LabbaikOrg_ Profile Banner
Labbaik Official Profile
Labbaik Official

@LabbaikOrg_

Followers
8K
Following
20
Media
257
Statuses
284

Official Account of Tehreek Labbaik Pakistan

Pakistan
Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
5 hours
بانی تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ امام خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ " لبیک قربانیوں سے بنی ہے یہ سازشوں سے کبھی ختم نہیں ہونے والی " #JusticeForMuridkeMartyrs
16
245
264
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
5 hours
تحریک لبیک پاکستان کے پرامن لبیک یا اقصیٰ مارچ پر مریدکے میں اسرائیل نواز حکمرانوں نے کس کے کہنے پر اور کس کو خوش کرنے کیلئے ظلم و ستم کی انتہاء کی یہ اسرائیلی اخبار نے واضح کردیا اگر اب بھی نا سمجھے تو کب سمجھو گے #JusticeForMuridkeMartyrs
10
280
267
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
5 hours
جبل نور کے مقام پر تحریک لبیک پاکستان کے مظلوم کارکنان پر ظلم و ستم کرنے والے یزیدیوں کے خلاف بددعا #JusticeForMuridkeMartyrs
22
295
339
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
5 hours
ہمارا مارچ صرف اسرائیل کے ظلم کے خلاف تھا اور ہمارا کوئی مطالبہ نہیں تھا اور نا کوئی دھرنا تھا بس ایک ریلی تھی علامہ حافظ سعد حسین رضوی کا حکومتی پراپیگنڈا کرنے والوں کو صاف شفاف جواب #JusticeForMuridkeMartyrs
17
342
347
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
6 hours
ظالموں اس ظم کا جواب دو اس ملک میں ایک آئین ہے قانون ہے یہ تو جنگل کے قانون میں بھی نہیں ہوتا جو اقتدار کے ایوانوں نے درندگی کی ہے #JusticeForMuridkeMartyrs
7
319
278
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
6 hours
مریدکے کے اندر خون کی ہولی کھیلی گئی وہاں لوگوں نے اللہ اور رسول کے واسطہ دیےکہ گولی نہ چلاؤ لیکن پولیس اور رینجرز نے ایک نہ سنی اور TLP کے بے گناہ لوگوں پر اندھا دھند فائرنگ کی ہر طرف ٹی ایل پی کے شہداء لاشیں بکھری پڑی ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی #JusticeForMuridkeMartyrs
14
582
732
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
6 hours
تحریک لبیک نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیالیکن مریم نواز کسی اور ایجنڈے پر چل رہی ہیں سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر دانش کا تبصرہ #JusticeForMuridkeMartyrs
20
448
441
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
7 hours
13 October — The Black Day in the History of Pakistan. A day when the voices raised for Palestine were silenced with bullets and fire. #JusticeForMuridkeMartyrs
24
434
376
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
7 hours
ظالموں ! جواب دو کیوں ؟ آخر کیوں ؟ ایسا کیوں کیا ؟ #JusticeForMuridkeMartyrs
20
431
368
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
7 hours
کتاب سادہ رہےگی کب تک ، کبھی تو آغازِ باب ہوگا جِنہوں نے بستی اُجاڑ ڈالی ، کبھی تو اُنکا حِساب ہوگا #JusticeForMuridkeMartyrs
23
476
517
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
7 hours
آپ تو کہتے تھے کہ ریاست ماں ہوتی ہے تو کیا ماں اپنے بیٹوں سے ایسا سلوک کرتی ہے ؟ لبیک کے بیٹوں کا ریاست سے سوال #JusticeForMuridkeMartyrs
15
256
220
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
7 hours
آپ تحریک لبیک کو ختم نہیں کر سکتے سینئر اینکر پرسن حامد میر کا اقتدار کے ایوانوں میں براجمان ان افراد کو پیغام جو طاقت کے نشے اور گھمنڈ میں فرعون بن کر بیٹھے ہیں #JusticeForMuridkeMartyrs
27
456
470
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
8 hours
مسلمانوں کے قتل عام پر انسانیت بھی شرمندہ ہے #JusticeForMuridkeMartyrs
26
575
498
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
8 hours
پوری قوم حکومت سے سوال کرتی ہے کہ ان گولیوں کا حساب کون دے گا ؟؟؟ کس کے کہنے پر نہتے مسلمانوں پر یہ گولیاں برسائی گئیں ؟ کیا امریکن ایمبیسی کا تقدس مسلمانوں کی جان سے بھی زیادہ ہے ؟ ان شہداء کے ورثاء کو کون جواب دے گا ؟ #JusticeForMuridkeMartyrs
31
624
605
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
8 hours
سانحہ مریدکے کے مظلوموں کی آواز بنیں !! یہ پوسٹ اپنی تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی پروفائل پر لازمی لگائیں #JusticeForMuridkeMartyrs
15
501
453
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
8 hours
تمام صاحب شعور افراد کو سمجھ آگیا کہ سانحہ مریدکے ظلم و بربریت کی ایک بہت بڑی داستان ہے اور کون کون لوگ اس میں ملوث ہیں لیکن وفاقی وزراء صوبائی وزراء پنجاب حکومت IG پنجاب DIG آپریشن مسلسل میڈیا پر مسلسل پاکستان کی عوام کو گمراہ کررہے ہیں #JusticeForMuridkeMartyrs
27
435
386
@voiceofalaqib72
VOICE OF AL AQIB
9 hours
شرپسند کون ؟ اور محب وطن کون ؟ پابندی کس جماعت پر لگنی چاہئے آپ خود فیصلہ کریں #JusticeForMuridkeMartyrs
15
275
236
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
9 hours
لبیک کے خلاف کیا گیا تاریخ کا بدترین آپریشن امریکہ اور اسرائیل کے کہنے پر تھا جبکہ اسرائیل کے ظلم کے خلاف پوری دنیا میں امریکی ایمبیسی کے باہر احتجاج ہوئے لیکن کسی حکومت نے ایسا قتلِ عام نہیں کیا مختلف ممالک میں امریکی ایمبیسی کے باہر احتجاج کی تصاویر #JusticeForMuridkeMartyrs
27
432
394
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
9 hours
حکومت اہلسنت کے مدارس اور مساجد کو سیل کرکے سمجھتی ہے کہ وہ حق کی آواز دبا لے گی ؟؟؟ یہ مخص انکی خام خیالی ہے، یہ جبری پابندیاں ہمارے نظریہ کو اور تقویت دیں گیں۔ اور وقت آنے پر ہم ان تمام مظالم کا حساب لیں گے۔ ان شاء اللہ #JusticeForMuridkeMartyrs
17
389
322
@LabbaikOrg_
Labbaik Official
9 hours
سانحہ مریدکے پر میڈیا کو رپورٹنگ نہیں کرنے دی جارہی۔ ٹی ایل پی کی اور سعد حسین رضوی صاحب کہ کوریج کرنے پر صحافیوں کو دبایا جا رہا ہے کے مین سٹریم میڈیا پر انکی باتیں نہیں کرو ورنہ انجام برا ہوگا، سینئیر صحافی حامد میر #JusticeForMuridkeMartyrs
27
513
495