
Tariq Afaq
@tariqafaq
Followers
7K
Following
50K
Media
865
Statuses
6K
journalist,Worked as Bureau Chief in @SAMAATV Peshawar,ex Chief Reporter in Daily AAJ.All tweets are personal.
Peshawar
Joined March 2010
بیت اللہ میں ایمان افروز منظر.... خادم حرمین نے کروناوائرس کے پیش نظر طواف پر پابندی لگادی....تورب کریم نے اپنی بندگی کا فریضہ پرندوں سے لیا..... @gulsher34 @JavedAzizKhan
@AhmadWaleed
@iVeenaKhan
21
75
384
تحریک انصاف کے کارکنوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ کپتان کی چاہت کا دم بھرنے اور عشق عمران میں شہادت کا آزومند بھی کسی اور کا "بندہ" نکلا۔۔۔۔۔بس وقت کا انتظار کیجیے اور آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے۔۔۔
0
2
9
ریاست نے تحریک لبیک کا سر کچل کر نہ صرف ملک کے مستقبل کو ایک بڑی تباہی سے بچالیا یے بلکہ یہ بھی ثابت کردیا کہ ملکی عدم استحکام کے لیے خطرہ بننے والے وہ اپنے اثاثوں کے اتلاف سے بھی گریز نہیں کرے گی خواہ وہ ٹی ایل پی ہو یا کوئی دوسرا سیاسی یا عسکری جتھہ۔۔۔
2
2
16
اس صوبے کا المیہ یہ ہے کہ اسے ڈھنگ کا آئینی سربراہ ملا نہ ہی انتظامی۔۔۔صوبہ آئینی بحران سے گزر رہا ہے اور گورنر جیالا بن کر اپنے چئیرمین کیساتھ چمٹا ہوا ہے۔۔۔بلاول بھٹو نے بڑے شائستہ انداز میں عزت افزائی کرکے اسے اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ہدایت کی۔۔۔۔
0
2
8
بریکنگ نیوز انتہائی معتبر ذرائع کے مطابق کپتان نے مقتدرہ کو پیشکش کی ہے کہ اسکو ریلیف ملنے کی صورت میں صوبےمیں شورش، بغاوت ،دہشتگردی اوروفاق کے ساتھ محاذ آرائی تھم سکتی ہے۔اب دیکھنا ہے دوسرا فریق کیا جواب دیتا ہے۔
3
1
17
اگر سہیل آفریدی کا ڈرگ مافیا کے ساتھ کوئی سمبندھ نہیں ہے تو اس کے انتخاب پر خیبر میں ایک مبینہ بڑےڈرگ سمگلر ادریس کے حجرے میں خوشی کے شادیانے کیوں بج رہے ہیں؟۔۔۔
10
13
58
سہیل آفریدی کا یہ بیان کہ میرے لیے عمران خان ریاست ہے درحقیقت ریاست کے اندر ریاست بنانے کے مصداق ہے۔۔۔اب دیکھنا ہے کہ ریاست اپنے اندر ایک اور ریاست کا وجود برداشت کرتی ہے یا نہیں؟
2
2
16
حماد صاحب۔۔۔۔ریکارڈ کی درستگی کے لیے عرض ہے کہ خیبر پختونخوا میں جے یوآئی اور اے این پی کا مینڈیٹ چوری ہوا تھا ۔۔وہ بھی فیض کے چشمہ فیض کی بدولت۔۔۔۔الیکشن شفاف ہوتا تو نتائج مختلف ہوتے۔۔۔۔اور اگر الیکشن شفاف تھے تو پھر شوکت یوسفزئی،کامران بنگش اور تیمور سلیم جھگڑا کیوں ہارے۔۔
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پختونخوا میں منڈیٹ پی ٹی آئی کے پاس ھے اور حکومت ان کا حق بھی ہے لیکن کیا وہ ریاست کے ساتھ کھڑے ہیں یا ریاست مخالف پراکسیز کے ساتھ
3
5
27
تحریک لبیک کی سرکوبی دراصل پی ٹی آئی کے لیے واضح پیغام ہے کہ ریاست کسی کو اپنی حد پار کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔۔۔
6
3
51
معاملہ اتنا آسان نہیں۔۔۔۔گورنر استعفے کا معاملہ صدر مملکت کو ارسال کردے گا اور وہ آئینی رائے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرسکتے ہیں۔۔۔۔یعنی وہی حسبہ بل والا معاملہ ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔کیونکہ دوسری جانب سے صوبے میں ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے منصوبہ بندی ہورہی ہے۔۔۔۔
7
5
23
سہیل آفریدی کی پہلی تقریر سے ہی واضح ہوگیا کہ کپتان کے اس انتخاب کا مقصد صوبہ چلانا نہیں بلکہ جلانا ہے۔۔۔۔۔
10
17
97
رب کریم مغفرت فرمائے۔۔۔۔سیاست میں شائستگی،حسن اخلاق،شرافت اور بردباری کی عملی تصویر تھے۔۔ان کا اپنا ووٹ بینک تھا جو کسی پارٹی کے مرہون منت نہیں تھا۔میرے والد صاحب کے ساتھ دیرینہ دوستی کے باعث بچپن سے انہیں قریب سے دیکھنے کا موقع ملا ان کا در سب کے لیے کھلا رہتا۔
ارباب ایوب جان (مرحوم) نے ارباب عثمان خان کو ایک بہت بڑی نصیحت کی تھی — ایک ایسی نصیحت جو وقت گزرنے کے ساتھ سچ ثابت ہو رہی ہے۔ #arbabayubjan #anp
@ANPMarkaz @HaiderHotiANP @AimalWali
0
0
7
ایک سینئر بیوروکریٹ نے شکوہ کیا کہ پی ٹی آئی کی ایک مرکزی خاتون رہنما کو 40 کروڑ کی ادائیگی کے لیے سی ایڈ ڈبلیو کے افسروں سے رقم اکٹھی کی گئی۔۔۔ ضروری وضاحت۔۔۔۔جس بندے نےاس کام کا بیڑا اٹھایا اب وہ "لمبا ہاتھ"مارنے کی تگ و دو میں لگا ہے۔۔
1
0
7
اطلاع یہ ہے کہ گنڈاپور کو ہٹانے کا ماسٹر مائنڈ پی ٹی آئی کا ایک روپوش رہنما نکلا۔۔۔جس کے ایماء پر دو آفریدیوں نے گنڈاپور کے ساتھ نجی محفلوں میں ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ علیمہ خان کے ذریعے کپتان کو بھیجی اور پھرآخری ضرب روپش رہنما نے لگائی۔
3
4
29
بھارت اور ٹی ٹی پی گٹھ جوڑ کا ایک اور ثبوت۔ کابل میں بھارتی انٹیلیجنس اطلاعات نے ٹی ٹی پی سربراہ کی جان بچائی۔نورولی مقامی ہوٹل میں شادی کی تقریب میں شریک تھااس دوران بھارتی انٹیلیجنس نے اسے حملے کی اطلاع دی جس پر وہاپنی گاڑی تبدیل کرکے وہاں سے نکل گیا تاہم اسکی گاڑی نشانہ بنی۔
2
3
20
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سنٹر پر دہشتگردوں کا حملہ۔۔ سکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں میں شدید فائرنگ۔۔ہلاکتوں کا خدشہ
1
2
13
اس خبر پر مجھے گالیاں دینے والوں کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بین السطور نہ صرف اس حقیقت کی تصدیق کردی بلکہ نام لیے بغیر کپتان کو بڑا واضح پیغام بھی دے دیا کہ اسے اپنی رہائی کے لیے صوبے کو الاو بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔
ذرائع کے مطابق گنڈاپور کو فارغ کرنے کا اصل محرک یہ ہے کہ کپتان نے اسے خیبر پختونخوا میں کشمیر جیسی صورتحال پیدا کرنے اوراسلام آباد پر چڑھائی کی ہدایت کی۔بہ الفاظ دیگراپنی رہائی کیلیےصوبے کو آگ لگانے کا حکم دیا۔جب گنڈاپور نے اسکی تعمیل سے معذرت کی تو کپتان نے اس سے استعفالیا۔
44
41
282
کابل میں ٹی ٹی پی کے سربراہ مفتی نور ولی محسود کی ہلاکت کی اطلاع۔۔۔
1
4
24
کابل میں جیٹ طیاروں نے راکٹ داغ دیئے شہر کے مرکزی علاقے عبدالحق سکوائر پر دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا۔۔۔ گاڑیوں میں موجود اہم مطلوب افراد کی ہلاکت کا امکان۔۔۔ افغان حکام کی واقعے پر خاموشی
0
2
17
خطرے کی گھنٹی۔۔۔۔ وزیر اعلٰی ہاؤس میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے 42 ارکان اسمبلی غائب۔۔۔ اجلاس میں 90 میں سے 50 ارکان کی شرکت۔۔۔ 25 ایم پی اے کا علی امین گنڈاپور کا ساتھ دینے کا فیصلہ
3
1
25
کپتان کی علی امین گنڈاپور کو وفاق پر چڑھائی کی صورت میں وزیراعلٰی برقرار رکھنے کی پیشکش علی امین گنڈاپور کا وفاق کیساتھ تصادم سے انکار کپتان نے وفاق پر چڑھائی کی حامی بھرنے پر سہیل آفریدی کو وزیر اعلٰی نامزد کیا۔ پی ٹی آئی کی 12 نومبر کو اسلام آباد پر ہلہ بولنے کی منصوبہ بندی۔
1
1
21