Feb_K93 Profile Banner
Biya Profile
Biya

@Feb_K93

Followers
297
Following
43K
Media
453
Statuses
4K

Joined August 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Feb_K93
Biya
3 months
اے دل کاش تم نافرمانی نہ کرتے ، کاش تم نے اللہ کی رضا کے سوا کچھ نہ ڈھونڈا ہوتا
1
1
24
@Feb_K93
Biya
7 hours
سنا ہے اس کو ملی ہے مہلت تا حیات حیات ، مگر وہ تاحیات رہے گا ؟ نہیں نا ؟
0
0
5
@Feb_K93
Biya
17 hours
صبر، حوصلہ ، ہمت ، توفیق ، استقامت ، سب کچھ تو اللہ پاک کی ذات ہی دیتی ہے تو پھر ہم کیسے کہہ سکتے ہیں کہ یہ کام میں نے کیا؟
1
0
7
@Feb_K93
Biya
17 hours
ہم ماں باپ کی محبت اور ان کے احسان کا بدلہ کبھی بھی نہیں اتار سکتے ۔
0
0
8
@Feb_K93
Biya
17 hours
اس دنیا میں اگر کوئی مخلص رشتہ ہے ہم سے تو وہ ہمارے ماں باپ ہیں ، ہمارے لیے سب کچھ برداشت کرتے ہیں ، ہماری جدائی ، ہمارے روزمرہ کی پریشانیاں، ان کی آسان ہونے کے لیے دعائیں ، تو ہمیں بھی چاہیے کہ اپنی زندگی ان کی محبت کے لیے ہی قربان کریں ۔
0
0
9
@Feb_K93
Biya
17 hours
0
0
0
@Feb_K93
Biya
3 days
اللہ پاک سے ہمیشہ دعا مانگتے رہنا چاہیے کیونکہ جہاں ہمارے حوصلے ختم ہو جاتے ہیں وہاں اللہ پاک کی رحمت نازل ہونا شروع ہو جاتی ہے
0
0
9
@Feb_K93
Biya
7 days
اللہ پاک نے ہر انسان کو مختلف طریقوں سے نوازا ہوتا ہے ، جو ہمارے پاس ہے شائد کسی دوسرے کے پاس نہ ہو ،جو دوسرے کے پاس ہے وہ ہمارے پاس نہیں ہو گا ، یہ اللہ پاک کی تقسیم ہے، اس پر راضی ہونا ،صبر کرنا ، دوسروں کی بھلائی چاہنا اور اپنی نیت صاف رکھنے میں ہی کامیابی ہے
0
1
7
@Feb_K93
Biya
7 days
دوسروں سے حسد کرنا اپنے پاس موجود اللہ پاک کی نعمتوں کی ناشکری ہے ۔
0
0
10
@Feb_K93
Biya
7 days
0
1
13
@Feb_K93
Biya
7 days
My Lord has always been kind to me ❤️
0
0
5
@Feb_K93
Biya
8 days
ہمیں اتنا میچور ہو جانا چاہیے کہ لوگوں کے رتبے ، ان کی شان و شوکت اور جھوٹی مخلصی کے نام پر دھوکہ ہمیں متاثر نہ کر سکے
0
0
14
@Feb_K93
Biya
8 days
آپ ہی بہترین وارث ہیں
0
1
8
@Feb_K93
Biya
8 days
Don’t be fooled by labels. A bad habit doesn’t define a person’s heart, and a good activity doesn’t guarantee a person’s morality. Character is separate from actions. Good people can have vices, and corrupt people can hide behind a facade of virtue.
0
1
9
@Feb_K93
Biya
8 days
ایک ایسا سفر جس میں ایک وقت میں سب ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ، اگر کوئی ساتھ نہیں چھوڑتا تو وہ اللہ پاک کی ذات ہے ۔ ہمیشہ ہر لمحے، ہر سیکنڈ ، ہمارے ساتھ موجود رہتا ہے ۔
0
0
14
@Feb_K93
Biya
8 days
سب کی بیسٹ ویشز کا بہت شکریہ ، بس اللہ پاک ہم سب کے لیے بہت آسانیاں کریں اور ہمیں اپنے آپکو بہتر کرنے کی توفیق دیں آمین #الحمدلله
0
0
11
@Feb_K93
Biya
8 days
Thankyou 🥹🌸 #Alhamdulillah
@sudhan_zada
Ammar Iqbal
8 days
Congratulations, Dr. Zobia! 🎓 You did it! So proud of you for completing your PhD in Environmental Science. Your hard work and passion are inspiring. Wishing you continued success and a brilliant future ahead. @Feb_K93
0
0
8
@Feb_K93
Biya
8 days
0
0
7
@Feb_K93
Biya
8 days
0
0
5
@Feb_K93
Biya
9 days
JazakaAllah 🌸
@Zohaibkhan168
Zohaib Khan
9 days
Congratulation
0
0
6
@Feb_K93
Biya
9 days
ہر حال میں ہر کامیابی میں ، ہر خوشی میں ،ہر غم میں ، ہر آزمائش میں بس یہ دعا کرنی چاہیے کہ وہ ذات ہمیں عاجز رکھے ۔ آمین ثم آمین
1
0
17