Rana Ghufran haider
@RGH464_
Followers
815
Following
275
Media
50
Statuses
377
میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں
Joined March 2026
عوامی مطالبہ ہے کہ سعد حسین رضوی صاحب اور انس حسین رضوی صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے ۔ #ReleaseTLPLeadership
20
724
777
*کل يكم اپریل ہے کوئی بھی اطلاع آۓ تو پہلے تصدیق ضرور کر لیں.شکریہ.* *کیونکہ اکثر بے عقل افراد اپریل فول ڈے مناتے ہیں..* *رب العزت مسلمانوں کو جھوٹ پھیلانے سے محفوظ رکھے* اور عقل سلیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
0
0
3
ایرانی افواج نے ویڈیو جاری کردی 🚨 ایران کا امریکہ اسرائیل کو بڑا سرپرائز 🔥 ایران کے پاس انڈر گراؤنڈ ائیر بیسز موجود ہے, جہاں ائیر فورس فل تیاری کے ساتھ کھڑی ہے! یہ انڈر گراؤنڈ ائیر بیس امریکی پہنچ سے دور ہے! پہاڑوں کے اندر اتنا دور کہ B52 بم بھی بےبس ہے! اللہ حفاظت فرمائے 🙏
22
406
2K
میری دادی جان اللہ کو پیاری ہو گئی۔۔دعائوں کی درخواست۔
109
69
398
بالکل میرا بھی یہی مطالبہ ہے کہ سعد حسین رضوی اور انس حسین رضوی کو منظر عام پہ لایا جائے
عوامی مطالبہ ہے کہ سعد حسین رضوی صاحب اور انس حسین رضوی صاحب کو فوری طور پر رہا کیا جائے ۔ #ReleaseTLPLeadership
0
6
1
صاحبانِ مَحبت 🖤 الحمدللہ 😇 یہ ہے تحریک لبیک پاکستان سوشل میڈیا کی پاور ✊🏼 ہمیں کم سمجھنے کی غلطی مت کرنا ہم خاموش ضرور رہتے ہیں مگر جب اٹھتے ہیں تو انداز نہیں تاریخ بدل جاتی ہے اور یاد رکھو۔۔‼️ ہم جھکتے نہیں بس وقت کا انتظار کرتے ہیں! 🔥😎 Stand with TLP #ReleaseTLPLeadership
25
174
124
We demand the immediate release of all defenders of truth. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
4
142
83
اکاؤنٹ کی آخری سانسیں چل رہی ہیں ہر کارکنان دو تین کمنٹ کر دیں تاکہ اکاؤنٹ بحال ہوسکے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
34
58
41
جبری گمشدگی کسی صورت قابل قبول نہیں لہذا ہمارے تمام قائدین کو فل فور رہا کیا جائے Stand With TLP #ReleaseTLPLedership
0
37
19
جانتے ہو لاہور… وہی لاہور جہاں مریدکے میں فلسطین کے حق میں نکلنے والے قافلے کو شہید کردیا گیا۔ #ReleaseTLPLeadership
0
64
83
وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے۔ تحریک لبیک پاکستان کے وفادار اور بہادر سپاہی تحریک لبیک کے تمام کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ جبری گمشدگی جمہوریت کا حصہ نہیں ہو سکتی لہذا ہمارے قائدین کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
56
28
تم ظلم کی انتہا کرو ہمارے قائدین صبر کا مظاہرہ کریں گے جبری گمشدگیوں سے تمہاری ہمت جواب دے جائے گی لیکن ہمارے قائدین کے حوصلے پست نہیں ہوں گے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
87
38
Labbaikian's, please save my account by commenting and reposting. my both accounts are in danger. Kindly do the favor Stand with TLP #ReleaseTLPLeadership
49
56
46
فلسطین کے مسلمانوں کے لیے نکلنے والوں کے خلاف جبری گمشدگی جیسے اقدامات نے تشویش بڑھا دی ہے کہ آیا اسرائیل کو تسلیم تو نہیں کر لیا گیا۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
11
224
138
پاکستان سے محبت کا تقاضا ہے کہ آپ کو جبری گمشدگیوں کا سامنا کرنے پڑے گا ۔ غداری کا مطلب ہے کہ آپ کو کرسی ملے گی ۔ ہمارے محب وطن پاکستانی قائدین کو فوری طور پر رہا کیا جائے ۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLedership #TLP_TREND #TLP #سعدرضوی_کوسامنےلاؤ
0
38
15