*AoA, Wishing You Happy Pakistan Resolution Day.*
*May ALLAH THE ALMIGHTY guide us well together to make our motherland stronger and prosperous.*
*A'ameen.*
حکمت !
—————
میں نے چاچا جی سے پوچھا
چاچا جی: آپکی 75 سال عمر ہو گئی ہے آپکے خیال میں سب سے اچھی حکومت کس نے کی ؟
چاچا جی نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لگایا اور بولے
پُتر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
تیری "چاچی" نے......😰