Allir34 Profile Banner
Ali Raza Profile
Ali Raza

@Allir34

Followers
303
Following
360
Media
22
Statuses
479

مشن کرین پارٹی

Ajk
Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@GjrAtif
sardar Atif gjr
3 hours
غازی شمائل تارڑ صاحب جو کسی تعارف کے محتاج نہیں ہماری بدقسمتی کے ہماری دوستی ان جیسے شریف زادوں سے ہوئی چلو مجبوری ہے فالو کرلیں @St171171 فالو بیک تارڑ کردے گا #ReleaseTLPLeadership
1
15
13
@GjrAtif
sardar Atif gjr
3 hours
ٹویٹر پر جہاں بھی گجر نام کا اکاؤنٹ ہو فوراً فالو کرلیا کریں بشرطیکہ امیـــــــــــــــــر المجاہدیــــــــــن باباجی کا رضوی ملنگ ہو کبیر گجر بھائی کو فالو کرلیں @Omargujr37 فالو بیک کی پکی گارنٹی ہے #ReleaseTLPLeadership
6
24
18
@LLNewsX50
Labbaik Live News X
8 hours
یہ آواز دبانے سے نہیں دبے گی۔ یہ ہر دل سے نکل کر ہر زبان تک پہنچے گی۔ ہم اپنے حق کے لیے ڈٹے رہیں گے۔ رہائی ہمارا حق ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
109
74
@Amina_RSM_786
Amina Noor 🕊️
7 hours
عشقِ رسولﷺ کا جذبہ قید خانوں کا محتاج نہیں، یہ دلوں میں دھڑکتی ایک لافانی حقیقت ہے حکمران فی الفور ہمارے قائد کو آزاد کریں اور کارکنوں کے اشتعال کو دعوت نہ دیں Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
52
29
@Zeeshan_RSM
Mohsin
7 hours
ہم الحمدللہ آج بھی دین کی سرفرازی کے لیے میدان میں کھڑے ہیں اور ہمارا یہ مطالبہ ہے کہ کرین پارٹی کی لیڈرشپ کو فوراً سامنے لایا جائے #ReleaseTLPLeadership
0
11
4
@adilhusain9263
Adil Husain
8 hours
زندگی میں ایک دوست پیر سید ظہیر الحسن شاہ جیسا بھی ہونا چاہیے #ReleaseTLPLeadership
0
61
51
@Allir34
Ali Raza
3 hours
لَحد میں عشقِ رُخِ شِاہ کا داغ لے کے چلے اندھیری رات سنی تھی چراغ لے کے چلے🩵 الوداع الوداع الوداع💔 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
0
0
@Pindi220
🇵🇰ژاھد بھائ🇵🇰
5 hours
تارڑ صاحب کے اکاؤنٹ کو فالو کیجیے 👇👇 @St171171 رضوی برادران رہا کرو۔۔۔۔۔۔۔۔ #ReleaseTLPLeadership #ملنگ_قبیلہ
1
24
13
@j35743
Virk Jutt
8 hours
یہ صحافی نہیں نواز شریف کا دلال ھے #ReleaseTLPLeadership
1
16
8
@NwghyraW27139
نوغیرآعوان
5 hours
ستم گر ادھر آ ہنر آزمائیں ۔ تو تیر آزما ہم جگر آزمائیں ۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
1
51
26
@SaabNawab124
SHOAiB
4 hours
میرے اکاونٹ کی ریچ بلکل ختم ہو چکی ہے کمنٹ کرے تاکہ اکاونٹ کی ریچ بحال ہو۔ Stand WITH TLP #ReleaseTLPLeadership
28
85
63
@Allir34
Ali Raza
7 hours
آخری امید سعد بن خادم حسین رضوی #ReleaseTLPLeadership
0
2
1
@Allir34
Ali Raza
7 hours
ہم اپنے قائدین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔ ہر مشکل میں ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔ یہ ہمارا وعدہ ہے۔ اور ہم اسے نبھائیں گے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
1
0
@Allir34
Ali Raza
7 hours
یہ وقت اتحاد کا ہے، انتشار کا نہیں۔ ہمیں ایک ہو کر آواز اٹھانی ہوگی۔ تب ہی انصاف ممکن ہے۔ آئیں مل کر جدوجہد کریں۔ #ReleaseTLPLeadership
0
1
1
@Allir34
Ali Raza
7 hours
ظلم جتنا بھی طاقتور ہو، سچ کے سامنے ہار جاتا ہے۔ ہمیں اسی سچ پر یقین ہے۔ اور اسی کے لیے کھڑے ہیں۔ کامیابی ہماری ہوگی۔ #ReleaseTLPLeadership
0
1
0
@Allir34
Ali Raza
7 hours
یہ آواز رکے گی نہیں، بلکہ بڑھتی جائے گی۔ ہر دل سے نکل کر ایک طوفان بنے گی۔ اور انصاف لے کر رہے گی۔ یہ ہمارا عزم ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
1
0
@Allir34
Ali Raza
7 hours
یہ نظام کب تک بے گناہوں کو قید رکھے گا؟ یہ سوال ہر ذہن میں گردش کر رہا ہے۔ ہم جواب چاہتے ہیں۔ اور انصاف بھی۔ #ReleaseTLPLeadership
0
1
0
@Allir34
Ali Raza
7 hours
ہماری خاموشی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ ہم وقت آنے پر بولنا بھی جانتے ہیں۔ اور حق کے لیے لڑنا بھی۔ اب وقت آ چکا ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
1
1
@Allir34
Ali Raza
7 hours
قید صرف جسم کو محدود کرتی ہے، سوچ کو نہیں۔ یہ نظریہ زندہ ہے اور زندہ رہے گا۔ ہم اپنے قائدین کے ساتھ ہیں۔ جدوجہد جاری رہے گی۔ #ReleaseTLPLeadership
0
1
1
@Allir34
Ali Raza
7 hours
ہر آنکھ انصاف کی منتظر ہے۔ ہر دل دعاگو ہے۔ یہ جدوجہد رنگ لائے گی۔ کامیابی قریب ہے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
1
1