Zeeshan96885 Profile Banner
𝕄𝕒𝕝𝕒𝕟𝕘 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 𝕕𝕒 ℝ𝕊𝕄 Profile
𝕄𝕒𝕝𝕒𝕟𝕘 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 𝕕𝕒 ℝ𝕊𝕄

@Zeeshan96885

Followers
166
Following
465
Media
17
Statuses
797

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم 👑👑

United State
Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@_Qadri13
Qadri FaQeer
11 hours
قائدین تحریک لبیک پاکستان کو بلاجواز اور بے گناہ قید میں رکھنا کھلی ناانصافی ہے۔ یہ حبس بے جا آئین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
179
108
@Muqeet40
عبدالمقیت🇵🇸
14 hours
ہم اپنے رہنماؤں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں اور ان کے حق میں آواز بلند کرتے ہیں۔ ہم انصاف، شفافیت اور فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ یہ آواز دبنے والی نہیں، یہ ہر حال میں زندہ رہے گی۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
40
21
@AmmarAh46848290
🦅 Team LSF Official 🦅
9 hours
Political victimization in the name of law is unacceptable. We demand the immediate production of Saad Rizvi in a court of law. #ReleaseTLPLeadership
0
32
15
@MdsShani57219
Shani MDS
10 hours
دنیا بھر میں فلسطین کے لیے اواز بلند ہوئیں مگر یہاں اس آواز کو دبانے کی کوشش کیوں یہ سوال آپ سے قیامت تک پوچھا جائے گا اور آپ کو اس سوال کا جواب دینا پڑے گا ظالموں Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
31
18
@SrBinte74926
Binte-Sadaqat
14 hours
یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے غلاموں پر کرم فرمائیں ،😭✍🏻 #ReleaseTLPLeadership
0
28
13
@farazkhan4711
Faraz Khan
14 hours
قانون کی بالادستی ہی سب کے لیے بہتر ہے۔ ہم آئین کے مطابق اپنے حق کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ #ReleaseTLPLeadership
1
47
25
@AiyshaR79819
aiyshaRizviya1
9 hours
ہم خاموش نہیں رہیں گے کیونکہ خاموشی جرم ہے۔ ہم حق کے لیے بولیں گے۔ یہ آواز ہر جگہ پہنچے گی۔ اور ایک دن انصاف لے کر رہے گی۔ #ReleaseTLPLeadership
0
27
4
@rizvivision3
Rizvi Vision
14 hours
فلسطین مارچ کے شہداء کی تذلیل اور قیادت کی 5 ماہ سے جبری گمشدگی آئین کے آرٹیکل 9، 10 اور 10A کا کھلا قتل ہے۔ بغیر جرم ثابت کیے قائدین کو لاپتہ رکھنا قانون کی حکمرانی پر بڑا سوالیہ نشان ہے۔ ریاست اپنی خاموشی توڑے اور تمام لاپتہ افراد کو فوری عدالت میں پیش کرے #ReleaseTLPLeadership
0
42
22
@itx_here66
ɴᴏᴏʀ ғᴀᴛɪᴍᴀ
9 hours
قیادت کی رہائی ہمارا قانونی حق ہے اور اس مطالبے سے پیچھے ہٹنا ہماری لغت میں نہیں۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
18
3
@MRiviya
تاحیات رضویہ
10 hours
کسی بھی شہری یا رہنما کو بغیر وضاحت کے غائب رکھنا تشویش ناک ہے۔ ہم تصادم نہیں بلکہ سچ اور شفافیت چاہتے ہیں۔ آئیں مل کر پرامن طریقے سے اپنی آواز بلند کریں۔ قانون کی بالادستی سب کے لیے برابر ہونی چاہیے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
3
36
26
@Allir34
Ali Raza
14 hours
سفیر غزہ سعد بن خادم حسین رضوی کو رہا کرو #ReleaseTLPLeadership
0
37
18
@ibne_khalid1
ibne Khalid
9 hours
ریاست نے قانون کی جگہ صرف مفادات کو ترجیح دی۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
11
3
@T_urab_
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
14 hours
پرامن مارچ پر فائرنگ کر کے نہتے کارکنان کو شہید کرنا ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے ۔ 6Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
86
56
@ayubisis
Ayubi Sis(Back up)
14 hours
عنقریب ظالم جان لیں گے کہ وہ کس انجام کی طرف لوٹ کر جائیں گے۔ (سورۃ الشعراء 227)🌙 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
3
45
24
@Rafaqat_791
Muhammad Rafaqat
9 hours
کالعدم کرنیوالے خود کالعدم ہو جائیں گے یہ صرف ایک بات نہیں ہے بلکہ یہ حقیقت ہے اسی لیے تحریک انصاف کو بلے کا نشان بھی الاٹ نہیں ہوا تھا اب اگلی باری نون لیگ کی ہے کیونکہ سانحہ یتیم خانہ سانحہ مریدکے سے بہت بڑا ہے مریدکے میں انسانیت ختم ہوتی دیکھی گی ہے۔۔ #ReleaseTLPLeadership
1
32
17
@nadeem_fat18933
Bint e Nadeem ✨
14 hours
فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت کرنا اگر جرم ہے تو یہ انسانیت کے خلاف سب سے بڑا ظلم ہے سعد رضوی کی پانچ ماہ سے زائد جبرئی گمشدگی کے باعث مذمت ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
19
7
@ZRizviya71507
تمنائے مدینہ 🕊️
9 hours
یہ جدوجہد کسی ذاتی مفاد کے لیے نہیں بلکہ اصولوں کے لیے ہے۔🥷🏻 ہم اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ ہر مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ یہ آواز رکنے والی نہیں۔ #ReleaseTLPLeadership
0
25
15
@AmmarAh46848290
🦅 Team LSF Official 🦅
9 hours
*تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان انتہا پسند نہیں بلکہ اُن کے دلوں کے اندر حقیقی عشقِ رسول ﷺ ہے۔* ریاست اور حکومت اپنے گھٹیا الزامات واپس لے اور تحریک لبیک پاکستان کے کارکنان کے خلاف جھوٹے مقدمات ختم کرے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
15
9
@RGH464_
Rana Ghufran haider
10 hours
ظالم کے ظلم کے خلاف آواز نہ اٹھانا مظلوم کے ساتھ غداری کہلائے گا اسی لئے ہم اپنے سعد بھائی کے ساتھ ظالم کے خلاف حق کی آواز بلند کرتے رہینگے ۔ زیادہ سے زیادہ لائک اور ریٹویٹ کریں تاکہ حق کی آواز زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے شکریہ ۔ #ReleaseTLPLeadership
3
113
70
@rizvivision3
Rizvi Vision
14 hours
ہم دو ٹوک کہتے ہیں کہ جبری گمشدگی بند کی جائے۔ لوگوں کو اٹھا کر غائب کرنا ریاستی ظلم ہے۔ یہ عمل نہ آئینی ہے نہ قانونی۔ اگر کوئی قصور ہے تو عدالت میں پیش کریں۔ چھپانا نہیں، انصاف دینا ہوگا۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
83
37