NaeemRehmanEngr Profile Banner
Naeem ur Rehman Profile
Naeem ur Rehman

@NaeemRehmanEngr

Followers
224K
Following
644
Media
943
Statuses
2K

Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer

Karachi
Joined November 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
10 days
ووٹ کو عزت دینے اور جمہوریت کی چیمپئن بننے والی ان جماعتوں کا حال یہ ہے کہ یہ بلدیاتی نمائندوں سے خوفزدہ ہیں، تمام بلدیاتی اختیارات پر قبضہ کر لیتے ہیں، پنجاب حکومت نے تو حد کردی، انھیں ایک یوسی کا چیئرمین بھی براہ راست عوام کے ووٹوں سےمنتخب ہونا گوارا نہیں۔ لاہور میٹرو پولیٹن
125
502
850
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
21 days
سلامتی کونسل میں ایسی قرارداد کی حمایت کرنا جو فلسطینیوں کے مطالبات اور حقوق کے منافی ہے ناقابل قبول ہے، یہ پاکستان کی فلسطین پالیسی سے انحراف ہے، کوئی شک نہیں کہ ایسا صرف ڈونلڈ ٹرمپ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔ یہ قرارداد غزہ کی پٹی پر بین الاقوامی سرپرستی کا وہ نظام
72
376
665
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
22 days
بنگلہ دیش میں آج جو واقعہ پیش آیا ہے، وہ پوری دنیا کے لیے ایک ایسا عبرت ناک درس ہے جو روزِِ روشن کی طرح واضح ہے۔ بھارتی پروردہ شیخ حسینہ واجد، نے اقتدار کے پندرہ برسوں میں جس طرح جھوٹے مقدمات کی سیاست کو فروغ دیا، عدالتی فیصلوں کو انتقام کا ہتھیار بنایا اور فسطائیت پر مبنی طرزِ
152
567
1K
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
1 month
صدر پاکستان کے لیے تاحیات استثنا دینی، آئینی، جمہوری،سماجی و سیاسی ہر اعتبار سے غلط اور شرمناک ہے، یہ نظام انصاف پر شب خون مارنے کے مترادف ہے۔ پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی جمہوریت کیا کیا گُل کِھلائے گی۔ وصیت، وراثت اور وڈیرہ شاہی پر پارٹی چلانے سے لے کرممبران پارلیمنٹ کی
1K
881
2K
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
1 month
آج سوات میں ہزاروں نوجوانوں کے چہروں پر امید اور روشن مستقبل کی جھلک دیکھی، کچھ کر گزرنے کے جذبے سے سرشار یہ نوجوان ملک و ملت کا سرمایہ ہیں۔ بنو قابل آئی ٹی پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو تعمیر و ترقی کی جانب گامزن کررہا ہے، ان شاء اللہ بدلے گا پاکستان، بدلے گا نظام۔
154
378
759
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
1 month
تعمیر کا یہ جذبہ ہی پاکستان کو بدل سکتا ہے، نوجوانوں کے لیے بنوقابل آئی ٹی پروگرام تعمیری جذبے اور امید کی ناقابل یقین کہانی ہے۔ یہ تصاویر آج راولپنڈی میں ہونے والے داخلہ ٹیسٹ کی ہیں۔ کراچی سے مالاکنڈ تک لاکھوں نوجوان بنوقابل کا حصہ بن چکے ہیں۔ یہ نوجوان پاکستان کی آئی ٹی برامدات
126
423
769
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
1 month
78 برس قبل آج کے دن27 اکتوبر کو بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کیا، کشمیریوں کی تیسری نسل بھارتی مظالم سہہ رہی ہے اور استقامت سے برہمن سامراج کا مقابلہ کررہی ہے، ہماری معذرت خواہانہ پالیسیوں نے مودی حکومت کو یہ جرات دی کہ اس نے آرٹیکل 370 اور 35A کا خاتمہ کیا۔ حکومت پاکستان کشمیر
51
297
523
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 months
We will not let the youth of Pakistan lose hope! #BanoQabil has become the slogan of our young generation — a vision for progress and development. In #Multan, thousands of students participated in the Bano Qabil admission test for the free IT courses organized under #Alkhidmat.
75
360
640
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 months
ہم پاکستان کے نوجوانوں کو مایوس نہیں ہونے دیں گے، بنوقابل اب ملک کے نوجوانوں کا نعرہ بن چکا ہے، یہ تعمیر اور ترقی کا ایجنڈا ہے۔ ملتان میں ہزاروں نوجوان الخدمت کے تحت ہونے والے مفت آئی ٹی کورسز کے پروگرام بنوقابل کے داخلہ ٹیسٹ میں شریک ہوئے، کراچی سے شروع ہونے والا یہ پروگرام ملک
120
426
790
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 months
“You declare a ceasefire — we will continue the massacre!”Israel has killed at least nine Palestinians who were returning to their homes in Gaza. Donald Trump is directly responsible for this blatant violation. Would Shahbaz Sharif — who has once again nominated Donald Trump for
48
359
563
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 months
تم جنگ بندی کرو، ہم قتل عام جاری رکھیں گے! اسرائیل نے غزہ میں اپنے گھروں کو واپس آنے والے کم از کم نو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اس کھلی خلاف ورزی کا براہ راست جوابدہ ڈونلڈ ٹرمپ ہے۔ کیا ڈونلڈ ٹرمپ کو دوبارہ امن کے نوبیل انعام کے لیے نامزد کرنے والے شہباز شریف بتانا پسند کریں گے یہ
151
743
1K
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 months
تحریک لبیک کے کارکنان پر فائرنگ اور تشدد کی پرزورمذمت کرتے ہیں،حکومت نے انتہائی ظالمانہ اقدام اٹھایا، یہ ریاستی جبر اور تشدد کی بدترین مثال ہے۔ حکمرانوں نے مظاہرین سے بات چیت کیوں نہیں کی؟ اظہار رائے اور احتجاج کو روکنے کے لیے حکومت جس ڈگر پر چل پڑی ہے وہ انتہائی خطرناک ہے۔ ٹی
499
1K
3K
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 months
پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت شاندار غزہ مارچ ہوا۔ پاکستان کے عوام اہل غزہ اور حماس کے ساتھ ہیں۔ اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر عمل کا سختی کے ساتھ پابند بنایا جائے۔ اسرائیل اور اس کے سرپرست امریکا اور دیگر مغربی ممالک سے غزہ کی تباہی کا تاوان وصول کیا جائے۔ حماس ایک legitimate
267
505
1K
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 months
اتفاق وقف إطلاق النار في غزة هو ثمرة صمود أهلها. وسيتمّ تبادل الأسرى وسيُسمح بدخول المساعدات الإنسانية على نطاق واسع. وقد فرض الفلسطينيون هذا الاتفاق دون التنازل عن حقهم المشروع في الدفاع عن أنفسهم. لقد أبرمت حركة حماس هذا الاتفاق في أصعب الظروف دون أن تساوم على حريتها وسيادتها.
45
192
396
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 months
A ceasefire agreement in Gaza is the fruit of the steadfastness of the people of Gaza. Prisoner exchanges will take place and large-scale aid will be allowed in. Palestinians have secured this ceasefire demand without compromising their right to self-defense. Credit goes to Hamas
66
208
423
@NaeemRehmanEngr
Naeem ur Rehman
2 months
غزہ میں جنگ بندی کا معاہدہ اہل غزہ کی استقامت کا ثمر ہے۔ قیدیوں کا تبادلہ ہوگا اور بڑے پیمانے پر امداد کے داخلے کی اجازت ہوگی۔فلسطینیوں نے اپنے دفاع کے حق کا سمجھوتہ کیے بغیر جنگ بندی کا یہ مطالبہ منوایا ہے۔ حماس کو یہ کریڈٹ جاتا ہے کہ مشکل ترین حالات میں اپنی آزادی اور
125
315
638