
Shams Tajik
@ShamsCh
Followers
14
Following
24
Media
4
Statuses
27
Editor ChitralNama
Chitral
Joined May 2011
#چترال_کو_حق_دو پیر مختار اور ان کے دوستوں نے چترال کے لئے جو کچھ کرنا تھا وہ کرچکے۔ کم از کم دستیاب تاریخ میں صرف چترال کے حقوق کے لئے کسی نے اگر بھرپور آواز اٹھائی ہے۔ تو وہ یہی لوگ ہیں ۔ اب عوام پر منحصر ہے کہ ان لوگوں کی آواز کو کتنی توانائی بخشتے ہیں۔ چترال_کو_حق_دو
0
0
1
🤲🤲🤲
159
2K
8K
چترال سے باہر شادی کی جاتی ہے یا کروائی جاتی ہے دونوں صورتوں میں ہر سال لاشوں کی تعداد میں اضافے کا ذمہ دار کون ہے۔ #ARYNewsUrdu #DunyaNews #GeoNews @shahriyarbaig @humsubcompk @ArifAlvi @ImranKhanPTI @KlasraRauf @HamidMirPAK @FareedZakaria @AmirMateen2 @WusatUllahKhan @IqrarAry
1
0
0
تیاری کے آخری مراحل میں داخل سینگور میں بننے والا پل ترقی کی راہیں متعین کرنے میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
0
0
1
اس ٹیکنالوجی کے موجد سے ملنے کی آرزو اب ہمارے دل میں ہے۔ https://t.co/NmUN05WYfn
facebook.com
Repair of ditches in bypass road have been carried out by the concerned Department.
0
0
0
الفاظ، جملے، حالات، بے بسی یا پھر کچھ اور۔ ہم پر کچھ بھی اثر انداز ہونے والا نہیں۔ ہمیں منٹو کا ”کھول دو“ کہنا زہر لگتا ہے مگر ”انکل“ کا ”کھول دینا“ دل و جان سے قبول ہے۔ https://t.co/RUfYDw2xIV
0
0
0
Please sab apna khayal rakhen
@ImranKhanPTI Dear Pakistanis...! This is how it looks like in one of the world’s most advanced & hi-tech hospital. Requesting you again please stay home. #StayHomeStaySafe
https://t.co/BVNZvTYcpA
0
0
0
Why Jinnah must be smiling from his grave. The day India cast itself In Pakistan's image. My take on the #CABBill and the #NRC in @washingtonpost
washingtonpost.com
Will everything that we proudly claim separates us from Pakistan end with this legislation?
1K
815
3K
Es mulk ko sab nay loota hay
0
0
0
جب یہ نوجوان بیروزگار ہوتے ہیں تو دنیا بھر کی مظلومیت ان کے چہروں پر ٹپکتی ہے۔ ان سے زیادہ بے بس کوئی نہیں ہوتا۔ منت ترلے۔خدا رسول کے واسطے۔ ایک نوکری، کچھ اختیار مل جائے تو فرعونیت ملاحظہ فرمائیں۔ ایسے بدتمیز رویے،کرپشن اور نالائقی دیکھ کر بیروزگاروں سے ہمدردی کم ہونے لگتی ہے 🙏
یہ حال ہے پنجاب کے آفیسروں کا.. اراضی ریکارڈ سنٹر بورے والا کا آفیسر خاتون سائل کے ساتھ بدتمیزی کر رھا ھے۔۔۔ وہ با پردہ خاتون کسی مجبوری میں آئی اور یہ بے شرم آفیسر فرعون بنا بیٹھا ھے۔۔۔بس ایک نوٹس ہوگا اور کہانی ختم
388
2K
4K
چترال میں پیدائش اور اب عمر عزیز کا 60 فی صد گزارنے اور بہت سارے مہذب مشاہدات کے بعد یہ بات میری سمجھ میں آگئی ہے کہ ہم لوگ مہذب نہیں۔ ہمارا بس نہیں چلتا ��ور دنیا کو دکھانے کے لیے تہذیب کا لبادہ اوڑھ رکھا ہے۔ https://t.co/676X6jhsXw
0
0
1