𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 🕊️
@H__302
Followers
1K
Following
16K
Media
677
Statuses
27K
لوئ مذهب انسانیت دے
Erth
Joined February 2020
Hazrat Muhammad (P B U H) ❤
Whose actions most changed the course of human history. 1. Muhammad 2. Isaac Newton 3. Jesus 4. Gautama Buddha 5. Confucius 6. Paul the Apostle 7. Cai Lun 8. Johannes Gutenberg 9. Christopher Columbus 10. Albert Einstein 11. Louis Pasteur 12. Galileo Galilei 13. Aristotle 14.
0
0
0
@ShafiqAhmadAdv3 بھائی صحیح کہا جہاں بھی جاو آپ کو افغانی ایک تاجر ایک بڑے بزنس مین کے روپ میں ملے گا لیکن پاکستانی آپ کو ایک دیہاڑی والا کباڑ یا چور یا آئیس اور پوڈری کے روپ میں ملے گا اور ہر پاکستانی موقع ملتے ہی ہر قسم عیر قانونی کاموں میں ملوث ہوگا۔۔یہی پاکستانیوں کے حیثیت ہے بدقسمتی سے
3
2
10
اس جنگ کا نہ کوئی اسلام سے تعلق ہے اور نہ یہ کوئی عوامی مسئلہ ہے یہ صرف پاکستان اور انڈیا کے اشرافیہ کا جنگ ہے تو لہذا اس سے دور رہنا احتیاطی تدابیر ہیں 🕊️ #IndiaPakistanWar
#IndianNavyAction
#ptm
0
0
0
شوق وخشت میں عمر ہارا ہے وصل میں ہجر بھی گزارا ہے ~شاعر #نمود_عشق
0
10
10
افسوس صد افسوس کہ شاہیں نہ بنا تو دیکھے نہ تری آنکھ نے فطرت کے اشارات ~اقبال -( بالِ جبریل ) #نمود_عشق
0
11
12
پھر نہیں بستے وہ دل جو اجڑ جاتے ہیں غالب قبریں جتنی بھی سجاؤ کوئی زندہ نہیں ہوتا ~غالب #نمود_عشق
0
0
1
میں نے سمجھا تھا کہ تو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غم لہر کا جھگڑا کیا ہے *** اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا ~فیض احمد فیض #نمود_عشق
0
0
2
مزدور تحریک کے پھانسی رہنماؤں نے کہا تھا ’’تم ہمیں جسمانی طور پر ختم کر سکتے ہو لیکن ہماری آواز نہیں دباسکتے" #LabourDay
#WorkersDay2023 #یوم_مزدور
0
0
1
فرقہ بندی ہے کہیں اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ~ اقبال #نمود_عشق
0
10
11
ہمارا تعلق ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی ، سچ بولو تو بے ادب ، چپ رہو تو منافقت ، حقائق بتاؤ تو ناراضگی، خوش اخلاقی میں پیش آنا تو ڈرپوک ~🤔 #نمود_عشق
0
10
8
گلیوں گلیوں مجھے ڈھونڈو گے تو یاد آؤں گا جب بھی اس شہر کو لوٹو گے تو یاد آؤں گا ~وصی شاہ #نمود_عشق
0
8
10
"یک طرفہ محبت وہ روزہ ہے جن کی افطاری نہیں ہوتی" ~لیجنڈ خلیل الرحمان قمر #نمود_عشق
0
0
1
صرف اتنا سا ہے قصور میرا وہ نہیں ہوں میں جس گمان میں ہوں ~اتباف ابرک 🤍 #نمود_عشق
0
10
11