Dr Arslan Khalid Profile Banner
Dr Arslan Khalid Profile
Dr Arslan Khalid

@arslankhalid_m

Followers
565,936
Following
406
Media
1,626
Statuses
8,489

Ex Minister on Information Technology, Punjab • Ex Focal Person (Digital Media) to Former Prime Minister @ImranKhanPTI • Graduate of KEMU•Ex Sec SM @PTIOfficial

Lahore
Joined October 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
I am safe and back at home. Thanks for the support by everyone
4K
11K
67K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
Hello BOTS! Chief BOT here #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4K
22K
40K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
One of the most interesting podcast underway right now #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
Tweet media one
1K
12K
38K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
Massive and record breaking response on today's live session. First ever @TwitterSpaces experience with such huge nos, few areas of improvement noted for future ones. A max of 162k listeners at one time while 500k tuned in during the one hr session. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
2K
16K
36K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
آخری بال تک مقابلہ کرنے کا وعدہ نبھایا ہے۔ کل نیا دن، نئی جدوجہد ۔اللہ پاکستان کا حامی وناصر ہو۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
464
5K
27K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
ThankYou Karachi for saying it loud #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #KarachiJalsa
924
13K
27K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
تم آؤ بنی گالا، پورا پاکستان تمہارے لیے زمین تنگ کردے گا۔ #کپتان_ہماری_ریڈ_لائن
737
6K
22K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
مطلب اب شہباز شریف بھی کہہ رہا کہ غیر ملکی مداخلت ہوئی اور اسکے نتیجے میں عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹایا گیا۔گویا خود مان رہے کہ یہ نیا حکومتی سیٹ اپ غیر ملکی مداخلت سے بنا۔ اب باقی رہ کیا گیا ہے؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
773
12K
21K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
سوئمنگ پول کی کیا ضرورت پڑ گئی تھی، شرم ہو تو چلو بھر پانی ہی بہت ہوتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
419
6K
20K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
الیکشن کمیشن پابند ہے کہ منحرف اراکین کو 30 دن کے اندر اندر ڈی سیٹ کرے ورنہ الیکشن کمیشن آئین شکنی کا مرتکب ہوگا۔ #ECP_Disqualify_Lotas
426
9K
19K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
جس میڈیا پر پی ٹی آئی کی کوریج پر پابندی ہو اور ایک دم سے ایک مخصوص پریس کانفرنس کی کوریج PTV بھی کر رہا ہو تو خود سوچ لیں اصلیت کیا ہے
Tweet media one
989
7K
19K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
تمام ریکارڈ ٹوٹ چکے۔گراؤنڈ اور آس پاس کی سڑکیں چھوٹی پڑ گئی ہیں۔ اور جذبہ ایسا ہے کہ کپتان کو سننے کے لیے سب بے چین ہیں. آزادی فلائی اوورسے جلسہ گاہ کے مناظر #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
638
9K
18K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
آئی جی پنجاب کہہ رہا ہے کہ زمان پارک میں دہشت گرد ہیں۔
258
7K
18K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
ملک ریاض اور زرداری کی پھیلائی فون کال ایسے ہی ہے کہ میں ابھی جبران کو فون کال کروں اور کہوں کہ نوازشریف آج بہت پیغام بھیج رہا تھا کہ جبران سے کہو میرے پر سوشل میڈیا پر ہتھ ہولا رکھے۔ پھر اسی فون کال کو ریکارڈ کرکے چلوا دوں کے فون کال لیک ہوگئی۔ کن جاہلوں سے مقابلہ پڑا ہے
420
6K
17K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
جب کبھی بھی جمہوریت کو خطرہ ہوا ، اعتزاز احسن نے ہمیشہ پہلی صف میں آکر مقابلہ کیا۔
128
6K
18K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
سب کان کھول کے سن لیں، الیکشنز کے اعلان کے بغیر ہم کہیں نہیں جا رہے #حقیقی_آزادی_مارچ
163
7K
17K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
آج تاریخ رقم ہونے جارہی ہے، ابھی کپتان جلسہ گاہ نہیں پہنچے اور لوگوں کا سمندر ابھی سے یہاں ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
505
7K
17K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
مفتاح اپنے آقاؤں کو کہہ رہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان قرآنی آیت کا مفہوم اپنی قوم کو بتاتے تھے اسلیے اسکو طالبان جیسا سمجھیں۔ یہ لوگ پوری زندگی مغرب کو اپنے آپکو لبرل ثابت کرتے گزار دیں گے۔ #MarchAgainstImportedGovt
2K
13K
17K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
Just a glimpse of what's coming towards Islamabad #حقیقی_آزادی_مارچ
326
8K
17K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
Imran Khan gives 6 days deadline to Imported Govt...Countdown begins #حقیقی_آزادی_مارچ
520
4K
17K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
کسان ہے تو پاکستان میں جان ہے۔ چئیرمین عمران خان کا کسان لانگ مارچ کی مکمل حمایت کا اعلان
216
6K
16K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
پھاڑ دو IMF کے معاہدے کو، ایسا کہنا ہے بلاول کا۔ آج فتوے دینے والا میڈیا تب بلاول کی اس تقریر کو عوام کا۔مقدمہ لڑنا کہتا تھا
817
10K
16K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
3 months
PTI winning Gujranwala means game,set,match .
48
3K
17K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
ایک لمحہ کے لیے سوچیں کہ آپکے 10 ماہ کے بچے کو ان حالات سے گزرنا پڑے جن حالات سے اظہار کی بیٹی اور اہلیہ کو گزرنا پڑا ۔ آقاؤں کو خوش کرنے کے پیچھے اتنا مت گریں
Tweet media one
742
6K
16K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
جیو/جنگ گروپ اور شاہزیب کے رونے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔stay tuned
439
3K
16K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
مقصود چپڑاسی سے ہی حلف لے لیں، ویسے بھی جس کام کے لیے آئے ہیں اس کے لیے مقصود چپڑاسی سے زیادہ موزوں کون ہوگا
429
5K
16K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
اس وقت مسلہ یہ نہیں کہ عمران خان الیکشن مانگ رہا ہے،مسلہ یہ ہے کہ 80% عوام الیکشن مانگ رہی ہے۔آپ الیکشن نہیں دیں گے تو غم و غصہ بڑھتا جائے گا کہ آخر وہ کیا مجبوری ہے کہ عوام کی رائے کی بے توقیری کر کے چند کرپٹ مجرم خاندانوں کو ہی مسند اقتدار پر بیٹھنا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
262
7K
16K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
ٹرمپ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹوئیٹس کی تھیں جس پر اس وقت کے پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے 4 ٹوئیٹس کے ذریعے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا تھا ۔اسکے بعد ٹرمپ نے کبھی پاکستان کے خلاف بات نہ کی۔ آج بائیڈن کے پاکستان مخالف بیان پر پاکستان کا ردعمل ابھی تک نہیں آیا
591
6K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
ویسے کتنی بے رحم دنیا ہے کہ ایک شخص کو شہید کیا گیا، ابھی تک جنازہ نہ ہوا اور کس کس طرح کی گری ہوئی حرکتیں ہو رہی ہیں
628
4K
16K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
"آج 26 سال کی سیاست کے بعد نظر آ رہا ہے کہ ہم ایک قوم بن رہے ہیں" عمران خان #KarachiJalsa #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
311
7K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
عمران خان کا کراچی کمپنی اسلام آباد کا دورہ، کپتان اپنےعوام کے بیچ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
583
5K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
@betterpakistan احسن صاحب کیونکہ وہ بھگوڑا ہے، لندن بیٹھا ہے اور زکام کا علاج بھی لندن سے کراتا ہے، جب پاکستان کے کسی ہسپتال جائے گا ہی نہیں تو بلڈ ٹیسٹ کیسے دے گا. اتنی وجہ کافی ہے یا اور بتاؤں؟
368
3K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
اس وقت مریم نواز اپنے والد گرامی کے اکاؤنٹ سے ٹوئیٹ کر کے اپنے والد کا CV اپڈیٹ کر رہی ہیں کہ چاچو کے بجائے ابا کو موقع دیں وہ چاچو سے بھی اچھا پالش مار سکتے ہیں اور انہیں اس کام کا جوانی سے تجربہ ہے
421
5K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
انصار عباسی عمر میں میرے سے بہت بڑے ہیں اور ان کے چہرے پر سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ان کی طرز صحافت پر تنقید کرنا آپ کا حق ہے پر کوئی بھی میری وجہ سے ان کو کچھ نہ کہے۔ جو لوگ نہ کبھی مجھ سے ملے، نہ مجھے جانتے ہیں اور بس کہیں سے آرڈر پر میرے خلاف لکھ رہے، انکی مجبوری سمجھیں
698
4K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
جب حساب دینا تھا تو اس وقت اسکا کہنا تھا کہ میں تو برطانوی شہری ہوں، میرے پر پاکستانی قانون لاگو نہیں ہوتا۔ کل کیا سرکاری میٹنگ میں یہ برطانیہ کی نمائیندگی کر رہا تھا؟ اشتہاری لوگوں کو فد کا حصہ بنایا ہوا اور پھر کہتے ہیں کہ عوام غصہ کیوں کر رہی
Tweet media one
Tweet media two
613
9K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
اصل سوال تو یہ ہے کہ 100 گھنٹوں سے اوپر کی ریکارڈنگ ہوئی کیسے؟ کیا وزیراعظم ہاؤس کو Bug کیا گیا ہوا ہے؟ وزیراعظم ہاؤس میں خارجہ پالیسی سمیت تمام تر حساس موضوعات پر بھی بات چیت ہوتی تو کیا یہ سب ڈیٹا اب ہیکرز کے ہاتھ ہے؟ یہ سیاسی ایشو نہیں، پاکستان پر سائیبر حملہ ہے
319
5K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
علیحدہ علیحدہ ہار رہے تھے ،اب مل کر ہاریں گے
Tweet media one
581
3K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
میڈیا کو حکم ملا ہے کہ گل کے اسسٹنٹ کی اہلیہ اور انکی 10 ماہ کی بچی کے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس پر سے فوکس ہٹانے کے لیے جھوٹ خبر چلائی جائے کہ خان کی امریکی سفیر سے کال ہوئی۔ تم جتنے مرضی جھوٹ بول لو پر یہ معصوم چہرہ یاد کرلو،آج یقین ہوگیا کہ تم لوگوں کا ظلم اب زیادہ نہیں چلے گا
Tweet media one
428
7K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
سید کا نام تو ہٹا لیتا ایسی گھٹیا بلیک میلنگ کی مارکیٹنگ کرتے ہوئے۔ بلیک میلرز کو بھی مہنگائی کی ستائی عوام کا آئیڈیا نہیں ہو رہا کہ اس سے عوام مزید عمران خان کے ساتھ جڑیں گے۔ تاریخ بھری پڑی ہے جب حق بات کو روکنے کے لیے گھٹیا بلیک میلنگ کی کوشش کی گئی۔تم شروع کرو ختم عوام کرے گی
Tweet media one
1K
4K
15K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
مین آف دی میچ ۔۔چیف الیکشن کمشنر
356
2K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی کو 186 ووٹ درکار ہوتے ہیں۔اس وقت PTI اور PML-Q کی ملا کر 190 نشستیں ہیں۔ کروڑوں روپے چلا کر اراکین کو منحرف کرکے خلاف آئین اکثریت کو اقلیت میں بدلا گیا۔عوام کے صبر کا امتحان مت لیں،ملک کو جنگل مت بنائیں کوئی اصول تو رہنے دیں #MarchAgainstImportedGovt
284
8K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
آج پاکستان کے جھنڈے تلے لاکھوں لوگوں نے عوامی فیصلہ سنا دیا کہ امپورٹڈ حکومت نامنظور #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ
195
4K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
فضل الرحمان نے آج خواتین کو اٹیک کر کے ثابت کردیا کہ یہ شکست کھا چکے ہیں اور اب بدحواسی میں اپنی اوقات دکھا رہے ہیں۔ 25 مئی کو خواتین نے جس ہمت کے ساتھ Tear Gas اور پولیس کی جارحیت کا مقابلہ کیا، وہ ایک دن فضل الرحمان کی پوری سیاسی زندگی پر بھاری ہے۔
243
5K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
وزیر خزانہ کے بیان سے پورے ملک میں پٹرول کا بحران پیدا ہوا۔اب یہ کہنا کہ مذاق تھا، اس سے بڑی غیر سنجیدگی کیا ہوگی۔ مفتاح اسماعیل کو سمجھنا ہوگا کہ بے شک اسے اپنے گھر والے بھی سیریس نہ لیتے ہوں لیکن بطور وزیر خزانہ سوچ کر بولے۔ یہ حکومت ملک کے ساتھ ایک گھناؤنا مذاق کیا گیا ہے
200
5K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
ابھی ارشاد راٹھی کی سروسز ہسپتال میں عیادت کی، پولیس تشدد سے ارشاد کے بازو کی ہڈی ٹوٹی ہے اور اوپر والے دانت ٹوٹ گئے ہیں پر ہسپتال بیڈ سے آج بھی خان صاحب کی خیریت کے بارے میں ہی پوچھ رہا تھا۔ انشاءاللہ ارشاد کی مکمل صحت یابی تک اسکا مکمل خیال رکھا جائے گا
146
5K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
پارلیمانی لیڈر پرویز الہی ہیں اور یہ رن آف الیکشن ہے اسلیے چوہدری شجاعت کی کوئی بھی نئی ہدایت غیر آئینی ہے۔ پارلیمانی لیڈر خود پرویز الہی ہیں اسلیے ہدایت پرویز الہی سے ہی آنی ہے۔ ڈپٹی سپیکر کوئی غیر آئینی رولنگ نہیں دے سکتا
216
4K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
The students waiting in queue outside before the start of @ImranKhanPTI address to the @OxfordUnion students.
Tweet media one
98
3K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
Chairman PTI @ImranKhanPTI at Mianwali #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
288
6K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
تحریک انصاف کے اس بار کے تمام جلسوں کے لیے بڑے سے بڑے گراؤنڈز بھی چھوٹے پڑ گئے ہیں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
207
6K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
انتہا پسندی دیکھو کہ مسلم لیگ(ن) اور اسکے ہمنوا صحافی ایک عالم دین مولانا طارق جمیل کو صرف اس وجہ سے برا بھلا کہہ رہے کہ انہوں نے عمران خان کے گھر کی مسجد سے ملک کے لیے دعائے خیر کر دی۔پھر یہی لوگ کہہ رہے کہ عوام میں قوت برداشت ختم ہونے کی وجہ PTI ہے۔منافقت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
215
6K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
اب جب کہ لاہور ہائیکورٹ میں ریکار ڈ سامنے آگیا ہے کہ عمران خان کیخلاف مقدمات کی تعداد 127 ہے جسمیں پنجاب میں 84 مقدمات جبکہ اسلام آباد میں 43 مقدمات درج ہیں تو اب کیا غریدہ بتائیں گی کہ صحافی صدیق ہے یا ان جیسی غلط معلومات دینے والے لوگ
@GFarooqi
Gharidah Farooqi (T.I.)
1 year
ریکارڈ کی درستی کیلئے؛ عمران خان کیخلاف 100کیسز نہیں ہیں! پاکستان بھر میں 36 ایف آئی آرز ہیں جن میں سے اسلام آباد میں 29؛ پنجاب میں 6؛ بلوچستان میں 01۔ کوئی بھی ریکارڈ چیک کر سکتا ہے۔ بطور صحافی میرا کام ہیکہ حقائق کو درست طریقے سے عوام کے سامنے رکھا جائے۔
4K
2K
6K
420
6K
14K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
کچھ میڈیا چینل عمران خان کے جلسے نہیں دکھا رہے،مسلسل جھوٹ پراپیگنڈا کرتے پر آج تک میں نے یہ نہیں کہا کہ لوگ ان چینلز کو ریجیکٹ کریں کیونکہ مجھے ان سے وابستہ لوگوں کا خیال ہے پر آج انہوں نے جو سیلاب زدگان کے ساتھ زیادتی کی ہے تو عوام حق بجانب ہوگی کہ ان چینلز کو مکمل ریجیکٹ کر دیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
553
7K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
نواز شریف ایک فکس میچ کھیل رہا ہے، کوئی خاص توجہ دینے کی ضرورت نہیں۔ وہی بول رہا جو اسے فیڈ کیا گیا ہے بولنے کے لیے
777
4K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
لاہور سے PTI چاروں سیٹس جبکہ شیخوپورہ کی سیٹ بھی PTI جیت رہی ہے انشاءاللہ۔ووٹوں کا فرق اتنا زیادہ ہوگا کہ دھاندلا بھی ن لیگ کو نہیں جتا سکتا #پنجاب_تحریک_انصاف_کا
260
4K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
Statement #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1K
7K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
پی ڈی ایم کا سپرایم لیڈر فضل الرحمان ہے اور راشد سومرو نے جو زبان عمران خان کے مرحومہ والادہ کے لیے استعمال کی اسکی ذمہ داری نواز شریف، شہباز شریف، بلاول اور مریم نواز پر بھی آتی ہے۔ جو آج ان لوگوں سے معافی کا تقاضا نہیں کرتا وہ منافق اور بددیانت ہے #حقیقی_آزادی_مارچ
353
6K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
@MaryamNSharif Why don't you or Shehbaz Sharif go and visit GCU or any university yourself and make whatever speech you want? Political leaders go to universities everywhere in the world. If you ppl can't face youth, it's not our fault
412
3K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
شہباز شریف کی آڈیو لیکس کی تصدیق کے بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر راجہ کو استعفی دینا چاہیے کیونکہ اب تو سب سامنے ہے کہ کس طرح یہاں آقا اور غلام والا تعلق ہے #سکندر_راجہ_استعفیٰ_دو
275
5K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
وزارت داخلہ کا خود کہنا ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے اور وزیر داخلہ عمران خان کو فتنہ کہتا ہے، ایسے حالات میں بار بار عمران خان کے زندگی کو کیوں خطرے میں ڈالا جا رہا ہے؟ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور عوام کا ایک بار پھر شکریہ اس پیار کا
165
4K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
عمران خان کا وہ بیان جسے لفافے کہہ رہے ہیں کہ دھمکی دی ہے خود ملاحظہ کریں، عمران خان صاف کہہ رہے کہ تمہارے اس ظلم اور ناانصافی پر ہم کیس کریں گے۔ اس میں دھمکی کہاں سے آگئی؟ کیا کیس کرنا بھی اب حق نہیں رہا؟ آپ چاہتے ہیں کہ بس PTI پر ظلم کرتے رہو اور وہ آگے سے آواز بھی نہ اٹھائیں
310
6K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
مریم بی بی اس عوام کو کہہ رہی ہے کہ یہ دہشت گرد ہے۔۔ مسلم لیگ (ن) ایک جوکر کے حوالے کردی گئی ہے
118
4K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
یہ اس شخص کے گھر میں ہو رہا جو پاکستان کا سب سے مشہور سپورٹس مین ، سب سے بڑا سیلیبرٹی ، سب سے زیادہ فلاحی کام کرنے والا ، بیرون ملک پاکستان کا سب سے بڑا نام اور ملک کا وزیراعظم بھی رہ چکا۔ بس مافیا سے نہیں تو اسکے ساتھ یہ سلوک کیا جا رہا۔
193
7K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
تسنیم حیدر کےبیان کو سیریس نہ لینے کا کہنے والوں کے لیے عرض ہے کہ یہ صرف بیان نہیں، وہ لندن پولیس کو بیان حلفی بھی جمع کرا رہااور پولیس پروٹیکشن کا مطالبہ بھی۔ اس بیان کے بعد ارشد شریف کے قتل اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
524
4K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
3 months
اگر سب کرنے کا بعد ن لیگ اتنی ہی آسانی سے کل کا الیکشن جیت رہی ہوتی تو اتنی محنت کرکے PTI کے الیکشن بائیگاٹ کی جعلی آڈیوز اور ویڈیوز کیوں بنا کر ریلیز کرہی؟
124
5K
13K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
بصد احترام اسلام آباد ہائیکورٹ سے سوال ہے کہ عدالتی معاونین تو آپکے خود لگائے ہوئے تھے، انہوں نے بھی توہین عدالت پر فرد جرم لگانے کی مخالفت کی تھی تو پھر انکی رائے کو اہمیت کیوں نہ دی گئی؟ آخر کیوں عمران خان کو روسٹرم پر آکر بات کرنے کی اجازت تک نہ دی گئی ؟
645
5K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
ایک کریڈٹ تو فہد حسین اور مریم اورنگزیب کو جاتا ہے کہ شہباز شریف کے گزشتہ روز کے خطاب پر ایک meme بھی نہیں بنی۔ یہ بہترین سٹرایٹجی ہے نہ کوئی خطاب سنے، نہ کوئی meme بنے
193
3K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
شکریہ لاہور !!! #PakistanDemandsElections
342
5K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
اس ملک کے کروڑوں نوجوان فیصلہ کر چکے ہیں کہ یہ ملک ایسے نہیں چل سکتا۔ جو سوچ رہے ہیں کہ یہ صرف عمران خان کی تحریک ہے وہ سمجھ جائیں یہ پاکستانی عوام کی تحریک ہے اور آپ اس کو روک نہیں سکتے۔الیکشن کراؤ اور عوام کو بیلٹ کے ذریعے اپنا مینڈیٹ دینے دو #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
164
5K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
کچھ نہیں سیکھا. ملک جائے بھاڑ میں،انکو بس اپنی پڑی ہے
381
3K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
بے شک اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے
100
5K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
شکریہ شیخوپورہ!!! لوٹوں کی اس الیکشن میں ضمانتیں ضبط ہونگی
138
3K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
For all 24 Sehar and iftar he was there for the people. Everybody needs to raise their voice and pray for his safe return
Tweet media one
123
5K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
عمران خان جیسے قدآور لیڈر کو مریم جیسے سیاسی گند جسکی وجہ شہرت ہی لوگوں کی گندی ویڈیوز بنوانا، عمران خان اور انکی اہلیہ کو گالیاں دینا،جھوٹ بولنا ہو، ایسے گند کو اگنور کرنا چاہیے۔اور جو آج زیادہ پھدک رہے ہیں وہ تب کہاں ہوتے ہیں جب #کیلبری_رانی بشری بی بی پرگھٹیا باتیں کرتی ہے
373
4K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
@betterpakistan احسن صاحب میں نے تو نواز شریف کا نام لیا ہی نہیں، میں نے تو بھگوڑا کہا، آپ نواز شریف کو بھگوڑا کہتے ہیں؟
1K
2K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
پاکستانی نوجوانوں پر بات کرنے سے پہلے اپنی تربیت دیکھو کامران میاں جو لوگوں کے ماں باپ تک آگئے ہو ۔ مجھے گمان ہے کہ شائد صحافتی بد دیانتی پر آپ کی اپنی اولاد آپ پر تھو تھو کر رہی ہو جسکی وجہ سے ایسا تجزیہ کردیا۔ ایسا ہر گز نہیں، پاکستان کی نئی نسل اپنے والدین کا احترام جانتی ہے
2K
4K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
مریم اورنگزیب صدمے سے پاگل ہو چکی ہیں، انکو کسی اچھے ڈاکٹر کو دکھائیں۔عمران خان کو پریس کانفرنس میں گالیاں دینے سے پنجاب کا غیر آئینی وزیراعلی نہیں بچ سکتا۔ #امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
214
4K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
منحرف اراکین کے میڈیا پر بیانات یاد کریں، کیسے کہتے پھرتے تھے کہ مہنگائی کی وجہ سے حلقوں میں نہیں جا سکتے، بھائی اب جو دودھ کی نہریں بہائی ہیں، اب جاؤ حلقوں میں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
142
5K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
پی ڈی ایم نے گالیاں دینے کے لیے فضل الرحمان کو رکھا ہوا ہے۔ پاکستانیوں کو جس زبان میں یہ گالیاں دے رہا ہے ، اس فسادی کے ساتھ اب مولانا کا لفظ استعمال نہیں کیا جا سکتا
629
3K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
@AnsarAAbbasi کچھ روز پہلے تک آپ سابق وزیراعظم اور خاتون اول کے مبینہ طور پر فون ٹیپ ہونے اور مبینہ بات چیت کو انکشافات کہہ کر پھیلا رہے تھے، تب یہ نیشنل سیکیورٹی کا مسلہ نہیں تھا لیکن آج شہباز اور بیٹی مریم کی دفعہ سیکیورٹی مسلہ بن گیا۔اب جب اس منافقت کو ایکسپوز کرو تو ہمیں بدتمیز کہا جاتا ہے
375
4K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
بے شک سچ سامنے آجاتا ہے، کیا وہ سب لوگ جو ایک فیملی کو بدتمیز کہہ رہے تھے اب معافی مانگیں گے؟ احسن اقبال کتنا کو بے شرم انسان ہے کہ پہلے خود بدتمیزی کی، جب آگے سے جواب ملا تو victim بن گیا۔
557
6K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
پاکستان میں الیکشن ناگزیر ہو چکے ہیں البتہ نوجوانوں سے درخواست ہے کہ 8300 پر اپنا شناختی کارڈ میسچ کر کے دیکھیں کہ آپکا ووٹ ووٹنگ لسٹوں میں درج ہے یا نہیں۔ اگر نہیں تو فورا اپنا ووٹ رجسٹر کرائیں #PakistanNeedsElections #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
583
7K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
کوئی مفرور مجرم رہ تو نہیں گیا جس سے مشورہ نہ لینا ہو کہ ملک کے مستقبل کے اہم فیصلے کیا لینے ہیں؟
Tweet media one
876
4K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
3 months
Apparently victory speeches are now done without winning anything :)
@BBCBreaking
BBC Breaking News
3 months
Nawaz Sharif says his party wins most seats in Pakistan election, but independents linked to Imran Khan lead as counting continues
3K
16K
33K
41
4K
12K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
Multan choked right now to protest against record breaking inflation caused by the imported Government #مہنگائی_نامنظور
Tweet media one
130
3K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
کم از کم یہ فیصلہ ہی دے دیتےکہ لندن فلیٹس شریف فیملی کے نہیں، اسلیے انہیں بری کیا جاتا ہے اور فلیٹس بیچ کر رقم سیلاب زدگان میں تقسیم کر دی جائے۔ ایسے لگ رہا کہ چور کو کہا گیا ہو کہ چوری کا مال بھی رکھو اور سزا بھی نہیں اور اگلی چوری کا پرمٹ بھی
371
4K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
شہباز گل پر حیوانیت کے تمام پہاڑ توڑ کر تشدد کرنے کی وجہ عظمی بخاری نے خود بتا دی۔ انسان کہلانے کے قابل بھی نہیں رہے یہ لوگ
510
6K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
It's raining but Islamabad is out protesting against the imported govt #نکلو_خودارپاکستان_کیلئے
169
4K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
رانا شمیم کا بیان حلفی سے لاتعلقی پر اب جب تحقیقات اگر آگے بڑھیں تو معلوم ہوگا کہ نوازشریف کے ایما پر جنگ/نیوز گروپ اور انصار عباسی نے کس قدر نچلے درجے پر جا کر عدلیہ کے خلاف سازش کی۔ جھوٹی ٹیپ بنائی، یہ معاملہ بہت سیریس ہے اور اسکی تہہ تک پہنچنا ضروری ہے
330
4K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
فارن فنڈنگ اور ممنوعہ فنڈنگ دو علیحدہ چیزیں ہیں.پی ٹی آئی کی تمام تر فنڈنگ بالکل شفاف ہے ۔ECP جسکا رویہ (ن) لیگ کی بی ٹیم جیسا ہے وہ PTI کیس کو ممنوعہ فنڈنگ کیس کہہ رہی ہے نہ کہ فارن فنڈنگ۔ یہ کچھ واٹس اپ صحافی جان کر اسے فارن فنڈنگ کہہ رہے تاکہ کل کہہ سکیں کہ لاڈلا ہے
341
3K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
@SaleemKhanSafi صافی صاحب آپ کو کیوں یقین نہیں آتا کہ آپ پر تنقید لوگ کار خیر سمجھ کے کرتے ہیں ۔ آپ کا نام اور شکل تو اتنی بابرکت ہے کہ اگر کبھی آپ کے ساتھ میری تصویر لگ جائے تو لوگ مجھے بھی گالیاں دینا شروع کردیں گے
465
2K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
سوات PK7 میں 2018 کی جیتی ہوئی نشست بھی نہ بچا سکے PDM والے اور یہ سوچ رہے ہیں کہ دھاندلی سے پنجاب کے ضمنی الیکشن جیت جائیں گے۔ PDM کو ووٹ چھوڑو لوگ تو انکو دیکھنا بھی نہیں چاہتے۔ 20 کے 20 حلقوں میں تحریک انصاف ہی کامیاب ہوگی انشاءاللہ #KaaptanInLahore
261
3K
10K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
الیکشن کرا لو ، سب چنگے رہ جاؤ گے۔۔ عوام کا موڈ سمجھیں
65
3K
11K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
زندگی میں آپ جیسا گرا ہوا پختون نہیں دیکھا جو سیاسی ہار میں جان بوجھ کر عمران خان کی اہلیہ کو ٹارگٹ کرے۔ گھر میں خواتین آپ کی بھی ہونگی اور ہمارے لیے وہ محترم ہیں پر جب تم خواتین کو اٹیک کرتے ہو تو اصل میں تم اپنے گھر کی خواتین کی تذلیل کرتے ہو۔اصلاح کرو اپنی
Tweet media one
Tweet media two
1K
4K
10K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
یہ حرکت پاکستان کے اس نظام کو کرائی گئی ہے جہاں اکثریت نہ ہونے کے باوجود شریف فیملی کو پنجاب پر قابض رکھا گیا ہے۔ محسوس کریں تو یہ ان سب کے لیے ہے جو اس سازش کا حصہ تھے اور انکو لانے کے لیے صبح وشام قصیدے پڑھتے تھے
468
5K
10K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
محمود خان اور پرویز الہی نے ثابت کیا کہ وہ دونوں کپتان اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور وزیراعلی کے عہدوں کی پرواہ نہیں
163
2K
10K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
تمام چینلز،PDM لیڈرز اور PDM کے صحافیوں کو اعترافی بیان شئیر کرکے اس کو انفرادی عمل قرار دینے کا ٹاسک دے دیا گیا۔ یہ حرکتیں تو حکومت کی چور کی داڑھی میں تنکے کے مترادف ہے۔سپریم کورٹ کیا ملک کی مکمل بربادی کے بعد اپنا کوئی کردار ادا کرے گی؟ یہ قاتلانہ حملہ ملکی سالمیت پر حملہ ہے
255
5K
10K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
جلسہ اپڈیٹ: کنٹینرز کی وجہ سے جلسہ گاہ آنے والے راستے بند ضرور ہیں پر لوگ اپنی گاڑیاں اور بائیکس رکاوٹوں سے پہلے کھڑی کر کے پیدل جلسہ گاہ پہنچ رہے ہیں ۔ آج کا جلسہ تاریخی ہوگا ۔آس پاس نےکی تمام سڑکیں بھی لوگوں سے بھری ہونگی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
268
6K
10K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
شکریہ صوابی!!! #SwabiJalsa
140
3K
10K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
2 years
جس جس نے آج خان کے بیان کو سنے بغیر کسی کی خواہش پر نیچ درجے کے پاکستان مخالف تجزیے دیے ہیں،یہ سب صحافت کی توہین کر رہے۔ یہ آرڈر پر جھوٹ بولتے ہیں۔ انکی نہ کوئی ساکھ ہے نہ کوئی انہیں اب سیریس لیتا ہے۔انکے ذریعے بیانیہ بنانے کے چکر میں آپ ایکسپوز ہی ہونگے #ٹوکرا_صحافت_بند_کرو
200
4K
10K
@arslankhalid_m
Dr Arslan Khalid
1 year
جب جب عوام میں اترتا ہے عوام اپنے لی ڈر کی حفاظت کے لیے ہزاروں کی تعداد میں آجاتی ہے۔ ایسے مناظر سے سے ہی حکومت کی ٹانگیں کانپ جاتی ہیں اور الیکشن سے بھاگنا چاہتے ہیں ۔ اگر یہ سڑکوں پر نکلنے والی عوام دہشت گرد ہے پھر تو پورے ۲۲ کروڑ عوام دہشت گرد ہے
58
4K
10K