_Qadri13 Profile Banner
Qadri FaQeer Profile
Qadri FaQeer

@_Qadri13

Followers
90
Following
4
Media
6
Statuses
16

Official Account of Naeem Chattha Qadri (Former Ameer, Mandi Bahauddin), Voice Of Truth, Faith & Justice.

Joined February 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@JF_17_
گولی کیوں چلائی
1 day
Release the ambassador of Gaza #ReleaseTLPLeadership
4
287
212
@Ali_Khan_9263
Syed Sabtain Ali Gardazi
1 day
یہ معاملہ کسی ایک جماعت یا نظریے کا نہیں، بلکہ اصولوں کا ہے۔ اگر آج انصاف کو نظرانداز کیا گیا، تو کل یہ خاموشی ہر دروازے تک پہنچ سکتی ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
140
96
@Imam_KHR9263
Imam Khadim Hussain Rizvi
5 hours
تمام احباب فوری طور پر کم از کم 100 ری پوسٹ کریں۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
10
176
120
@_Qadri13
Qadri FaQeer
18 hours
حکومت کے بدترین ظلم و ستم کے باوجود بابا جی کے شیر آج بھی ڈٹے ہوئے ہیں۔ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership New 𝕏 Account: https://t.co/WRAzsKLf4g
0
44
28
@_Qadri13
Qadri FaQeer
20 hours
لَحد میں عشقِ رُخِ شاہ کا داغ لے کے چلے اندھیری رات سنی تھی چراغ لے کے چلے غازی اسلام غازی حافظ علامہ شکیل رضوی شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ #ReleaseTLPLeadership
0
8
5
@_Qadri13
Qadri FaQeer
23 hours
قائدین تحریک لبیک پاکستان کو بلاجواز اور بے گناہ قید میں رکھنا کھلی ناانصافی ہے۔ یہ حبس بے جا آئین اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
225
136
@_Qadri13
Qadri FaQeer
1 day
گولی چلانے والوں! اگر تمہیں دنیاوآخرت میں اپنا انجام معلوم ہوتا توتم پرامن، نہتے اور محب اسلام و محب وطن پاکستانیوں پر یہ ظلم نا کرتے، تمہارے لیے امریکی ایمبیسی خونِ مسلم پر مقدم ہے تو ہمارے لیے بھی بیت المقدس اپنے خون سے عزیز تر ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
3
215
141
@_Qadri13
Qadri FaQeer
1 day
نمازِ جنازہ شہیدِ راہ وفا💔 غازی حافظ شکیل رضوی شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ Stand With TLP 🇵🇰 #ReleaseTLPLeadership
6
313
296
@_Qadri13
Qadri FaQeer
1 day
مرکز تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے آج کا ہیش ٹیگ: 🔊 #ReleaseTLPLeadership ابھی ہی سے ٹویٹ کریں، نظم و ضبط اور اتحاد کے ساتھ ✨ توجہ مرکوز رکھیں اور ہر پوسٹ کو مؤثر بنائیں۔ 🇵🇰
0
126
67
@_Qadri13
Qadri FaQeer
2 days
قلب کا اطمینان حضور پُرنور، شافعِ یومِ النُشور ﷺ پر درود بھیجنے سے حاصل ہوتا ہے۔ صَلَّى اللّٰهُ تَعالٰى عَلٰى حَبِیبِہٖ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَ آلِہٖ وَ أَصْحَابِہٖ وَ سَلَّمْ ✨
0
3
1