Dr Farooq Sattar
@DFSMQM
Followers
41K
Following
292
Media
550
Statuses
944
Senior Deputy Convener MQM Pakistan, Ex Mayor of Karachi, Ex Federal Minister for Overseas Pakistanis, Ex Parliamentary Leader
Karachi, Pakistan
Joined May 2017
Hello everyone, This is the only account which belongs to me. All other accounts in my name are fake. Dr Farooq Sattar.
492
520
1K
سینئر مرکزی رہنماء ایم کیو ایم و رُکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنے حلقے کنیز فاطمہ سوسائٹی اسٹینڈرڈ گارڈن میں انتقال کرنے والے بچوں کے والدین اہل خانہ سے ملاقات کی اور بچوں کے انتقال پر افسوس و اظہارِ تعزیت کی، اس موقع پر مرکزی کمیٹی شکیل احمد کامران فاروق بھی موجود تھے۔
0
19
22
سینئر رہنما و رکنِ قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے کنیز فاطمہ سوسائٹی میں عوام سے ملاقاتیں کیں اور یکم نومبر کو سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے حق پرست عوامی اجتماع کی دعوت دی۔ عوام نے بھرپور شرکت کا عزم ظاہر کیا۔عوامی مسائل سنے اور فوری حل کی یقین دہانی کرائی۔ #MQMPakistan
@DFSMQM
0
20
25
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار بھائی نے لیاری تیسر ٹاؤن کا دورہ کیا اور ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا۔ #MQMPakistan @allaboutmqm @DFSMQM
0
18
24
سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کی لیاری 50 تیسر ٹاؤن میں عوام سے گفتگو ۔۔۔!! #MQMPakistan @allaboutmqm @DFSMQM
0
12
18
لیاری تیسر ٹاؤن کرسچن کالونی آمد پر سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار کا شاندار استقبال۔۔!! #MQMPakistan @allaboutmqm @DFSMQM
0
10
10
سینئر مرکزی رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار کا سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی آمد پر حق پرست عوام کا شاندار استقبال۔۔!! #MQMPakistan @allaboutmqm @DFSMQM
0
9
13
سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی NA-244 ڈاکٹر فاروق ستار نے سرجانی ٹاؤن آفس میں ارکان مرکزی کمیٹی ، شعبہ جات کے ذمہ داران ، ایم پی ایز اور مقامی ذمہ داران کے ساتھ 8 نومبر کو ہونے والے عوامی اجتماع کی تیاریوں اور تنظیمی امور پر تفصیلی گفتگو کی۔ #MQMPakistan
1
11
18
سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے سرجانی ٹاؤن کریم ڈنو گوٹھ کا دورہ کیا، حق پرست عوام اور برادری کے اکابرین سے ملاقات کی اور 8 نومبر کے عوامی اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔ علاقے کے مسائل سن کر فوری حل کی یقین دہانی بھی کروائی۔ #MQMPakistan
0
8
15
2
10
12
نوجوانوں کو کھیل کے ساتھ ساتھ تعلیم پر بھی توجہ دینی ہوگی۔۔۔!!!
3
14
41
اپنے حلقے سرجانی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں اہل علاقہ سے ملاقاتیں کی اور یکم نومبر کے پروگرام کی دعوت دی۔۔۔!!! #MQMPakistan
1
6
18
اقراء یونیورسٹی کی دعوت پر کراچی باسکٹ بال چیمپیئن شپ 2025 کی اختتامی تقریب میں شرکت کی، نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور دیگر تعلیمی اداروں میں بھی کھیلوں کی صحت مند سرگرمیوں کے انعقاد پر زور دیا۔۔۔!! #MQMPakistan
2
9
12
اپنے حلقہ انتخاب سرجانی ٹاؤن میں ٹاؤن و یوسیز کے ذمہ داران سے یکم نومبر کو سرجانی ٹاؤن میں منعقدہ عوامی اجتماع کے حوالے سے میٹنگ کی۔
2
20
34
پاکستان میں بسنے والی ہندؤ برادری کو دیوالی کا تہوار مبارک، ایم کیو ایم پاکستان بین المذاہب ہم آہنگی پر یقین رکھتے ہوئے تمام مذاہب کا احترام کرتی ہے، دیوالی کا پیغام و مقصد امن و آشتی کا پرچار اور تاریکی کو دور کرکے جگہ جگہ روشنی پھیلانا ہے #MQMPakistan #HappyDeepavali
3
11
20
@sabheenghoury @MQMPKOfficial ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد پر سینیئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کی زیرِ صدارت مرکزی سوشل میڈیا کابینہ کا اہم اجلاس، رُکن قومی اسمبلی و انچارج سوشل میڈیا صبحین غوری اور اراکین سوشل میڈیا کی شرکت @DFSMQM @MQMPKOfficial
0
7
10
غیر رسمی گروپس اور غیر مصدقہ مواد کی اشاعت پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ہے، ڈاکٹر فاروق ستار ایم کیو ایم سوشل میڈیا کارکنان پارٹی ڈسپلن کو یقینی بنائیں، تمام غیر رسمی گروپس کو فی الفور ترک کردیں، ڈاکٹر فاروق ستار #MQMPakistan @MQMPKOfficial
5
18
28
ایم کیو ایم پاکستان کے سینیئرمرکزی رہنما ڈاکٹرفاروق ستار کے ہمراہ مرکزی کوارڈینیشن کمیٹی کے اراکین اور سی او سی کے اراکین نے سی او سی کے ممبراور پی ایس _104 کےایم پی اے محمد دانیال صدیقی کے والد محترم کے انتقال پر اظہار تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی @DFSMQM
0
6
6
Follow the Dr Farooq Sattar Official channel on WhatsApp: https://t.co/6BoTRW4CYR میرا آفیشل واٹسپ چینل بنادیا گیا ہے آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس چینل کو زیادہ سے زیادہ فالو کیجئے تاکہ میری تنظیمی اور سیاسی سرگرمیاں بروقت آپ تک پہنچ سکیں۔۔۔!!! شکریہ
6
11
20
چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کے اعلی سطحی وفد کی وزیراعظم پاکستان سے ملاقات #MQMPakistan @allaboutmqm @DFSMQM @SyedAminulHaque @KamranTessoriPk
4
30
43
رہنماء پیپلز پارٹی سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے انتقال پر دکھ اور افسوس ہے، آغا سراج درانی ایک اچھی شخصیت کے مالک تھے انکا کردار ہمیشہ جمہوریت پسندانہ رہا، مرحوم کے اہلِ خانہ اور تمام سوگواران سے دلی تعزیت کرتا ہوں اللہ پاک سے مرحوم کے بلند درجات کے لئے دعاء گو ہوں
1
10
16