Team FESCO 8 (Sargodha Circle) Profile
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)

@TeamFESCO8

Followers
353
Following
66
Media
15
Statuses
223

Representing FESCO, Leading Power Distribution Company.

Sargodha, Pakistan
Joined June 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@FescoOfficial
FESCO PR
3 years
فیسکو کی نادہندگان کے خلاف واجبات وصولی کی مہم
30
4
17
@FescoOfficial
FESCO PR
3 years
فیسکو بھلوال سٹی کی بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں @MoWP15
0
2
3
@TeamFESCO8
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
3 years
آج SE سرگودھا جناب عصمت اللہ خان صاحب اور TO سرگودھا جناب معروف احمد بٹ صاحب نے فیلڈ میں میٹر چیک کرنے والی ٹیموں کے ساتھ مل کر مختلف علاقوں میں چیکنگ کی اور فیلڈ میں موجود عملے کی حوصلہ افزائی کرتے اس عزم کا اعادہ کیا کہ کسی بجلی چور کو رعیت نہیں دی جائے گی
@FescoOfficial
FESCO PR
3 years
حکومت پاکستان اور وزارت توانائی پاور ڈویژن کے احکامات کی روشنی میں سپرنٹنڈنگ انجینئر (آپریشن) سرگودھا سرکل فیسکو اسمت اللہ بجلی چوروں کے خلاف مہم میں مختلف کنکشنز چیک کررہے ہیں بجلی چوروں کے گرد گھیرا تنگ کردیاگیا @MoWP15
1
1
4
@FescoOfficial
FESCO PR
3 years
بجلی چوروں کے خلاف فیسکو کا آپریشن جاری ایس ڈی او جھاوریاں مہر محمد ذوالفقار کی کامیاب کارروائی ایل ٹی سے ڈائریکٹ بجلی چوری کرنے والے بجلی چور جو پانی والی موٹر ایل ٹی سے ڈائریکٹ چلا رہے تھے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا #Anti_Theft_campaign @MoWP15
0
5
12
@gepcoinfo
GEPCO_INFO
3 years
꧁༒☬𝓐𝓷𝓽𝓲𝓽𝓱𝓮𝓯𝓽 𝓬𝓪𝓶𝓹𝓪𝓲𝓰𝓷 𝓲𝓷 𝓖𝓔𝓟𝓒𝓞.☬༒꧂ A brutal attack by energy stealers during night checking at village Balu kohana feeder Ballu Nao. When XEN JP Bhatian alongwith SDO Vaniky Tarar and 10 staff members checked at about 8pm. @MoWP15 @crc_gepco
2
5
6
@FescoOfficial
FESCO PR
3 years
وزارت توانای کی ہدایت پر فیسکو جھنگ اور ٹو بہ ٹیک سنگھ سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف گرینڈ آپریشن ۔١٢٢ بجلی چوروں کے خلاف کاروائیاں ۔ ٢ کروڑ جرمانے
2
6
14
@TeamFESCO8
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
3 years
بجلی چوری گرفتاری فوری
0
0
1
@TeamFESCO8
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
3 years
حکومتی مہم کا حصہ بنیں۔ بجلی چوروں کی نشاندہی کریں۔
@FescoOfficial
FESCO PR
3 years
وزیراعظم پاکستان اور وفاقی وزیر برائے توانائی کی ہدایات کی روشنی میں فیسکو نے تمام سرکلز میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں ڈویثرنل اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے تعاون سے کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔ بجلی چوروں کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں
1
0
1
@TeamFESCO8
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
3 years
بجلی چوری کے خلاف حکومت کی خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ بجلی چوری اور نادہندگان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔
1
0
2
@TeamFESCO8
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
3 years
Care taker Minister Energy on increased tariff of power supply in August billing
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
3 years
نگران وفاقی وزیر توانائی نے بجلی کے بلوں کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے بتایا کہ اضافے کی وجہ ڈالر کی شرح میں ایڈجسٹمنٹ تھی اور جولائی اور اگست دونوں کے لیے اضافہ اگست میں لگایا گیا تھا۔
0
0
0
@Bijleghar
Bijle ghar
3 years
NEPRA has issued 1.24 rupee per unit rate for 3 months of July-September against QTR Adjustment. Note: This is applicable on current consumption and also liable to taxes. This portion of power tariff is in addition to Electricity Charges and FPA.
1
1
1
@FescoOfficial
FESCO PR
3 years
فیسکو صارفین بجلی کو سہولیات فراہم کرنے کے لے کوشاں ہے
4
1
5
@danishshabbir51
Danish Shabbir 🇵🇰
4 years
0
1
1
@FescoOfficial
FESCO PR
4 years
وزیر اعظم میاں محمدشہبازشریف اوروفاقی وزیربرائے توانائی(پاورڈویژن)انجینئر خرم دستگیر خان کی ہدایات کی روشنی میں فیسکو انتظامیہ نے صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں ریلیف دینے کے احکامات جاری کردیے ہیں @MoWP15 @kdastgirkhan @AmjadHafeez19 @FahidimtiazFamo
6
12
32
@TeamFESCO8
Team FESCO 8 (Sargodha Circle)
4 years
حکومت پاکستان کے اعلان کردہ FPA میں رعایت کی با ضابطہ ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ 200 یونٹ سے کم استعمال والے صارفین کے لئے ریلیف کا اعلان
2
2
4
@MoWP15
MOE- Power Division, Government of Pakistan
4 years
وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر وزیر توانائی خرم دستگیر صاحب آج شام 3 بجے کراچی میں غریب پاکستانیوں کیلئے جون کے مہینے کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خاتمے اور ریٹیلرز کے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کے خاتمے کے وزیراعظم پاکستان کے فیصلے کی تفصیلات بارے پریس کانفرنس کریں گے ۔
37
52
235
@Nomi_mian786
Nomi Mian
4 years
بجلی کی تاروں کے ذریعے ہمارے گھروں شہروں کو روشن رکھنے والے تمام ورکرز کو عید الضحٰی مبارک ہو @FescoOfficial @TeamFESCO7 @TeamFESCO8 @AmjadHafeez19 @FahidimtiazFamo @MoWP15
1
1
6