
PHA Rawalpindi
@PHARawalpindi
Followers
4K
Following
373
Media
1K
Statuses
2K
PHA Rawalpindi Official Twitter page National Parks and Gardening Authority https://t.co/wxyKDZVdaC https://t.co/B7cJ4JujQA
Rawalpindi, Pakistan
Joined December 2018
وزیر اعلیٰ پنجاب @MohsinnaqviC42 کی راولپنڈی @PSCAsafecities پراجیکٹ کو 31 جنوری تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن
7
81
231
لاہور8جنوری:چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس۔چیف سیکرٹری کی صوبہ میں ایکسل لوڈ منیجمنٹ نظام مزید موثر بنانے کی ہدایت۔شفافیت یقینی بنانے کیلئے تمام سڑکوں پر ٹول ٹیکس آن لائن وصول کیا جائے گا، اجلاس میں فیصلہ1/4
3
6
26
کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چھٹہ کی رنگ روڈ پراجیکٹ کیمپ آفس آمد کمشنر نے ڈیڑھ گھنٹے سے زائد خصالہ خودرد سے ٹھیلیاں انٹر چینج تک بائی روڈ وزٹ کرکے ہونے والے کام کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ رنگ روڈ پراجیکٹ مقرر کردہ مدت سے پہلے مکمل کریں گے ۔ کمشنر لیاقت علی چھٹہ @GovtofPunjabPK
2
3
27
منسٹر ہیلتھ پنجاب جمال ناصر صاحب نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ، ڈی جی پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا اور دیگرافسران کے ہمراہ اقصٰی پارک کا افتتاح کیا۔ @GovtofPunjab
@CS_Punjab
@Rwpcity
@ahmadhasanranj2
0
0
0
پارکس اینڈ ہارٹٰکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے راولپنڈی جم خانہ میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ہے۔ نمائش کا افتتاح کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ اور ا سٹیشن کمانڈر بر گیڈئیر احمد نواز نے کیا ۔ @GovtofPunjabPK
@PHARawalpindi
@CS_Punjab
@Rwpcity
@ahmadhasanranj2
1
2
3
پارکس اینڈ ہارٹٰکلچر اتھارٹی راولپنڈی کی جانب سے راولپنڈی جم خانہ میں پھولوں کی نمائش کا انعقاد. نمائش کا افتتاح کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے کیا ۔ نمائش میں پی ایچ اے راولپنڈی کے علاوہ دیگر اداروں نے بھی بھرپور شرکت کی @GovtofPunjabPK
@PHARawalpindi
@CS_Punjab
0
1
14
لیاقت باغ پارک میں قائم نرسری کی از سر نو تعمیر کا کام مکمل کر لیا گیا- ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے نرسری کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر ہارٹٰیکلچر اور دیگر افسران بھی ڈی جی پی ایچ اے کے ہمراہ تھے۔ @CS_Punjab
@CommissionerRwp
@DCRawalpindi
0
1
7
ڈائیریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا نے راولپنڈی شہر کے مختلف پارکوں کا دورہ کیا- تزئین و آرائش اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا جائزہ لیا اور تمام متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں- @CS_Punjab
@CommissionerRwp
@DCRawalpindi
@ahmadhasanranj2
#Rawalpindi
0
0
2
ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کو بہتر کرنے کے لیے پودے لگانے کی تیاریاں جاری ہیں۔ لیاقت باغ نرسر ی کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے - @CS_Punjab
@CommissionerRwp
@DCRawalpindi
@ahmadhasanranj2
#Rawalpindi
1
0
1
پی ایچ اے راولپنڈی کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کو بہتر کرنے کے لیے پھولدار پودے لگائے جا رہے ہیں۔ ڈی جی پی ایچ اے کی ہدایات کے مطابق راولپنڈی شہر کے شہریوں کو مفت پودوں کی فراہمی بھی جاری ہے۔ @CS_Punjab
@CommissionerRwp
@DCRawalpindi
@ahmadhasanranj2
#Rawalpindi
1
1
1
Streamers and Banners displayed on various roads regarding Kashmir Balck Day.
0
0
1
PHA Rawalpindi organized a walk to show solidarity with Kashmiri people and to condemn Indian terrorism in Indian Occupied Kashmir. @CS_Punjab
@CommissionerRwp
@DCRawalpindi
@ahmadhasanranj2
@ctprwp
#KashmirDeservesPeace
#Kashmir_Black_Day
#Kashmir
#Kashmiris
1
1
3
ڈائیریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھاکی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق راولپنڈی شہر کے مختلف پارکوں اور شاہراؤں کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔ @CS_Punjab
@CommissionerRwp
@DCRawalpindi
@ahmadhasanranj2
@Rwpcity
@GovtofPunjabPK
@ctprwp
#PakistanZindabad
0
0
5