
TNN
@TNN_Pakistan
Followers
5K
Following
19
Media
16K
Statuses
17K
تمام جماعتوں کو یہ بات سمجھ لینی چاہئے کہ سیاست اب نوجوان نسل کی توقعات اور مزاج کے مطابق ہی کرنی ہو گی۔ کہیں وہ معاملات ہاتھ میں لے کر سمجھا رہے ہیں ، کہیں ووٹ کی پرچی سے اور کہیں سوشل میڈیا پر شور مچا کر۔۔ لیکن کرنا وہی ہو گا جو وہ چاہتے ہیں۔ پرانی سیاست دفن ہو چکی ہے۔ ثمینہ
0
0
0
اب صورتحال تبدیل ہوگئی ہے شہبازشریف کی جو پرفارمنس ہے کوئی ان تک نہیں پہنچ سکتا۔ رانا ثنااللہ #ShehbazSharif
@RanaSanaullahPK #TNN #TNN_Pakistan
0
0
0
ہمارے بس میں نہیں کہ چھبیسویں آئینی ترمیم سے پیچھے چلے جائیں۔ جسٹس امین الدین #JusticeAminuddin #TNN #TNN_Pakistan
0
0
0
صوبے میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے فیصلے سے، صورتحال کو دیکھ کر ��سمبلی میں فیصلہ کریں گے۔ صوبے میں بدامنی کا ادراک اگر خود پی ٹی آئی نے کیا ہے تو اچھی بات ہے۔ مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial #AliAminGandapur #TNN #TNN_Pakistan
0
0
0
1/ $DFDV declares Shareholder Warrant Dividend The complete press release. 👇 https://t.co/sCkbJEygXG
globenewswire.com
BOCA RATON, FL, Oct. 08, 2025 (GLOBE NEWSWIRE) -- DeFi Development Corp. (Nasdaq: DFDV) (the “Company”), today announced a special dividend to be...
30
33
186
26 ویں ترمیم عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے۔ عدالت کی توقیر بچانا آپ کا فرض ہے۔ عدلیہ بالکل بے معنی ہو جائے گی۔ حامد خان #HamidKhan #TNN #TNN_Pakistan
0
0
1
چھبیسویں آئینی ترمیم فی الحال آئین کا حصہ ہے، ترمیم ٹھیک ہے یا نہیں، ترمیم غیر آئینی ہے یا نہیں، بعد میں بات کریں گے، جسٹس جمال مندوخیل #JamalMandokhel #TNN #TNN_Pakistan
0
0
1
تحریک انصاف کے اوپر گزشتہ ساڑھے تین سال سے ایسا وقت ہے کہ جو شخص بھی پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھتا ہے، اس کی گرفتاری تقدیرِ مبرم کی طرح اس پر معلق ہے، کسی بھی وقت لٹکتی ہوئی تلوار اس پر گر سکتی ہے۔ حبیب اکرم @HabibAkram #PTI #TNN #TNN_Pakistan
0
0
0
خیبر پختونخوا اسمبلی کے 22 ایم پی ایز کے بیان حلفی جنہیں دکھائے گئے ہیں، جو اسٹبلشمنٹ پاس ہیں ۔۔خرم ذیشان کے سینٹ الیکشن سے پہلے اُن کی نشاندہی کی جائے تاکہ باقی70 ارکین اسمبلی کو کارکنان شک کی نگاہ سے نہ دیکھیں۔ انہی 22 ارکین کے بیان حلفی کی وجہ سےہمیں سینٹ کے الیکشن میں شکست
0
0
0
There's still time to join me and @ColletteTravel on the trip of a lifetime. Sign up today. @access_wdun @WDUNRadio @WDUNTheMZS
4
14
53
چچا لوٹوں کے ذریعے 2008 میں آیا تو چوہدری پرویز الٰہی کے منصوبوں پر اپنی تختیاں سجا دیں۔ 2024 میں Madam Thief Minister جعلی ووٹوں کے ذریعے آئی تو تحریک انصاف کے تمام منصوبوں پر اپنی تصویریں لگا دیں۔ چچا شوباز، بھتیجی رنگ باز! مونس الٰہی @MoonisElahi6 #MaryamNawaz #ShehbazSharif
0
1
0
تحریک انصاف نے اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر بنایا ہے، عمران خان کو اپنی جماعت کے لوگوں پر اعتبار نہیں یا وہ اُنہیں اِس قابل ہی نہیں سمجھتے، علی امین گنڈاپور نے صوبہ برباد کر دیا، اُنہیں ایک دن بھی نہیں رہنا چاہئے۔ مولانا فضل الرحمان @MoulanaOfficial #imrankhanPTI
0
0
0
یہ ہمیں قبرستان میں کھڑے کر دیتے ہیں، پچھلی بار انہوں نے ہمیں کھڑا کیا، ہمارے بہت سارے دوستوں کو ڈینگی ہو گیا۔ علیمہ خان @Aleema_KhanPK #AleemaKhan #TNN #TNN_Pakistan
0
1
0
خان صاحب کی اڈیالہ جیل سے منتقلی کے خلاف اعلیٰ عدلیہ جائیں گے۔ سب سے درخواست کروں گا کہ ایسے اقدامات نہ اٹھائیں، یہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہوگا۔ خان صاحب کو آئیسولیشن میں نہیں رکھا جا سکتا، پہلے سختیاں بہت ہو چکی ہیں، تناؤ بہت بڑھ چکا ہے، اس سے مزید تناؤ ہوگا۔ بیرسٹر گوہر علی
0
0
0
Survey Results: 2025 Trends and Attitudes Report in Supply Chain and Sustainability
1
1
11
عظمی بخاری insecure وزیر اطلاعات پنجاب ہیں۔ وہ شاہ سے زیادہ شاہ کی وفادار بن رہی ہیں۔ ان کو پتہ نہیں کہ وہ کیلے کے چھلکے پر کھڑی ہیں، کسی بھی وقت پھسل سکتی ہیں۔ شہلا رضا #UzmaBukhari
@SyedaShehlaRaza #TNN #TNN_Pakistan
0
0
0
مڈل ایسٹ کی قیادت پاکستان کر رہا ہے سینٹرل ایشیا کی قیادت بھی پاکستان کر رہا ہے۔ حنیف عباسی #HanifAbbasi
#TNN #TNN_Pakistan
0
0
0
پی پی پی اور مسلم لیگ ن میں جھگڑا۔۔۔ کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ووٹر کے ساتھ ان میں سے کسی کا بھی کوئی چانس نہیں۔ سائیرل المیڈا #MaryamNawaz #BilawalBhuttoZardari
@cyalm
#TNN #TNN_Pakistan
0
0
1
ہمارا المیہ ہے کہ ہم ہر چیز کا غلط استعمال کرتے ہیں، لائیو اسٹریمنگ سے لوگوں کو تعلیم دینا چاہی لیکن ہم خود ایکسپوز ہو گئے۔ جسٹس جمال مندوخیل #JamalMandokhel #TNN #TNN_Pakistan
0
0
0
Zoose® is conducting our final X poll of the election cycle and we hope you will participate! If the NJ Governor's Race were held tomorrow, who would you vote for?
0
1
0
عمران خان کے باہر آنے کا بنیادی سوال اس پر منحصر نہیں ہے کہ انکا کیس کمزور ہے یا مضبو ط ہے وہ اس پر منحصر ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کتنی لچک دکھاتی ہے ۔ مطیع اللہ جان #ImranKhan
@Matiullahjan919 #TNN #TNN_Pakistan
0
0
1
بعض اینکر اور تجزیہ نگار عمران خان کی حکومت گرانے کے لیے پروپیگنڈے میں پیش پیش تھے۔ انہیں عمران خان میں کوئی خوبی نظر نہیں آتی تھی۔ اب ان کو عمران خان میں خوبیاں نظر آ رہی ہیں۔ ان کے ہمدرد بن گئے ہیں۔ شاید ریٹنگ کا مسئلہ ہے۔عدنان عادل #imrankhan
@adnanaadil #TNN #TNN_Pakistan
0
0
2