imwasim19 Profile Banner
Mian Imran Profile
Mian Imran

@imwasim19

Followers
16K
Following
85K
Media
2K
Statuses
81K

Electrical Engineer | Believer in civilian-led governance, democratic norms, and lawful institutions.

Lahore, Pakistan
Joined September 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@imwasim19
Mian Imran
3 hours
بدلتا ہے آسمان رنگ کیسے کیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنہیں کبھی تکلیف میں نہیں دیکھنا چاہا، آخرکار وہی تکلیف کا باعث بن گئے۔
1
1
1
@imwasim19
Mian Imran
3 hours
مرشد فرماتے ہیں کہ اگر آپ ہر بات کا جواب دینا ضروری سمجھتے ہیں، تو سکون آپ سے دور ہی رہے گا۔ کچھ چیزیں نظر انداز کرنے سے ہی خوبصورت لگتی ہیں۔
0
0
0
@muzamil_45
Muzamil
4 hours
کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ریاض ،قطر عمان کو چھوڑ کر دنیا اسلام آباد آئے گی سارے ملک اب پاکستان آرہے ہیں ہم یہ سوچ بھی نہیں سکتے۔ فیلڈ مارشل شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے بہت کوششیں کی ہیں جن کی وجہ سے پاکستان کو یہ مقام ملا ہے. نجم سیٹھی
11
377
1K
@gril_aqua
🇵🇰 nush
24 hours
2 bahi donu lanti 😂
19
138
948
@UmarCheema1
Umar Cheema
4 hours
اس بھائی نے غالبا یہ طنزیہ پوسٹ کی ہے اور پی ٹی آئی والوں نے ری ٹویٹ اور لائک کر کر کے اپنے موبائل توڑ دئیے ہیں اس سے اندازہ لگائیں کہ کئی بنارسی ٹھگ روزانہ عمران خان کو فقرے میں استعمال کرکے یو ٹیوب، ٹویٹر اور ٹک ٹاک سے کیسے ڈالر بنا لیتے ہیں
91
426
2K
@imwasim19
Mian Imran
4 hours
پاکستان کی حالیہ سفارتی سرگرمیاں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ مؤثر مکالمہ اور توازن پر مبنی پالیسی کس طرح عالمی سطح پر اعتماد کو بڑھاتی ہے اور نئے مواقع پیدا کرتی ہے۔
0
0
3
@imwasim19
Mian Imran
5 hours
آج جن ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں چل رہی ہیں، حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے اکثر کی قیمتیں تو ایک سال پہلے ہی بڑھ چکی تھیں۔ پرانی خبروں کو نیا بنا کر پیش کرنا صرف عوام کو کنفیوز کرنے کے مترادف ہے۔ ذمہ دارانہ صحافت وقت کی اہم ضرورت ہے۔
1
2
3
@TeslaAndDoge
Tesla and Doge
19 hours
If Pakistan succeeds in arbitrating the deal between Iran and US, it may avert World War 3. That would be the biggest contribution to world peace in history.
139
575
3K
@_Mianaadil
Mian Aadil 🇵🇸🍂
23 hours
سرخ گلاباں دے موسم وچ پُھلاں دے رنگ کالے~
0
1
6
@miqazi
Ibrahim Qazi
1 day
United Arab Emirates has eased visa issuance to Pakistani citizens who consider it their second home. A number of Pakistani citizens have fallen during the conflict yet the trust of 2 Million Pakistani expats in the Emirates remains unshaken. —Press reports
21
55
464
@_Mianaadil
Mian Aadil 🇵🇸🍂
1 day
یہی آرزو رہی عمر بھر کہ محبتیں میرے ساتھ ہوں کبھی ایسا عشق نہیں کیا کہ ندامتیں میرے ساتھ ہوں
@imwasim19
Mian Imran
1 day
یہی آرزو رہی عمر بھر کہ ۔۔۔۔۔۔
0
1
5
@tariqafaq
Tariq Afaq
1 day
جن کادعوٰی ہے کہ میناخان پارساہے۔انکی اطلاع کیلیےعرض ہے گنڈاپور سرکارکے مشہور گندم سکینڈل،کسانوں یاانکے نمائندوں کوجاری چیکوں کی اگرچھان بین کی جائے توموصوف کانام اس میں سرفہرست ہوگا۔یہ الزام نہیں بلکہ چیلنج ہے۔تبدیلی سرکار سکینڈل کافارنزک آڈٹ کرلے۔پتہ چل جائیگا کون کتناپارسا یے۔
4
85
249
@imwasim19
Mian Imran
1 day
یہی آرزو رہی عمر بھر کہ ۔۔۔۔۔۔
0
0
2
@imwasim19
Mian Imran
1 day
کامیابی اُن لوگوں کو پسند کرتی ہے جو خواب دیکھنے کے ساتھ اُن کے لیے محنت بھی کرتے ہیں۔ 🌟 جہد مسلسل ہی کامیابی کی ضمانت ہے
0
0
2
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 day
اگر ایکدم خبر آ جاے کہ ترکی، مصر اور سعودی عرب کے وزراے خارجہ کے آنے کے بعد۔۔۔۔۔ایران کے وزیر خارجہ بھی پاکستان پہنچ رہے ہیں تو واللہ دل خوش ہو جاے۔
100
286
2K
@goneneutral
Zafar Hijazi
1 day
ٹرمپ کی شہزادہ سلمان کے متعلق باتیں سن کر لگتا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کے تسلط سے نکلنے کی کوشش کر رہا ہے جو ٹرمپ کے لیے تکلیف دہ ہے۔ ٹرمپ ایسی باتیں پہلے فرانس کے صدر اور کئی دیگر سربراہان مملکت کے متعلق کر چکا ہے۔
56
442
2K
@AbbassFr
Abbass
1 day
مریم نواز شریف کو چھوڑیں. آپ عمران خان کو مشورہ دیں کہ وہ 9 مئی کے واقعات پر قوم سے معافی مانگیں اور کہیں کہ پاک فوج کے جوان میرے بچوں کی طرح ہیں
@AUKhanOfficial1
Asad Ullah Khan
2 days
میں مریم نواز کا ایڈوائزر ہوتا تو مشورہ دیتا کہ ایک ٹویٹ کریں اور لکھیں "میں کوئین نہیں، عوام کی خادم ہوں۔ نسیم شاہ میرے بچوں کی طرح ہے، میں نے اس کی بات کا برا نہیں مانا۔ نسیم تم ہیرو ہو، بہترین کھیل پیش کرو، ملک کا نام روشن کرو اور چھا جاو۔ بیسٹ آف لک‘‘ یقین کریں بات ختم ہو
6
31
127
@KamranA42766683
Kamran Ahsan
1 day
کل شام، جناب @realrazidada کی والدہ محترمہ کی تعزیت اور قرآن خوانی کیلئےجانا ہوا. وہاں @najamwalikhan ، حبیب اکرم اورمجیب الرحمٰن شامی سےبھی ملاقات ہوئی. اللّہ مرحومہ کےدرجات بلندفرمائیں. رضی دادا کی ماں سےشدیدمحبت، دکھ کی صورت انکےچہرےسےعیاں تھی. اللّہ صبرجمیل عطافرمائے.آمین💔
33
53
338
@SHAZIANAWAZ13
S͓̽H͓̽A͓̽Z͓̽I͓̽A͓̽ N͓̽A͓̽W͓̽A͓̽Z͓̽
1 day
کچھ شر پسند ملک دشنن عناصر مسلسل میرے ٹویٹر ہینڈل کو ٹارگٹ کر کے رپورٹ کر رہے ہیں جس سے میری ریچ شدید متاثر ہوئی ہے۔ لیکن میں اپنی ذمہ داری نبھاتی رہوں گی—آپ سب سے گزارش ہے میری ٹویٹس کو زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ اور کمنٹس کریں تاکہ ریچ بحال ہو سکے۔ شکریہ 🙏
4
6
11
@RedMarkar
Red Marker - پیرِ ٹویٹر
2 days
Pakistan's Foreign Minister will chair a meeting of his counterparts from Türkiye, Saudi Arabia, and Egypt, set to take place in Islamabad on March 30, 2026.
0
41
231