@ayeshakhan2200
وعلیکم اسلام
اے میرے دنیا کے مالک،
ہم سب کے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا آج کے دن آپ سب کے لئےباعث رحمت بنا، رزق کو وسیع کردے، زندگی کے تمام امتحانوں میں آپ سب کو کامیاب کردے۔ آمین
@ayeshakhan2200
✨وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ✨
اے اللہ میرے دل کو کسی ایسی چیز سے لگنے سے بچائے جو میرے آخرت میں مجھے کوئی فائدہ نہیں دے گی۔
🌷 آمین ثم آمین 🌷
#جمعہ_مبارک
@ayeshakhan2200
وعلیکم اسلام،
مجھے اپنی زندگی آج ایک چیز کی تمنا ھے یارب بس جسکی آنکھیں یہ پڑھ رہی ہیں ان کا دامن خوشیوں سے بھرا رکھنا اور اپنی رحمت کے صدقے مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کردے