
Commissioner Rawalpindi Division
@CommissionerRwp
Followers
22K
Following
28
Media
3K
Statuses
4K
Commissioner Rawalpindi Division | Government of the Punjab | Retweet is not endorsement
Rawalpindi
Joined December 2019
"چیف منسٹر پنجاب گرین کریڈٹ پروگرام" ⭕: 10 دھواں چھوڑتی گاڑیوں کی نشاندہی پر ایک گرین کریڈٹ یعنی 10 ہزار روپے ملیں گے
1
0
1
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت مری اور گردونواح کی ترقی کے لیے انقلابی اقدامات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مری میں جلد ہی الیکٹرک بس پراجیکٹ شروع کیا جائے گا، جبکہ اربوں روپے کی لاگت سے مال روڈ کی اپ گریڈیشن کی جائے گی۔#PunjabOnTheMove
2
0
4
CM Punjab Maryam Nawaz is opening new doors for global tourism in Punjab. 🌍 With dedicated support and digital solutions, exploring Punjab has never been easier https://t.co/lfHVyff3Op
0
0
0
پہلے مرحلے کی شاندار کامیابی کے بعد، حکومتِ پنجاب کی طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار فنانسPhase II کا آغاز کر دیا گیا ہے! یہ قدم نوجوانوں، خواتین اور ہر قسم کے کاروبار کے لیے نئے مواقع فراہم کرے گا، بلا سود قرضوں اور آسان اقساط کے ذریعے سہولت فراہم کرے گا۔
0
0
1
Internship Program The date for applying has been extended by the competent authority to *20.09.2025*. Kindly spread the word and encourage young graduates and para-vets to apply through the same portal i.e. * https://t.co/UXUoyQIOmS*,
2
2
6
🚦 ٹریفک پلان برائے جلوسِ چہلم — 23 اگست 2025 📍 مقام: چوہڑ چوک، راولپنڈی
0
0
7
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا انسانی ہمدردی کے عالمی دن پر پیغام
13
87
138
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا جاپان کے دورے میں پہلا انتہائی مصروف ترین دِن! #CMMaryamInJapan
5
78
105
کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک کے زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس مری میں ضلع مری میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیرعباس شیرازی کی بریفنگ کمشنر راولپنڈی نے ضلع مری میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دی۔
0
0
2
آج کا دن خصوصی طور پر ان بیٹوں کے نام جنہوں نے اپنے خون سے پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کی ہے
2
61
109
چاند روشن چمکتا ستارہ رہے، سب سے اونچا یہ جھنڈا ہمارا رہے ممبر قومی اسمبلی طاہرہ اورنگ زیب ، کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک ، ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کی جانب سے گورنمنٹ وقار النساء پوسٹ گریجویٹ کالج میں پرچم کشائی @GovtofPunjabPK
0
0
4
راول ڈیم الرٹ گزشتہ رات ہونے والی بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح 1 ہزار 750 فٹ پہنچ گئی۔ اس کی وجہ سے آج 6 اگست 2025 صبح 11 بجے سپل ویز کھولے جائیں گے، شہریوں سے التماس ہے کہ ندی نالوں کے قریب جانے سے پرہیز کریں
1
0
5
عامر خٹک, کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی زیر صدارت ڈی سی آفس مری میں اہم اجلاس، مون سون سیزن، شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ سے نقصانات، متاثرین کی بحالی اور محفوظ مقام پر منتقلی سمیت متعلقہ ضلعی امدادی محکموں کی جانب سے فوری کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
1
1
4
گھر رہیں، محفوظ رہیں اسلام آباد میں مسلسل بارش کے باعث راول ڈیم میں پانی کی سطح 1 ہزار 750 فٹ تک پہنچنے پر ضلعی انتظامیہ کا سپل ویز 11 بجے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ، ضلعی انتظامیہ راولپنڈی ہائی الرٹ اور سواں پر موجود پانی کے ریلے کو بنا نقصان گزارنے کے لئے ضروری اقدامات جاری
0
1
9
موسمیاتی حالات کے پیش نظر، ضلع راولپنڈی میں ایک یوم کی چھٹی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے چھٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا عوام الناس سے اپیل ہے کہ وہ گھروں میں رہیں اور غیر ضروری گھروں سے نا نکلے۔
1
0
19