ایک پاکستانی
@jhy767
Followers
9
Following
41
Media
7
Statuses
1K
Joined April 2023
پروپیگنڈہ تو تم بے شرموں نے کیا ہے. نہ یہ بتایا کہ یہ کمی صرف دو ماہ کے لئے ہے نہ یہ کہ دو سو سے پانچ سو یونٹ والوں کے لئے۔۔ اصلی تے نسلی فراڈیے ہیں چور کے بچے۔۔
ملک کی معیشت تباہ کرنے والے ، ملک کی ترقی کی شرح منفی کرنے والے ملک کے اندر دہشتگردی کرنے والے آج 14 روپے فی یونٹ ریلیف پر پروپیگنڈہ کررہے ہیں ان کو یہ سب کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے سینئرصوبائی وزیر مریم اورنگزیب
0
0
3
بچے پیدا کرنا ماؤں کا حق ہے. مگر مائیں ایسے بچے پیدا کر کے ملک کے لئے مسائل پیدا کر رہی ہیں۔۔
سمجھتے ہیں ڈاکٹر فرحان ورک کو بلیک میل کر لینگے۔ بیٹا اب میں مزید خطرے ناک ہوجاونگا۔ ہاں اگر کوئی بات جھوٹ لکھوں تو وہ ضرور ہائی لائٹ کریں، اس پر معذرت ہوگی۔ میں خود کرونگا۔ لیکن جو سچ آپ سننا نہیں چاہتے، وہ کردارکشی نہیں ہوتی۔ اپنے لیڈر کا کردار بہتر کرو۔
0
0
0
اس ماڈل میں گندی ویڈیوز اور ٹک ٹاک کہاں تھا؟؟ 🤔🤔🤔
حکمرانی کے لیے حضرت عمر فاروق کے ماڈل کی پیروی کرتی ہوں۔ مریم نواز @MaryamNSharif #MaryamNawaz #PMLN
https://t.co/XFjHnG6w2t
0
0
0
بچے پیدا کرنا ماؤں کا حق ہے لیکن مائیں ایسے بچے پیدا کر کے ملک کے لئے مسائل پیدا کر رہی ہیں. آپ کیا کہتے ہیں؟؟
0
0
0
فوج کے لئے دو تنخواہوں کر تحریک چلانی چاہیے. بے چارے ایک تنخواہ میں مردانہ اور زنانہ دونوں ڈیوٹیاں دے رہے ہیں.۔
0
0
0
ہم مڈل کلاس لوگوں کی زندگی بڑے اندیشوں، بڑی بے یقینی میں گزرتی ہے۔ ہم دودھ کے جلے، بڑے pessimistic ہوتے ہیں، چھاج بھی پھونک پھونک کر پیتے ہیں۔ سیاست پر بات آئے تو تحقیر آمیز مسکراہٹ کے ساتھ ”یہ سب ایک جیسے ہیں“ کہہ کر خود کو بڑادانشور سمجھتے ہیں کہ جیسے ہم کسی بڑے جال سے بچ جاتے
1K
12K
28K
#PAKWatch🇵🇰: According to Reuters, Pakistan is planning to ban former PM Imran Khan's political party and move the country's top court to press treason charges against him. PAK = THE MILITARY RUNS THE SHOW.
157
3K
7K
سوالات دو ہیں کیا عمران خان کو جان سے مارا جاسکتا ہے؟ ( خاکم بدہن ) اس کے بعد کیا ہوگا؟ پہلے سوال کا جواب مختصر ہے۔ ہاں ! کیوں؟ سوال در سوال ہے ضیاء نے بھٹو کو کیوں مارا ؟ بھٹو بچ جاتا تو ضیاء بھٹو کے ہاتھوں مارا جاتا۔ یہی خدشہ ہے کہ نظام کو اپنی موت سامنے نظر آرہی ہے۔
156
1K
4K
جب مجیب الرحمن شامی بھی وقت کے یزید کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں تو سمجھ لو کہ…. یہ کمپنی نہیں چلے گی!
76
2K
7K
🤔آپ کو کال کیوں آئی ؟ محترمہ @ShamaJunejo …🤔🤔🤔 🔺اس طرح کی دھمکیاں 1990 میں کارگر ہوتی تھی 🔺اب ہر بچہ کھنگال کر تاریخ پڑھ چکا ہے۔ اور تو اور حمودالرحمن کمیشن کی رپورٹ بھی ازبر ہے اب اس نسل کو ان گیدڑ بھبکیوں سے ڈرانا مشکل ہے
12
14
62
سپریم کورٹ سے بڑا فیصلہ پی ٹی آئی کی جیت سپریم کورٹ سے براہ راست
75
6K
21K
اب الیکشن کمیشن کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کاروائی بھی ہو گی انشاء اللہ #SeatsBelongToPTI
#ImranKhanFightingForPakistan
70
1K
5K
سکندر راجہ اور جس نے بلا چھینا سب پر آرٹیکل 6 لگاؤ
34
495
2K
اس موقع پر ان دو شیروں کا شکریہ جنہوں نے کیس لڑا
109
5K
23K
چیف الیکشن کمیشنر سکندر سلطان راجہ پر ارٹیکل 6 لگا کر پھانسی پر لٹکایا جائے، قومی مطالبہ
13
315
1K
سلام ہے ان دونوں وکلاء جو جنہوں نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دلوائی ✌️🔥 انہیں ملک بھر میں پھلا کر اسٹبلشمنٹ اور پٹواریوں کی تکلیف میں اضافہ کریں۔۔۔
138
3K
8K