MQMWEST Profile Banner
MQMP District West & Kemari Profile
MQMP District West & Kemari

@MQMWEST

Followers
4K
Following
5K
Media
7K
Statuses
17K

Official Account #District_West social Media Team. (Qasba Aligarh, SurjaniTown,Mominabad Town , Orangi Town, ) @MQMPKOfficial

Karachi, Pakistan
Joined May 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
6 hours
کراچی کے انفراسٹرکچر کی تباہی کی کہانی وہی پرانی سما نیوز آواز اٹھاؤ کراچی بچاؤ #KarachiBachaoMuhim #MQMPakistan
0
5
6
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
7 hours
یہ ہے شہرِ کراچی کا حال گیس بحران نے عوام کو بے حال کر دیا آواز اٹھاؤ، کراچی بچاؤ #KarachiBachaoMuhim #MQMPakistan
0
2
4
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
7 hours
کراچی گیس بحران کی لپیٹ میں عوام پریشان، حکمران خاموش آواز اٹھاؤ، کراچی بچاؤ #KarachiBachaoMuhim #MQMPakistan
0
8
8
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
14 hours
میں ایسے طبقہ سے بات کر رہا ہوں جو اپنی شناخت پہ شرمندۂ ہے چیرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #MQMPakistan #ChairmanMQM #DrKhalidMaqboolSiddiqui #FederalMinisterEducation #YouthPower #YouthIsStrength #EducationForAll #MedicalEducation #InternationalMedicalConference #LiaquatCollege
0
0
4
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
1 day
کراچی کو بچانا ھے آواز اٹھاؤ، کراچی بچاؤ۔۔! #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim #Karachi
0
3
4
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
1 day
بلدیہ ٹاؤن اسٹیڈیم روڈ زبوں حالی کا شکار 18 سالہ سندھ حکومت کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت آواز اٹھاؤ، کراچی بچاؤ!۔۔ #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim #Karachi
0
2
2
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
1 day
کراچی والوں گھروں سے نکلنے کا وقت آچکا ۔۔۔۔ #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim
0
3
5
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
1 day
کراچی بچاؤ مہم صوبائی حکومت کے ترجمانوں کی چیخیں کامیابی کی نوید ہوں گی۔ #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim
0
2
4
@MQMWEST
MQMP District West & Kemari
1 day
پاکستان کو بچانے کے لیے کراچی بچانا ضروری ہے ۔ #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim
0
0
2
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
کراچی بچاؤ مہم کے حوالے سے تنظیمی ذمہ داران ک�� اہم اجلاس #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim @allaboutmqm
2
23
24
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
ایم کیو ایم کے زیرِ اہتمام مرکز بہادر آباد سے متصل پارک میں کراچی بچاؤ مہم کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد، مرکزی رہنماء سید امین الحق، انچارج سی او سی فرقان اطیب سمیت ٹاؤنز یوسیز اور مرکزی شعبہ جات کے ذمّہ داران حق پرست ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی کی بڑی تعداد میں شرکت #MQMPakistan
0
23
20
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
دسختی مہم کو کامیاب کرنے پر تمام کارکنان مبارکباد کے مستحق ہیں، ایک لاکھ سے زائد دستخط ہوجانے پر کوئی بھی عدالتی پٹیشن عالمی سطح پر پزیرائی کے قابل ہو جاتی ہے۔ مرکزی رہنماء حیدر عباس رضوی #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim
1
27
29
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
کراچی کی موجودہ صورت حال کسی سےڈھکی چھپی نہیں ہے عوام کی نظریں ایک بار پھر ایم کیو ایم پر مرکوز ہیں، ایم کیو ایم کی کوشش رہے گی کہ کراچی کیلئے تمام صوبائی اسمبلیوں سے مؤثر آواز بلند ہو۔مرکزی رہنماء حیدر عباس رضوی #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim
1
20
19
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
ایم کیو ایم تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے خاص و عام افراد کو اپنی اس مہم کا حصہ بنائے گی، ذمّہ داران و کارکنان کراچی کے مسائل کو اُجاگر کرنے میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں، صوبائی حکومت کے ترجمانوں کی چیخیں کامیابی کی نوید ہونگی۔مرکزی رہنماء حیدر عباس رضوی #MQMPakistan
0
18
22
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
میری آواز سنو سے آواز اٹھاؤ تک سفر جاری ہے، آج کراچی جس نہج پر کھڑا ہے اس سے حکمران طبقے کو بھی احساس ہو رہا ہے کہ پاکستان کو بچانے کے لئے کراچی کو بچانا ضروری ہے، ایم کیو ایم اور کراچی لازم و ملزوم ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim @DFSMQM
1
20
20
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
کراچی کیلئے اربابِ اقتدار اب اپنی حکمتِ عملی تبدیل کرنے پر مجبور ہورہے ہیں، معرکہء معیشت کی کامیابی کراچی کو بچانے سے مشروط ہے کراچی کو بچائے بغیر آبیاری وطن ناممکن ہے، پاکستان کی بقاء و سلامتی کراچی سے جڑی ہوئی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار #MQMPakistan #KarachiBachaoMuhim @DFSMQM
1
15
13
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
کراچی کو نکال کر پاکستان میں ترقی دیوانے کا خواب ثابت ہوگی،وقت آچکا ہے کہ کراچی کے کردار و مسائل کو مزید اجاگر کیا جائے، جعلی ڈومیسائل کراچی کے نوجوانوں کا تعلیمی و معاشی اور معاشرتی قتل کر رہا ہے، ایم کیو ایم جلد نئی حکمت عملی کا اعلان کرے گی، ڈاکٹر فاروق ستار #mqmpakistan
1
14
13
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
ڈنڈی مارنے کے باوجود شہری سندھ کی اکثریت آبادی انہی افراد کی ہے جن کے اجداد نے ملک بنایا اور بچایا تھا، پاکستان میں وسائل اور انتظامی تقسیم ناگزیر ہوچکی ہے خود مختار بلدیاتی نظام کراچی اسٹریٹجک ڈویلپمنٹ پلان 2020 اور نئے انتظامی یونٹس ایم کیو ایم کے مضبوط مؤقف کا حصّہ ہیں،
0
15
16
@MQMPKOfficial
MQM Pakistan
2 days
سرد رات کے اس پہر ایک اہم ذمہ داری سب پر عائد کی جاری ہے تمام اعداد و شمار یہ ثابت کرتے ہیں کہ پاکستان کو تباہ کرنے کیلئے کراچی کو تاراج کئیے جانا ضروری ہے، کراچی غلاموں کا نہیں آزادی دلانے والوں کا شہر ہے پاکستان ہمارا عشق ہے، چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی #MQMPakistan
1
20
23