Explore tweets tagged as #SurjaniTown
عوامی شکایات پر سیلانی نے فوری ایکشن لیتے ہوئے سرجانی ٹاؤن میں کھلے مین ہول کو بند کر دیا۔ 𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗼𝘄:👇 https://t.co/Ao5gxm08kK 𝗝𝗼𝗶𝗻 𝗢𝘂𝗿 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 𝗖𝗵𝗮𝗻𝗻𝗲𝗹👇 https://t.co/z6ojsdHLtl
#SaylaniWelfareTrust #PublicSafety #ManholeRepair #SurjaniTown
0
0
0
سرجانی ٹاؤن مکّہ ہوٹل کے قریب ٹینکر کی لاپرواہی سے ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ٹینکر تیزرفتاری سے مڑتے ہوئے بے قابو ہوا اور بائیک کو روند ڈالا۔ علاقہ مکینوں نے بھاری گاڑیوں پر پابندی اور سخت کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ #Karachi #Accident #SurjaniTown
0
0
0
#PPP_Behind_KEMafia
#MuhammadHabib councillor of #SurjaniTown was killed by #PPPmafia men , last night .
0
2
3
کراچی، تھانہ سرجانی پر افغان دہشت گردوں کے حملے کی اطلاع کراچی:سرجانی ٹاؤن لینڈ گریبر کی رہائی کیلئے ساتھیوں کا سرجانی ٹاؤن تھانے پر حملہ،پولیس کی جانب سے مشتعل افراد کو منتشر کرنے کیلئے ہوائی فائرنگ،سرجانی تھانے میں گھس کر ساتھی کو چھڑانےکی کوشش 1/2 #Karachi #Surjanitown #Thana
1
6
9
0
14
24
2
9
36
#HafizNaeem leading the funeral prayer of #ShaheedHabib a councillor of #SurjaniTown killed by #KundaMafia last night . #PPP_Behind_KEMafia
0
5
2
کراچی: سرجانی سیکٹر 4-C مراقبہ ہال فیضان مسجد کے قریب گھر میں آپسی جھگڑے میں فائرنگ ایک خاتون ہلاک۔ ہلاک ہونے والی خاتون کو ایمبولینس کے ذریعے عباسی ہسپتال منتقل ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت شاہدہ زوجہ نامعلوم عمر40سال۔ #Karachi
#SurjaniTown
0
1
0
کراچی:ڈی ایس پی سرجانی اور ایس ایچ او سرجانی ٹاؤن کی کاروائی گٹکا بنانے والی فیکٹری پر کارروائی کارخانہ چند دن قبل ہی نیو کراچی سے شفٹ کیا گیا تھا کارخانہ کا مالک کامران فرار ہوگیا۔پولیس #Karachi #Surjanitown
1
2
2
ای چلان کراچی والوں کو لوٹنے کا نیا دھندہ ہے۔۔۔ پہلے سڑکیں بناؤ، شہر تباہ حال مگر عبداللہ اپنی مستی میں ظلم کا سلسلہ بند نہ ہوا تو 60 لاکھ موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ شاہراہ فیصل پر بیٹھیں گے۔۔۔!!!! #MQMPakistan #KhalidMaqboolSiddiqui #FarooqSattar #SurjaniTown
1
10
14
کراچی:سرجانی خدا کی بستی گلشن سرجانی فیز01 کے قریب فائرنگ 01شخص ہلاک۔ ہلاک ہونے والے شخص کو عباسی ہسپتال منتقل ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت فرحان ولد اقبال عمر 28 سال۔ #Karachi #Surjanitown
1
1
0
سینئر مرکزی رہنما انیس احمد قائمخانی نے سرجانی ٹاؤن کے سابقہ ٹاؤن ممبر و یوسی وائس چیئرمین نعیم اطہر نجمی (مرحوم) کے صاحبزادے و یوسی 01 کے سوشل میڈیا کے ساتھی شمریز بھائی کے بڑے بھائی تحریم کے انتقال پر انکے گھر جاکر انکے اہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کی۔ #AnisKaimkhani #SurjaniTown
0
28
48
Today Visit Start form last Stop Green Line Bus Surjani Town to Sohrab Goth, Rashid minhas road, Alla din Park Jail Chowrangi and Newly Build site ( Portion of Sports Complex) #karachi
#karachiworks
#KMC
#surjanitown
#SohrabGoth
#JailChowrangi
11
7
63
مورخہ 07 جنوری #mqmpakistan #surjanitown یوسی 09، خدا کی بستی کے ذمہداران نے سرکل کمیٹی اور بلدیاتی کمیٹی، کارکنوں سے میٹنگ کی اور میٹنگ میں تنظیمی کاموں کو تیز اور یوسی پر حاضری کو روز کی بنیاد پر لگانے کی ہدایت دی۔ یوسی 09، خدا کی بستی سرجانی ٹاؤن ایم کی ایم پاکستان
0
0
1
سندھ حکومت نے سرجانی ٹاؤن کوپانی سے محروم کر دیا پپلز پارٹی نے3Kکی لائن کاٹ کر سرجانی ٹاؤن,نارتھ کراچی ٹاون کو پانی سے محروم کردیا جبکہ ٹینکرمافیا بے لگام رکن سندھ اسمبلی باسط احمد صدیقی بھائی کا اسمبلی فلور پر اظہار خیال @BasitAhmedSidd2
@ZahidMansori
#MqmPakistan
#SurjaniTown
0
6
7
سرجانی ٹاؤن جماعت اسلامی یوسی 7 کے کونسلر محمد حبیب کی ہلاکت سے قبل ایک میٹنگ میں لی گئی آخری تصویر #Karachi #SurjaniTown
#Killing #Jamat_e_Islami #KhiAlert
0
2
5
ای چلان کراچی والوں کو لوٹنے کا نیا دھندہ ہے۔۔۔ پہلے سڑکیں بناؤ، شہر تباہ حال مگر عبداللہ اپنی مستی میں ظلم کا سلسلہ بند نہ ہوا تو 60 لاکھ موٹر سائیکل سواروں کے ساتھ شاہراہ فیصل پر بیٹھیں گے۔۔۔!!!! #MQMPakistan #KhalidMaqboolSiddiqui #FarooqSattar #SurjaniTown
0
8
11
Trigger Warning A trag!c traffic acc!dent on Wednesday morning claimed another innocent life in Karachi. https://t.co/sEHCFUDorG
#DialoguePakistan #Water #Tanker #Motorcyclist #Karachi #SurjaniTown
0
0
0