ir_0640 Profile Banner
M irfan skp Profile
M irfan skp

@ir_0640

Followers
1K
Following
26K
Media
2K
Statuses
23K

i love my pakistan

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ir_0640
M irfan skp
9 months
یا رسول اللہ اپنے دامن شفاعت میں چھپائیں رکھنا آمین
3
4
17
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
4 hours
جو لوگ خادمین ( حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ) کے ساتھ نہیں چل سکے انہوں نے امام عالی مقام کے ساتھ کا چلنا تھا۔ #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
0
226
316
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
3 hours
" ارجنٹ ٹکرز 14 اکتوبر 2025 " #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
8
190
190
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
2 hours
" ارجنٹ ٹکرز 14 اکتوبر 2025 " #سانحہ_مریدکے کے بعد ملک میں حالات پہلے ہی کشیدہ ہیں،تحریک لبیک پاکستان #پاکستان_بن_گیاغزہ
0
83
85
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
2 hours
" ارجنٹ ٹکرز 14 اکتوبر 2025 " سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو نقصان پُہنچانے کی کوشش ہو سکتی ہے،تحریک لبیک پاکستان #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
0
110
117
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
1 hour
" ارجنٹ ٹکرز 14 اکتوبر 2025 " صاحبزادہ انس حسین رضوی صاحب حفظہ اللّٰه تعالٰی کے بارے میں بھی غلط اقدام اٹھائے جا سکتے ہیں،تحریک لبیک پاکستان #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
5
112
138
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
1 hour
" ارجنٹ ٹکرز 14 اکتوبر 2025 " سربراہ تحریکِ لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی زندگی خطرے میں ہے،تحریک لبیک پاکستان #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
5
88
98
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
59 minutes
" ارجنٹ ٹکرز 14 اکتوبر 2025 " اگر سربراہ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کو کچھ ہوا تو حالات کی ذمہ دار حکومت ہوگی،تحریک لبیک پاکستان #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
1
64
68
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
2 hours
" ارجنٹ ٹکرز 14 اکتوبر 2025 " ہمیں اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ حکومت ایک مرتبہ پھر کوئی سنگین قدم اٹھانے جا رہی ہے،تحریک لبیک پاکستان #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
1
141
144
@LabbaikLahore
Labbaik Lahore official
7 hours
ہر پاکستانی سوال کرے نہاتے لوگوں کا خون کیوں بہایا💔 #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ #13octBlackDay #گولی_کیوں_چلارہےہو #SaadRizvi #SaadHussainRizvi
13
345
452
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
1 day
پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے، بے شرمی اور غلامی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے،غزہ کے جینوسائیڈ کے سرپرست، فنانسر،جس کے ہاتھ سے اہلیان غزہ کا خون ٹپک رہا ہے کی یہ تعریفیں؟؟؟آج قائد کی روح کیساتھ شہداء غزہ کے روحیں بھی تڑپی ہوگی۔
1K
11K
27K
@qaiseraraja
Qaiser Ahmed Raja
13 hours
ٹرمپ نے اپنے دور میں اسرائیل کو تقریباً ساڑھے تین سے چار ارب ڈالر دئیے، اس کے علاوہ بارہ ارب ڈالر کا اسلحے کا پیکج منظور کیا۔ اسی کی شہہ پر نیتن یاہو نے بے دریغی سے فلسطینی بچوں کا خون بہایا۔ امت کے دل میں جو خنجر نیتن یاہو نے گھونپا، وہ ٹرمپ کا دیا ہوا تھا۔ اس کو امن کا ایوارڈ
43
298
662
@KhaniiiKZMA
خانزادہ محمد آصف🇵🇰
6 hours
ایک پاکستانی شہری کا اسم منیر سے شکوہ !! ایک وقت تھا پاک فوج کے خلاف کوئی ایک حرف بولتا ہم اسے کہتے ہیں ہماری پاک فوج کے خلاف کوئی نہ بولے لیکن اج فوج نے جو ہمارے سب کیا ہم عاصم منیر کو سید نہیں یزید کہیں گے۔
23
638
1K
@_AmirT7
𝐌𝐮𝐡𝐢𝐛ᴿᴵᶻᵛᴵ🇵🇰
6 hours
قوم کو آہستہ آہستہ پتہ چل رہا ہے #سانحہ_مریدکے کے پیچھے اسرائیل کو تسلیم کرنا اور قادیانیت ہے
7
230
340
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
10 hours
سعد رضوی اور انس رضوی کے حوالے سے صورتحال تشویشناک ہے۔ ریاست کی ذمے داری تھی کہ آپریشن پر پریس بریفنگ دیتی. ایسا نہ کرنے سے افواہوں کا بازار گرم ہوا اور اب یہ حکومتی موقف کہ رضوی برادران اس کی تحویل میں نہیں اس خدشے کو جنم دے رہا ہے کہ حکومت کوئی ایڈونچر کرنے تو نہیں جا رہی؟
209
663
2K
@AliMusawwir5157
Ali Musawwir
6 hours
الرٹ 🚨‼️ مرید کے کی ابھی کی صورت حال رینجرز اور پولیس ہر طرف چھاپے مار رہی ہے 😡 کرفیو لگا ہوا ہے مرید کے میں‼️ #سانحہ_مریدکے
1
76
82
@abbasHQahmed
Abbas Ahmed
15 hours
ذرائع کے مطابق یہ اس ٹائم کی ویڈیو ہے جب اپریشن شروع ہوا تھا اور فائرنگ ہونے لگی تھی یہاں کوئی دیکھ کے بتا سکتا ہے اس ویڈیو میں کسی کے ہاتھ میں اسلحہ ہو یا کوئی ایسا لگ رہا ہو کہ یہ کسی کے ساتھ مزاحمت کریں گے فائر کریں گے؟ یہ اذانیں اس لیے دی جا رہی تھی کہ ان کو لگا تھا کہ سامنے
39
1K
3K
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
16 hours
کون کہتا ہے ختم ہوئی کربلا کی جنگ ہم لڑ رہے ہیں آج بھی نسل یزید سے #TLPProtest #FascismUnderAsimLaw #RegimeChangeInPakistan https://t.co/76fzxrD8V8
193
6K
15K
@TLPUpdates92
Labbaik OFFICE
10 hours
سول کپڑوں میں G-3 سے سیدھے فائر کیے جا رہے ہیں اور ایسی لاتعداد ویڈیوز موجود ہیں میڈیا چینل ظلم کی کوئی ایک ویڈیو تو چلا نہیں سکے لیکن ��زیدی ��کومت کے کہنے پر جھوٹی خبریں چلا رہے ہیں
36
922
2K
@jokkeerrr2
jookeerrr🇵🇰
7 hours
تمام اہلِ وطن تحریکِ لبیک کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں اور اُن پر ڈھائے گئے ظلم و ستم کے خلاف آواز بلند کریں عمران خان
31
2K
4K
@Shahzadrizvi222
Shahzad rizvi
6 hours
پنجاب پولیس نے حافظ سعد رضوی کے گھر سے سونے کا پہاڑ برآمد کر لیا #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
1
50
59