سیاسی کبوتر Profile Banner
سیاسی کبوتر Profile
سیاسی کبوتر

@asim01934673

Followers
2,343
Following
2,345
Media
3,026
Statuses
16,381

اسلام علیکم ورحمةوبرکةاللہ

Pakistan
Joined January 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
السلام علیکم۔ صبح بخیر۔۔
Tweet media one
15
3
30
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
0
57
150
@asim01934673
سیاسی کبوتر
9 months
1
29
86
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
الســـــلام وعلیــــــکم ورحـــمۃ اللـــہ وبرکاتـــہ ❤ صبح بخیر💐 ایمـــان بـخـــــير زندگی🌹
Tweet media one
41
4
85
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@amber_rj جو آپ نے تصویر لگائی ہے وہ نہیں یہ ہے ۔ یہ جاہل عورت کسی نیوی آفیسر کی بیوی ہے ۔
Tweet media one
3
24
81
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@Skiper786 مریم کے آنے کی خوشی میں۔یہ تم نے اپنی باجی کو اسکراٹ میں ہی بھیج دیا ۔
Tweet media one
20
9
82
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
Tweet media one
0
36
73
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
کیا آپ جانتے ہیں کہ خیرپور چڑیا گھر پر 62 کروڑ روپے خرچ ہوئے ہیں لیکن کیا آپ کو یہ معلوم ہے کہ خیرپور شہر میں چڑیا گھر ہے ہی نہیں ایک زرداری سب پے بھاری🤣
3
18
72
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
5
27
72
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
💖السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ💖 🌺صبح بخیر🌺 الھم صلی علی محمد وآل محمد ❤سب کچھ کھو دینے کے بعد اللہ پر یقین رکھنا بھی ایمان ہے❤
Tweet media one
42
5
62
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
Tweet media one
1
3
59
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@AzmatKhanTDP تمام مذاہب کی پہچان تہذیب عبادت کے طریقہ اورعمل سے ہوتی ہے۔میں مسلمان ہوں یانہیں میرے عبادت کےطریقے اور عمل سے پتا چلےگا۔ یہودی ایک روضہ محرم میں رکھتے تھے نبی کریم آقاﷺ نے دو روضو کا حکم دیا۔اسطرح بہت سی مثال ہیں۔(تاکہ مشابہت نہ رہے) یہ پیسے کے پجاری آپ کی خیال میں یہ کیا ہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
27
53
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@DGViews حق کو سنو۔ اللہ حق کے ساتھ ہے۔
2
18
50
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@MirMAKOfficial وہ منافق جو مسلمانوں کے بجائے کافروں کو دوست بناتے ہیں۔ کیا وہ ان کے پاس عزت تلاش کر رہے ہیں؟ حالانکہ عزت تو ساری کی ساری اللہ ہی کی ہے۔ ﴿سورۃ النساء ،۱۳۹﴾
1
9
49
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
قائد اعظم ہم شرمندہ ہیں.
3
16
46
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
❣️اسلام علیکم ❣️ 🍁ورحمۃاللہ وبرکاتہ🍁 🌷اللھم صل علی محمد وعلی ال محمد🌷
Tweet media one
42
5
43
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
اے میری ہم رقص مجھکو تھام لے۔۔ ❤❤
9
3
41
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
Tweet media one
1
6
37
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@AzmatKhanTDP یہ صرف اور صرف پیسے کے لئے مسلمان ہیں ۔ اور پیسے کے لئے اگر انکو یہودی مذہب اپنانا پڑے تو پیچھے نہیں رہیں گے۔ آہل کتاب الگ بات ہے پر شرک کرنے والے مشرک کی طرح ۔۔استغفراللہ۔۔۔ انکے احترام میں کھڑے ہونا بھی گناہ ہے۔۔۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
1
18
34
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐
Tweet media one
33
2
34
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@usmansaeedbasra جس انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے وہ نعمان لنگڑیال بن جاتا ہے ۔ نون لیگ نے اسے اسکی اوقات میں رکھا ہوا ہے
0
0
37
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
@paglii_dewanii بہت خوب❤ یقین جانئیے کوئی الفاظ نہیں ہیں۔❤ سوائے اسکے۔ اے اللہ ایک بار پھر اپنی رحمتوں کو انسانی شکل دے کر بیھج۔ 😥
0
3
34
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@ShahzadGill202 یہ کوئی پرانی تصویر تو نہی ہے ۔ویسے انکا اعتبار بھی نہی ہے کر بھی سکتے ہیں ۔اور یہ اسی مقصد کے لئے ہی تو لائے گئے ہیں
4
3
34
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@RanaSanaullahPK خاتون کا یہ بیان عالم نزع میں آخری بیان کی طرح مستند ہے جس کے بعد کسی مزید تفتیش کی ضرورت نہیں عبدالرحمن کھیتران کی فوری گرفتاری اور فیصلہ ہی اصل انصاف ہے لیکن یہ خون رائیگاں اسلئے جائیگا کہ وہ کالے کرتوت والوں کا حکومتی پارٹنر ہے جو اسے بچا لیں گے
0
14
31
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@ida_shaa @MirMAKOfficial جاہل نون لیگ نے بڑے فخر سے ٹویٹ کیا ۔
Tweet media one
2
6
31
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@PakForeverIA اور یہ رہے پرویز انکل😲😜
0
15
30
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
اس قدر محو نہ ہوں آپ خود آرائی میں داغ لگ جائے نہ آئینۂ یکتائی میں 🍁🍁🍁🍁 کلب حسین نادر
Tweet media one
7
4
28
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
@paglii_dewanii جب تک سزائیں نہیں دی جائیں گی جرم ختم نہیں ہوں گے۔اسلام نے سرے عام سزاوں پر زور دیا تاکہ لوگ عبرت پکڑیں۔لیکن سد افسوس کے انگریز نے ہمارے پورے اسلامی ڈھانچے کو تبدیل کردیا۔انہوں نے تو اپنی چال کامیابی سے چل دی اور کامیاب بھی ہوگئے۔ لیکن ہمارا کردار ہماری قدریں کہاں ہیں؟
1
3
31
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
آؤ کوئی تفریح کا سامان کیا جائے پھر سے کسی واعظ کو پریشان کیا جائے ہر شے سے مقدس ہے خیالات کا رشتہ کیوں مصلحتوں پر اسے قربان کیا جائے وہ شخص جو دیوانوں کی عزت نہیں کرتا اس شخص کا بھی چاک گریبان کیا جائے پہلے بھی قتیلؔ آنکھوں نے کھائے کئی دھوکے اب اور نہ بینائی کا نقصان کیا جائے
Tweet media one
9
5
26
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
@achi_bachi2023 ❤👌 بہت خوب مونا آپا اب میری باری🤗 اس باجاوء قبیلے سے ہی باجوہ نکلا ہے ۔جو پانی کے بغیر رہ نا سکتا تھا۔ اسلئے جزیرہ خریدا۔چونکہ پاکستان معدنیات کا ایک سمندر ہے.اور یہ قبیلے کی رسم ورواج کو برقرار رکھتے ہوئےاپنی خوراک یہیں سے ڈھونڈتا رہا۔ اب یہ اپنے قبیلے میں جا چکا ہے۔
1
3
28
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
❤السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 🌷صبح بخیر 🍁🍁🍁 اے اللہ! ❤ ہم سب کو اپنی شریعت پر چلنے توفیق عطا فرما اور ہم بخش دے۔ آمین ❤❤
Tweet media one
19
4
26
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
🌹اسلام علیکم🌹 🍁ورحمۃ اللہ وبرکاتہ🍁 💐صبح بخیر💐 ۔ ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
Tweet media one
21
3
26
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
♥️ اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ🍀 صباح الخیر💐 اللہ اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہتا ہے، رزق میں کشادگی کردیتا ہے، اور جس کے لیے چاہتا ہے، تنگی کردیتا ہے، یقینا اللہ ہر چیز کا مکمل علم رکھتا ہے۔ سورۃ العنکبوت آیت نمبر۔62
Tweet media one
25
0
25
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@ShahzadGill202 سوتیلا خاوند
0
13
24
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
@achi_bachi2023 میں لکھنا چاہ رہا ہوں۔مگر میرے الفاظ ��ءرا ساتھ نہیں دے رہے۔ میں ایک آدمی اور انسان ہونے کے ناطے بہت تکلیف محسوس کرہا ہوں۔بے شک جیسے آدمی خراب ہوتے ہیں عورتیں بھی خراب ہوتی ہیں.لیکن خراب ہونا یا خراب کرنا دونوں میں فرق ہے۔ہمیں *مرد یا زن*دونوں کو کوئی حق نہی کہ کسی کو خراب کریں
1
1
27
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
الســــــلام وعلیــــــــــــــکم 🍂 صبح الخیر❤️ ۔ ہم نے جتنے بھی اہل ذوق دیکھے ہیں سب کے سینوں میں روگ دیکھے ہیں
Tweet media one
21
2
22
@asim01934673
سیاسی کبوتر
11 months
0
11
25
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
الــسلام علــیکم ورحـمـتہ الـلہ وبـرکـاتـہ۔ صبــــــح بخیـــــــر زندگـــــــــ ❤️❤️❤️ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے آمین ۔ اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين 🍁🍁🍁🍁🍁
Tweet media one
26
0
23
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
Tweet media one
3
11
18
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
Tweet media one
0
6
21
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
❤🌹اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹❤
Tweet media one
15
4
23
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
کیا سے کیا ہوگیا صرف ہمارے لیئے ❤❤❤❤ I LOVE U KHAN
2
4
22
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@Jooookeeeerrrr حافظ نعیم صاحب یہ بہت اچھی بات ہے ۔ میری راءے یہ کہ الفاظ تبدیل کردیں۔ "ہم پاکستان کے لئے پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کر سکتے پیں"۔ مئیر بنیں اور کراچی سنبھالیں ۔ آپ سے زیادہ کراچی کو کوئی نہیں سمجھ سکتا
2
4
22
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@p4pakipower ان سے ٹیکس وصول کر کے سیاست دانوں، ججز، جرنیلوں اور بیوروکریسی کو مفت بجلی، پٹرول اور عیاشیاں کروائی جاتی ہیں
Tweet media one
0
9
20
@asim01934673
سیاسی کبوتر
2 months
اپنے پھول جیسے بچے جس قوم کے لیے چھوڑے وہ بےحس قوم عہدوں کے لیے لڑ رہی ہے😭
Tweet media one
5
3
21
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
رکھی نہ زندگی نے مری مفلسی کی شرم چادر بنا کے راہ میں پھیلا گئی مجھے 🍁🍁🍁🍁
10
5
20
@asim01934673
سیاسی کبوتر
2 months
Tweet media one
2
6
21
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
تونے دیکھی ہے وہ پیشانی وہ رُخسار وہ ہونٹ ذندگی جن کے تصور میں لُٹادی ہم نے تجھ پے اٹھی ہیں وہ کھوئی ہوئی ساحر آنکھیں تجھ کو معلوم ہے کیوں عمر گنْوادی ہم نے 🍁🍁🍁
Tweet media one
3
2
19
@asim01934673
سیاسی کبوتر
6 months
❤❤اسلام علیکم ❤❤
Tweet media one
3
5
20
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
کوئی منطق، کوئی دلیل نہیں تُو ضروری تو بس ضروری ہے جیسے قسمت پہ اختیار نہیں یہ محبت بھی لاشعوری ہے
Tweet media one
8
2
21
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
تم سمندر کی بات کرتے ہو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں
Tweet media one
7
3
20
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
اسلام علیکم ورحمہ اللہ و برکاتہ❤️ 🌹صبح بخیر🌹 اللہ ہم سب کے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور فرمائے اور اپنے نیک بندوں کے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے🥀 🌷آمیں🌷
Tweet media one
15
0
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ، ❤❤❤
Tweet media one
10
2
19
@asim01934673
سیاسی کبوتر
2 months
ذندہ ہے بھٹو ذندہ ہے۔ بس یہی تو رونا ہے
6
15
21
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
مانگنے کو تو یہاں اپنے سوا کچھ بھی نہ تھا لب پہ آتا بھی اگر حرف دعا کیا کرتے
Tweet media one
7
1
20
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
#عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
3
2
21
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
وہ آج بھی صدیوں کی مسافت پہ کھڑا ہے ڈھونڈا تھا جسے وقت کی دیوار گرا کر اے دل تجھے دشمن کی بھی پہچان کہاں ہے تو حلقۂ یاراں میں بھی محتاط رہا کر اس شب کے مقدر میں سحر ہی نہیں محسنؔ دیکھا ہے کئی بار چراغوں کو بجھا کر 🍁🍁🍁🌹
Tweet media one
6
5
20
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
اسلام علیکم خوشیوں کے ساتھ جئیں آمین ثم آمین
Tweet media one
21
1
19
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
قہقہہ آنکھ کا برتاؤ بدل دیتا ہے ہنسنے والے تجھے آنسو نظر آئیں کیسے
Tweet media one
4
5
18
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
اندھیری رات کی پرچھائیوں میں ڈوب گیا سحر کی کھوج میں جو بھی افق کے پار گیا 🍁🍁🍁
Tweet media one
6
3
20
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@thepowerofpak جاگتے رہنا بھائیوں۔ چوروں پہ نا رہنا بھائیوں "جیل بھرو تحریک" کے بیان کے بعد سے کچھ اندر ہی اندر لاوہ ابل رہا ہے
0
1
18
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
السَّلَام عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ ❤جب لگے مشکل تمہاری طاقت سے بڑی ہے۔خود کو یاد دلانا کہ تم دنیا کے سب سے مضبوط انسان کے امتی ہو۔❤ 🌹صلی اللہ علیہ وسلم 🌹
Tweet media one
12
0
18
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
🌹الــسلام علــیکم ورحـمـتہ الـلہ وبـرکـاتـہ🌹 ✨💫صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير💫✨ یا رسول اللہﷺ میرے حال پر نظر فرمایئے یا حبیب اللہﷺ میری عرض سنیے ♥️ میں غموں کے سمندر میں غوطہ زن ہوں میری دستگیری فرمایئے اور مشکلیں آسان کردیجیے۔❤️
Tweet media one
15
1
14
@asim01934673
سیاسی کبوتر
7 months
@MirMAKOfficial @Dur_Nayaab He is saying his (last) testimony(shahada): I bear witness that there is no God but Allah. Looking into the distance, smiling, says: Oh Allah! By Allah my brothers, if you could only see what I am seeing; jannah (paradise) the vastness of the heavens and the earth..
0
7
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@MirMAKOfficial مرشد کا مشاہدہ (آبزرویشن)غلط کیسے ہو سکتی ہے😎
0
4
17
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
پاکستان کا سسٹم😥
Tweet media one
5
5
19
@asim01934673
سیاسی کبوتر
7 months
2
5
19
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
Tweet media one
6
2
18
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
جستہ جستہ پڑھ لیا کرنا مضامین وفا پر کتاب عشق کا ہر باب مت دیکھا کرو ❤❤
Tweet media one
0
2
17
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
اے عشق ! تونے دیوانہ بناکے چھوڑ دیا۔ ❤ راہ ملتی نہیں کس راہ پے لا کے چھوڑ دیا
1
4
14
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤ صبح بخیر زندگی ❤
12
1
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
خدا کے واسطے بولو خموشی جان لے لے گی 🍁🍁🍁🍁
Tweet media one
9
0
15
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
@siasatpk ماشاءاللہ اسکے ابے شریف نے قرض لے کر موٹر وے بنا یا اور اس قرض کو اتار نے کے لئےسارے موٹروے گروی رکھ کر لندن میں انویسٹمنٹ کردی کری بہت شدید مخلص ہے
20
0
11
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
اللہ الحق ہے۔کیسی کیسی گواہیاں مرشد کے حق میں آرہی ہیں
4
9
18
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا 🍁🍁🍁🍁🍁🍁 بشیر بدر
Tweet media one
5
1
17
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
🌿اسلام علیکم🌿 🏵ورحمةاللہ و برکاة 🏵 ❤صبح بخیر❤ ❤اللہ رب العالمین آپ سب کو اپنی پناہ و حفاظت میں رکھے❤
Tweet media one
10
1
17
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
بہت سارے دوست ہیں اسلام علیکم کی پوسٹ کرتے ہیں لیکن سب کو جواب دینا مشکل ہوتا ہے 🍁 سلام کا جواب دینا لازمی ہے اسلئے ❤وعلیکم اسلام ورحمة و برکاتہ❤
Tweet media one
10
0
17
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
2
14
17
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
بات تو کچھ بھی نہیں تھیں لیکن اس کا ایک دم ہاتھ کو ہونٹوں پہ رکھ کر روکنا اچھا لگا 🍁🍁🍁
Tweet media one
4
1
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
بہت محفوظ تھی ہستی وہ مثل سائباں سا تھا حصار عشق جب ٹوٹا تو آفت کو تو آنا تھا ۔۔۔🍁 وہ اکثر مجھ سے کہتا تھا، قیامت تک تمہارا ہوں گیا جب چھوڑ کر مجھ کو قیامت کو تو آنا تھا🍁
Tweet media one
8
0
17
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
جن کو دولت حقیر لگتی ہے اف وہ کتنے امیر ہوتے ہیں 🍁🍁🍁🍁🍁 عبدالحمید عدم
Tweet media one
2
2
17
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
خوش بھی ہو لیتے ہیں تیرے بے قرار غم ہی غم ہو عشق میں ایسا نہیں 🍁🍁🍁
Tweet media one
5
1
15
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
جہاں آساں تھا دن کو رات کرنا وہ گلیاں ہو گئیں ہیں ایک سپنا اب ان کی یاد ہے پلکوں پر روشن اب ان کو کہہ نہیں سکتے ہم اپنا
Tweet media one
7
1
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
رہتی ہے ساتھ ساتھ کوئی خوش گوار یاد تجھ سے بچھڑ کے تیری رفاقت گئی نہیں ،🍁🍁🍁🍁
Tweet media one
5
2
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
6 months
اسلام علیکم۔❤
Tweet media one
8
0
14
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
دشت لے جائے کہ گھر لے جائے تیری آواز جدھر لے جائے اب یہی سوچ رہی ہیں آنکھیں کوئی تا حد نظر لے جائے 🍁🍁🍁🍁🍁
1
2
14
@asim01934673
سیاسی کبوتر
6 months
مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ مرا انتظار دیکھ
Tweet media one
3
2
15
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میں پھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
Tweet media one
2
0
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
❤السلام علیکم و رحمتہ اللٰہ وبرکاتہ ❤ 🍁صبح بخیر 🍁 🍁🍁🍁🍁 🌹درد کا سجدہ ہو اور اللہ نہ ملے' ایسا ممکن نہیں🌹
Tweet media one
11
3
13
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
@Q_804_B_3 @MKhan9055 خدیجہ شاہ کو نون لیگ کے کسی بڑے (اگر کوئی ہوتو)بندے کے سامنے کھڑا کریں🤗 مریم جھوٹی تو کھوتے سے ہار جائیگی۔🤧 اسکا اور خدیجہ شاہ کا کیا مقابلہ🤔
2
1
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
تم میری مسافت کے لیے آخری حد ہو اب تم سے پرے راہ گزر کوئی نہیں ہے 🍁🍁🍁🍁 خرم خلیل
Tweet media one
6
3
15
@asim01934673
سیاسی کبوتر
3 months
ارشد شریف کو قتل کرنے کا منصوبہ جنرل باجوا کا کینیا جانا سب ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ہوا ہے۔ - یہ تصویر ارشد شریف کی شہادت سے ۵ دن پہلے کی ہے پاکستانیو ارشد شریف کا خون اپ پر قرض ہے. جب بھی وقت بدلے گا خون کا بدلہ خون سے ضرور لینا
Tweet media one
4
5
15
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
یوں تو تم اور بھی مشکوک نظر آؤ گے بات کرتے ہوئے رک رک کے سنبھلے کیوں ہو 🍁🍁🍁
Tweet media one
4
1
15
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
جسے اب تک تلاش کرتا ہوں گم شدہ ایک یاد ہے مجھ میں
Tweet media one
5
1
15
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
🍂🍀🍂 عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے 🍃🌺
Tweet media one
3
3
15
@asim01934673
سیاسی کبوتر
4 months
وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا 🍁🍁🍁🍁
Tweet media one
4
2
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
6 months
سنو ! کہاں گم ہو؟
Tweet media one
1
1
14
@asim01934673
سیاسی کبوتر
5 months
@achi_bachi2023 زندگی میں بہت سے لوگ ایسے آئے جنہوں نےٹھہرے ہوئے پانی میں کنکر مارا لہروں کی ہلچل کا تماشہ دیکھا اور چلے گئے...
2
7
16
@asim01934673
سیاسی کبوتر
1 year
@Dureeshehwaar اس درد کی تحویل میں رہتے ہوئے ہم کو چپ چاپ بکھرنا ہے تماشا نہیں بننا
Tweet media one
1
2
14
@asim01934673
سیاسی کبوتر
6 months
کوئی اگر فولو کرنا چاہے تو کرلے۔ میں بھی فولوبیک ضرور دونگا۔ کوئی نہیں خیر ہے ۔دوستوں میں سب چلتا ہے ۔❤ 🌸💐شب بخیر💐🌸
Tweet media one
5
3
15