Hamza Shahbaz Sharif
@hamzacmss
Followers
2K
Following
20K
Media
771
Statuses
12K
Chief Minister Punjab. Pakistan
Punjab, Pakistan
Joined February 2022
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“
8
7
43
جج صاحبان نے ہمارے 197 ووٹ ریجیکٹ کر دئے اور ڈاکو کے 186 ووٹ درست قرار دے دئے #سلیکٹڈبنچ_سلیکٹڈفیصلے
40
331
640
فواد چوہدری صاحب نے تاحال منسٹر کالونی میں بطور وفاقی وزیر ملنے والا فلیٹ خالی نہیں کیا۔ دوسرے فلور پر واقع اس فلیٹ کو خالی کرانے کے لیئے اسٹیٹ آفس کی فواد چوہدری کو دو دن کی آخری مہلت ۔
31
396
2K
غلطی کی تو لاڈلے کے حق میں، غلطی کی تصحیح کی تو بھی لاڈلے کے حق میں؟ کیسے جسٹفائی کریں گے اس کھلی بلکہ ننگی ناانصافی کو؟ یہ بھی عدالتی قتل ہوا ہے مگر اس بار مقتول عدل و انصاف ہے! یہ کیا کر بیٹھے آپ چیف جسٹس صاحب؟
8K
7K
15K
فل کورٹ کی استدعا مسترد کر کے غیرجانبداری کے اصول پر شب خون مارا گیا ہے، پانامہ فیصلے کا تسلسل انصاف ہرگز نہیں! میری سیاست عہدوں کے لئے نہیں خدمت کے لئے تھی، ہے اور رہے گی۔ یہ ہار نہیں جیت کی جانب ہمارا اگلا قدم ہے۔ پاکستان زندہ باد!
0
0
6
نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کا ٹیلی فونک رابط فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت سے ملاقات پر نواز شریف کو اعتماد میں لیا ،عدالت عظمی کا فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر گفتگو ہوئی
1
6
13
عدالتی نظام بل آخر وہاں پہنچ گیا جہاں اس ملک کے عوام نے اس پر عدم اعتماد کر دیا ۔ #عدالتی_آمریت_نامنظور
1
5
10
کسی عقل مند نے کیا خوب کہا تھا کہ یہ ایسے کارنامے انجام دیں گے کہ لوگ ثاقب نثار کو بھول جائیں گے۔
1
12
34
عوام کو 3 ججوں یہ یقین نہیں اور تین ججوں کو سپریم کورٹ کے باقی 14 ججوں پر یقین نہیں،ماشاءاللہ
2
1
9
The government MUST take a firm stand & rise to the occasion. Rise to the occasion or fall to the status quo. Leaders are made by the situations they are confronted with.
7K
5K
16K
کل اب انٹرنیشنل میڈیا پر نئی خبر پبلش ہو گی کہ حکومت نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور انکے بینچ پر عدمِ اعتماد کر دیا ۔
82
711
4K
گیم آن ہوگئی ہے۔ مسلم لیگ ن اللہ سے یہ فیصلہ مانگ رہی تھی لگتا ہے انکی دعا قبول ہوگئی ہے۔
511
721
5K
منصف گرے، بار بار گرے انصاف کے دعوےدار گرے ایک نعرہ لگانا چاہتا ہوں قاضی کو سنانا چاہتا ہوں #JudicialCoup
190
1K
2K
کیا سحر بندیال نے سرکاری نوکری سے استعفی دے دیا ہے۔ کوئی کنفرم کر سکتا ہے؟
48
240
2K
ادھورے بینچ کا مطلب ہے ادھورا انصاف ۔ بینچ فکسنگ کے ذریعے سیاست فکس کرنے کا سلسلہ اب بند کرنا ہو گا۔ #BenchFixingRejected
91
924
1K
کتنی ہٹ دھرمی کے ساتھ پروپیگنڈہ کرتے ہیں پی ٹی آئی والے، شرم تم کو مگر آتی نہیں
110
175
1K