best for the betterment of the journalists and will continue to uphold the legacy of press freedom.
3
14
18
@mushi250
Mohammed mushtaq
21 hours
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہی ہیں باقی سب اپنی اپنی خواہشات دل میں ہی سنبھال کر رکھیں۔ #ChairmanMQM #DrKhalidMaqboolSiddiqui #MQMPakistan
0
1
3
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
21 hours
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہی ہیں باقی سب اپنی اپنی خواہشات دل میں ہی سنبھال کر رکھیں۔ #ChairmanMQM #DrKhalidMaqboolSiddiqui #MQMPakistan
0
3
2
@mushi250
Mohammed mushtaq
21 hours
ایم کیو ایم پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ہی ہیں باقی سب اپنی اپنی خواہشات دل میں ہی سنبھال کر رکھیں۔ #ChairmanMQM #DrKhalidMaqboolSiddiqui #MQMPakistan
0
0
5
@CobraUnitX
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦
2 days
ان کا ایمان چیک کیجیے صبح سپارہ پڑھا جا رہا تھا اور رات کو ڈانس پارٹی شروع کر دی ہے، گانا ،ناک کا کوکا
12
21
67
@ZahidMansori
زاھد منصوری
3 days
یوں تو پورا کراچی ہی کھدا ہوا ہے. اب پپلا مئیر کے لوگ گلستان جوہر بلاک 20 کھود کے چھوڑ کر چلے گئے کل سے کئی لوگ حادثات کا شکار ہوچکے ہیں۔۔۔ کون ہے زمہ دار؟ #شہر_یتیماں
1
15
11
@CobraUnitX
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦
2 days
ترکی بھی اب ان میں شامل ہونے جارہا ہے
10
58
242
@MubeenK190
Mubeen khan
2 days
اس دورِ یزید میں ہم لب ُکشاں تو ہیں جس دور میں سبھی ہیں بیعت نا خدا #MQMPakistan #ChairmanMQM #DrKhalidMaqboolSiddiqui @allaboutmqm @DFSMQM @SyedAminulHaque @HARizviMQMPak @sabheenghoury @ZahidMansori @majuism
2
1
6
@CobraUnitX
ℭ⃝ⓞℭ𝐨𝐥 𝐀𝐬𝐢𝐦
2 days
تین گھنٹے کی پریس میں 50 سیکنڈ کا یہ کلپ 10 بار دیکھ چکا ہوں اور ہر بار میرا ہاسا نکل جاتا ہے صحافی بھی اپنی ہنسی کنٹرول نہیں کر پائے غضب بیعزتی ہے بھائیا
19
68
302
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
2 days
سینئر رہنما ایم کیو ایم پاکستان و حق پرست رکن قومی اسمبلی احمد سلیم صدیقی نے جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر لیاقت آباد عمر اسماعیل کے ہمراہ موسیٰ کالونی کا دورہ کیا۔ انہوں نے حلقے میں سبزی مارکیٹ شاہ صلاح الدین روڈ پر جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ #MQMPakistan
0
2
4
@mushi250
Mohammed mushtaq
2 days
ایم کیوا یم نا کسی جاگیر ہے نا بننے دینگے ۔۔ #MQMPakistan
0
2
6
@mushi250
Mohammed mushtaq
3 days
ہمیشہ کہتا ہوں۔۔ دائیں سے آئیں، بائیں سے آئیں، اوپر سے آئیں یا ایک ساتھ آئیں، ایک بار مزہ نہ دلا دیا تو پیسے واپس۔🥰 — ڈی جی آئی ایس پی آر
0
6
12
@Markhor_101
Pak Army ⚔
3 days
ایک سوال ہے خیبرپختونخوا میں 80 فیصد دہشتگردی کے واقعات کیوں؟ ہمارے بہت سے دوست صحافی یہاں خیبرپختونخوا سے بیٹھے ہیں، یہ سوال آپ کے ذہن میں تو چیخ چیخ کر آتا ہو گا کے کیوں، اِس کی بنیادی وجہ ہے Political criminal terror nexuses جو وہاں پر Flourish کر رہا ہے، #DGISPR
59
81
225
@mushi250
Mohammed mushtaq
3 days
*ایم کیو ایم پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا سابق رابطہ کمیٹی رکن کنور خالد یونس کی زوجہ ناز خالد کے انتقال پر افسوس کا اظہار* *سینئر مرکزی رہنما محترمہ نسرین جلیل نے مرحومہ کے اہل خانہ سے ملاقات اور تعزیت کی* #MQMPakistan
0
0
1
@mushi250
Mohammed mushtaq
3 days
چیئرمین #MQMPakistan و وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اسلام آباد میں ایف ڈی ای کے اسکولوں کے لیے کوالٹی ایجوکیشن اینڈ انوویشن روڈمیپ کا باضابطہ آغاز کیا۔
0
1
3
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
3 days
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق سے ادارہ اُم القرٰی کے مہتمم مفتی عبد الوہاب نے ملاقات کی اور سالانہ تکمیل حفظِ قرآن کی تقریب کا دعوت نامہ دیا۔ #MQMPakistan
1
3
4
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
3 days
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما سید امین الحق سے ادارہ اُم القرٰی کے مہتمم مفتی عبد الوہاب نے ملاقات کی اور سالانہ تکمیل حفظِ قرآن کی تقریب کا دعوت نامہ دیا۔ #MQMPakistan @allaboutmqm @SyedAminulHaque
1
11
21