حامد میر تیری قسم 7300 کا پیکج اپنی جیب سے لگاتا ہوں ،
ٹویٹر پر آتا ہوں تیرے جیسے نمک خرام ، ملک دشمن، قلم فروش ، سازشی ، ملک ریاض کے زرخرید اور دشمن نواز شریف کو ان کی اوقات یاد دلانے کے لیے،
نوٹ : ایک تو نواز شریف سے پیار ہے دوسرا لیگی سوشل میڈیا اب فیملی جیسی لگتی ہے،
او ایس ڈی بنائے گئے سول جج عاصم حفیظ کے گھر تشدد کا شکار ہونے والی کمسن ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
رضوانہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشدد کرتی تھیں، ڈنڈوں، لوہے کی سلاخوں اور دیگر چیزوں سے مارا جاتا تھا، غصے میں آکر مالکن 👇
یہ ویڈیو ان خاص یوتھیوں کے لئے ہے جنہوں نے ڈنڈورہ پیٹا ہوا ہے کہ نوازشریف کا ملک کو ایٹمی قوت بنانے میں کوئی کردار نہیں ہے یہ ویڈیو دیکھ کر شرم سے ڈوب مرو یوتھیوں۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا اپنے منہ سے اسوقت کا بیان۔
ریٹویٹ کرتے جائیں ایک عدد برنول کے ساتھ
پاکستان میں 39 سال فوج نے حکومت کی
13سال پی پی پی نے
اور صرف 9 سال مسلم لیگ نون نے حکومت کی ہے
اگر ترقی کا موازنہ کیا جائے تو میاں محمد نواز شریف کے 9 سال باقی حکمومتوں کو مات دیتے ہیں
ترقی کے رنگ صرف میاں نواز شریف کے سنگ
انجوائے صدر پاکستان انجوائے
ہمیں کسی کی ذاتی زندگی پر تنقید کا کوئی حق نہیں لیکن صدر پاکستان کی زندگی محض ایک ذاتی زندگی نہیں یہ 22 کروڑ عوام کے فیصلوں کے ساتھ جڑی ہوئی ہے اور یہ زندگی اپنی عیاشیوں کے ساتھ پاکستان کے کلچر پر اثر انداز ہورہی ہے
کیایہ بنائیں گے پاکستان ریاست مدینہ
نیب کو چاہیے سپریم کورٹ میں اپنا وکیل
ارشدشریف
صابر شاکر
رؤف کلاسرا
عارف حمید بھٹی
ان میں سے کسی کو کرے
کیوں کے نواز شریف کے خلاف جتنے ثبوت اور دلائل انکے پاس ہیں
وہ کسی کے پاس بھی نہیں ہیں
سارا دن ٹی وی پر بیٹھ کر جھوٹے دعوے کرتے ہیں اور یوتھ قوم کو بیوقوف بناتے ہیں
کچھ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی ملک چلا رہا ہے۔
وہیں پر کچھ کا کہنا ہے کہ فوج چلا رہی ہے
لیکن ان تصویروں پر غور کریں تو پتہ چلتا ہے ہمارا ملک اور ادارے انیل مسرت چلا رہا ہے
انیل مسرت کے ہاتھ میں ڈگڈگی ہے جیسے بجاتا ہے اور ہمارے ادارے بجتے ہیں
فیصل واڈا کو شرم آنی چاہیے۔جنگ کی حالت میں پوری قوم یکجہت ہے اور آپ نواز شریف پر سیاست کر رہے ہو۔جس نےملک کو ناقابل تسخیر قوت بنایا جن میں موٹرویز، میزائیل ٹیکنالوجی، جے ایف 17 تھنڈر طیارے اور ایٹم بم۔جن کی وجہ سے تم انڈیا کو للکار رہے ہو۔ایکٹنگ کا شوق ہے تو فلم انڈسٹری جوائن کرو
اٹک جیل عملے سے مبینہ ہاتھا پائی، چیئرمین پی ٹی آئی کے 2 وکلا کے خلاف مقدمہ درج
ہاتھا پائی کا واقعہ گزشتہ روز پیش آیا جب پی ٹی آئی وکلا اٹک جیل پہنچے اور چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت طلب کی۔ ڈپٹی سپرٹنڈنٹ نے وکلا کو آگاہ کیا کہ اب ملاقات نہیں ہو سکتی تاہم وہاں 👇
نئے پاکستان ہاؤسنگ سکیم میں صرف وہ غریب مکان لے سکیں گے جن کی تنخواہ کم سے کم پچاس ہزار ہو اور یہ تنخواہ بینک میں آتی ہو اور سیلری سلپ بھی موجود ہو برائے مہربانی رکشہ ڈرائیور ٹیکسی ڈرائیور بس ڈرائیور مزدور چھابڑی والے پھیری والے مستری الیکٹریشن مکینک اسکیم میں بالکل زحمت نہ کریں
نواز شریف نااھل, شہباز شریف، سعد رفیق اور سلمان رفیق گرفتار،حمزہ شہباز کا نام ECL ۔مریم اورنگزیب کے خلاف ریفرنسpmL کے ورکروں پر لاٹھی چارج
دوسری طرف
عمران خان، علیمہ خان، علیم خان، جہانگیر ترین، زلفی بخاری، بابر اعوان، نزر گوندل، پرویز الہی، مونس الہی
کیسوں کے باوجود آزاد
مفتاح اسماعیل کا تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں پر طنز
مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف چھوڑنے والے رہنماؤں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ جیلیں تو ہم نے بھی کاٹی ہیں لیکن ان لوگوں نے تو 2 دن میں پارٹی چھوڑنے کےاعلان کرنا شروع کردیئے ہیں۔ تحریک انصاف والے باتیں بڑی کرتے تھے لیکن ایک 👇
میاں نواز شریف کو تیز بخار اور جسم میں درد ہے جیل انتظامیہ کی جانب سے میاں نواز شریف کے ذاتی معالج کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی
بغض نواز شریف میں مبتلا لوگوں کے ظُلم کی انتہا دیکھیں
اللہ پاک میاں صاحب کی حفاظت فرمائے آمین
سوموار کو العزیزیہ ریفرنس کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا,
اللہ تعالی سے دعا ہے کے فیصلہ میاں صاحب کے حق میں آئے گا۔
انشاءاللہ
پاکستان مسلم لیگ ن
شیخ صاحب بیان بازی اتنی ہی کیا کریں جتنی آپ کی اوقات ہے۔کیا پتا ہو سکتا ہے آپ کو کل پھر سے کوئی پارٹی بدلنے کے لئے آپ کو پھر سے کسی کے تلووں پر گرنا پڑے؟
مشرف کوقوم کی بیٹی عافیہ امریکہ کے حوالے کرنے پر جو ڈالرملےتھے اور قوم بھولی نہیں جو زلزلہ 2005 میں آیا تھا اس کے متاثرین آج بھی مدد سے محروم ہیں امداد کتنی تھی ہر پاکستانی کو پتا ھے چوھدری بردران نے بھی مال کھایا اربوں ڈالر مشرف اور اس کی حواری کھا گئے اس کا حساب کب ھو گا۔احتساب
سزا معطلی کیس
نیب کو آدھے گھنٹہ میں دلائل مکمل کرنے کا حکم ، فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا : عدالت
اے مالک مختار اپنے حبیب کے صدقے آج نواز شریف
کیپٹن محمد صفدر اور مریم کو سُرخرو کردے
آمین
#نوازشریف_کو_رھا_کرو
سیالکوٹ ریلوے اسٹیشن پر شیخ رشید کو تھپڑ رسید کر دیے گے ہیں
ہم اس واقعہ پر افسوس کرتے ہیں لیکن یاد رہے کہ شیخ رشید نے یہ تھپڑ گھٹیا زبان اور اپنے معیار کی وجہ سے کھائے ہیں
اہم خبر
صدر مملکت سے ایک اہم اختیار چھن گیا ایکٹ میں ترمیم کو منظور کر لیا گیا ہے
صدر کا پولنگ کی تاریخ ختم کرنے کے لیے ایکٹ منظور کر لیا گیا ہے،
کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 57 اور 58 میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے،
اس سے پہلے سیکشن 57 کے تحت الیکشن کمیشن 👇
قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس فیض حمید سے بھی اوپر سے آیا تھا: عمران خان
آپ اندازہ کر سکتے ہیں کہ یہ ایک سابق وزیراعظم کی گفتگو ہے اور اس ضد پر اڑا ہوا ہے کہ مجھے پھر سے حکومت دو 👇
صحافی نے سوال کیا کہ جسٹس قاضی فائز کے خلاف ریفرنس سے سپریم کورٹ میں تقسیم نہیں ہوئی؟ اس پر
پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب کو بیرون ملک جانے سے روک دیا۔
فرخ حبیب پی آئی اے کی پرواز سے دبئی جا رہے تھےکہ انہیں ایف آئی اے نے روک لیا اور ان کا پاسپورٹ، بورڈنگ کارڈ اور سامان قبضے میں لے لیا۔
فرخ حبیب کا نام اسٹاپ لسٹ میں ہونےکی وجہ سے روکا گیا تھا
ائیرپورٹ پر فرخ حبیب کو 👇
اس خاتون نے جو بھی کیا وہ غلط تھا خاتون کے خلاف ایف آئی آر بھی درج ہوئی انکے خلاف کارروائی ہونی چاہئیے تھی لیکن تنازعہ شروع کیسے ہوا؟ خفیہ اداروں کے کچھ ٹاؤٹ اس خاتون کو ایک سینئر صحافی کی بیوی قرار دے رہے ہیں خفیہ اداروں کو یہ معلوم نہیں کہ مذکورہ صحافی کی کوئی بیوی ہے ہی نہیں
شہباز شریف کی گرفتاری
رانا مشہود والے بیان کا جواب ھے
مسلم لیگ ن کا تیر ٹھیک نشانے پر لگا
قائد تیرے بغض میں کردار گرے اقدار گرے ۔۔۔
بڑے بڑے سردار گرے اونچے اونچے مینار گرے
✊✊✊
سنا ہے،ایف آئی کے سائبر کرائم ونگ نے رضوان رضی کو ’ریاستی اداروں کے خلاف منفی ٹویٹس‘ کرنے پر حراست میں لیا ہے
پارلیمنٹ پی ٹی وی ہاؤس وزیراعظم ہاؤس پر کرینیں لے کر توڑ پھوڑ کرنے والے کرنے آئین توڑنے والے آزاد اور محب وطن ٹھہرے اور حقوق کی بات کرنے والے غدار
فیاض الحسن چوہان کھل کر عمران خان کے خلاف میدان میں آ گئے ،سنگین الزام عائد کر دیا
9 مئی کے واقعات پاک فوج چین آف کمانڈ پر حملہ تھا جس کے تانے بانے امریکا، دبئی، برطانیہ اور یورپ کے ساتھ ملتے ہیں۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ👇
پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے پولیس آپریشن پر چوہدری شجاعت نے مؤقف جاری کردیاچوہدری شجاعت نے کہا کہ پولیس پرویز الہٰی کے گھر گئی تو انھیں بتایا گیا کہ وہ چوہدری شجاعت کے گھر پر ہیں جس کے بعد پولیس والے پرویز الہٰی کا گھر کو چھوڑ کر ان کے گھر کی طرف دوڑے، دروازہ توڑا ،👇
بہاولپور جلسے میں عمران خان کے ساتھ ہاتھ ہو گیا
جیسے ہی عمران خان جلسے میں تقریر کے لیے پہنچے تو عوام نواز شریف زندہ باد کے نعروں سے گونجتے رہے
عمران نیازی کو جلسہ چھوڑنا پڑا اور اور غدار میڈیا نے جلسہ نشر نہ کیا
جیو بہاولپور والو خوش کر دیتا جے
شاہد خاقان عباسی کا چیف جسٹس پاکستان کو قومی اسمبلی میں بلانے کا مطالبہ
شاہد خاقان نے کہا کہ پوچھا جائے کہ ایوان کی کارروائی کا ریکارڈ کیوں مانگا؟
دوسری جانب وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پورے ایوان کی کمیٹی بنانے کی قرارداد پیش کردی اور قومی اسمبلی سے خطاب میں کہا جسٹس👇
اس ملک میں کیا کیا چل رہا ہے؟
گجرات اسٹیشن پر جعفر ایکسپریس کے عملے سے منشیات برآمد
اے این ایف کے مطابق ٹرین کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوئی تھیں جس کے نتیجے میں منصوبہ بندی سے راولپنڈی، پشاور، لاہور، کراچی اور کوئٹہ سمیت تمام بڑے جنکشنز پر ٹرینوں 👇
ممتاز قادری کے سزائے موت کے فیصلے پر دستخط کرنے والا آصف سعید کھوسہ
آسیہ ملونہ کی رہائی کے فیصلے پر دستخط کرنے والا
آصف سعید کھوسہ
میاں صاحب کی نااہلی کا ڈرامہ سپریم کورٹ میں چلانے والا آصف سعید کھوسہ
اگل ممکنہ چیف جسٹس بھی آصف سعید کھوسہ
پاکستانیوں تانے بانے جوڑنا اتنا مشکل نہیں
#حامدمیر۔ PTI حکومت 3 مہینے کی مہمان ھے۔
#کاشف۔PTI ایک سال بعد خود حکومت ختم کر دیگی۔
نا اہل اور نالائق لوگوں کا ٹولہ ہے ۔ یہ ایک سال ڈرامے بازی کریں گے ۔ اور عوام کے آگے مظلوم بننے کی کوشش کریں گے ۔ ایک سال کے بعد عمران خان نے خود ہی اسمبلی توڑ کر الیکشن کا اعلان کر دینا ہے ۔ ۔
اب تو احتساب دان بھی ن لیگیوں کے حق میں گواہیاں دینے لگے ہیں
سعد رفیق کے حق میں بولنے والےتحریک انصاف کے ریاض فتیانہ کے بعد اب حکومتی اتحادی سردار اختر مینگل نے ببر شیر سعد رفیق کے حق میں اسمبلی سے واک آؤٹ کر دیا
یہ احتساب نہیں انتقام ہے
جہاز ہائی جیکنگ کے شو میں 25 سال
پانامہ کو اقامہ بنانے والے شو میں 10 سال
اور اب 7 سال
25 سال کی سزا کے بعد نوازشریف مقبول ہوا
10 سال کی سزا کے بعد نوازشریف نظریہ بن گیا
اور آج 7سال کی سزا سنانے کے بعد نوازشریف دلوں پر راج کر گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ ریفرنس میں میاں محمد نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست سماعت مقرر کردی گئی ہے
7 جنوری بروز پیر کو جس میں دو رکنی ڈویژن بینچ سماعت کرے گا
بینچ میں جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل ڈویژن سماعت کرے گا۔
انشاءاللہ فتح قریب ہے
نیا قانون سپریم کورٹ ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ سپریم کورٹ کے 3ججز نے کلعدم قرار دیدیا،
اس قانون کے پاس ہونے سے کوئی بھی جج کسی وزیراعظم کو پانچ سال سے زیادہ نااہل نہیں کر سکتا تھا
لیکن اب اس قانون کے ختم ہونے سے عمران خان کی اگلے کیسسز میں تاخیات نااہلی اور سزا میں مزید 👇
سپریم کورٹ نے سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا
تاحیات نا اہلی عوام کے ووٹ کی توہین ہے تاحیات نااہلی کو ختم کر کے صرف پانچ سال کی نااہلی برقرار کی گئی ہے ،
سپریم کورٹ نے تاریخ کے گندے ترین جسٹس ثاقب نثار کے فیصلے کو ہوا میں اڑا دیا ہے،
تمام دوستوں سے گزارش ہے کے ہمارے پیج کو فالو کریں
جو ٹی وی چینل آپ کو نہیں بتاتا نہیں دکھاتا وہ ہم بتائیں گے ہم دکھائیں گے
اب نکلیں گے سب نکلیں گے
ان گلیوں میں بازاروں میں
پکاریں گے للکاریں گے
ووٹ کو عزت دو
چیف یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ نون
پاکستان نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں واقع سفارتخانے کی پرانی عمارت 71لاکھ ڈالر میں فروخت کر دی۔ڈیلی ڈان کے مطابق عمارت کے خریدار اور پاکستانی سفارتخانے کی طرف سے عمارت فروخت کیے جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق یہ عمارت 2003ءسے خالی پڑی تھی اور اسے مقامی حکومت نے👇
سیشن عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہےکہ درخواست گزار کی اپیل منظور کرتے ہوئے سول جج کا 13 مئی کا فیصلہ 👇
جس وزیر اعظم کا اپنا مکان غیر قانونی ہے
وہ غیرقانونی تجاوزات کےخلاف آپریشن کروا رہا ہے
خان کی جائیداد 193 ارب، علیمہ کی جائیداد 60 ارب، دوسری بہن عظمیٰ کی جائیداد 70 ارب
193 + 70 + 63 = 326
پاکستان کا قرضہ 200 ارب۔
ذریعہ آمدن صرف
اندرون بیرون ممالک سے شوکت خانم کا فنڈ اکٹھا کرنا
شہباز شریف صاحب کارکنوں کے ہمراہ احتساب عدالت میں پہنچ چکے ہیں نواز شریف اڈیالہ جیل کے 5 نمبر گیٹ سے نکل کر احتساب عدالت کی طرف چل دئیے کچھ ہی دیر میں کاروائی شروع ہونے کا امکان ہے اللہ نے چاہا تو امید ہے نواز شریف جلد رہا ہوجائیں
انشاءاللہ
لو جی سنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کے حلقہ سے ایک جیب میں بڑی تعداد میں بیلٹ پیپر پکڑے گئے ہیں
اور اس کے بعد شانگلہ سے پی ٹی آئی رہنما کی گاڑی سے بڑی تعداد میں بیلٹ پیپر پکڑے گئے
اس کے باوجود بھی انشاءاللہ کل کا سورج عمران خان کو ساتھ لے کر ملے گا
۔ ریٹویٹ کرتے جائیں
آن لائن لون کیس میں گرفتار ملزمان کے دوران تفتیش انکشافات
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے آن لائن لون کمپنیوں کے خلاف کارروائیاں تیز کردی۔
ایف آئی اے کے مطابق سیدپور روڈ پر آن لائن لون ایپس کے دفاتر پرچھاپے مار کر ریکارڈ قبضے میں لیا گیا اور تین دفاتر سیل کیے گئے۔
ایف آئی اے کے 👇
شہباز تیری پرواز👇
افریقہ میں ائیرلائنز کے سب سے بڑے نیٹ ورک ایتھوپیا ائیر لائنز نے پاکستان کیلئے براہ راست پروازوں کا آغاز کردیا،
19 سال بعد پہلی براہ راست پرواز منگل کی صبح کراچی پہنچے گی۔ایتھوپیا نے کراچی کیلئے پہلی بار جولائی 1966میں براہ راست پروازوں کا آغاز کیا تھا، جو👇
امریکہ نے ایک تیر سے 3 شکار کئے
نواز شریف آوٹ
سی پیک بند
عوام اور فوج میں نفرت اور یہ سب کام اپنے ایجنٹ نیازی کے زریعئے کروایا
ہماری تحریک نیازی کو ہٹانے میں کامیاب ہوئی تو ادارے اپنی حدود میں آجائیں گے امریکہ کے ایجنٹ کو بھگا نہ ہوگا اور پاکستان کو بچانا ہوگا
ریٹویٹ کرتےجائیں
کلبوشن یادو کو چھوڑنے پر حکومتی معاملات طے شدہ ہیں۔کلبوشن یادو کا معاملہ لے کر پاکستان میں غدار کارڈ پر سیاست کی جارہی ہے اور انڈیا میں مودی کی الیکشن کمپین میں ساتھ دیا جا رہا ہے۔
کہاں گئے وہ کنٹینر حضرات جو کہتے تھے اقتدار میں آکر کلبوشن کو پہلے ہی دن پھانسی دی جائے گی
نوازشریف کے باپ پر انگلی کی تو اپنا باپ رشوت خور نکلا
بیٹی پر اٹھائی تو اپنی ناجائز بیٹی نکلی
گھر پر اٹھائی تو اپنا گھر ناجائز نکلا
بیٹی پرجائیداد کا الزام لگایا۔اپنی بہن اربوں کی مالک نکلی
طلاق کا الزام لگایاخود مانیکا کی بیوی بھگا لایا
قرض لینے کا تمسخر اڑایا۔خود بھکاری بنا
ادھر فیض آباد دھرنےکا فیصلہ آیا ہے ساتھ ہی نیب کا علیم خان کو گرفتار کرنا ایک ڈرامائی انداز ہے میڈیا پر نیب اور علیم خان کی گرفتاری دکھائی جارہی ہے فیض آباد دھرنے کا فیصلہ دبایا جا رہا ہے عوام نیب کے فیصلے سے زیادہ آئین قانون کی پاسداری کے فیصلے پر یقین رکھتی ہے۔عملدرآمد کیا جائے
مریم نواز کی ہسپتال انٹری ڈاکٹر کا دیکھتے ہی #سیلوٹ
نواز شریف کو سیلوٹ شہباز شریف کو سیلوٹ
عزت عہدے سے یا ذبردستی نہیں ھوتی دل سے ہوتی ھے کچھ لوگ ذبردستی عزت کروانا چاہ رہے ھیں۔میاں برادران کے لئے محبت عوام کے دلوں میں بس رہی ہے
علی احمد کرد کی قیادت میں وکلاء ریلی نوازشریف کے استقبال کیلئے روانگی سے قبل
کوئی اور نہیں بس شیر
پاکستان مسلم لیگ ن زندہ باد
#ووٹ_کو_عزت_دو ✌️🐯
@MaryamNSharif
پولیس والے بے قصور ہوتے ہیں ان کو حکم اوپر سے ملتا ہے ۔ عمران ( 2016 )
اب پولیس کو کس نے حکم دیا وزیر اعلی نے یا وزیر اعظم نے ؟؟
میں آپ کو رولاؤں گا سچ کہا تھا نیازی صاحب نے
آج پورا پاکستان رو رہا ہے ؟
جب وزیراعظم چوری کرتا ہے
تو وہ اپنےوزیروں کو چوری کرنے سے نہیں روک سکتا 😂😂
اور وزیر اپنے نیچے سرکاری ملازموں کو چوری کرنےسے نہیں روک سکتے!!😂 😂 😂 🤣 🤣
رُل تاں گئے آں پر چس بڑی آئی اے
ویڈیو دیکھیں:
اللہ جسے چاہے عزت اور جسے چاہے ذلت دیتا ہے
دل کھول کے ریٹویٹ کریں
پشاور میٹرو بس کی قیمت نا اہلی کے باعث بڑھتے بڑھتے 86 ارب تک پہنچ چکی ہے، ھے کہ کوئی ادارہ جو اس نااہلی پر ایکشن لے؟؟؟
ایکشن لینے والی عدالتیں سوئی ہوئی ہیں کیونکہ اب عمران نیازی وزیراعظم ہے🤐🤐
ریٹویٹ کریں
#ہن_کرو_ڈیفینڈ
پنجاب کو مبارک ہو
ادارے مضبوط ہو رھے اور عزت افزائی بھی ہو رہی ھے اس طرح کے واقعات اب ہر روڈ پر نظر آئیں گے کیونکہ پشاور میں چالان 250 اور پنجاب میں 2000 ھے۔
ایک دفعہ موقع تو ملنا چاہیئے تھا۔ھھھھھ
لاہور والوں خوش ھو نا تبدیلی سے۔
2000سے 25000تک چالان کے بعد
پیش
مال روڑ تے چھترول
عمران خان، شیخ رشید اور سراج الحق کی نااہلی کیلئے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رضا قریشی آفاق احمد ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کریں گے
عمران خان شیخ رشید اور سراج الحق کی نااہلی کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا گیا تھا، درخواست میں وفاقی 👇
پاکستان پر حملہ ملک و قوم کی سلامتی پر حملہ ہے دشمن کی بزدلانہ حرکت پر بھرپور جواب دینا ہوگا تاکہ دشمن دوبارہ ایسی غلطی نہ کر سکے پاکستان اٹامک کنٹری ہے حکومت ہوش کے ناخن لے پرویز خٹک کے بیان پر مایوسی ہوئی۔1999 میں بھارت کا طیارہ پاکستان آیا اور واپس نہ جا سکا۔
آپ اندازہ کر سکتے ہیں ملک ریاض کتنا طاقتور بندہ ہے
ن لیگ پاکستان میں اکثریتی پارٹی ہے ملک ریاض نے پی ٹی آئی پر انویسٹمنٹ کیا صحافی خریدے چینل خریدے ن لیگ کے رزلٹ بدلوائے امیدوار ہرائے تاکہ ن لیگ الیکشن جیت کر اختساب نہ کر سکے
انشاءاللہ پھانسی کا پھندہ ملک ریاض کے گلے میں ہوگا
جہاز پر آزاد لوٹے خریر کر لانے کی قیمت بمہ سود وصول ہونا شروع ہو گئی ہے
پانج دن میں کھاد کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ،ایشیا کے سب سے بڑے کھاد کے پلانٹ ،فاطمہ فرٹیلائزر کے مالک،،جہانگیر ترین ،نے پانج دنوں میں ہی اپنی انویسٹمنٹ پوری کر لی،تباہ دہ کسان
میجر ریٹائرڈ شہزاد سلیم ایف اے پاس کرکے فوج میں بھرتی ہوا۔ جب نیب میں ڈی جی کی پوسٹ کیلئے ماسٹر ڈگری کی شرط رکھی گئی تو الخیر یونیورسٹی سے جعلی ڈگری بنوا کر ڈی جی نیب تعینات ہوگیا ۔
کرپٹ کون ہے اور کرپشن کہاں پر ہو رہی ہے عوام سب جانتی ہے۔
میاں صاحب نے بھرے جلسے میں چیلنج کیا تھا ، پاکستان کا سب سے چھوٹا نوٹ 10روپے کا ھے کوئی ثابت کرے کے نواز شریف نے 10 روپے کی بھی کریپشن کی ھے ۔
الحمدوللہ آج میرا قائد سچا ثابت ھوا سب ادارے مل کر بھی 10 روپے کی کرپشن بھی ثابت نہ کر سکے ۔
وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے وارننگ دی ہے کہ کوئی عمران خان کو ملک سے باہر بھیجنے کی جرات نہ کرے،💪
سینے میں بہت سے راز ہیں،ریاست خطرے میں پڑگئی تو زبان کھولوں گا، اب نہیں تو کبھی نہیں، اداروں میں بیٹھے جو لوگ سیاست نہیں کرسکتے وہ سیاست کروا رہے ہیں، 9 اور 10 مئی کے واقعات کی 👇
مشرف دور میں ظفر اللہ جمالی کو ایک ووٹ کی ضرورت تھی اور اعلان کیا گیا کہ جو ووٹ دے گا اُسکے قرضے معاف کر دیے جائیں گئے، تو وہ ایک ووٹ دینے والا جہانگیر ترین تھا، جس نے ﺍُﺱ ووٹ کی عوض 247ملین کا قرضہ معاف کروایا تھا..
سلیکٹڈ وزیراعظم صاحب میں آپ کو یاد کرواتا چلوں جب بلاول بھٹو نے اپنی پہلی تقریر میں آپ کو سلیکٹڈ وزیراعظم کہا تو آپ نے سن کر حوش ہو کر ڈیسک بجائے تب نون لیگ نے ہی آپ کو بتایا تھا کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کیا ہوتا ہے
مریم نواز نے سیاست کا بہت ہی کٹھن سفر تہ کیا ہے بغیر کوئی عہدہ رکھے سازشیوں کی سازشوں اور جھوٹ پر مبنی کیسوں میں سزاوں کا سامنا کیا ہے۔اس کے باوجود مریم نواز نے بہت ہی کم عرصے میں بغیر کسی سہارے سے کامیابیوں کی بلندیوں کو چھوا ہے نواز شریف کی طرح عوام کے دلوں میں گھر بسا لیا ہے
جنرل صاحب کہاں کا ارادہ ہے
سابق چیف جنرل جہانگیر کرامت امریکہ میں ہے،
سابق چیف مشرف دبئی میں موجیں اڑا رہا ہے،
دھرنوں کا ماسٹر مائنڈ سابق آئی ایس آئی جنرل پاشا بھی امریکہ میں ہے،
سابق چیف جنرل کیانی آسٹریلیا میں ہے،
سابق وزیراعظم شوکت عزیز امریکہ میں ہے،
جنرل صاحب آپ کا ارادہ ؟
پولیس نے ریڈیو پاکستان کی عمارت کے مرکزی گیٹ کو توڑنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم نے 9 ہزار روپے میں فروخت کر دیا تھا۔
ملزم کے ساتھی کو بھی حراست میں لے لیا ہے جبکہ ریڈیو پاکستان کا مرکزی گیٹ بھی کباڑ کی دکان سے برآمد کرلیا ہے۔
ملزم محمد عمر نے گیٹ توڑنے کے بعد علاقہ ہشنگری
خاتون اول نے فرمایا کہ میرےسابقہ شوہر نے کہاکہ ہم عدت کےدن اپنے گھر میں گزاریں گے
میں عدت کےدن اپنے گھر گزار کے نکلی
جبکہ اسلامی تعلیمات کہتی ہیں طلاق کےبعد خاوند غیر محرم ہو جاتا ہے
کوئی اسلامی تعلیمات رکھنےوالا رہنمائی فرما دے
ایسا ممکن ہے اسلام میں جیساخاتون اول نے فرمایا؟
ملتی تھی، ٹیلی فون پر بات کراتے مگر جج کی اہلیہ ساتھ ہوتی تھی، جج کی اہلیہ تشدد کا گھر والوں کو نہ بتانے کا کہتی اور دھمکاتیں، میرے زخموں کی مرہم پٹی بھی نہیں کراتے تھے۔
پوسٹ اور پاور کا نشہ جج عاصم حفیظ تاحال جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
عوامی تحریک کے بعد MQM نے بھی منہ کھول دیا
عوامی تحریک نے ہمیں کراچی بند کرنے کا ٹارگٹ دیا حکومت گرانے کے بعد سندھ حکومت دینے کا وعدہ کیا۔
علی رضاعابدی رہنماء MQM
نوازشریف بھی کیا کمال قیدی ہیں جو جیل جانے کیلئے ہروقت بضد نظر آتے ہیں. NROدینے والے پیچھے پیچھے NROلینے والے آگے آگے اور آفرین ہے ان پر جنہیں آزاد نوازشریف کھٹکتا تھا اور آج قید میں بیٹھا نوازشریف سب کی نیندیں حرام کیے ہوئے ہے۔
عمران خان نے عوام کو اشتعال دلانے کے لئے جو باتیں عوام سے میاں صاحب کے خلاف کیں اللہ کے حکم سے الٹا سود سمیت عمران خان کے منہ پر آ رہی ہیں۔ آج وزیراعظم ہاؤس میں کونسا رکارڈ جلانے کے لیے آگ لگائی گئی ہے
شناخت کریں۔۔۔۔۔04.08.2023 دن 02.40 پر
یہ لڑکا ۔۔۔ ہمارے ایک تھوراڑ کے مہمان جن کی بیٹی تین دن سے سی ایم ایچ میں ایڈمٹ ہے۔۔ وہ چپل لینے کچہری چوک سے نیچے ایک پٹھان کی دکان پر گئے واپس نکلے تو موٹر سائیکل چوری ہو گیا۔۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں نظر آنے والا یہ لڑکا موٹر
چور مچاۓ شور
وزیر اطلاعات کو میاں نواز شریف کے دوبارہ جیل جانے کی پیشگی اطلاع کس نے دی ھے ؟؟؟؟
مسلم لیگ ن کے 14 سینئر راھنما انصاف کے نام پر انتقامی احتساب کرنیوالوں کی ھِٹ لسٹ پر ھیں
خواجہ سعد رفیق
خان صاحب آپ کو یاد کرواتا چلوں اب آپ وزیراعظم ہو بطور وزیراعظم کشمیر کے لیے آواز اب آپ نے بلند کرنی ہے نواز شریف نے بغیر لالچ نوبل انعام کے کشمیر کی آواز کو انٹرنیشنل سطح پر اٹھائے رکھا برہان وانی کو دنیا کے سامنے شہید اور ہیرو قرار دیا۔پھر سے یاد کروا دوں اب آپ وزیراعظم ہو
میں امن کے نوبل انعام کا حقدار نہیں۔ نوبل انعام کا مستحق وہ شخص ہو گا جو کشمیری عوام کی امنگوں کی روشنی میں تنازعہ کشمیر کا حل تلاش کرے گا اور برصغیر میں امن و انسانی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔
سپریم کورٹ کے جسٹس فائزعیسیٰ سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کی ملاقات
ملاقات تقریباً ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہی‘ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق ملاقات میں شریک نہیں ہوئے
جسٹس فائزعیسیٰ نے ججز کی چائے اورکافی سے تواضع کی اور یہ ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی، جس میں