MoWP15 Profile Banner
MOE- Power Division, Government of Pakistan Profile
MOE- Power Division, Government of Pakistan

@MoWP15

Followers
169K
Following
494
Media
987
Statuses
3K

Ministry of Energy-Power Division-Government of Pakistan, official twitter account

Islamabad
Joined October 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
5 days
RT @akleghari: Deeply grateful to Prime Minister @CMShehbaz for his kind words, recognition and guidance. This acknowledgment is a testam….
0
127
0
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
6 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیرِ صدارت گوادر میں بجلی کی مسلسل فراہمی سے متعلق اجلاس. اجلاس میں وفاقی وزیر نے چیئرمین گوادر پورٹ کی جانب سے بیان کیے گئے بجلی کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ احکام کو موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔
1
0
1
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
6 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے آل چائنہ فیڈریشن آف انڈسٹری اینڈ کامرس (ACFIC) کے وفد کی ملاقات. ملاقات میں پاکستان میں صنعت کی منتقلی، سرمایہ کاری اور توانائی کے شعبے میں تعاون پر تبادلہ خیال ہوا
1
1
2
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
7 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ٹیکس اور توانائی کے شعبوں میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں شرکت۔
2
1
9
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
7 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی زیر صدارت پنکھا تبدیلی پروگرام کی پیش رفت پر جائزہ اجلاس۔.اجلاس میں انرجی ایفیشنٹ پنکھوں کی تقسیم کے طریقہ کار اور پروگرام کی رفتار سے متعلق مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔
0
1
3
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
9 days
مفتاح اسماعیل کی پرانی رپورٹ کا حوالہ،جبکہ 2024-25 میں 100 ارب کی واپسی اور 'اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ' سے شفاف بلنگ یقینی!.اوور بلنگ پر سیاست نہیں، حقائق دیکھیں۔
12
128
223
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
9 days
اوور بلنگ کا دعویٰ، پرانی رپورٹ کی بنیاد پر؟.100 ارب واپس، شفاف نظام نافذ۔.اصلاحات، نہ الزامات!
Tweet media one
34
128
255
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
11 days
(5/5) یہ اقدام عوام کو براہِ راست فائدہ پہنچا رہا ہے کیونکہ ان پلانٹس کے کیپیسٹی چارجز بجلی کے بلوں کا حصہ بنتے تھے، جو اب کم ہوں گے۔.
0
0
4
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
11 days
(4/5) یہ ناکارہ پلانٹس قومی خزانے پر سالانہ اربوں روپے کا بوجھ تھے۔ ان کی فروخت سے نہ صرف بھاری مالی بوجھ ختم ہوا، بلکہ ان کے ملازمین کو بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں تعینات کرکے ان کی صلاحیتوں سے بھی فائدہ اٹھایا جا رہا ہے۔.
1
0
4
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
11 days
(3/5) 61 یونٹس کے ملبے کی ریزرو پرائس 45.817 ارب روپے مقرر کی گئی تھی جبکہ یہ 46.73 ارب روپے میں فروخت ہوا, جو کہ شفاف، اور سٹیٹ بنک کے ماہرین کے طے کردہ ریزرو پرائس سے زیادہ ہوا۔.
1
0
1
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
11 days
(2/5) وزیر اعظم پاکستان کے اعلان کے مطابق پرانے سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی فروخت میں اہم کامیابی حاصل ہوئی۔.
1
0
1
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
11 days
(1/5) پرانے اور ناکارہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی 46.73 ارب روپے میں کامیاب فروخت، وزیر اعظم کی ہدایت پر بڑا قدم مکمل
Tweet media one
2
2
24
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
12 days
RT @akleghari: ۂماری حکومت نے بجلی صارفین کو ایک سال میں ان سے ناجائز طور پر لیے گئے 100ارب روپے واپس کروائے ، پاور سیکٹر کے نقصانات کو 191….
0
2
0
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
12 days
(3/3) Discussions covered key reforms in privatization, transparency, and private sector investment. The World Bank reaffirmed its support for building a sustainable and investor-friendly energy ecosystem in Pakistan.
1
0
1
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
12 days
(2/3) Federal Minister for Energy, Sardar Awais Leghari, shared this during a meeting with World Bank Regional VP Ousmane Dione. He emphasized that the government will step back from power procurement, focusing instead on a strong regulatory framework.
1
0
1
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
12 days
(1/3) Pakistan is set to launch its first-ever competitive Energy Market Policy within two months, marking a major shift toward competitive electricity trading under the CTBCM model.
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
1
5
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
13 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے میٹر بنانے والے مقامی صنعتکاروں کی ملاقات۔.ملاقات میں مقامی میٹر انڈسٹری کی صلاحیت، معیار، مستقبل کی ضروریات اور پالیسی سطح پر درکار معاونت پر تبادلہ خیال ہوا۔
3
0
4
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
13 days
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری سے احمد بلال مسعود کی قیادت میں آئے ہواوے (Huawei) کے وفد نے ملاقات کی۔.ملاقات میں لائن لاسز میں کمی اور ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے انٹیلیجنٹ ڈسٹری بیوشن سلوشن اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر پر بریفنگ دی گئی۔
1
0
4
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
13 days
(3/3) "اپنا میٹر اپنی ریڈنگ" مہم اور پاور اسمارٹ ایپ کے ذریعے عوام کو ریڈنگ کے عمل میں شامل کیا گیا ہے، اور اب تک ایک میلین سے زائد صارفین ایپ ڈاؤن لوڈ کر چکے ہیں۔. جون 2025 تک پاور سیکٹر کے نقصانات میں 191 ارب روپے کی کمی آئی ہے، جو اصلاحاتی اقدامات کا نتیجہ ہے۔.
2
1
3
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
13 days
(2/3) وزارت توانائی(پاور ڈویژن) موجودہ حکومت کے آغاز سے ہی اوربلنگ، غلط ریڈنگ اور بلنگ سسٹم میں شفافیت کے لیے اصلاحات پر کام کر رہی ہے۔.
1
1
4