HabibAkram Profile Banner
Habib Akram Profile
Habib Akram

@HabibAkram

Followers
103K
Following
2K
Media
276
Statuses
4K

Journalist

Lahore, Pakistan
Joined April 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@HabibAkram
Habib Akram
9 hours
"زنہار یہ گماں نہ کیجیے گا کہ دلی کی عملداری میرٹھ اور آگرہ اور بلاد شرقیہ کی مانند ہے۔ یہ پنجاب احاطہ میں شامل ہے، نہ قانون نہ آئین۔ جس حاکم کی جو رائے میں آوے۔ وہ ویسا ہی کرے۔ " غالب کا خط بنام چودھری عبدالغفور خان سرور، 1858 عیسوی
6
32
217
@HabibAkram
Habib Akram
13 hours
سہیل آفریدی کے لیے تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں اکثریت کا بندوبست مکمل کر لیا۔
20
434
2K
@HabibAkram
Habib Akram
2 days
عمران خان کا علی امین گنڈاپور کی جگہ سہیل آفریدی کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا بنانا کے نتائج تحریک انصاف کے لیےکیا ہوں گے؟
16
66
230
@HabibAkram
Habib Akram
5 days
تہتر سال کے نوجوان عمران خان کو سالگرہ مبارک۔ یہ "نوجوان" کہنے کو جیل میں ہے مگر خیال کی صورت ملک بھر میں آزاد ہے۔ @ImranKhanPTI
35
1K
4K
@HabibAkram
Habib Akram
8 days
اسلام آباد پریس کلب میں پولیس داخل ہو اور صحافیوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کرے، ایسا تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔
13
27
104
@Rana_Atif101
Rana Atif
24 days
Pakistan has accumulated debt equivalent to $200 Billion in last 3 and half years whilst GDP grew by only $33 Billion. Such a contrast in increase in debt and GDP clearly shows that we are in a debt trap and economy will further shrink, poverty will increase so will unemployment
30
349
972
@HabibAkram
Habib Akram
24 days
اسلام آباد ہائیکورٹ میں اگر جناب چیف جسٹس نے اپنے خلاف درخواست کے بعد جسٹس ثمن رفعت کو بدل کر کسی بھی دوسرے جج صاحب کو ایمان مزاری ہراسانی کیس پر فیصلے کا اختیار دیا ہے یا اتھارٹی لگایا ہے تو اس کا مطلب۔۔۔۔۔۔؟
23
122
507
@ImaanZHazir
Imaan Zainab Mazari-Hazir
27 days
Submitted application today seeking preservation of CCTV footage from Islamabad High Court Courtroom No. 1 on 11 September 2025 between 9 and 11 AM
271
2K
8K
@HabibAkram
Habib Akram
28 days
کیا ہائیکورٹ کا کوئی جج دروغ گوئی کے متعین الزامات کے بعد بھی مقدمات کی سماعت ��رسکتا ہے؟
21
66
316
@HabibAkram
Habib Akram
1 month
خواجہ محمد آصف ٹھیکیدار کا نام نہیں لے سکتے، علیم خان راوی کی زمین لینے والوں کا نام نہیں لے پا رہے۔ اگر دو وفاقی وزیروں کی حالت یہ ہے تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
17
300
1K
@HabibAkram
Habib Akram
1 month
محترم علیم خان وفاقی وزارت سے استعفیٰ دیں اور تحقیقات کا حصہ بنیں۔ جب تک خان صاحب حکومت کا حصہ رہیں گے ، الزامات کا دائرہ پھیلتا چلا جائے گا۔ پھر جواب کی درخواست ان سے بھی ہو گی جن کے استعمال میں ایک مخصوص جہاز رہا/رہتا ہے۔
13
299
1K
@HabibAkram
Habib Akram
2 months
طویل عرصے بعد موسیقی میں انسانی حقوق کی بات سنی ہے۔ بہت خوب https://t.co/s7uAM0EJqd
9
41
154
@HabibAkram
Habib Akram
2 months
کیا پاکستان میں نئے صوبے بننے چاہییں؟
65
30
117
@HabibAkram
Habib Akram
2 months
چیف جسٹس یحیٰ آفریدی نے چھبیسویں ترمیم پر سپریم کورٹ کے 13 ججوں کی رائے ذاتی طور پر لی۔ اس کا مطلب کیا ہے؟ یعنی بغیر مقدمے سنے فیصلے ہورہے ہیں! https://t.co/S5uagxrRfT
Tweet card summary image
dawn.com
Minutes of exchange between CJP and Justices Mansoor Shah, Munib Akhtar revealed.
7
154
430
@AsadAToor
Asad Ali Toor
2 months
🚨🚨 In personal announcement, I was travelling from #Islamabad international airport for Washington to attend 12 day @StateDept IVLP program proposed by @usembislamabad but barred from traveling by immigration authorities, stated my name is on the PNIL. I repeatedly asked the
1K
4K
10K
@HabibAkram
Habib Akram
2 months
اقبال سنگھیڑا کیس اور پرتگال کیس دبانے کے لیے سینیر صحافیوں نے اپنی خدمات پیش کر دی ہیں۔
24
279
1K
@HabibAkram
Habib Akram
2 months
آج ملک میں سیاست ژندہ ہو گئی اور ٹی وی نے خود کشی کر لی۔
19
587
3K
@husainhaqqani
Husain Haqqani
2 months
بھارت اور پاکستان چُورن کی متبادل منڈیاں ہیں۔ کچھ چُورن کبھی ایک میں تو کبھی دوسرے میں بکتے رہتے ہیں۔ آجکل پاکستان میں”امریکہ سے دوستی خوشحالی لانے والی ہے“ کا چُورن بیچا جا رہا ہے تو بھارت میں”مودی ڈٹ گیا۔ امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی جارہی ہے“ والا چُورن بکنے لگا
104
207
1K
@HabibAkram
Habib Akram
3 months
انہتر 89......... سبحان اللہ
@majorirfanakbar
Irfan Akbar
3 months
اسکول میں بچوں کو کم سے کم 1 سے 100 تک ��ردو میں گنتی ضرور کروانی چاہیے نئی نسل کو بتانا پڑتا ہے کہ انہتر 89 ہوتا ہے
62
99
627
@HabibAkram
Habib Akram
3 months
خاکسار کے یو ٹیوب چینل کو بند کرنے کی کارروائی میں کوئی نوٹس موصول ہوا نہ کہیں پیشی ہوئی۔ جو کچھ بھی ہوا یکطرفہ ہوا۔ یہی معاملہ مطیع اللہ جان اور اسد طور نے بھی بتایا۔ سو یہ فیصلہ حسن کرشمہ ساز کا ہے جو دلیل کا تابع ہے نہ قانون کا پابند۔
82
872
3K