javed farooqi Profile
javed farooqi

@javedfaroqi

Followers
216
Following
222
Media
6
Statuses
125

Senior correspondent/analyst GNN

LAHORE
Joined January 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@javedfaroqi
javed farooqi
5 years
@UsmanAKBuzdar بہت خوب وزیراعلی صاحب! لیکن ایک نظر اپنے صوبائی دارالحکومت لاہور پر بھی، جہاں گزشتہ پندرہ برس سے پنجاب حکومت کی ہی بنائی گئی صحافی کالونی قبضہ گروپوں کے چنگل میں ہے لیکن آپ کے محکمہ مال کے افسران اس سے مال بنانے میں لگے ہیں اور ہر بار آپریشن کے آڑے آ جاتے ہیں۔
2
3
9
@RadioPakistan
Radio Pakistan
2 years
Special Video Podcast Show in connection with #February5 is coming on Radio Pakistan's social media platforms on Monday. Guest: Javed Farooqi (Former Senior Vice President, Press Club Lahore) Host: Sajjad Parvez
0
8
3
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
"چوتھا ستون" آج رات 11:05 منٹ پر @JawadFaizi5 #Elections2024 #LahorePressClub #ChothaSatoon #PTVNews
3
4
7
@lok_sujag
Lok Sujag
2 years
From Prisoner to Painter: The story of Muhammad Ejaz, who was imprisoned in Karachi Central Jail in 2013 and became an artist while in jail. He managed to earn Rs 13,75,000 through his exhibition. #Jail #Karachi #Art #Artist #Design
5
217
370
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
سیاسی کلچر اسٹیبلش کرنے کے لیے دہائیوں کا عرصہ درکار ہوتا ہے۔ سینئر صحافی جاوید فاروقی #Ptvnewshd #MeinAurAp #Election2024 @javedfaroqi @SImranshafqat You Tube link: https://t.co/Bha3IZvERN
1
3
1
@NDSports_pk
ND Sports
2 years
Donald Blome meets Nawaz Sharif, Gillani, Jahangir Tareen US delegations meets Imran Khan in Adiala Jail? Democratic House reps write letter to party leadership for Imran Khan @wajidasyed @javedfaroqi on #KhabarSayAagay with @Razarumi
0
1
1
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
رانا ثناء اللہ کو پنجاب سے 125 سیٹیں جیتنے کے لیے بہت کام کرنا پڑے گا۔ پنجاب فیصلہ کرے گا کہ آئندہ حکومت کونسی جماعت بنانے جارہی ہے۔ اب تک پیپلزپارٹی کے حالات پنجاب میں اچھے نہیں ہیں۔ @javedfaroqi https://t.co/hfPMz17ote
0
3
7
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
اگر ن لیگ اور پیپلز پارٹی الیکشن کے بعد اکٹھی نہیں چلتیں تو پھر انہی دونوں میں سے ایک حکومت میں بیٹھے گی اور دوسری اپوزیشن میں۔ بلاول بھٹو ادھر ادھر جلسے کر رہے ہیں مگر ان کا اصل امتحان پنجاب میں ہو گا، جاوید فاروقی @javedfaroqi https://t.co/hfPMz17ote
0
2
6
@NDSports_pk
ND Sports
2 years
Donald Blome meets Nawaz Sharif, Gillani, Jahangir Tareen US delegations meets Imran Khan in Adiala Jail? Democratic House reps write letter to party leadership for Imran Khan @wajidasyed @javedfaroqi on #KhabarSayAagay 9 PM with @Razarumi https://t.co/vmaQ3Mx7Bz
0
2
5
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
ملٹری کورٹس والے فیصلے میں لگتا ہے کہ اس فیصلے کو ریورس کروانے میں حکومت کو کسی مشکل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے شہدا کے ورثا کی پریس کانفرنس سامنے آئی ہے۔ غیر سنجیدہ اقدامات سے 9 مئی واقعے کی حساسیت کو ختم کیا جا رہا ہے۔ @javedfaroqi https://t.co/gEsMB1m2rg
0
1
6
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے آنے سے لگ رہا تھا کہ حالات بدل جائیں گے مگر آج کی سماعت سے لگتا ہے کہ ابھی بھی بہت سے نوگو ایریاز ہیں جہاں ہمارے اداروں کے پر جلتے ہیں۔ سپریم کورٹ تھوڑی ہمت دکھاتے ہوئے کم از کم وزارت دفاع کو انکوائری۔۔۔۔۔ @javedfaroqi https://t.co/gEsMB1m2rg
0
1
5
@NDSports_pk
ND Sports
2 years
SC dismisses Top City case against General Faiz Another frivolous case against Fawad Chaudhry Press conference for restoration of military courts @AsadAToor @javedfaroqi on #KhabarSayAagay 9 PM with @Razarumi https://t.co/vmaQ3Mx7Bz
1
2
7
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
سیاسی جماعتوں کے درمیان ہونے والے اتحاد کے مقاصد کیا ہوتے ہیں؟ جانئیے سینئر تجزیہ کار جاوید فاروقی سے! #Ptvnewshd #7BajayGoharKSaath @javedfaroqi @faheemgohar1 YouTube Link: https://t.co/TreORdjpYp
0
3
9
@javedfaroqi
javed farooqi
2 years
اول راجہ آخر راجہ ۔۔۔ راجوں کا راج راجہ ریاض کا نامزد PM سکندر سلطان راجہ کے ہاتھوں ہی لگے گا یا شریف بھی کام دکھائے گا ؟
1
2
1
@javedfaroqi
javed farooqi
2 years
پنجاب میں “محسن نقوی اسپیڈ”کے چرچے۔ وزیراعظم شہباز شریف بھی نگران وزیراعلی پنجاب کے گُن گانے لگے۔ “مجھے بھی آپ (محسن نقوی) نے کئی میل پیچھے چھوڑ دیا” #MohsinNaqviSpeed
0
0
0
@Danishmunirpk
Danish Munir
2 years
سماء نیوز کے چیئرمین عبدالعلیم خان صاحب نے اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے بڑی عید پر بڑی عیدی دے دی۔۔ ایک ماہ میں دو تنخواہیں وہ بھی ایک ساتھ ۔۔۔ ایک تنخواہ کے برابر دوسری تنخواہ بونس کے طور دی جس کی مثال پاکستانی میڈیا میں ڈھونڈے نہیں ملتی #LongLiveAleemKhan #SamaaKiEidi
4
48
150
@javedfaroqi
javed farooqi
2 years
نو مئی واقعات میں ملوث ایک لیفٹنٹ جنرل سمیت تین افسران برطرف، 3 میجر جنرلز 7 بریگیڈئیرز کے خلاف بھی کارروائی کردی گئی۔ ادارے کے اندر احتساب کا عمل مکمل، "ادارے سے باہر" والوں کے لئے ��خت پیغام
0
1
1
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے نہیں ہو رہے تو کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن کا جتنا سیاسی نقصان ہوا ہے اس کے تناظر میں وہ نہیں چاہتی کہ الیکشن اسی سال کروائے جائیں، جاوید فاروقی @javedfaroqi https://t.co/qUEAlqLUEA
1
6
35
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
عمران خان اب بھی پراعتماد ہیں کہ حالات ان کے حق میں پلٹ جائیں گے۔ اللہ جانے انہوں نے کون سی ایسی کمیٹی ڈالی ہوئی ہے جو ابھی نکلنی ہے۔ اعتزاز احسن کی رائے ہے کہ عمران خان کو اسمبلیوں میں ہی رہنا چاہئیے تھا۔ @javedfaroqi https://t.co/RbG5GpPU0a
2
12
78
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
2 years
پی ٹی آئی کے اندر شاہ محمود قریشی کا کیا مستقبل ہو گا ابھی وہ خود بھی اس سے متعلق یقین سے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ عمران خان نے اپنا اتنا بڑا ووٹ بینک غیر ذمہ دارانہ سیاست کی نظر کر دیا۔ اس وقت پی ٹی آئی کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے اسے۔۔۔۔۔ @javedfaroqi https://t.co/RbG5GpPU0a
1
16
77
@PTVNewsOfficial
PTV News
2 years
سیاست میں ایک دوسرے کو برداشت کرنے اور قبول کرنے کی گنجائش ہونی چاہیے سینئر صحافی جاوید فاروقی کی پروگرام جائزہ میں گفتگو۔ @UmarAslam1985 @javedfarooqi
1
2
20