SamiNaAltaf10 Profile Banner
SamiNa Altaf Profile
SamiNa Altaf

@SamiNaAltaf10

Followers
773
Following
20K
Media
818
Statuses
6K

Living with grace,Chasing dreams, embracing challenges,& ready to conquer whatevr comes my way.#FearlessSpirit. Content writer,columnist,Chemist &Green activist

AJk/Islamabad, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
9 months
خان صاحب سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کیا جائے۔۔۔۔ #سچ_9_ميٴی_کا
4
67
201
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 days
On this day,the public mandate was stolen.Democracy was sacrificed for power.Remember the statment of Liaqat Chatha,which exposed how this injustic was carried out.Through form 47,power was transferred to a corrupt nd intellectually bankrupt so called politicians. #8th_February
1
6
9
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 days
8فروری کے مینڈیٹ کو چوری کر کے جوگناہ بے لذت کیا اس کے نتائج ایسے سامنے آئے کہ سچی توبہ بھی قبول نہیں ہو رہی۔۔ #8th_February
0
6
10
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 days
عوام کے 8 فروری کےمینڈیٹ کاجس طرح مذاق اڑایاگیا، جس طرح 180سیٹس والوں سے اقتدارچھین کر17 سیٹس والوں کوتحفے میں دیا گیا، سونے پہ سہاگہ انتہائی کرپٹ اور نااہل ٹولےکواقتدارجھولی میں ڈال دیاگیا۔اس سےبدترین مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔ اس سے بڑی کوئی بددیانتی نہیں ہوسکتی۔ #8feblockdown
0
3
5
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 days
8 فروری 2024 کو ایسا محسوس ہو رہا تھاکہ یہ 14 اگست 1947 ہے اور یہ حصول آذادی کی جدوجہد کا آخری مرحلہ ہے۔۔۔ ننگے پاؤں جیسے کوئی منزل کی طرف بھاگے اس طرح عوام پولنگ اسٹیشنز پہ پہنچی۔اور تمام تر ظلم و فسطائیت کے باوجود اپنا فیصلہ سنایا۔ #8feblockdown
0
2
2
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 days
8 فروری کو عوام نے تاریخ رقم کی۔۔۔ 8 فروری 2024 پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جانےوالا دن ہے،جس طرح عوام نے پون صدی کے ایک جھوٹے سسٹم کو الٹ دیا۔۔۔ عوام نے نہ کینڈیڈیٹ دیکھا نہ ہی پارٹی۔ بس خان کا نام لیا اور بیلٹ باکسز بھر دیے۔ #8feblockdown
0
4
12
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
5 days
وہ جو ایک SHO کی مار تھے وہ اسلام آباد تک آ چکے ہیں۔۔۔ @MohsinnaqviC42 #IslamabadBlast
0
6
21
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
9 days
میں لارہاتھاستارے چرا کے جس کے لیے بجھا ملا ہے اسی آنکھ میں دیا میرا ہزار کونپلیں پھوٹیں,ہزار پھول کھلے مگر وہیں کا وہیں ہے معاملہ میرا
0
1
5
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
9 days
تجھےمیرےجہان کی زمان کی سمجھ بھی ہے؟ میں کشتیوں کا گیت تھا تو لاریوں میں لے گیا کسی کو روکتے ہوئے سڑک کے بیچ آگئے کوئی ہمارا ہم سفر سواریوں میں لے گیا
0
1
5
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
10 days
پسندیدہ شخص ہمیشہ والدین کی طرح ہوتا ہے اگر وہ کھو جائے تو انسان یتیم ہو جاتا ہے۔..
0
0
2
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
10 days
فٹ پاتھ کی دیواروں سے چپکے ہوئے پتے اک روز ہواؤں کو درختوں پہ ملے تھے....
1
0
8
@MuhammadSmiry
Muhammad Smiry 🇵🇸
2 months
Pakistan’s democratically elected Prime Minister is falsely imprisoned for over two years. #ReleaseImrankhan
389
3K
9K
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
2 months
میں اپنے دور سے پہلے جو آ گیا ہوں یہاں روایتوں سے مرا انحراف بنتا ہے..........
0
0
4
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
2 months
Unbroken Spirit..❤
0
1
5
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 months
دھیر کوٹ کے علاقے ڈھک شکر پڑیاں کے مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت خود فنڈز اکٹھے کئے اور ڈیڈھ کلومیٹر کارپٹ روڑ صرف ڈیڈھ کروڑ روپے میں بنا دی حکومت نے کئی سال پہلے تین کروڑ روپے کی لاگت سے منصوبہ منظور کیا لیکن یہ سڑک نہ بن سکی ڈھک شکر پڑیاں والوں نے خود سڑک بنا کر مثال قائم کر دی
243
2K
12K
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 months
جنہوں نے عمران خان کو لایا ان کو سزا ملنی چاہئیے۔ یعنی عوام کو سزا ملنی چاہئیے۔۔۔ سزا مل تو رہی ہے آپ جیسے نسل در نسل ٹاوٹس کا عوام پہ مسلط ہونا سزا نہیں تو اور کیا ہے۔۔۔ @NawazSharifMNS
0
3
3
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 months
خدا کرے کہ تمہارا بھی کوئی یوسف ہو خدا کرے تمہیں اس کی قمیض تک نہ ملے #26نومبر_نہیں_بھولنےدیں_گے
0
2
0
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 months
Soooo proud ov u my Lady.... Congratulations...🥰🥰
@Feb_K93
Biya
3 months
درد کی حَد سے گزارے تو سبھی جائیں گے
1
1
9
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 months
تمام عمر کی ایذا نصیبیوں کی قسم مرے قلم کا سفر رائیگاں نہ جائے گا #RIPConstitution
0
2
6
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 months
ایسے دستور کو، صبح بے نور کو میں نہیں مانتا،میں نہیں جانتا
0
2
7
@SamiNaAltaf10
SamiNa Altaf
3 months
لیکن پی پی کے بانی کو تختہ دار تک پہنچانے والوں کےحکم پر ، پی پی کے بانی کے وارث اور شدید جمہوری ہونے کے دعویدار کس منہ سے پہلے چھبیسویں ترمیم لائے اور اب ستائیسویں ترمیم لائیں گے؟؟؟ کیا بھٹو زندہ نہیں ہے اب؟؟؟؟ @BBhuttoZardari
0
1
2