sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ Profile Banner
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ Profile
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ

@SSG_INSAFI

Followers
25,852
Following
315
Media
3,715
Statuses
7,833

𝙎𝙩𝙧𝙖𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙏𝙖𝙡𝙠𝙞𝙣𝙜 𝙎𝙩𝙧𝙖𝙞𝙜𝙝𝙩 𝙁𝙤𝙧𝙬𝙖𝙧𝙙 𝐚 𝐩𝐚𝐫𝐭 𝐨𝐟 ꜰʀᴇᴇᴅᴏᴍ ꜰɪɢʜᴛᴇʀꜱ ꜰᴀᴍɪʟʏ

iᴍʀᴀɴ Kʜᴀɴ ❤️
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
جب آپ بولیں اور آپ کے لیڈر سنیں الحمد للہ اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے میرا قائد مجھ سے بے انتہا محبت کرتا ہے لیکن میں بہت زیادہ محنت کرتا ہوں جان کی پرواہ کیے بغیر اپنے قائد عمران خان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو خون کے آخری قطرے تک Always be safe @ImranKhanPTI
Tweet media one
Tweet media two
55
542
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
سلام ہیں ان کارکنوں کو جو عمران خان کی قیادت میں نکلے اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لئے
@IKTodayPk
IK Today
1 year
عمران خان سپاہی ہوں مر سکتا ہوں لیکن زندگی میں کبھی عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑ سکتا شہریار خان آفریدی کے وہ الفاظ جو تقریباً 3 ماہ قبل لاہورزمان پارک میں انہوں نے کہے تھے
17
634
3K
24
3K
11K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
9 months
یہ ہیں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونے والے مرد مجاہد سابقہ عمران خان کی لیگل ٹیم کے اہم ستون ڈاکٹر شیر افضل مروت ایڈوکیٹ جو ہر محاذ پر پاکستان کی آئین قانون کی اور اپنے لیڈر عمران خان کی جنگ لڑ رہے ہیں @sherafzalmarwat اللہ تعالیٰ آپ سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ثم آمین
80
4K
11K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
لاہور زمان پارک سے براہ راست کیا کمال بولا بندہ اپنے قائد کے سامنے
42
3K
10K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
3 months
شیر افضل مروت زیادہ تر حلقوں کے نتائج نہ ملنے پر ڈی سی آفس کے باہر دھرنے کا اعلان ہزاروں افراد کے ساتھ اس وقت شیر افضل مروت لکی مروت میں ڈی آفس کی طرف روانہ ہو چکے ہیں
19
2K
7K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
بارش کے باوجود عمران خان کا شاندار استقبال عمران خان کے پہنچتے ہی وکلاء کی جانب سے زبردست نعروں سے استقبال
17
2K
7K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
لاہور زمان پارک سے براہ راست بارش کے باوجود لاہور زمان پارک میں عمران خان کی رہائش گاہ پر نماز مغرب کا ایک خوبصورت منظر
20
1K
6K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
9 months
اٹک جیل کے باہر آنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کو پنجاب پولیس کے غنڈوں نے اغوا کر لیا اطلاعات کے مطابق 10 سے زائد ورکرز کو پولیس اٹھا کر لے گی
38
3K
6K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
زمان پارک میں چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے سینکڑوں کی تعداد میں کارکنان پہنچ گئے
10
2K
6K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
عمران خان وکلاء تقریب میں پہنچ گئے تقریب میں پہنچتے ہی وکلاء نے نعرہ لگا کر اپنے لیڈر عمران خان کا شاندار استقبال کیا
19
1K
5K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
قرآن پاک کی بےحرمتی نامنظور آج اپنی آبائ علاقہ وادی اگرور میں اپنے لیڈر عمران خان کی کال پر سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ #Quran_is_our_soul
13
2K
5K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
چار خلفائے راشدین میں سے تین کو پڑھا ہے میں انسانیت کے لئے لڑ رہا ہوں سابقہ وزیراعظم عمران خان کا وکلاء تقریب سے خطاب
24
1K
5K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
کل جب ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ بہت عرصہ بعد بنی گالہ پہنچے تو ہم کتنے زیادہ خوش😍 تھے یہ بتا نہیں سکتے لیکن دیکھ لیں نادیہ خٹک نے یہ ویڈیو بنائی ہے
31
833
5K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
2 months
ڈاکٹر فضل الہئی پاکستان تحریک انصاف کا بانی کارکن ہے چوہدریوں سرداروں وزیروں کی پوسٹ تو سب لگاتے ہیں لیکن اس طرح کے کارکن ہی پاکستان تحریک کی طاقت ہے
9
1K
5K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
8 months
ہر آنکھ اشک بار ہر دل رو رہا ہے آج ہر ماں رو رہی ہر باپ رو رہا ہے اس کا ذمہ دار کون خدا کیلئے انصاف کریں ہم بھی اس وطن عزیز کے شہری ہیں ہم بھی انسان ہیں شہری رو پڑا میاں عباد فاروق کے بیٹے جنازہ میں آنے والا نوجوان
17
2K
5K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
بنی گالہ میں ایک خوبصورت عکس اپنے لیڈر کے ساتھ اب بنی گالہ سے واپس لاہور کیلئے روانہ ہو گئے #قومی_لیڈر_صرف_خان
Tweet media one
38
348
5K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
اس جذبہ کو کیسے شکست دوں گے معصوم بچے اپنے قائد کے گھر کے باہر کیا کہہ رہے ہیں! پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ تیرا میرا رشتہ کیا لا الہ الا اللہ کی فضاء بلند کر رہے تھے
50
1K
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
شیر افضل خان مروت رات تین بجے میر پور خاص میں پی ٹی آئی وومن ونگ کے مرکزی دفتر آمد پی ٹی آئی وومن ونگ سے ملاقات کی اور الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو اور تصاویر بھی بنائی @sherafzalmarwat #SherAfzalKhanMarwat
9
1K
5K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
8 months
آج عباد فاروق کا گھر اجڑ گیا کل میرا اور آپ کا بھی ہو سکتا ہےہم پر یہ ظلم کیوں ہو رہا ہے ہمارا جرم یہ ہے کہ عمران خان کےساتھ کیوں کھڑے ہیں؟ تو میں بتاتا ہوں ہم یہ مجرم کیوں ہےاور ہمیں کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے عباد فاروق کے بیٹے کی نماز جنازہ پر آنے والے نوجوان نے سب کو رولا دیا
12
2K
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
3 months
شیر افضل مروت بکتر بند گاڑی میں بیٹھ کر باہر نکل آئے کارکنان پرامن ریے ہم جیت چکے ہیں اور ہم پر امن لوگ ہیں اپنے حقوق کیلئے پرامن طریقے سے احتجاج کریں گے شیر افضل مروت کا بکتر بند گاڑی کے اندر سے کارکنوں کو اعلانات
15
2K
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
8 months
میاں عباد فاروق اپنے لخت جگر کے نمازی جنازہ میں آج پوری انسانیت کا دل خون کے آنسو رو رہا ہے اللہ تعالیٰ رحمان رحیم ہے وہ انصاف کرے گا
21
2K
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
چکری ریسٹ ایریا میں عمران خان کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی
14
635
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
2 months
یہ ہیں MNA ثناءاللہ مستی خیل صاحب یار قسم سے کیا کمال بندہ ہے اسمبلی کے اندر یا اسمبلی کے باہر اپنے قائد عمران خان کی رہائ کیلے اواز اٹھاتے ہیں
6
982
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
5 months
شیر افضل مروت کو لینے کیلئے کوٹ لکھپت جیل روانہ کچھ ہی دیر میں انشاءاللہ اپنے شیر کو لے کر آئیں گے
22
447
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
شیر افضل مروت کی سیکورٹی کیلئے مروت قبیلے کے بہادر سپاہی پہنچ گئے
10
583
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
5 months
سلمان نیازی لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے سلمان نیازی پیچھلے ایک ڈیرھ ہفتے سے مسلسل لاہور ہائی کورٹ میں پارٹی کے امیدواروں کیلئے بہت محنت کر رہے ہیں
23
911
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
خیبر پختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے شروع بنوں خیبر پختونخوا میں سابقہ ایم پی اے پختون یار خان کی قیادت میں عوام نے جلسہ کر کے ثابت کر دیا کہ پختون خواہ کا فیصلہ عمران خان تھا ہے اور رہے گا @PTIofficial @KPKUpdates @OmarAyubKhan @ImranKhanPTI
23
1K
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
اللہ تعالیٰ کے فضل کرم سے عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد زمان پارک اپنی رہائش گاہ پہنچ گئے
27
656
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
عمران خان نوجوانوں کے استاد ہیں عمران خان نے ہمیں اپنے حقوق کیلئے لڑنا سکھایا اور عمران خان ہی پاکستان کو محمد علی جناح علامہ اقبال کا پاکستان بنائیں گے اور عمران خان کی قیادت میں پاکستان ایک فلاحی اسلامی ریاست بنے گا کوئی نہیں روک سکتا ہمیں آزادی سے اب 24 کروڑ عوام عمران بن چکی
27
1K
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
جو قوتیں عمران خان کو مائنس کرنے کی باتیں کرتے ہیں تم کس کس کو خاموش کروں گے سطح سمندر سے 8 ہزار فٹ کی بلندی پر واقع ایک گاؤں جہاں یہ معصوم بچے رہتے ہیں اور عمرانیات کے وہ طالب علم ہیں جوپاکستان زندہ باد اور عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا رہےہیں تم کیسےنکالو گے یہ محبت دلوں سے
29
1K
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
سردار لطیف کھوسہ عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد واپس روانہ
1
526
4K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
وکلاء کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچنا شروع کچھ دیر بعد سابقہ وزیراعظم عمران خان وکلاء سے اہم ترین خطاب کریں گے #میں_پی_ٹی_آئ_ہوں
26
843
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
3 months
اللہ تعالیٰ شیر افضل مروت کی حفاظت فرمائے. شیر افضل مروت کو جلسے دوران جب پتہ چلا کہ ریحان زیب کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا ہے تو یقین کریں شیر افضل مروت صاحب کے آنکھوں سے آنسو نکل آئے 😢 Freedom Fighter @sherafzalmarwat
33
870
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
3 months
جب تک Form 45 نہیں ملتا تب تک ڈی سی آفس کے باہر دھرنا ہوگا شیر افضل خان مروت کے ساتھ اس وقت بڑی تعداد میں پی ٹی آئی ورکرز اس وقت موجود ہیں #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو
16
1K
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
2 months
سینئر نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل خان مروت کو PAC کا چیرمین مقرر کر دیا
Tweet media one
16
523
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
شیر افضل مروت رات ڈھائی بجے نیا ناظم آباد میں پارٹی ورکرز کے ساتھ موجود
8
742
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
زمان پارک سے براہ راست کپتان کے ننھے سپاہی بھی زمان پارک پہنچ گئے ہم عمران خان کو بچانے آئے ہیں اور ہمیں ڈر نہیں لگتا کہ ہمیں گولیاں مار دیں گے ہم آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ہم اس جنگ میں عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں #زمان_پارک_پُہنچو
35
1K
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
عمران خان اسلام آباد سے واپسی قافلہ کلر کہار کی خوبصورت پہاڑیوں کے قریب سے گزرنے کا ایک خوبصورت منظر #imranKhanPTI #پاکستان_کا_فیصلہ_عمران_خان
18
526
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
ملکی مروت نے اپنا فیصلہ سنا دیا مولانا فضل الرحمن کی سیاست کا جنازہ نکل گیا شیر افضل مروت کا آبائی حلقہ میں تاریخی جلسہ @sherafzalmarwat
16
842
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
تحصیل ہیڈ کوارٹر اوگی میں پاکستان تحریک انصاف اور اور جماعت اسلامی کی زیر قیادت میں سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ #Quran_is_our_soul
9
1K
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
2 months
بیرسٹر گوہر علی خان اپنی بزرگ والدہ کے ساتھ اسمبلی پہنچ گئے گوہر علی خان کی والدہ نے عمران خان کے بارے میں کیا کہہ دیا... Watch full video.. @BarristerGohar
2
556
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
اس جذبہ کو کیسے شکست دے سکتے ہو معصوم بچوں کا موٹر وے پر اپنے لیڈر سے کس طرح محبت کا اظہار کر رہے پھولوں نچھاور کر کے یاد رکھے عمران خان جو لوگ محبت کرتے وہ سچی محبت ہے اس کو دلوں سے نہیں نکال سکتا کوئی #ImranKhan
28
738
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
لندن میں رہنے والے پاکستانیوں نے آج برطانوی پارلیمنٹ کے سامنے بڑی تعداد میں جمع ہوکر فاشسٹ حکومت اور بڑے مجرموں کے گروہ کے خلاف اپنا بھرپور احتجاجی مظاہرہ ۔اس وقت پوری دنیا کی نظریں پاکستان پر ہے کہ ایک 25 کروڑ آبادی والے ملک میں سنگین قسم کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہیں
15
1K
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
اپنے قائد عمران خان کیلئے ضرور دعا کرنا اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کچھ دیر بعد اسلام آباد کیلئے روانہ ہونگے
Tweet media one
30
340
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
مٹیاری گڈانی بائ پاس پر شیر افضل مروت پی ٹی آئی کے مقامی ورکر کے گھر پہنچ گئے ورکر کے ساتھ ملاقات
9
753
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
3 months
اگر ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالنے کی کوشش کی تو خدا کی قسم ان کی بینڈ بجا دیں شیر افضل مروت کی وارننگ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
13
1K
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
جب کوئی محنت کرتا ہے اللہ تعالیٰ اسے دس گنا زیادہ عزت دیتا ہے شیر افضل مروت کو صبح کے چار بجےبزرگ شخص ملنے پہنچ گیا پختون روایات پکڑی پہنائی اور ہاتھوں اور ماتھے پر بوسا دیا جب میں نے بزرگ سے گفتگو کی تو انہوں نے کہا یہ مرد مجاہد عمران خان کا سپاہی ہے #WeStandWithSherAfzalMarwat
6
776
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
8 months
یہ دو پرسنل سیکورٹی گارڈ عمران خان کےساتھ سیکورٹی پر معمور تھے جن میں ایک ممتاز سید جن کو 15 مئی کو زمان پارک کے باہر گرفتار کیا گیا اور دوسرا محمد ارشد جن 5 اگست کو زمان پارک میں عمران خان کےساتھ گرفتار کیا گیا تھا ان کا جرم عمران خان کے ساتھ سیکورٹی کے فرائض سرانجام دینا ہے1/1
Tweet media one
23
1K
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
3 months
مروت ہاوس میں جشن کا سماں شیر افضل خان مروت اس وقت این اے 41 لکی مروت سے 37 ہزار کی لیڈ سے آگے ہیں #VoteForImranKhan
16
716
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
وادی سوات اب وادی عشق میں بدل چکی ہے سوات کے خوبصورت پہاڑوں میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے اظہار یکجہتی کیلئے لوگوں نے گھروں کے ساتھ ساتھ اب پہاڑی چوٹیوں پر بھی عدل انصاف کے پرچم لگا کر ثابت کر دیا کہ پاکستان کا فیصلہ عمران خان تھا ہے اور رہے گا
11
738
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
الحمدللہ اپنے لیڈر عمران خان کے ساتھ زمان پارک پہنچ گئے
31
424
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
شکریہ ٹانک تانک میں چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر ٹانک میں تاریخی جلسہ پچاس ہزار سے زائد لوگ اس وقت جلسہ گاہ میں موجود شیر افضل مروت جلسے سے خطاب کریں گے @PTIofficial @InsafPK @sherafzalmarwat #نکلو_خان_کی_پکار_پر
19
1K
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
9 months
پشاور میں جیت کے بعد جشن احتجاج کی طرف بڑھنے لگا شکریہ پشاور✌️❤️
13
811
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
2 months
الحمد للہ رونقیں بحال ہونا شروع.. اسلام آباد میں کے پی کے ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس پی ٹی آئی کی قیادت پہلی بار منظر عام پر تمام قیادت اس وقت کے پی ہاؤس اسلام آباد میں موجود #ImranKhanFightingForPakistan
21
681
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
اس جذبہ کو دلوں سے کیسے نکال سکتے ہو کروڑوں پاکستانیوں کی آواز عمران خان ہیں اور پاکستان کا دوسرا نام عمران خان ہے یہ جنون اور محبت جب تک پاکستانی عوام کی اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہو تو یقین کریں کوئی نہیں روک سکتا @PTIofficial @IKTodayPk #imranKhanPTI #قاسم_کے_ابا
23
728
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
5 months
نیازی بھی شیر افضل مروت کے کیس میں کمرہ عدالت میں پہنچ گیا @SalmanKNiazi1
2
416
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
2 months
پٹھان دوستی اور دشمنی آخری دم تک نبھاتے ہے وزیرستان سے تعلق رکھنے والا 1997 سے پی ٹی آئی کا کارکن ملک مستان خان اسلام اباد پہنچ گیا تیس تاریخ کو اسلام اباد میں تاریخی جلسہ ہوگا پوری قوم اسلام اباد پہنچے #FreeImranKhan
4
770
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
پاکستان تحریک انصاف میں ایک بہت بڑی شخصیت شمولیت کا اعلان کرنے والے ہیں
77
230
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
میں اس وقت مروت صاحب کے ساتھ موجود ہوں مروت صاحب کو میں نے راؤف حسن کے بیان کے بارے میں کہا تو ان کا کہنا تھا کہ ایسے لوگوں کو نظر انداز کرو میں ان پر بات نہیں کر سکتا
Tweet media one
81
552
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
شیر افضل مروت گارڈن ایسٹ میں پی ٹی آئی ورکرز سے ملاقات ورکرز کی بڑی تعداد ہوٹل میں کھانے پر موجود شیر افضل مروت کے ساتھ @sherafzalmarwat
7
642
3K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
8 months
مجھے ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے میسج اور کالیں کی کہ آپ عباد فاروق کے گھر جائیں عباد فاروق کا بیٹا عمار شہید ہے اور عمار کی شہادت رائگاں نہیں جائے گی تاریخ ان کا نام سنہرے الفاظ میں یاد رکھے گی یہ کتنے معصوموں کی جانیں لیں گے شیر افضل مروت
5
678
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
9 months
پختونخوا کپتان تھا ہے اور رہے گا
4
575
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر عمران خان زندہ باد کے نعرے لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر عمران خان کے ساتھ وکلا کی بڑی تعداد موجود
4
499
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
اے قابض کر آزاد مجھے۔ جس خاطر ہیں میں نے نسلیں قربان کی۔ کتنے وانی تو مارے گا؟؟ ہم نے کھائ قسم ایمان کی۔ #PakistanUnderFascism @PTIofficial @IKTodayPk @agentjay2009
24
1K
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
عمران خان کے دور حکومت میں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عوامی کی فلاح کیلئے کئے گئے تاریخی منصوبے جن میں پاکستان میں مزید ڈیم بنانے کا منصوبہ انصاف صحت کارڈ احساس کفالت پروگرام کوئی بھوکا نہ سوے اور پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مسافر خانے بنائے گئے #عمران_خان_تو_آئےگا
15
745
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
ابھی تک اس واقع کی سی سی ٹی وہی ویڈیو نہیں آئی، سب سے پہلے تو آئی جی پنجاب سے تحقیقات ہونئ چاہیئے کہ اس نے لوگوں کو روکنے کے لیے انتظام کیوں نہیں کیا۔ چیئرمین عمران خان
11
846
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
کراچی میں پی ٹی آئی کے پرچم کشائی کی تقریب میں اچانک پولیس پہنچ گئی لیکن الحمدللہ شیر افضل مروت کو ہم با حفاظت نکالنے میں کامیاب ہو گئے اے آر وائی کی ڈی ایس این جی میں @sherafzalmarwat #WeStandWithSherAfzalMarwat #SherAfzalMarwat #SherAfzalKhanMarwat
34
813
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
3 months
پی ٹی آئی کے کور کمیٹی کے اجلاس میں سردار علی امین خان کو وزیرِ اعلیٰ نامزد کر دیا گیا
Tweet media one
14
500
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
یہ تحریک انصاف کے خلاف سازش نہیں بلکہ یہ پاکستان میں ڈیموکریسی ختم کرنا چاہتے ہیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
10
690
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
جب میں نے عمران خان کی زندگی اور ان کی تکلیف دیکھی تو مجھے اپنی تکالیف بتانے میں اب شرم آتی ہے 😢 #انتخابی_نشان_عمران_خان #WeStandWithSherAfzalMarwat
1
729
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
مجھے فخر ہے اپنے لیڈر پر کہ وہ کسے جھکانے سے جھکا نہیں کسی کے خریدنے سے بھکا نہیں اور کسی کے روکنے سے رکا نہیں اور اب میں کہتا ہوں کہ پاکستانی قوم اپنے لیڈر کو تنہا نہیں چھوڑے گی
19
480
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
8 months
میاں عباد فاروق کے بیٹے کے نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت
19
823
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
اداروں میں کالی بھیڑوں کی نشاندہی کرنا غداری ہے میں نے ہمیشہ تنقید برائے اصلاح کی ہے پاکستان میرا ملک ہے اور میں اپنے ملک کو اس طرح نہیں دیکھ سکتا سابق وزیر اعظم عمران خان
20
633
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
9 months
انشاء اللہ ہمارے بہت جلد واپس آئیں گے
22
443
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
3 months
اسلام آباد پریس کلب کے باہر عوام کی بڑی تعداد موجود آج اسلام آباد میں ہونےوالے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئےتو عمران خان کی کال پر ملک بھر سےقافلےاسلام آباد کی طرف مارچ کریں گےہم پاکستانی عوام کےمینڈیٹ پر ڈاکا نہیں ڈالنےدیں گے
24
709
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
آج الحمدللہ اپنے تحصیل ہیڈ کوارٹر اوگی میں سینکڑوں گاڑیوں پر عدل انصاف پاکستان تحریک انصاف کا پرچم لگا کر جھنڈے لگاؤ_مہم کا آغاز کیا انشاء اللہ یہ مہم پورے ملک میں آگ کی طرح پھیل گئی ہے اور یہ مہم عدل انصاف کی مہم ہے
Tweet media one
Tweet media two
15
543
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
26 days
ہم کے خان کے سپاہی
Tweet media one
10
100
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
5 months
کس قانون کی بات کر رہے ہیں آپ پاکستان میں اس وقت قانون مانون نشتہ بس آپ بڑے ہیں آپ کی عزت کرتا ہوں میرے راستے سے ہٹ جائیں میں نے ورکر کنونشن میں جانا ہے یہ ہے بہادری
25
734
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
3 months
چپ کر کے نکلوں میں پہنچ گیا ہوں شیر افضل خان سب کو چکمہ دے کر ایف نائن پارک پہنچ گئے #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
8
542
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
مروت صاحب کی گاڑی کے پیچھے پولیس کی دوڑیں مروت صاحب بہادر انسان ہے یقین کریں #انتخابی_نشان_عمران_خان @sherafzalmarwat
15
620
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
الحمدللہ واپس زمان پارک پہنچ گئے اپنے لیڈر عمران خان صاحب کے ساتھ لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد
Tweet media one
17
126
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
مروت صاحب کو دیکھ لیں پھر تنقید کیا کریں 😢 #انتخانی_نشان_عمران_خان
9
558
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
9 months
یہ ہیں ن لیگ کے عطاء تارڑ جو ایک گروہ لےکر کورٹ میں جاتےہیں پچھلےبار جب کورٹ روم میں چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پیشی تھی ہمایوں دلاور کےکورٹ میں،میں نے عطاء تارڑ سےسوال پوچھا تو انہوں نے بجائے سوال کا جواب دینے انہوں نےمجھ پر حملہ کیااور موبائل فون چھیننے کی کوشش کی
67
1K
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
میں نے بڑے بڑے لوگ دیکھیں ہیں جو عمران خان سے محبت کرتے ہیں لیکن یقین کریں بلال عمر بود��ہ جو ایک وکیل ہونے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے نظریہ کے ساتھ کھڑے ہونے والے ایک محب وطن شہری بھی ہے گزشتہ دو سال سےمیں نے ان کو ہر پیشی ہر ایکٹیویٹی میں عمران خان کے ساتھ دیکھا @BilalUmerMPA
4
380
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
عمران خان کی بہادری اور دلیری کی پوری قوم معترف ہے کیونکہ وہ جانتی ہے کہ ایک خودار لیڈر کی آپ کو حقیقی آزادی سے ہمکنار کرسکتا ہے اس لیے قوم کی ہر ایک ماں کی دعا اس کی حفاظت اور کامیابی کے لیے ہے اور ایسا شخص ناکام ہو ہی نہیں سکتا ان شاءاللہ #عمران_ہی_ہوگا_وزیراعظم
17
761
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
لکی مروت میں شیر افضل مروت کو ورکر نے روک لیا ہزاروں کی تعداد میں پی ٹی آئی ورکرز نے شیر افضل مروت کا شاندار استقبال کیا #فروری8_عوامی_ریفرنڈم
14
592
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
الحمد للہ اپنے قائد عمران خان کے ساتھ واپس لاہور کے لئے موٹر وے پر انشاء اللہ لمحہ بہ لمحہ آپ سب کو اپڈیٹ کرتا رہوں گا ہمارا آفیشل اکاؤنٹ @IKTodayPk پر آپ کو سب سے پہلے اپڈیٹ ملتی رہتی ہے اس اکاؤنٹ پر ضرور وزٹ کریں
21
280
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہائی کورٹ جانے کیلئے تیار دعاؤں میں یاد رکھنا 🤲
Tweet media one
33
147
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
1 year
عمران خان لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد لاہور زمان پارک اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے
16
334
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
8 months
میں نے اپنی زندگی میں ایسے مشکلات نہیں دیکھی وطن عزیز پاکستان کی جو آج ہے چند لوگوں نے ملک کو یرغمال بنا رکھا ہے اور پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے عمران خان جیسے لیڈر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں میں 38 بار جیل جا چکا ہوں لیاقت بلوچ
5
927
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
4 months
ڈیرہ اسماعیل خان جلسے میں کتنی عوام موجود ہے شیر افضل مروت کے نعروں کی گونج اٹھا Freedom Fighter @sherafzalmarwat #انتخابی_نشان_عمران_خان #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
10
764
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
9 months
اٹک جیل کی تاریخ میں لکھا جائے گا کہ دلیر ماں کا دلیر بیٹا بھی یہاں آیا تھا وہ بھی وطن سے محبت کےجرم میں یہ عمران خان کوایک کےبعد ایک کیس میں گرفتار کریں گے ہم پوری پاکستانی قوم کے ساتھ مل کر اس بہادر لیڈر کیلئے لیگل طور پر جنگ لڑیں گے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے @zubairkasanailf
12
682
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
11 months
آزادی ، خودمختاری ، خود اختیاری ، ملکی عزت اور قانون کی حکمرانی کا پرچم اور یہ پرچم انصاف کا پرچم جس لیڈر کے ہاتھوں میں وہ عمران خان جو لیڈر کوئی سیاست دان نہیں یہ یاد رکھیں کہ عمران خان ہماری ریڈ تھی ہیں اور رہے گی #عمران_خان_تو_آئے_گا #NewProfilePic @IKTodayPk @PTIofficial
Tweet media one
24
610
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
یہ کوئی بھیڑ بکریاں نہیں ہے جو ایک لیپ ٹاپ پر بک جائیں گی نواجوان پاکستان کا سرمایہ ہیں اور یہ جو لیپ ٹاپ لینے والے نوجوان ہے وقت آنے پر ہمارے ساتھ کھڑے ہوں گے عمران خان کی کئی سال قبل کہیں گئے الفاظ آج وقت آنے پر سچ ثابت ہو گئے @PTIofficial @ImranKhanPTI @IKTodayPk @agentjay2009
26
704
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
9 months
میرے پاکستانیوں مجھے کچھ بھی نہیں چاہیئے میں اپنی قوم کیلئے کھڑا ہو پاکستان کیلئے کھڑا ہو چیئرمین عمران خان
6
603
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
2 months
Congratulation ⁦ @FaisalJavedKhan
Tweet media one
1
141
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
وفا کا دوسرا نام خالد خورشید
Tweet media one
9
293
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
10 months
انشاء اللہ علی محمد خان کل رہا ہو جائیں گے چلتے ہیں دبے پاؤں کہ کوئ جاگ نہ جائے غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا اس قوم کا حاکم ہی فقط ان کی سزا ہے
15
529
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
2 months
جس وقت لوگ عمران خان کا نام لینے سے ڈرتے تھے جس وقت پی ٹی ائی کا جھنڈا اٹھانے پر پابندی تھی بہت سے لوگ منظر سے غائب تھے اس وقت یہ شیر افضل مروت شہر شہر جا کر جلسے ریلیاں کنوشنشن کرتا تھا تھوڑا سا سوچا کریں
23
540
2K
@SSG_INSAFI
sʜᴀʜ ᴊᴇᴇ
8 months
ڈولنڈ لو کو کیوں نہیں بولاتی ہماری عدالتیں کہ ان کی جرت کیسی ہوئی کہ ریاست پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنےکی عمران خان کو سائفر کیس میں پھنسانےکی کوششیں کی جارہی ہےلیکن ناکامی ہوں گی ان سازشی عناصر کوعمران خان نےقومی سلامتی کی خاطر اپنا مقدمہ عوام کی عدالت میں پیش کیا
3
674
2K