ayubisis Profile Banner
Ayubi Sis(Back up) Profile
Ayubi Sis(Back up)

@ayubisis

Followers
146
Following
454
Media
18
Statuses
508

پوری دنیا امن چاہتی ہے تو اُس کا ایک ہی طریقہ ہے ہمارے آقا و مولاﷺ کی عزت کرنا سیکھو❤️🙌🏻

North Carolina, USA
Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@ayubisis
Ayubi Sis(Back up)
2 days
بھائی ہمیں آپ پہ فخر ہے❤️💯 Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
2
27
15
@TSR_Sanaullah
Sanaullah Rizvi
2 days
Silencing those who stand for فلسطين is oppression itself. We demand the immediate release of Hafiz Saad Hussain Rizvi. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
34
12
@MalikAzeem5425
Malik Azeem
2 days
ہمیں لڑائی نہیں بلکہ سچ چاہیے۔ ہم اپنے حق کے لیے پرامن آواز اٹھا رہے ہیں۔ ریاست سے گزارش ہے کہ صورتحال واضح کی جائے۔ جمہوریت میں شفافیت ہی اعتماد پیدا کرتی ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
28
12
@nadeem_fat18933
Bint e Nadeem ✨
2 days
Don’t stop reposting on Twitter X, consistency is the key. The more you repost, the stronger the reach and impact becomes. Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
14
10
@najaf76173
TSR_Usman
2 days
098 تھکے نہیں ہیں، ہم رکے نہیں ہیں۔ ہم صرف انتظار کر رہے ہیں — انصاف کے۔ یہ انتظار ختم ہونا چاہیے۔ یہ خاموشی ٹوٹنی چاہیے۔ اور حق کو اس کا مقام ملنا چاہیے۔ اک بات یاد رکھنا ہم خود بتاتے نہیں بلکہ دنیا لبیک والوں کی تاریخ جانتی ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
3
69
23
@nadeem_fat18933
Bint e Nadeem ✨
2 days
Struggle For justice raise voice against enforced disappearances Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
13
4
@nadeem_fat18933
Bint e Nadeem ✨
2 days
فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں اواز بلند کرنا ہر درد دل کی اواز ہے دنیا بھر میں اسی موقف پر مظاہرے ہوئے تو سوال یہ ہے کہ ایک اسلامی ملک میں ایسی اواز کو جرم کیوں بنایا گیا اوراسی جرم میں تحریک کی قیادت کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا ہوا ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
15
5
@MalikAzeem5425
Malik Azeem
2 days
ہم دو ٹوک کہتے ہیں کہ جبری گمشدگی بند کی جائے اور پاکستان میں قانون کا بول بالا کیا جائے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
15
5
@MalikAzeem5425
Malik Azeem
2 days
جب نظام میں ظلم شامل ہو جائے تو اصلاح ضروری ہو جاتی ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
8
5
@MalikAzeem5425
Malik Azeem
2 days
فرمان امیر المجاہدین منافق وہ ہوتا ہے جو اپنی مرضی سے دین پر چلتا ہے اور مومن وہ ہوتا ہے جو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی مرضی سے دین پر چلتا ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
2
3
@nadeem_fat18933
Bint e Nadeem ✨
2 days
ٹی ایل پی قیادت اور کارکنان نے ہمیشہ وطن اور دین کی حفاظت کو اولین درجے دی لیکن حکومت نے ایک پرامن اور محب وطن جماعت کو دبانے اور دیوار کے ساتھ لگانے کی ہر ممکن کوشش کی Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
14
4
@MalikAzeem5425
Malik Azeem
2 days
اس جبری اور طویل غیر قانونی حراست کسی بھی مہذب اور ائینی ریاست میں ناقابل قبول عمل ہے Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
9
5
@najaf76173
TSR_Usman
2 days
043 The blood of Muslims is not cheap. 5 months of illegal detentions and the trampling of human rights must stop. This is a direct attack on the Constitution. End the oppression—Restore justice and dignity Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
40
12
@najaf76173
TSR_Usman
2 days
059 سجدوں پر پہرے بٹھانے والے فرعون صفت حکمران یاد رکھیں، اللہ کے گھر کے راستے روکنے والوں کا انجام عبرت ناک ہوتا ہے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
39
17
@WarriorsTlp_X
TLP Warriors X
2 days
حافظ سعد حسین رضوی کی رہائی کے لیے سوشل میڈیا پر اٹھنے والی ہر آواز حق کی آواز ہے۔ ہم خاموش نہیں بیٹھیں گے جب تک ہمارا قائد رہا نہیں ہوتا۔ #ReleaseTLPLeadership Stand With TLP
0
164
92
@TSR_Sanaullah
Sanaullah Rizvi
2 days
TLP workers remain peaceful, but we cannot stay silent on the disappearance of our leadership. Our demand is simple: Recover our leaders immediately! Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
28
11
@Raiha12678
Raiha
2 days
ہم سب یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت پاکستان حافظ سعد رضوی اور تحریک لبیک پاکستان کی قیادت کو جلد از جلد منظر پر لائے۔ Stand With TLP #ReleaseTLPLeadership
0
52
26
@farazkhan4711
Faraz Khan
2 days
کی قربانیاں تحریک لبیک کا وہ اثاثہ ہیں جسے کوئی طاقت چھین نہیں سکتی۔ مرید کے کے زخم ابھی تازہ ہیں اور ان پر مرہم رکھنے کے بجائے قیادت کو اسیر کرنا عوامی جذبات سے کھیلنے کے مترادف ہے، جس کے نتائج ریاست کے لیے اچھے نہیں ہوں گے۔ #ReleaseTLPLeadership
1
32
22
@farazkhan4711
Faraz Khan
2 days
تاریخ مرید کے کے مظالم کو کبھی فراموش نہیں کرے گی اور نہ ہی ان قائدین کو جو اس کٹھن وقت میں حق کے ساتھ کھڑے رہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام اسیران کو فوری رہا کیا جائے تاکہ ملک مزید کسی بڑے بحران کی طرف نہ بڑھے۔ #ReleaseTLPLeadership
0
32
19