فیاض الحسن چوہان صاحب سے نیشنل ڈیبیٹ میں پُوچھے گئے چند سوالات :
1 - کیا آپ پر لاک اَپ میں تشدد ہوا تھا ؟
جواب : مریم صفدر اور رانا ثناءاللہ نے مجھ پر بہیمانہ تشدد کروایا
2 - کیا حکومتی تشدد کے بعد آپ پر وفاداری بدلنے کا دباؤ تھا ؟
جواب : نہیں مجھ پر اپنی فیملی اور افواج…