SialRakha Profile Banner
Allah Rakha Sial Profile
Allah Rakha Sial

@SialRakha

Followers
4K
Following
145K
Media
178
Statuses
41K

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ہم خرابوں میں ایک خوبی ہے... ہم مصیبت میں کام آتے ہیں...

Multan, Pakistan
Joined January 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@KeepsamM
Kippsam Malik
7 hours
سوال بس اتنا ہے چھ سو لاشیں کہاں ہیں ؟ چھبیس نومبر والے ہزار سے شروع ہوئے تھے نو دہشتگردوں پر بریک لگا کر تین کے جنازے پڑھائے تھے اسی طرح یہی چورن چھ سو لاشوں سے شروع ہوا تین افراد پر ختم مفتی منیب انکل زخمیوں کی لسٹ مانگ رہے ہیں فراہم کر دیں ڈیٹس اٹ https://t.co/8D5vXfgvTk
46
263
615
@pmln_org
PMLN
9 hours
لبیک کتنا خوبصورت لفظ ہے جب آپ احرام کی حالت میں ہوتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ میں حاضر ہوں ,اتنا تکریم والا لفظ جسے ہم احرام کی حالت میں پڑھتے ہیں اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کی جاسکتی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
101
175
404
@chsandhilaa
Pervaiz Sandhila
10 hours
وزیر اعلیٰ پنجاب کی علماء کرام کیساتھ اہم پریس کانفرنس اور اہم سوالات https://t.co/4FhRkqdGmm
28
160
637
@Aadiiroy2
صحرانورد
15 hours
اطلاع گمشدگی یہ بچہ تین دن سے ستیانہ روڈ پر ہے اگر جس بھائی کا ہو اس نمبر پر رابطہ کر لیں تمام بھائیوں سے درخواست ہے کہ اس خبر کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تین دن گزر چکے ہیں اس بچے کے والدین کو تلاش کر رہے ہیں فیصل اباد رابطہ نمبر عبدالرحمن ستیانہ روڈ 03087019706
7
606
648
@khaak_zaada11
Muzamil
1 day
آج آپ پنجاب یونیورسٹی جائیں کوئی کسی لڑکی یا لڑکے کو تنگ نہیں کرتا 700 غیر قانونی لوگ آپریشن کر کے پنجاب یونیورسٹی کے ھاسٹل سے نکالے ہیں جہاں 52 سال کا بھی طالب علم بن کر رہ رہا تھا 15 ارب کی کتابیں چھپتی تھیں ہم وہی 7 ارب میں چھاپ رہے
21
829
3K
@saifullahawan40
Saif Awan
2 days
مریم نواز کی حکومت کے 609 دن اور منصوبوں کی سنچری،منفرد ریکارڈ
35
238
717
@KeepsamM
Kippsam Malik
1 day
دیکھیں بات سنیں یہ آئین کی کاپی لایا ہوں اس میں کہی نہیں لکھا سزا یافتہ مجرم ملزم سے مشاورت کر کے کابینہ تشکیل دی جائے البتہ انہیں کور کمانڈر سے ملاقات کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں تھی ۔ بیرسٹر عقیل ملک ملک صاحب تہہ لگا کر رکھ دیتے ہیں
20
354
1K
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
1 day
Alhamdolillah!
@khaak_zaada11
Muzamil
2 days
میرے دادا 25 سال امام مسجد رہے میرے والد 25 سال سے امام مسجد ہیں کسی حکومت نے کبھی امام مسجد کا وظیفہ مقرر نہیں کیا تھا لیکن وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پہلی وزیراعلیٰ ہیں جنہوں نے یہ وظیفہ مقرر کر دیا ھے
156
638
2K
@NadeemAfzalChan
Nadeem Afzal Chan
1 day
جو سیلاب کے نام پر پلید سیاست /دکھاوا۔ نمودونمائش کرتے ھیں ان پر اللہ کی لعنت بے شمار۔ ھو ر دسو۔
@KeepsamM
Kippsam Malik
2 days
لائنوں میں کھڑا کیے بغیر “ دھکے دئیے بغیر “ ایجنٹ کے کمیشن کے بغیر ننکانہ صاحب میں عوام کو عزت سے بٹھا کر دس دس ہزار نہیں دس دس لاکھ کے کارڈ چیکس دئیے گے ہیں کہاں مر گے وہ لوگ جو سیلاب متاثرین کے نام پر پلیدسیاست کر رہے تھے ؟ ہم تمھیں دکھائیں گے ہم تمھیں تکلیف پہنچائیں گے
229
124
459
@naya_kisan
Rana Imran Saleem
3 days
حارث رؤف کو ڈومیسٹک کرکٹ میں سیالکوٹ ریجن کے ایک نامعلوم قسم کے نوجوان بلے باز اشعر نے مار مار کر الو بنا دیا چھکے چوکے فلک شارٹ کور ڈرائیور no look shot وغیرہ وغیرہ ۔ حارث رؤف کی کرکٹ ختم ہو چکی ہے یہ اب بی گریڈ لیگز ہی کھیل سکتا ہے بس۔
91
413
2K
@bankay_mian62
بانکے میاں
3 days
مشہور صوفی سنگر عابدہ پروین کو کینسر ہوا اور شوکت خانم ہسپتال نے مفت علاج کرنے سے انکار کر دیا اگر عابدہ پروین علاج کے اخراجات برداشت نہیں کر سکتی تو مفت علاج کرنا اس ٹرسٹ ہسپتال کی ذمہ داری ہے
607
677
2K
@Letme_145
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
3 days
یوٹیوبروں نے ویورشپ اور سستی شہرت کیلیے وتیرہ بنا لیا ہے صرف اپنے سوالوں کے شارٹ کلپس لگا کر عوام کو بیوقوف بنانا۔ جواب بھی مکمل لگایا کریں تاکہ حکومت کی کارکردگی اور یوٹیوبروں کی سیاسی نمائندگی عوام میں واقع ہو۔ شاباش سلمی بٹ صاحب آپ بہت زبردست کام کر رہی ہیں۔ @SalmaButtPMLN
17
334
858
@KeepsamM
Kippsam Malik
3 days
جب کام کیا ہو جب کام کروایا ہو جب کام کروانا آتا ہو تو اسی طرح فر فر فر اپنے فیکٹ اینڈز فگرز اپنی کارکردگی عوام کے سامنے رکھ دی جاتی ہے جہاں سکول نہیں ہے جہاں عمارت خراب ہے نشاندہی کریں کام ہوگا ابصار عالم صاحب کی عوامی ایشو پر ایک اچھی کوشش 🙌🏻🙌🏻 https://t.co/PowXtt18Gs
21
622
2K
@Aadiiroy2
صحرانورد
4 days
پی ٹی آئی والے کہتے ہیں عمران خان رہا ہونے والا تھا ڈیل ہوگئی تھی پھر وہ ڈیل ختم ہوگئی یہ سب غلط باتیں ہیں اصل خبر یہ ہے فوج کی موجودہ قیادت ہو یا آنے والی قیادت عمران خان جیل میں ہی ہوگا رہائی ممکن نہیں کوئی عمران پہ اعتبار کرنے کو تیار نہیں. منیب فاروق
51
226
817
@PakForeverIA
Ans
4 days
وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ اور ہم نے آپﷺ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا
45
727
5K
@Aadiiroy2
صحرانورد
3 days
وزیر تعلیم پنجاب نے ندیم افضل چن کا چیلنج قبول کرتے ہوئے نومبر کے پہلے ہفتے میں انکے حلقے کا دورہ کرنے کا اعلان کیا۔
7
313
1K
@KeepsamM
Kippsam Malik
4 days
کرائے کے راتب خور اٹھارہ سیکنڈ نہیں تین منٹ چالیس سیکنڈ سننے اور سنانے کا حوصلہ بھی رکھا کرو
@rizwanghilzai
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
4 days
’ووٹ صرف عمران خان کا ہے‘، طلباء کی وزیر تعلیم پنجاب سے گفتگو
85
1K
3K
@ribas212
sabir khoso
4 days
کیا سزاےافتہ قیدی سے پوچھ کر کابینہ تشکیل دینی چاہیے، سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے ثاقب نثار کا ک نا اہل آدمی کنگ میکر نہیں ہو سکتا اسی طرح کی جیز اجکل اڈیالا والے پر فٹ ہوتی ہے طاقت دلیل نہیں مانتی، سہیل آفریدی پر بھی مقدمہ بن سکتا ہے اور بننے جا رہا ہے عمران شفقت
10
114
409
@KeepsamM
Kippsam Malik
4 days
غیرقانونی مقیم افغانی کہندا ام کو بتاؤ ام کدھر جائے گا ؟ جہاں سے آئے ہو وہاں واپس جانا ہے جہاں پر دودھ شھد کی نہریں بہہ رہی جہاں پر تمھیں ہر چیز کی آزادی وہاں جانا ہے 40 لاکھ افغانی نکلے گا تو 40 لاکھ پاکستانی کو روزگار کا موقع ملے گا جس پر یہ قابض ہیں
57
686
2K