
Advocate Maria Khan Baloch
@MariaBaloc56326
Followers
6K
Following
413
Media
420
Statuses
744
Advocate High Court, Human Rights Activist
Joined October 2023
عید مبارک ❤️💚.مرشد آپکی ہمیشہ خیر ہو
154
563
5K
علی حسن ایڈووکیٹ کو دوسری بار 9 مئ کے مقدمہ نمبر 103/23 میں دو سال سزا سنا دی گئی.
بیرسٹر علی حسن کو 9 مئ میں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی جو اس وقت کوٹ لکھپت جیل لاہور میں ناحق قید ہیں،جس دن سزا سنائی جانی تھی سارا دن علی حسن موٹیویشنل کتاب ساتھ لا کر جیل میں پڑھتے رہے،وہ بہت بار عدلیہ کی آزادی کے لیے پرامن احتجاج میں شرکت کرتے رہے ہیں اور ایک بہت قابل وکیل ہیں
3
14
79
Amma ji Released Alhamdulillah ♥️.
لاہور خواتین کے پولیس اسٹیشن لٹن روڈ لاہور کے چاروں طرف پولیس کے ناکے لگے ہوئے ہیں،کسی وکیل کو تھانے کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی،ریحانہ ڈار صاحبہ اور ان کی بہو اندر موجود ہیں ان سے ملنے کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی،ایک بزرگ ماں کو ناحق تھانے میں بٹھا کے رکھا ہوا ہے
1
15
106
@ShakirAwan88 @ImranKhanPTI @ImranRiazKhan خواتین اور ورکرز کل شام سے گرفتار ہو کر تھانے میں رکھا ہوا ہے اور آج کے دن کا وقوعہ بنا کر تھانے سے روانگی پانچ تاریخ کے ڈالنا صاف پنجاب پولیس کی بددیانتی کا واضح ثبوت ہے، خواتین کو غیر قانونی طور پر مردوں کے تھانے میں ساری رات بند رکھا اور ابھی بھی وہیں پر موجود رکھا ہوا ہے.
0
8
29