Syed Imran Shafqat Profile Banner
Syed Imran Shafqat Profile
Syed Imran Shafqat

@SImranshafqat

Followers
100,997
Following
434
Media
1,003
Statuses
9,233

Journalist, Traveller, @TellingswithIS

Lahore, Pakistan
Joined February 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
تمام دوستوں کا شکریہ
189
230
2K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
بیٹیاں مسلمان مسیحی ہندو نہیں ہوتیں ۔۔ بس بیٹیاں ہوتی ہیں
Tweet media one
460
2K
12K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
مطیع اللہ جان کا کردار مطیع اللہ جان کی صحافت کسی گواہی کی محتاج نہیں ۔۔۔ مطیع اللہ جان جس طرف کھڑا ہو تاریخ کی درست سمت وہی ہے
427
1K
7K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
کسی نے پھانسی کے پھندے پر کھڑے ہو کر کہا تھا “ناؤ فنش اٹ “ اور کسی نے کہا تھا “اوور مائی ڈیڈ باڈی “ تاریخ جاننا چاہتی ہے کہ کل رات کیا کہا گیا تھا
535
1K
7K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
3 years
کسی نے پوچھا ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا لباس اسلامی ہے یا نہیں ۔ جواب دیا کہ جب ثانیہ مرزا صاحبہ مجھ سے اپنے لباس سے متعلق سوال کریں گی تو ان کو جواب دے دوں گا ۔ ایسے تھے مولانا وحید الدین
Tweet media one
73
823
7K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ڈپٹی سپیکر کی طلبی کرکے عدلیہ اپنے دائرہ اختیار سے تجاوز کررہی ہے ۔۔۔ اب ہر کوئی اپنی حد سے باہر نکل آیا تو ؟ بہتر ہے اپنی آئنی حدود میں رہا جائے کسی کی محبت اتنی ہی تنگ کررہی ہے تو استعفی دے کر اس کی نوکری کر لیں زیادہ اچھا رہے گا
265
2K
6K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
3 years
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے میں خیریت سے واپس آ گیا ہوں ، تمام دوستوں، صحافیوں، سیاسی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کا شکر گذار ہوں جنہوں نے مشکل گھڑی میں میرا ساتھ دیا ۔
661
812
6K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
پس یہ حقیقت پشاور میں ثابت ہوگئی کہ عمران خان ایک غیر جانبدار صحافی کے صرف ایک سوال کی مار ہیں
108
1K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
اب پی ٹی آئی جتنا بھی امن و امان خراب کرے گی یا قانون کو جتنا بھی اپنے ہاتھ میں لے گی اس کا تمام تر بوجھ سپریم کورٹ کے فاضل بینچ پر پڑے گا جس نے پی ٹی آئی کو اسلام آباد داخل ہونے کی اجازت دلوائی تھی
197
2K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہمارے نظام میں اتنی جرات ہے کہ وہ احمد کمال کانسٹیبل کے قاتل مبینہ سابق فوجی افسر کو سزائے موت دے سکے ؟
369
1K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ہن آرام اے ؟
Tweet media one
242
1K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ایک پاکستانی کا سوال ۔۔غور سے پڑھیے گا اور سوچ کر جواب دیجئیے گا @OfficialDGISPR جو حرکت سیالکوٹ کے ایک فوجی ناکے پر بیرسٹر مبشر اعوان نے پی ٹی آئی کے جھنڈوں والی گاڑی روکنے پر فوجی جوانوں کے ساتھ کی وہ سہولت کسی بلوچ کو میسر ہے ؟ کوئی پختون پی ٹی ایم کاجھنڈا اٹھا کر یہ حرکت
301
2K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
یہ ٹوٹا بازو اوپر کیسے اٹھایا جاسکتا ہے ؟ اگر کوئی آرتھوپیڈک سرجن سمجھا سکے تو مہربانی ہوگی
Tweet media one
556
1K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
کیا کسی نے عمران خان صاحب سے سوال کیا کہ آپ بنی گالہ یعنی اپنا گھر چھوڑ کر پشاور میں کیوں قیام پذیر ہیں ؟
1K
860
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان کی فنکاری یہ ہے کہ وہ اپنے ناکام ترین دور کو پاکستان کا سنہری دور قرار دے رہے ہیں اور ان کے فین اس پر یقین بھی کررہے ہیں 🤣🤣🤣
409
1K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
رویا تو ایک کو جارہا ہے مگر ترکی 6 گئے ہوئے ہیں ۔۔ پھر کوئی مخبری کرگیا
143
764
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ن لیگ پیپلزپارٹی اور جمعیت علماء اسلام کو شکریہ کے ساتھ یہ کہہ کر پاکستان اسٹیبلشمنٹ کے سپرد کر دینا چاہئے کہ آپ خود چلا لیں ۔۔۔ آپ کے شوق پورے ہوتے ہیں اور نہ ہی تجربے ختم ہوتے ہیں
191
1K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
فرق تو پڑا ہے ۔۔ پرانے پاکستان میں غداری کا الزام اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے سیاست دانوں پر لگایا جاتا تھا ۔۔۔ پھر اسٹیبلشمنٹ نے نیا پاکستان بنایا جس میں غداری کا میڈل عمران خان فوج اور فوجی کمانڈ کو دے رہے ہیں
101
1K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ابھی علیم خان نے جواب دیا ہے جہانگیر ترین بھی اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کے لئے کمر باندھ چکے ہیں عمران خان ڈریں اس وقت سے جب عون چودھری نے بولنا شروع کردیا ۔۔
101
866
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
نوازشریف اور آصف علی زرداری کی پارٹنرشپ نے پہلے پرویز مشرف کو فارغ کیا اور اب یہی پارٹنرشپ نمبر دو سے پانچ نمبر تک پراجیکٹ عمران خان کے کلیدی کرداروں کو فارغ کرنے جارہی ہے ۔۔۔ وہ بے نظیر بھٹو کیا کہا کرتی تھیں ؟؟؟ ! Democracy is the best revenge
357
1K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
بخدمت جناب وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان @CMShehbaz جناب عالی! بندہ ناقص کو آپ جناب کی مصروفیات کا اندازہ ہے اس کے باوجود گزارش ہے کہ بجلی کے بلز پر درج ایس ڈی او اور ایکسین کے نمبر پرنٹ نہ کروایا کریں 🙏انہوں نے فون تو اٹینڈ کرنا ہوتا نہیں پھر ڈرامہ کیوں العارض عام شہری
113
1K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
بشری بی بی پبلک آفس ہولڈر نہیں ، نیب انھیں کیسے طلب کرسکتی ہے : خواجہ حارث کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں استدلال ۔۔۔ تو حضور والا سرینا عیسٰی کہاں سے پبلک آفس ہولڈر تھیں ؟ مریم نواز @MaryamNSharif کہاں کی وزیر تھیں ؟ ان دونوں خواتین کو انکی نسبت کی وجہ سے عدالتوں میں نظام نے رسوا…
93
2K
5K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ARY پر عمران خان کا طویل ترین انٹریوو چلا کر نیم مردہ لانگ مارچ میں جان ڈالنے کی سر توڑ کوشش کی جارہی ہے ۔ اینکر نے ان کی تحریک کو 1857ء کی جنگ آزادی سے ملا دیا 🤣🤣🤣🤣حد ہے یار
211
1K
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
I stand for my Constitution !
214
880
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
میرا جسم میری مرضی کی کامیابی دیکھتے ہوئے عمران خان نے بھی نعرہ لگادیا ہے کہ” میرا تحفہ میری مرضی “ ایک خبر
103
950
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
یہ پرانے ایماندار افسروں کو ہٹا کر مرضی کے افسر لائیں گے اور مخالفین پر مقدمے بنائیں گے : عمران خان مطلب گھڑی چوری کی انکوائری کا خوف ہے پائن کو
148
949
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
”ہم پورا ملک بند کرسکتے ہیں اور یہ دکھانے میں کامیاب رہے ہیں“۔ زلفی بخاری کا بی بی سی کو انٹرویو میں فخر یہ دعویٰ ۔۔۔۔۔۔ حضور ہمارا تو رونا ہی یہ ہے کہ آپ صرف ملک بند کرنے کی ہی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کاش ملک چلانے کی توفیق بھی اللہ نے آپ کو دی ہوتی۔
82
1K
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ڈی چوک میں آگ لگا دی گئی ۔۔ فاضل بینچ کو اپنے فیصلہ میں ایسی صورت حال سے نمٹنے کی ترکیب بھی لکھ دینی چاہئے تھی
129
1K
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
نوجوان غیر سیاسی نہیں رہے 🤣🤣🤣🤣🤣
288
1K
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
جو تحفہ میں ملنے والی گھڑی ہا انگھوٹھیاں بیچ کھا جاتا ہے وہ چندے پر ہاتھ صاف کیوں نہیں کرتا ہوگا ؟ سوچ کے چندہ دو مسلمانوں !
131
1K
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
خط لکھ دیا ہے کہ چیف جسٹس ہمارے تحفظات دور کریں : عمران خان کا انکشاف تو بھائی وہ اتنے دنوں سے آپ ہی کا کام تو کررہے ہیں
85
1K
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
میں نے اسمبلیاں فارغ کردیں مگر میں وزیراعظم ہوں اور جو مجھے وزیراعظم نہیں مانتا وہ قوم کا غدار بھی ہے مشرک بھی ہے : امیر الرنگباز
74
876
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
پنجاب حکومت کے لچھن بتا رہے ہیں کہ وہ اب چند ہفتوں کی مہمان ہے
194
560
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
یہ ناک دبانے والا سٹائل کیا ہے ۔۔۔ درست جواب دینے والے کو 300گرام 😜😜😜
1K
1K
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
حکومت کو چاہئے کہ وہ سپریم کورٹ کے تمام ججوں کو اسلام آباد کے وزٹ پر لے جانے کی درخواست کرے اور دکھائے کہ آپ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے سے پہلے اسلام آباد کے یہ حالات نہیں تھے
125
1K
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ابھی تو سادہ ویڈیو لیک ہوئی ہے اور یہ حال ہے خود سوچیں جب پیلی پتی راجہ جانی گُرو 300 یعنی کم لائٹ والی لیک ہوگی تو کیا لیول ہوگا ؟؟؟
114
690
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان صاحب نے عورت کو ہمیشہ ایک جنس سے زیادہ کبھی کچھ نہیں سمجھا
171
779
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان کے کراچی کے جلسے کی اصل تعداد کا علم تھوڑی دیر تک ناسا کی طرف سے جاری کردہ تصویر سے ہوگا
103
632
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
پنجابی پختون بھائی بھائی ۔۔۔
Tweet media one
265
347
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
نیا پاکستان بنانا تھا نہیں بنا سکے بلکہ پرانے کو بھی ادھیڑ کر رکھ دیا اب پائن پاکستان کو آزاد کروانے چاہتے ہیں ۔۔۔ بس اللہ ہی رحم کرے
75
768
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان کی بدقسمتی دیکھیں وہ کسی کی لاہور میں حمایت کریں یا لندن میں وہ ہار جاتا ہے ۔ مطلب جہیڑے لاہور مراثی او لندن وی مراثی ۔
73
695
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
آج کے دن سے ایک اور سیاہ رات کا آغاز ہوا چاہتا ہے جو 16 ستمبر 2023 تک پھیلی رہے گی
190
627
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
خبریں کچھ اس طرح کی ہیں کہ نیوٹرلز عمران خان کے خلاف کسی بھی قانونی کارروائی کے بعد آنے والے کسی بھی طرح کے ردعمل کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں ۔ کیونکہ حکومت ہاتھ ڈالنے سے گھبرا رہی تھی
196
757
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
سپریم کورٹ میرا لانگ مارچ کروائے عمران خان صاحب کا نیا مطالبہ
126
805
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
فیصلہ ادھورا ہے ۔ یہ بھی بتانا چاہئیے تھا کہ پرویز الہی کو شیروانی کونسے رنگ کی پہننا ہوگی وغیرہ وغیرہ😜😜😜
132
787
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
پیش خدمت ہے ۔۔۔۔ “ میں وزیراعظم نہیں تو ملک کے تین ٹکڑے ہوجائیں گے “
178
746
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
میں نے کہا تھا ناں ۔۔۔ بہت بڑا رنگ باز ہے
130
452
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
پاکستان میں سیاسی کارکنوں کے خلاف ہمیشہ سے کریک ڈاؤن ہوتے آئے ہیں مگر کبھی کسی سیاسی کارکن کی طرف سے پولیس پر حملہ نہیں کیا گیا ۔ چونکہ پی ٹی آئی کی فکری تربیت ریاستی سطح پر ہوئی اس لئے پولیس پر حملوں اور قتل جیسے نتائج مل رہے ہیں کانسٹیبل احمد کمال شہید کردئیے گئے
157
1K
4K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
کچھ سیاسی جج اپنے ایجنڈے کے لئے اگر سپریم کورٹ کا کور استعمال کررہے ہیں تو سیاست دان پارلیمنٹ کو استعمال کیوں نہیں کرتے ۔ پریس کانفرنس کے بجائے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہونا چاہئیے جس میں سیاسی ججوں کے کردار پر بحث ہو ان کا راستہ روکا جائے
110
1K
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
آج تین چیتے نہ ہوتے تو عزت سڑکوں پر رُل گئی تھی
135
788
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
3 years
یہ سنیں اور قوم کے ضمیر سے سوال کریں کہ غدار کون ہے ؟
160
1K
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
خوف زدہ لیڈر بڑی تبدیلی نہیں لایا کرتے ، عمران خان گرفتاری کے ڈر سے بنی گالا چھوڑ گئے ، لانگ مارچ کرنا تھا مگر خود اچانک 25مئی کو کہیں سے نمودار ہوں گے ۔۔ یہ سارے عوامل بذات خود خوف کا اظہار ہیں
131
922
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ایک اداکار کا ایک اداکار کو انٹریو ۔۔۔۔ سارے آکھو سبحان اللہ
134
486
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
8 months
اپنی آوارگی نیویارک تک پھیل گئی ۔۔ یار بیلی ساتھ نہیں اس لئے آوارگی بے مزہ سی ہے پھیکی پھیکی سی
Tweet media one
343
218
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
He is back
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
798
853
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
3 years
بازیگری یہ ہوتی ہے کہ آپ ملک کے وزیر اعظم کو کلبھوشن کا نام نہ لینے کے سبب غدار کہیں اور پھر اسی کلبھوشن کی رہائی کے لئے سر توڑ کوشش کریں اور محب وطن بھی رہیں ۔
64
927
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
مجھے کہنے دیجئے کہ @arsched پراجیکٹ عمران خان کا شکار ہوگیا ۔ اس نے جو درست سمجھا وہ کیا اسے جو سچ لگا وہ کہا مگر فتنہ غالب تھا اور حق آنکھ سے اوجھل رہا ایسے میں مغالط کا شکار ہونا یقینی تھا ۔ فکری مغالطہ جرم نہیں مگر مغالطہ آرائی جرم ہے آئیں اس جرم کے مجرم تلاش کریں
556
769
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
میں کسی کو نہیں چھوڑوں گا کی دھمکی دے کر جب اس نے مڑ کر پیچھے دیکھا تو سب اس کو چھوڑ چکے تھے ۔۔۔
66
534
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
کیا شہبازشریف نئے چیف آرمی سٹاف کی تقرری کرکے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں واپس لے کر عام انتخابات کا اعلان کرسکتے ہیں ؟؟؟
422
541
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان کے ووٹرز کی اکثریت اس وقت ٹی وی سکرینز پر لانگ مارچ دیکھ رہی ہے کیونکہ سڑکوں پر تو عوام کا سمندر کہیں نظر نہیں آیا
74
598
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
ایک اور نیازی ہتھیار ڈال گیا
762
545
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
نواز زرداری جس کو بھی اگلا آرمی چیف لگائیں گے وہ غدار ہوگا : عمران خان کی بات کا خلاصہ “ان سے “ پوچھنا یہ تھا کہ ہن آرام جے 😜😜😜
154
776
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
پھر ثابت ہوا کہ وہ اکیلا کچھ نہیں کرسکتا
67
780
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
3 years
میرا خیال ہے کہ پاور کمپنیز کے ملازمین کو بھی اپنے لئے پولیس ، رینجرز اور فوج کی طرح وردی کا مطالبہ کرنا چاہئے بصورت دیگر ان کی جانوں کی قربانیوں کا ہمیں احساس نہیں ہوگا
Tweet media one
155
849
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ایک وقت تھا جب نوازشریف کو نااہل قرار دینے کے بعد عمران خان کو بچانے کے لئے جہانگیر ترین کو قربان کرنا پڑا تھا اب دیکھیں جھوٹا ثابت ہونے کے بعد سپریم کورٹ کپتان کو کس طرح بچاتی ہے ؟
162
887
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
4 years
لطیفہ نمبر ایک : جنہوں نے قائداعظم کو سڑک پر لاوارثوں کی طرح مرنے کے لئے چھوڑ دیا اورکھٹارا ایمبولینس دی اب وہ ان کے قبر کے تقدس کی بات کرتے ہیں لطیفہ نمبر دو : مادر ملت کو غداری کا تمغہ دینے والے آج ان کی تکریم کے لئے مرے جارہے ہیں ۔
31
1K
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
کیا سپریم کورٹ کو خالص سیاسی معاملات میں مداخلت کرنی چاہئیے ؟؟؟ امید ہے آپ سنجیدگی سے اظہار خیال کیا جائے گا
442
750
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان کی محبت میں جناب حسن نثار کی تمام تر دانش گٹر میں جا گری
@HassanNisar
Hassan Nisar
2 years
Tweet media one
4K
13K
45K
530
667
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
9 اور 10 اپریل 2022ء کی درمیانی شب کسی کو چپیڑے پڑنے کی بات پھیل گئی تھی یاد ہے ناں ؟ یہ اپریل بڑا بھاری مہینہ ہے ہماری قومی زندگی میں دیکھیں ناں 13 اپریل 2023ء کو پھر کسی کو چپیڑے پڑ گئیں ۔۔ اب کی بار کس کو پڑیں اور کس نے ماریں ؟ توبہ توبہ ۔۔۔ رکو ذرا صبر کرو ۔۔۔ جلدی کیا ہے ؟…
304
766
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
3 years
اسلام آباد میں ٹکراؤ کی کیفیت شدید گڑ بڑ کی اطلاعات ۔دیکھنا یہ ہے کہ ایک بار پھر یوٹرن لیا جاتا ہے یا اپنے موقف پر ڈٹ کے کھڑا ہوا جائے گا ۔ذراسی اناپرستی ملک کو ایک بار پھر پیچھے لے جائے گی جمہوریت کی گاڑی پٹڑی سے نہ بھی اتری تو بھی ڈگمگائے کی ضرور۔اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
153
541
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
3 years
پانچواں چیف سیکرٹری اور ساتوں آئی جی پنجاب آگیا ۔۔۔۔ اللہ والیو ! دوجا وزیراعلی ای ٹرائی کرلو ! کی پتہ چل ای جائے
114
518
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
پارٹی قیادت کی مرضی کے خلاف اراکین اسمبلی ووٹ ڈالیں تو وہ نااہل بھی ہیں اور ووٹ بھی کینسل:سپریم کورٹ پارٹی قیادت کی مرضی کے خلاف ووٹ دیں تو اراکین اسمبلی نااہل ہوتے ہیں اور نہ ہی ووٹ ضائع ہوتے ہیں:سپریم کورٹ اسے سپریم کورٹ آف پاکستان کہتے ہیں جس کا فیصلہ شکل دیکھ کر ہوتاہے
88
1K
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کا بچنا ناممکن ہے
344
595
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عالمی طاقتیں چوروں کو اس کئے لاتے ہیں کہ وہ چور ان کی باتیں مانتے ہیں : عمران خان سرکار گھڑی چور ، ہار چور ، انگھوٹی چور کے بارے میں کیا خیال ہے : فقیر
62
756
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ایک جائزے کے مطابق اس مرتبہ آم کی پیداوار %40 فیصد کم ہوئی ۔۔۔ اندازہ کریں قومی آمدن کو کتنا نقصان ہوا ہو گا ؟ چلیں پلاٹوں کی فائلیں تو ٹھیک ٹھاک بک رہی ہیں ناں 🙏🙏🙏
96
662
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ایک دوست کی طرف سے موصول شدہ
Tweet media one
257
582
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
3 years
تین نام بھجوائے جاتے ہیں مجھے ایک بھجوایا گیا کیوں ؟ میں کوئی ربر سٹیمپ ہوں ؟؟
133
399
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
“سویا ساس “ کا تو سنا تھا یہ “سپریم ساس “کی پہلی بار سرعام نقاب کشائی ہوئی ہے
151
787
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
3 years
سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کے حق میں فیصلہ سنا دیا ۔۔ اب دعا ہے کہ کہیں کرونا قاضی صاحب کے حق میں فیصلہ نہ سنائے ۔ اللہ پاک جج صاحب کو کرونا سے محفوظ رکھے ۔
92
428
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
جی ٹی روڈ کی ایک جھلک 30اکتوبر صبح 11:30 بجے کی
277
1K
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
عمران خان کے بعد اب تک کی سب سے اہم گرفتاری عمل میں آچکی ہے ۔ سیف اللہ نیازی پی ٹی آئی میں نمبر ٹو ہیں ۔۔ عمران خان کے تمام تر مالی معاملات (جائز وناجائز) انہی کے کنٹرول میں ہیں ۔ پہلے ایک کوشش ہوئی تھی ان کی گرفتاری کی مگر عمران خان نے انہیں انڈر گراؤنڈ کردیا تھا @ImranKhanPTI
100
839
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
1 2 3
Tweet media one
242
940
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
جو جیت کر بھی دھمکیاں دے اس سے فتنہ و فساد کے سوا اور کیا امید کی جاسکتی ہے ؟
55
442
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
جب کسی جج کو مدعی مقدمہ سے یہ کہنا پڑ جائے کہ “ اگر آپ کو مجھ پر اعتماد نہیں تو میں اٹھ جاتا ہوں “تو اس عدالتی ترجمہ یہی ہوتا ہے کہ حضور ہمیں واقعی آپ پر اعتبار نہیں
44
642
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
جوڈیشل مارشل لاء ایڈمنیسٹریٹر
Tweet media one
288
1K
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
پاکستان کے ساتھ کھیلنے والوں کو سمجھ تب آئے گی جب ان کی گاڑیوں کو اسی طرح نہر میں پھینکا جائے گا ۔ پاک فوج اگر سیاسی مداخلت سے سچی توبہ چاہتی ہے تو پھر اسے سیاست میں ملوث رہنے والے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کو سزا دینا ہوگی ۔ صفائی کا آغاز اپنے گھر سے کریں ورنہ گھر نہیں بچے گا
Tweet media one
153
1K
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ملک کا سیاسی ماحول مریم نواز کو مس کررہا ہے ، عمران خان آئین کو روند گئے عدلیہ جو کہ آئین کی محافظ ہے یوں ردعمل دے رہی ہے کہ جیسے کچھ ہوا ہی نہیں یہ وقت عوام کی طرف سے پاکستان کے ملازمین کو ان کی اوقات یاد دلانے کا ہے مگر اپوزیشن منت سماجت کررہی ہے
201
680
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
یہ خلائی مخلوق نہیں ہمارے فوجی ہیں یہ دنیا بھر کی فوج کی طرح اپنا کام کررہے ہیں یہ وہ کام کر رہے ہیں جس کام کے لئے فوج بنائی جاتی ہے اپنی ذمہ داری پوری کرنااحسان کرنا نہیں ہوتا البتہ خلائی مخلوق وہ ہوتی ہے جس نے آپ کو اس سانحہ کے وقت بھی” واجا” و جانے کی ڈیوٹی پر لگا رکھا ہے
221
835
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
ویسے ایک سوال ہے کہ عمران خان نے باتیں بنانے کے علاوہ اور کچھ کیا ہے ؟ اگر کسی کے علم میں ہو تو عوام الناس کے علم میں اضافہ فرمائے
203
497
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
یہ پہلا وزیراعظم ہے جو ملک میں خانہ جنگی والے حالات پیدا کررہا ہے
92
481
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
مطیع اللہ جان سے بد زبانی کرتے ہوئے انھیں صحافی نہ ہونے اور کرائے کا ٹٹو جیسا طعنہ دینے والے فواد چودھری صاحب کی اپنی کیاحثیت ہے؟کبھی اس در کبھی اس در یعنی دربدر ۔ فواد چودھری صاحب @fawadchaudhry اگر آپ سچ پوچھیں تو مطیع اللہ @Matiullahjan919 کے کردار کی خاک کو بھی نہیں چھو سکتے
104
726
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان کے جلسہ سے پہلے پی ڈی ایم کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچے گا اور غیر معینہ مدت تک دھرنا ہوگا مولانا فضل الرحمان نے اینٹ کا جواب پتھر سے دے دیا ۔۔۔
69
511
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان اب ہاتھ دھو کر چیف الیکشن کمشنر کے پیچھے پڑجائیں گے اور ریاست کی خفیہ طاقتیں سکندر سلطان راجہ کا پتہ کاٹ دیں گی
87
730
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
امریکہ میری بہت عزت کرتا تھا ۔۔پھر اس نے میرے خلاف سازش بھی کی : عمران خان کی نرالی منطق
81
558
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
اس وقت سپریم کورٹ آف پاکستان کا منظر کسی پنچایتی چوپال کا منظر پیش کررہی ہے 😜
90
489
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
خبر یہ ہے کہ عمران خان کا دوسرا قلعہ بھی ہاتھ سے نکل چکا ہے ۔ قلعہ بند محاذ پر ڈٹے “ خاموش پیغام “ دینے والے سفید پرچم لہرا چکے ہیں ۔ عمران خان کی جبہ پوش سپاہ ( ہتھوڑا گروپ ) لمے پے چکی ہے ۔ اگوں تسی آپ سمجھدار او ۔۔۔۔ کہانی گئی مک تے کلہ گیا ٹُھک 😜
219
696
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان کے ساتھ جو وفاق میں ہوا وہی پنجاب میں بھی ہوا یعنی اتحادی ساتھ چھوڑ گئے ۔
38
390
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
پاکستان کی عدالتی تاریخ میں اس تین رکنی بینچ کو ہمیشہ برے الفاظ میں یاد رکھا جائے گا ۔ جناب جسٹس بندیال ، جناب جسٹس اعجازالاحسن اور جناب جسٹس منیب اختر دراصل جسٹس منیر کی روایت کے امین ثابت ہوئے ہیں ۔ کیا کوئی عدالت کسی وکیل کو سننے سے انکار کرسکتی ہے ؟ اور جس عدالت سے ایسا فعل…
77
807
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
کل ایک ٹی وی پروگرام میں میرے ایک دوست ملک کے حالات پر جبکہ آج چیف جسٹس پاکستان بھی ملکی صورت حال پہ ریمارکس دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے ۔۔۔ میرا دونوں شخصیات کی اس جذباتی کیفیت پر تبصرہ ہے کہ ۔۔ “روندی یاراں نوں ۔۔۔ ناں لے کے پراواں دا “
152
820
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
2 years
عمران خان اپنی تقریر میں کہہ رہے ہیں کہ وہ نوازشریف سے زیادہ فوج کے تابع دار ہیں اور رہیں گے ۔ مطلب آج کی تقریر “ روٹھے ہو تم تم کو کیسے مناؤں پیا ۔۔۔ بولو ناں “
47
527
3K
@SImranshafqat
Syed Imran Shafqat
1 year
جج صاحبان نے دیکھتے ہی والہانہ انداز میں کورس میں گانا شروع کردیا ۔۔ بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے 😜😜😜
128
671
3K