مغل
@fs_l78
Followers
15K
Following
67K
Media
646
Statuses
71K
اللّہ نہ کرے اگر اگلے الیکشن میں بھی سندھ میں اسی وزیراعلی کی حکومت رہی تو سندھ بلوچستان سے بھی پیچھے چلا جائیگا کیونکہ بلوچستان میں بھی ایسی گندگی اور تعفن نہیں جتنا اب سندھ میں ہے سندھ کسی اور کو نہیں دینا لیکن کچرا گاہ بنا کے رکھنا ہے
16
85
206
لندن میں موجود کرپٹ افراد پر بجلی گری ہے آج انشااللّہ ہمارا حق حلال کا پیسہ واپس آئے گا اور حرام کھانے والوں اور پاکستان کو لوٹنے والے پوری دُنیا میں نشان عبرت بنیں گے
12
67
229
کپتان نے ایک تیر سے دوشکار کئے چھ�� گیا میرا کپتان مطلب ذرداری کو کسی گنتی میں ہی نہیں لایا🤣😂
8
106
314
میں آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو یقین دلاتا ہوں کہ سب سے پہلے تو آپ کو ہندوستان سے آزادی کروانا ہے۔ اس کے بعد میرا آپ سے وعدہ ہےکہ میں ایک ریفرنڈم کرواؤں گا جس میں آپ نے فیصلہ کرنا ہےکہ آپ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہو یا پھر خودمختار،اپنے مستقبل کا فیصلہ آپ نے کرنا
11
130
365
برطانیہ کی جانب سے" یوکے گلوبل اینٹی کرپشن رجیم" کے تحت دنیا کے مزید کرپٹ ترین افراد پر پابندیاں عائد کرنا خوش آئند امر ہے۔ نواز شریف کو پاکستان کی عدالتوں نے کرپشن پر سزائیں دے رکھی ہیں۔ سزا سے بچنے کے لیے بھگوڑا کی صورت میں لندن چھپا ہوا ہے
gov.uk
Foreign Secretary Dominic Raab has announced further sanctions on individuals under the UK’s Global Anti-Corruption sanctions regime.
82
325
2K
تین عیدیں گزرگئیں لیکن حامد میر کا دعویٰ سچ ثابت نہ ہوا۔ حامد میر نے پچھلے سال کہا تھا کہ میرا کلپ سنبھال کر رکھیں کہ عید کے بعد عثمان بزدار بھی وزارت سے فارغ ہوگا اور بلوچستان حکومت بھی نہیں رہے گی۔ بزدار بھی وہیں ہے اور بلوچستان حکومت بھی۔ البتہ حامد میر کی اپنی نوکری نہیں رہی۔
232
1K
7K
لاہور بمقابلہ کراچی۔۔۔۔ کراچی : قربانی کے بعد آلائشیں اُٹھانے کوئی نہ پہنچا لاہور: LWMC نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔۔ پہلے روز ستری ہزار 600 ٹن فضلہ اکٹھا کیا گیا
9
109
538
مریم صفدر نے جس کو یہودی کہا اس جمائما کی عمران خان کے ساتھ حرم شریف میں عمرہ ادائیگی کی ایک یادگار تصویر ♥️ اللّه اس جھوٹی عورت کو عقل عطا فرما اور نون لیگ کا بیڑا غرق کرنے کی توفیق عطا کر امین ❤
224
361
2K