
Labbaik OFFICE
@TLPUpdates92
Followers
5K
Following
5
Media
190
Statuses
222
یہی وہ کلپ ہے اے قوم سُن لو! وہ کلپ جِسکی وجہ سینکڑوں نہتے مسلمانوں کا خون بہایا گیا جِس کی وجہ سے تاریخی آپریشن کیا گیا مسلمانوں پر اسرائیل کو تسلیم پر امیرِ محترم کی آواز‼️ #سانحہ_مریدکے
40
644
1K
سینکڑوں شہیدوں کو خراج تحسین،ہزاروں زخمیوں کی صحتیابی کی دعا کے ساتھ مساجد و مدارس پر جاری ظلم و ستم پر خون کے آنسو روتے ہوئے پوری امت کو جمعہ مبارک 17-OCTOBER-2025 BLACK DAY
3
135
201
یہ معاملہ قادیانیوں اور مسلمانوں کا بنتا جا رہا ہے! غزہ کو بہانہ بنایا کہ منکرین ختم نبوت کا نام نہیں آئے اور کام ہو جائے!! وگرنہ امام خادم حسین رضوی کے مزار کی بےحرمتی کیوں؟
94
442
713
یہ اسرائیل یا انڈیا نہیں پاکستان ہے! مسجد رحمۃ للعالمین کو سیل کردی�� گیا
8
248
251
الحاج اویس رضا قادری کی سانحہ مریدکے کے حوالے سے خصوصی دعا
31
436
919
بریکنگ: عمران خان نے 9 مئی، 26 نومبر، کشمیر اور مریدکے واقعہ کیخلاف جمعہ کے دن خیبرپختونخوا میں بھرپور احتجاج ریکارڈ کروانے کی کال دیدی #لاشیں_واپس_کرو
33
438
1K
*شٹر ڈاؤن پیاں جام ہڑتال مورخہ 17 اکتوبر بروز جمعہ تنظیماتِ اہلسنت کا ملک بھر میں احتجاج کا اعلان مطالبات (1) شہداؤں کے جسد خاکی مبارک واپس کرو، (2) زخمیوں اور گرفتار کارکنان کو فل فور رہا کرو، (3) TLP قائدین کو رہا کرو ان کی قیادت سے مذاکرات کرو، #لاشیں_واپس_کرو
336
2K
3K
*ماوریا مقبول جان نے کہا مجھے چار پانچ ایس پی ایز کی بعد میں کال آئیں وہ کہتے تھے ہم یہاں سے گولیاں مارتے تھے وہ آگئے سے درود شریف کا ورد کرتے تھے کیا ہماری بخشش ہوگی #لاشیں_واپس_کرو
52
798
2K
لندن : پاکستان ایمبیسی کے باہر تحریک لبیک کے حق میں مظاہرہ #لاشیں_واپس_کرو
25
352
700
لاہور بار کی پریس ریلیز۔۔ کل ہڑتال کا اعلان #لاشیں_واپس_کرو
4
186
291
قوم اچھی طرح سمجھتی ہے کہ تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے جو بدستور جاری ہے، تحریک لبیک پاکستان اب جھوٹے الزامات لگا کر قوم کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا، تحریک لبیک پاکستان پورا پاکستان تحریک لبیک پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کر رہا ہے، تحریک لبیک پاکستان
23
283
589
حکومت کی طرف سے تحریک لبیک سے مزاکرت اور ٹیبل ٹاک نہ کرنا، مجرمانہ پالیسیز ہیں، تحریک لبیک پاکستان
5
120
279
حکومت کو ایک تاریخی سانحے کے بعد ہی کم از کم سنجیدگی اختیار کرنی چاہیے، تحریک لبیک پاکستان حکومت کے اقدامات نہایت غیر مناسب اور قابل افسوس ہیں، تحریک لبیک پاکستان سینکڑوں افراد کے خون کی ہولی کھیلنے کے باوجود حکومت مسلسل جارحیت کر رہی ہے، تحریک لبیک پاکستان
6
191
334
جب بھی ملک کو ضرورت پڑی ہم نے اپنے سینے پیش کیئے ہیں، تحریک لبیک پاکستان حکومت ہوش کے ناخن لے اور عوام کو مزید دکھ نہ دے، تحریک لبیک پاکستان یہ وقت جھوٹے الزامات کی سیاست کرنے کا نہیں ہے، تحریک لبیک پاکستان
2
86
173
مطالبہ کرتے ہیں کہ راہ فلسطین کے شہداء کےجسد خاکی اُن کے لواحقین کو واپس کیے جائیں، تحریک لبیک پاکستان حکومت تحریک لبیک پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے میڈیا کا استمعال فوری ختم کرے، تحریک لبیک بھارتی فنڈنگ اور دیگر عجیب و غریب جھوٹے الزام لگانا نہایت شرمناک ہے، تحریک لبیک پاکستان
13
217
331
تحریک کے لا تعداد زخمی کارکنان گرفتار ہیں جن کا علاج نہیں کیا جا رہا، تحریک لبیک پاکستان زخمی افراد کو طبی امداد دینی نہایت ضروری ہے، تحریک لبیک پاکستان حکومت شہداء کے جسد خاکی لواحقین کے حوالے نہیں کر رہی، تحریک لبیک پاکستان
4
146
245
تحریک لبیک پاکستان ایک پر امن سیاسی اور مذہبی جماعت ہے، تحریک لبیک پاکستان پر امن اور معصوم شہریوں کے خلاف اقدامات سے گریز کیا جائے، تحریک لبیک پاکستان جلد از جلد حکومت اپنی تحویل میں موجود کارکنان کے نام بتائے، تحریک لبیک پاکستان
4
128
218
حکومت سے مطالبہ ہے کہ ہمارے خدشات کو دور کیا جائے، تحریک لبیک پاکستان اہلسنت و جماعت کو ریاست پاکستان کے خلاف نہ اُبھارا جائے، تحریک لبیک پاکستان
6
157
275
ہم عوام اور سیاسی و مزہبی جماعتوں سے اس ضمن میں آواز بلند کرنے کی اپیل کرتے ہیں، تحریک لبیک پاکستان جو افراد، تنظیمات اور جماعتیں پہلے سے آواز بلند کر رہی ہیں اُن کا خیر مقدم کرتے ہیں، تحریک لبیک پاکستان
2
102
181