
Adnan Adil
@adnanaadil
Followers
271K
Following
193K
Media
3K
Statuses
39K
Political analyst; Vlogger https://t.co/o7d6Lgjyfd
Lahore, Pakistan
Joined July 2009
امریکہ، چین، روس، یورپی ممالک طاقتور ہیں۔ کیونکہ وہ حال میں زندہ ہیں۔ جدید تعلیم، سائنس، ٹیکنالوجی میں بھاری سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ مسلمان ممالک کمزور ہیں، مغلوب ہیں کیونکہ وہ ماضی میں زندہ ہیں۔ بے معنی رسم و رواج میں جکڑے ہوئے۔ ماضی کی بحثوں میں الجھے ہوئے۔
26
274
1K
اقوامِ متحدہ کے پاکستان میں مقیم نمائندہ محمد یحییٰ نے ایک سیمینار میں کہا کہ پوری انسانیت کا 99 فیصد حصہ، ایسی ہوا میں سانس لیتا ہے جو غیر محفوظ ہے۔ ان کا کہنا تھا ہر سال تقریباً 70 لاکھ لوگ صرف آلودہ ہوا کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔
2
24
135
ورلڈ بینک کے ماہر ماحولیات کے مطابق دنیا کی 99 فیصد آبادی ایسی ہوا میں سانس لیتی ہے جو عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے معیار پر پوری نہیں اترتی، ان کا کہنا تھا کہ عالمی ترقیاتی فنڈز میں سے صرف ایک فیصد رقم فضائی آلودگی کے مسئلے کے حل کے لیے فراہم کی جاتی ہے۔
0
26
117
مشرق میں انڈیا سے تعلقات خراب۔ مغرب میں افغانستان سے تعلقات خراب۔ دونوں سے طویل سرحد لگتی ہے۔ یہ تو ہمارے مفاد میں نہیں۔
28
206
809
اکثر صنعتی کارخانوں نے سولر بجلی کے یونٹ لگا لیے ہیں جن سے انہیں سستی بجلی مل رہی ہے لیکن پھر بھی مہنگی بجلی کا رونا روتے رہتے ہیں۔ ان کا مسئلہ کچھ اور ہے۔ کسی نہ کسی بہانہ حکومت سے رعایتیں لینا چاہتے ہیں۔
1
42
185
بی بی سی کے مطابق ڈیرہ اسماعیل میں جمعہ کی شب پولیس ٹریننگ سکول حملے میں سات پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ پولیس اہلکاروں نے تین دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔
3
21
158
اے جذبۂ دل گر میں چاہوں ہر چیز مقابل آ جائے منزل کے لیے دو گام چلوں اور سامنے منزل آ جائے بہزاد لکھنوی
1
17
128
انڈیا نے کابل میں طالبان کی حکومت بننے کے چار سال بعد سفارت خانہ کھول لیا۔
6
53
253
اب بچے چابی والے کھلونوں سے نہیں کھیلتے۔ یہ تو ویڈیو گیمز کا دور ہے۔
1
117
809
تحریکِ لبیک کا اسلام آباد میں احتجاج: وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستے بند، موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل
2
14
99
پاکستان کے نظام میں جب بھی عوام کے حق میں کوئی مثبت اور بڑی تبدیلی آئی وہ نوجوان لے کر آئیں گے۔ تیس سال سے کم عمر کے لوگ۔ پرانی نسل کے لوگ نظام کا حصہ ہیں۔
3
120
555
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جنگ بندی اور غزہ اور اسرائیل میں قیدیوں کی رہائی کے لیے منصوبے کے پہلے مرحلے پر مصر میں دستخط کرلیے گئے ہیں، تاہم باضابطہ دستخط آج کیے جائیں گے۔ مذاکرات میں امریکی مندوب اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے داماد جیرڈ کُشنر اور حماس رہنما خلیل الحیہ نے شرکت
1
31
111
لاہور میں بعض خواجہ سرا خوبصورت فرنیچر تیار کرکے باعزت روزگار کما رہے ہیں۔ ڈی ڈبلیو کا دلچسپ فیچر۔ https://t.co/u1vf4YBv7L
facebook.com
معاشرے نے ٹرانس جینڈر کمیونٹی سے وابستہ افراد کو اکثر محدود کرداروں میں ہی دیکھا ہے، جیسا کہ بھیک مانگتے، رقص کرتے یا جسم فروشی کے دھندے میں لیکن یہ کہانی اُن تصورات کو چیلنج کرتی ہے۔ ایک چھوٹی...
1
7
56
میڈیسن/فزیالوجی کا نوبل پرائز 2025 تین سائنسدانوں کو ملا ہے۔ دو کا تعلق امریکہ، ایک کا جاپان سے ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انسان میں قوت مدافعت کا ایک نظام ہے لیکن جب یہ نظام حد سے زیادہ سرگرم ہوجاتا ہے تو انسانی جسم کو نقصان پہنچاتا ہے۔۔ یہ ٹی سیلز کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ٹی سیلز میں ایک
7
43
292
کوانٹم فزکس میں سب سے بنیادی وجود نور کا ذرّہ (particle) ہے، سال 2025 کے فزکس کے نوبل پرائز حاصل کرنے والے سائنس دانوں نے پہلی بار اس ذرّے کے رویّے کا براہِ راست مشاہدہ کیا ہے۔ یہ انقلابی پیش رفت ہے۔ ثقلین امام کا وی لاگ https://t.co/N2xiZCc4C0
2
6
62
کرے دریا نہ پل مسمار میرے ابھی کچھ لوگ ہیں اس پار میرے بہت دن گزرے اب دیکھ آؤں گھر کو کہیں گے کیا در و دیوار میرے محشر بدایونی
1
5
57
انگریزوں کا چھوڑا ہوا موجودہ انتظامی ڈھانچہ بڑی بڑی سیاسی جماعتوں اور سیاسی لیڈروں کو کھا پی گیا۔ اس انتظامی ڈھانچہ کے ہوتے ہوئے کوئی سیاسی حکومت عوامی حقوق کے لیے موثر طور پر کام نہیں کرسکتی۔ چہرے نہیں، نظام کو بدلو۔
9
76
300
کوئی بھی سیاسی حکومت موجودہ افسر شاہی کے نظام کے ہوتے ہوئے اپنے منشور پر عمل نہیں کرا سکتی۔ علی امین گنڈا پور ہوں یا کوئی اور۔ سارا اقتدار اور اختیار تو بیوروکریسی کے پاس ہے۔
19
96
484
کیمسٹری کا نوبل انعام پانے والے تین سائینس دانوں کی تحقیق سے صحرا کی ہوا سے آبپاشی کی جاسکے گی. ان سائنس دانوں میں سے ایک عمر مونس یاغی ہیں نو فلسطینی مہاجر والدین کے بیٹے ہیں اور 1965 میں اردن میں پیدا ہوئے تھے. وہ اب امریکہ میں رہتے ہیں۔
2
22
105
سلمان اکرم راجہ: علی امین گنڈا پور کی جگہ سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلی ہوں گے۔
1
26
156