Noor Ul Ain
@ain_2024
Followers
2K
Following
22K
Media
1K
Statuses
24K
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم وبحمده استغفر الله
Makkah Al Mukarrama, Kingdom o
Joined May 2024
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕 صبح بخیر 🌹🌹🌹 ہر دن کچھ نیا اور دلچسپ لاتا ہے۔ آپ کو بس اسے پہچاننا ہے اور موقع سے فائدہ اٹھانا ہے۔ ہمیشہ مثبت رویہ رکھیں اور اپنے آپ کو بتائیں، "آج کا دن میری زندگی کا بہترین دن ہونے والا ہے۔
6
1
10
آج کل ہم ذرا مشکلوں میں ہیں عمرے رواں گزارنے کی کوششوں میں ہیں اس طرح تھک گئے خدایا تیرے دیار میں کہ خؤد کو خود کی خبر نہیں اور ابھی راستے میں ہیں سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
38
22
98
ھماری زندگی اس چراغ کی طرح ھے کسی بھی وقت بجھ جاے گا بھجنے سے پہلے اپنے حصے کی روشنی کر جاؤ
6
2
12
اگر جوانی میں نماز کی توفیق مل جائے💞 تو سمجھ لینا زندگی کی سب سے بڑی نعمت مل گئی
28
4
35
فجر کی نماز قضا کر کے کامیاب صبح کی امید رکھنا نادانی ہے۔ یاد رکھیں، کامیابی کا راز اللہ کی عبادت میں پوشیدہ ہے۔ اپنے دن کا آغاز فجر سے کریں، تاکہ آپ کی صبح واقعی کامیاب ہو اور آپ کی زندگی میں برکتیں نازل ہوں 💞🌹💞
34
2
34
السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهٗ 🏵️ صبح بخير 💐🍂 وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ° میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا° صَلَّی اللّٰہُ عَلَیہِ وَآلہٖ وَسَلَّم°
6
2
11
*مال غنیمت!!!* غازی کے مقام پر ہم پر سٹن گرنیڈ کا استعمال کیا گیا۔ ایسی فسطائیت کی گئی کہ جیسے ہم اس ملک کے شہری ہی نا ہوں۔ سہیل آفریدی #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات @TeamPakPower
0
1
1
0
1
1
پھر کہتے ہیں عوام محبت کرتی ہیں #پہلے_رہائی_پھر_مذاکرات #خان_کا_سونامی_آ_گیا @LegacyLeavers_
0
1
1