5artaj Profile Banner
رَقْصِ بِسْمِل Profile
رَقْصِ بِسْمِل

@5artaj

Followers
7K
Following
24K
Media
892
Statuses
63K

حَسْبِيَ اللّهُ لا إلهَ إلاّ هُوَ عَلَيهِ تَوَكَّلتُ وَهوَ رَبُّ العَرْشِ العَظيم .

Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@5artaj
رَقْصِ بِسْمِل
1 month
ہر جُستجُو عَبث جو تِری جُستجُو نہ ہو دِل سَنگ و خِشت ہے جو تِری آرزُو نہ ہو بے کیف بَادہ ہیچ ہے ، بے رَنگ گُل فضُول وہ حُسن کیا کہ جس میں مُحبّت کی خُو نہ ہو غالِبؔ نَمازِ عشق کی مقبولیت محال جب تک کہ اپنے خُونِ جِگر سے وضُو نہ ہو #اردو_زبان
9
21
48
@ijaz_hedayat
S_Khan_Utmani
11 hours
وہ لمحہ جیسے زمان و مکاں سے باہر تھا نہ سانس چلتی تھی پوری، نہ دل کو ہوش رہا تری نگاہ کا جادو تھا یا کوئی سحر ہر اک صدا پہ عجب سا خموش ہوش رہا مگر جو آنکھ کھلی تو وہ سب دھواں نکلا بس ایک یاد کا جگنو تھا، اور میں تنہا #اردو_زبان
@Noor_zindgi
نورِ زندگی
22 hours
دھڑکنیں اسی خاموش شور کی لے پہ ٹھہر سی گئیں زمانے کی گردش رک گئی کائنات پہ بھی سکوت سا تھا آنکھ جو کھلی تو فقط تنہائی میں یاد رہ گئی باقی۔۔۔ ہائے خوابوں کا وہ نگر بھی کتنا ہی حسیں جہاں تھا۔۔۔!! #اردو_زبان
0
5
6
@malik_sikandar7
S̆̈ik𝚊n𝚍αᖇ_M̆̈αʅḭk
12 hours
یہ زُلفوں کے کُنڈل یہ آنکھیں شرابی ۔! یہ ہونٹوں کی سُرخی یہ آنچل گلابی ۔! یہ آنکھوں سے باتیں یہ زُلفوں سے راتیں ۔! یہ لہجہ ہے قاتل یہ ادائیں نوابی ♥️ #اردو_زبان
@adigillani96
Adila Sehar Syed
23 hours
Just always watching in mirrors 😍 This much self obsessed I am🖤 ✨
3
8
14
@bakhtawarkhan_0
Amal Khan
7 hours
سنا ہے اُس کی نگاہوں کے آستانے پر قلندرانِ محبت دھمال ڈالتے ہیں #اردو_زبان
2
6
16
@S3hr4N4v4rd
🦅صِحْرَا نَوَرْد🦅
8 hours
دن میں جہاں سراب ملے تھے ہمیں وہاں آئی جو رات قطرۂ شبنم ملے ہمیں جب ساتھ تھے تو مل کے بھی ملنا نہ ہو سکا جب سے بچھڑ گئے ہو تو پیہم ملے ہمیں اور پھر ہمیں بھی خود پہ بہت پیار آ گیا اس کی طرف کھڑے ہوئے جب ہم ملے ہمیں #اردو_زبان
0
6
6
@S3hr4N4v4rd
🦅صِحْرَا نَوَرْد🦅
1 day
بھول جا نے کا ہنر مجھ کو سکھا تے جاؤ جا رہے ہو تو سبھی نقش مٹا تے جاؤ فقط میرے دل سے اتر جائیے گا بچھڑنا مبارک بچھڑ جائیے گا میں سمجھا تھا تم ہو تو کیا اور مانگو میری زندگی میں میری آس تم ہو یہ دنیا نہیں ہے میرے پاس تو کیا میرا یہ بھرم تھا میرے پاس تم ہو #اردو_زبان
4
11
18
@5artaj
رَقْصِ بِسْمِل
7 hours
یہ ہوا یہ رات یہ چاندنی تری ایک ادا پہ نثار ہے مجھے کیوں نہ ہو تری آرزو تری جستجو میں بہار ہے تجھے کیا خبر ہے او بے خبر تری اک نظر میں ہے کیا اثر جو غضب میں آئے تو قہر ہے جو ہو مہرباں وہ قرار ہے #اردو_زبان
1
2
5
@5artaj
رَقْصِ بِسْمِل
7 hours
ممکن نہیں کہ تیری محبت کی بو نہ ہو کافراگر ہزاربرس دل میں تو نہ ہو کیا لطف انتظارجو تو حیلہ جو نہ ہو کس کام کاوصال اگر آرزو نہ ہو خلوت میں تجھکو چین نہیں کس کاخوف ہے اندیشہ کچھ نہ ہو جونظر چار سو نہ ہو معشوق ہجر اس سے زیادہ کوئی نہیں کیادل لگی رہے جو تری آرزو نہ ہو #اردو_زبان
1
4
4
@ayyan_dawo47010
Ayyan Butt.
10 hours
وہ ہی کارواں وہ ہی راستے وہ ہی زندگی وہ ہی مرحلے مگر اپنے اپنے مقام پر کبھی تم نہیں کبھی ہم نہیں شکیل بدایونی #اردو_زبان
0
5
8
@ayyan_dawo47010
Ayyan Butt.
8 hours
مجھے محسوس ہوتا ہے وہ بالکل میرے جیسا ہے کہ جیسے عکس پانی میں یا سایہ روبرو میرے وہی لہجہ وہی باتیں وہی آنکھوں سے ہنس دینا کبھی جو روٹھنا تو بے رخی کی حد ہی کر دینا کبھی آنکھوں کے رستے سے کہیں دل میں اتر جانا .... مجھے اکثر یہ لگتا ہے وہ بالکل میرے جیسا ہے #اردو_زبان
3
3
10
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
1 day
جانے کس موڑ پہ لے جا کے اکیلا کر دیں مجھ کو اب دوست بناتے ہوئے ڈر لگتا ہے #اردو_زبان
7
19
35
@Noor_zindgi
نورِ زندگی
1 day
کچھ بھی ہو جاۓ زندہ رہیں!!! مرنے سے پہلے مت مریں۔۔۔ اپنے آپ کو نہ کھوئیں،امید نہ کھوئیں،سمت نہ کھوئیں زندہ رہیں اپنے آپ کے ساتھ اپنے جسم کے ہر خلیے کے ساتھ سیکھیں،مطالعہ کریں سوچیں،پڑھیں،تعمیر کریں تخلیق کریں بولیں،لکھیں خواب دیکھیں زندہ رہیں۔۔۔!!! #اردو_زبان
14
18
46
@Sherrysmartboy1
Sherry Smart Boy
1 day
جس سے شکایت ہے اسی سے محبت۔ مانو جو درد ہے وہی دوا ہے۔۔✨♥️ #اردو_زبان
3
12
23
@malik_sikandar7
S̆̈ik𝚊n𝚍αᖇ_M̆̈αʅḭk
1 day
درد کافی کما __ لئے میں نے ۔!! ضبط کی اب زکو'ۃ واجب ہے ۔!! #اردو_زبان
9
10
25
@S3hr4N4v4rd
🦅صِحْرَا نَوَرْد🦅
12 hours
انسانوں کے لیے آپ نے جو کچھ بھی کیا ہو اس پر کبھی مت پچھتائیں کیونکہ اللہ کی طرف سے حیران کن نعم البدل ملنے والے ہیں اور وہ نعم البدل اس انتظار کے مستحق بھی ہیں #اردو_زبان
0
6
9
@5artaj
رَقْصِ بِسْمِل
10 hours
@urdu_zuban وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #اردو_زبان
0
3
3
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
11 hours
@urdu_zuban وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #اردو_زبان
0
3
3
@Sherrysmartboy1
Sherry Smart Boy
11 hours
@urdu_zuban اے محبت ترے انجام پہ رونا آیا جانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا 🌺شکیل بدایونی🌺 #اردو_زبان
0
6
5
@Sherrysmartboy1
Sherry Smart Boy
11 hours
@urdu_zuban مرے ساقیا مجھے بھول جا مرے دل ربا مجھے بھول جا 🌺شکیل بدایونی🌺 #اردو_زبان
0
8
8
@Sherrysmartboy1
Sherry Smart Boy
11 hours
@urdu_zuban تری یادوں سے دل فروزاں کریں گے پھر اس غم کدے میں چراغاں کریں گے 🌺شکیل بدایونی 🌺 #اردو_زبان
0
7
8
@Sherrysmartboy1
Sherry Smart Boy
11 hours
@urdu_zuban شکوۂ اضطراب کون کرے اپنی دنیا خراب کون کرے 🌺شکیل بدایونی🌺 #اردو_زبان
0
7
8