TeamFESCO7 Profile Banner
Team FESCO 7 (Sargodha Circle) Profile
Team FESCO 7 (Sargodha Circle)

@TeamFESCO7

Followers
275
Following
10
Media
5
Statuses
95

FESCO distributes and supplies electricity to about 4.81 million customers  within its service territory with a population of over 26 million.

Sargodha, Pakistan
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@TeamFESCO7
Team FESCO 7 (Sargodha Circle)
4 years
Dear FESCO consumers Please use Android Mobile app "FESCO LIGHT" from your Mobile play Store for following facilities:- 1. Online complaints 2. Online new Connection 3. Download duplicate Bill 4. Estimate your Bill amount 5. Load Management Schedule
2
1
6
@FescoOfficial
FESCO PR
4 years
فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے 02 , 03 اور 05 ستمبر کو برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرفوری نوعیت کی مرمت کے کاموں کے باعث بجلی کی بندش کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 @FahidimtiazFamo
1
3
11
@FescoOfficial
FESCO PR
4 years
فیسکو کا بلوں میں ریلیف کے احکامات پر عملدرآمد شروع @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 @FahidimtiazFamo #فیسکو
4
2
13
@FescoOfficial
FESCO PR
4 years
این ڈی ایم اے کی طرف سے ماہ جولائی اور عید الاضحی پر مون سون کی معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کے پیش نظر فیسکو چیف بشیراحمد نے آپریشن سٹاف اور افسران کی خصوصی ڈیوٹیاں لگا دی ہیں۔ 1/8 @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 #فیسکو
4
15
38
@FescoOfficial
FESCO PR
4 years
FESCO Safety Campaign @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19
4
8
25
@LeghariPMLN
Fayyaz Leghari
4 years
کمرشل فیڈرز پر شام کے اوقات میں لوڈشیڈنگ کی کوئ بھی پالیسی حکومت کے زیر غور نہیں ہے۔ اس سلسلے میں الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا پر رپورٹ ہونے والی خبر میں کوئ صداقت نہیں ہے۔ @MoWP15 @IESCO_Official @Lescoofficial @MepcoA @FescoOfficial @gepcoinfo @pdcpesco
4
10
20
@Junaidrana98
Junaid Zahoor Rana
4 years
@WarSaad1 @TeamFESCO8 @TeamFESCO7 @FescoOfficial @FESCO_PR @AmjadHafeez19 @MaryamNSharif @ImranKhanPTI @HarishKhuranna @Hammad_Azhar Please resloved it's permanent in future special thanks alot it's really great Weldone fesco management
0
1
0
@gepcoinfo
GEPCO_INFO
4 years
بارشوں کے موسم میں عوام الناس احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں، اپنے بچوں اور قربانی کے جانوروں کو بجلی کی تنصیبات سے دور رکھیںاور کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں فوری گیپکو کو اطلاع دیں۔ @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19
2
8
18
@TeamFesco2
FESCO
4 years
*فیسکو ریجن میں شدید آندھی کے پیش نظر فیسکو انتظامیہ کی معزز صارفین سے تعاون کی اپیل ہے۔•صارفین سے درخواست ہے کہ آندھی اور بارش کے دوران بجلی کی تنصیبات سے دور رہیں اور بجلی معطل ہونے کی صورت میں فیسکو کو مطلع کرکے عملے کے آنے کا انتظار کریں۔ترجمان فیسکو @MoWP15
6
3
11
@FescoOfficial
FESCO PR
4 years
FESCO Creates Twitter Accounts To Redress Consumers Complaints The Faisalabad Electric Supply Company (Fesco) has created twitter accounts of its all circles to facilitate consumers and redress their complaints without any delay. 1/3 @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19
14
11
32
@AliHasn97
Ali Hasnain
4 years
@TeamFESCO8 @FescoOfficial Thanks electricity has been restored:)
0
2
5
@FescoOfficial
FESCO PR
4 years
@TeamFesco5 and @TeamFesco6 for Jhang Circle, @TeamFesco7 and @TeamFesco8 for Sargodha Circle, @TeamFesco9 and @TeamFesco10 for Mianwali Circle.
2
3
3
@TeamFESCO8
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
4 years
@mwaseem00 @TeamFESCO7 بجلی ایک قومی اثاثہ ہے۔ اسے چوری کرنے والوں کو پکڑنے میں ہمارا ساتھ دیں۔ چوری کی نشان دہی کرنے والوں کا نام صیغہ راز میں رکھا جاتا ہے۔
2
6
6
@waseem_dahar94
Waseem Dahar
4 years
@TeamFESCO8 @TeamFESCO7 میں ہمیشہ مثبت کام کی تائید کرتا ہوں، یہاں مینشن کرنے کا مقصد تنقید نہیں اصلاح تھا، آپ نے بروقت رپلائی کیا اچھی بات، جب آئندہ بھی مسئلہ ہوا تو ضرور یہاں مینشن کروں گا،
0
2
1
@FescoOfficial
FESCO PR
4 years
سرکل کا نام اور ٹویٹر ہینڈل درج ذیل ہیں۔ فرسٹ سرکل @TeamFesco1 @TeamFesco2 سیکنڈ سرکل @Teamfesco3 @TeamFESCO4 جھنگ سرکل @TeamFesco5 @TeamFesco6 سرگودھا سرکل @TeamFESCO7 @TeamFESCO8 میانوالی سرکل @9Fesco @teamfesco10 3/3
6
14
20
@FescoOfficial
FESCO PR
4 years
شکایات کا ازالہ بذریعہ ٹویٹر اکاؤنٹ، فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے سوشل میڈیا کے صارفین کی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے پانچوں سرکلز کی سطح پر ٹویٹر ہینڈل متعارف کروا دئیے ہیں۔ 1/3 @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19
78
64
123
@Nd_ansari1
Nizam Ansari
4 years
فیسکو کے تمام کنزیومر جنکاتعلق سرگودھا ڈویژن یا فیصل آبادڈویژن سےہے انکوبجلی کی ترسیل میں کوئی مسئلہ درپیش ہوتوان اکاؤنٹس @9Fesco @FescoOfficial @TeamFesco1 @TeamFESCO7 پر ٹیگ کرکے اپنی شکایات درج کروائیں انشاءاللہ فوری ازالہ ہوگا نوٹ:اپنا بل ریفرنس اور موبائل نمبر ضرور لکھیں
0
5
10
@FahidimtiazFamo
Kiwi
4 years
ایگزیکٹو انجنیئر فرسٹ ڈویژن سرگودھا فیسکو پیر محمد بلوچ 16 اور 20 جون کو فیس بک پر ای کچہری کا انعقاد کریں گے @MoWP15 @AmjadHafeez19 @kdastgirkhan @FescoOfficial @TeamFESCO7 @TeamFESCO8
@FahidimtiazFamo
Kiwi
4 years
ایگزیکٹو انجنیئر فرسٹ ڈویژن سرگودھا فیسکو پیر محمد بلوچ 20 جون کو فیس بک پر ای کچہری کا انعقاد کریں گے @MoWP15 @AmjadHafeez19 @kdastgirkhan @FescoOfficial @TeamFESCO7 @TeamFESCO8
0
4
2
@FahidimtiazFamo
Kiwi
4 years
ایگزیکٹو انجنیئر فرسٹ ڈویژن سرگودھا فیسکو پیر محمد بلوچ 20 جون کو فیس بک پر ای کچہری کا انعقاد کریں گے @MoWP15 @AmjadHafeez19 @kdastgirkhan @FescoOfficial @TeamFESCO7 @TeamFESCO8
1
5
16
@AmjadHafeez19
Amjad Hafeez
4 years
2/3 تکنیکی خرابی یا کنڈا سسٹم اور بجلی کے زیادہ نقصانات والے علاقوں کے علاوہ بجلی کی لوڈشیڈنگ 3.5 گھنٹے شہری علاقوں اور 5 سے گھنٹے دیہی علاقوں میں کی جا رہی ہے۔ اس سے زیادہ لوڈشیڈنگ کا مطلب تکنیکی خرابی یا آپ کا 11 KV کا فیڈر high loss فیڈر ہے۔
12
26
76