اس ملک میں کوٸی نظام نہیں، یہاں صرف ویگو ڈالے ہیں. اس نظام میں عدالتوں کا نہیں مانا جا رہا ھے، اس نظام کو ویگو ڈالے کے ذرٸعے چلا جا رہا ھے۔
مشر
@ManzoorPashteen
#ImranKhan
جنرل باجوہ کیساتھ ھونے والے واقعے کو پشتون روایات کیخلاف کہنے والے پشتونوں کو قباٸلی اضلاع میں فوجی چیک پوسٹوں پر ماٶں بہنوں کی تذلیل، گھر، چادر اور چاردیواری، اور پشتون روایات کی پامالی نظر کیوں نہیں آتی؟
شرمیدلو
#Bajwa
جب عثمان کاکڑ کو دن دہاڑے شہید کیا گیا، جب اس کی بیٹی اس کی میت پر پھوٹ پھوٹ کر رو رہی تھی، تب میڈیا اور ففتھ جنریشن وار کے محب وطنوں کو یہ نظر نہیں آرہا تھا۔
آج اس معصوم لڑکی کی وڈیو کو ارشد شریف کی بیٹی سے منسوب کر کے بار بار شٸر کرتے جا رہے ہیں۔
خُدا کا خوف کیجیٸے 🙏
عدالت کی عمران ریاض کو عید اہلخانہ کیساتھ منانے کی اجازت۔
جبکہ پشتون ممبر قومی اسمبلی
@Aliwazirna50
پچھلے دو سال سے عید جیل میں گزار رہے ھے۔
#ReleaseAliWazir
In the name of Security Operations against terrorism, 80 thousands Pashtuns were killed, Thousands of Pashtuns are still missing, Millions of Pashtuns r homeless,
Our homes, Bazzars, Markets were destroyed.
#NoMoreOperationsAccepted
پی ٹی ایم سربراہ
@ManzoorPashteen
کی گاڑی پر FC کی فاٸیرنگ انتہاٸی شرمناک، قابل مذمت اور بزدلانہ کارواٸی۔
منظور پشتین تربت میں بلوچ نوجوانوں کی ماوراٸے عدالت قتل کیخلاف جاری دھرنے میں شرکت کیلٸے اپنے ساتھیوں سمیت جا رہے تھے۔
#ManzoorPashteenSymbolOfPeace
بلوچستان میں گرناز خاتون اور ان کے بچوں کے قتل کی دردناک واقعے کے بعد ورثاء کا لاشیں وزیراعلی ہاوس کے سامنے رکھ کر دھرنا جاری۔
پی ٹی ایم کے صوباٸی کوآرڈینیٹر
@NoorBachaa
سمیت دیگر ساتھیوں کی دھرنے میں شرکت۔
@ManzoorPashteen
#قاتل_سردار_کوگرفتارکرو
#StopBalochGenocide
پوری قوم جانتی ھے کہ
@ManzoorPashteen
دہشتگردی اور دہشتگردوں کے سہولتکاروں کیخلاف ایک مضبوط آواز ھے، ان کو TTP سے منسلک کرنا انتہاٸی شرمناک اور قابل مذمت ھے۔
جو میں سچ کہو تو بُرا لگے، جو دلیل دو تو ذلیل ھوں
یہ سماج جہل کی زد میں ھے، یہاں بات کرنا حرام ھے۔
ان تمام احباب کا شکریہ جنہوں نے میری رہاٸی کیلٸے آواز اُٹھایا ۔🙏
#LongLiveResistance
ھم پچھلے 20 سال سے آپ کے جہاز، ٹینک، گولہ بارود، گڈ اور بیڈ طالبان، گھربار، بازار، کاروبار کی تباہی، بچے، بوڑھے، عورتیں اور نوجوانوں کی قتل عام، IDPs کیمپوں کی زندگی برداشت کر رہے ہیں لیکن آپ سے ھمارے صرف الفاظ ہی برداشت نہیں ھوتے۔
#StopStateTerrorism
تاریخ، تاریخ، تاریخ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر تاریخ
اٹھارہ ماہ سے ایک پشتون ممبر قومی اسمبلی ایک جرنیل کی اناپرستی کا شکار ھوکر قید کاٹ رہا ھے۔
جُرم۔ حق اور سچ بولنا۔
#ReleaseAliWazir
@ManzoorPashteen
کتنے عجیب لوگ ہیں!
جب 2018 میں دھاندلی کے ذرٸعے لاٸے گٸے تو اس وقت اندھی محبت میں
@ManzoorPashteen
کو RAW اور NDS ایجنٹ کہتے تھے اور آج جب اقتدار سے نکالے گٸے تو اندھی نفرت میں منظور پشتین کو ان کا اپنا ایجنٹ۔
شرم کی بھی کوٸی حد ھوتی ھے۔
PTM اپنی ریلی کے پی سے شروع کرتی کوئی نہیں روکتا۔ جس اسلام آباد میں جشن آذادی منانے کی پابندی تھی وہاں آتی ہے کوئی نہیں روکتا۔ فوج کو گالیاں دیتی ہے۔ پتلون بنگالیوں نے اتاری ہم چمڑی اتاریں گے یہ کہا جاتا ہے۔ یہ جو وردی ہے اس کے پیچھے دہشت گردی ہے کے نعرے۔ کوئی بغاوت نہیں ہوتی…
کسی نے دو دن جیل میں گزارنے کے بعد سیاست چھوڑی دی تو کسی نے دو مقدمے درج ھونے کے بعد۔
لیکن ایک ھمارا شیر وزیرستان
@Aliwazirna50
ھے جو 26 مہینے جیل اور 12 مقدموں کے باوجود اپنے مٶقف اور نظرٸے پر کھڑا ھے۔
#AliWazirSymbolOfResistance
جب سب لوگ ووٹ، اقتدار، وزارت، عہدوں کیلٸے لڑ رہے تھے اس وقت میرا لیڈر
@ManzoorPashteen
امن اور انسانی حقوق کیلٸے اور دہشتگردی، جبری گمشدگیوں، ماوراٸے عدالت قتل کیخلاف آواز اُٹھانے کی جرم میں قید کاٹ رہا تھا۔
#WelComeManzoorPshteen
ایس پی #طاہر_داوڑ کو اسلام آباد سے اغوا کرنا۔
اور پھر اسے براستہ جہلم، میانوالی آفغانستان پہنچا کر قتل کروانا۔
پھر تحقیقاتی رپورٹ چھپانا۔
یا تو ریاستی اداروں کی ناکامی ھے، یا ریاستی ادارے اس اغواکاری میں ملوث ہیں۔
#PoliceMartyrsDay2021
@ManzoorPashteen
@mazdaki
@GulBukhari
ھمارے گھر کو سیکیورٹی فورسز کے قبضے سے آزاد کروا کر ھمیں اپنا گھر دیا جاٸے۔
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا یہ خاندان اس شدید گرمی میں پشاور پریس کلب کے سامنے دھرنا دٸے بیٹھے ہیں۔
#StopBarbarismInExFATA
@ManzoorPashteen
PTM will hold a gathering (Jalsa)18 Agaust in Islamabad infront of Supreme Court against the ongoing terrorism in Pashtun belt & the illegal arrest of PTM members in fake cases.
All the Human Right Activists r invited to participate in
#PashtunLongMarch2Islamabad
او بھاٸی! ہر بندہ انقلابی نہیں ھو سکتا اور نہ ہی انقلاب فواد چوھدری، شہباز گل جیسے لوگوں کا کام ھو سکتا ہیں۔
انقلاب کیلٸے
@Aliwazirna50
جیسا حوصلہ، ھمت، جذبہ، طاقت، استقامت، جگرہ، اور دل چاہیٸے ھوتا ھے جو ان لوگوں میں نہیں۔🙏
#AliWazirSymbolOfResistance
پنجاب کا ایک فوجی اہلکار بن بلاٸے وزیرستان آکر میرے گھر کے سامنے چیک پوسٹ بنا کر بندوق کے زور پر مجھ سے پوچھتا ھے کہ کون ھوں، کہا سے آٸے ھوں، کہا جا رہے ھوں؟
ھمارے گھربار، بازار، شہر، تباہ کرنے، ھمارے معدنیات پر قبضے کرنے، ھمارے نوجوانوں کو ماوراٸے عدالت قتل، 1/2
اگر اجازت ہو تو ایک سخت سوال پوچھ لوں؟
کیا پنجابی لوگ (جو خاص طور پر کسی سیاسی دھرنے یا جلسے کے لیے پشاور گئے ہوں) ایسے ہی پشاور میں سڑ��وں پر پنجابی میں دھمکیاں لگاتے، گلی محلوں میں پتھراو کرتے ، اور ہمارے پٹھان بھائیوں کی گاڑیوں یا بسوں کے شیشے توڑتے اور پشاور پولیس کو پنجابی…
ھم بے اختیار ھے اور ھم علی وزیر کو رہا نہیں کر سکتے۔ وفاقی وزیر جاوید لطیف۔
اور جب
@ManzoorPashteen
کہتا ھے کہ اس ملک میں فیصلے عدلیہ، پارلیمینٹ یا سیاستدان نہیں بلکہ جرنیل کرتے ہیں تو اس بات پر ان پر مقدمے کیوں؟
#IAmManzoorPashteen
” میری 78 سالہ ماں کو کسی رشتہ دار کے گھر چھوڑ دیا جاٸے کونکہ اسد اور ان کی ماں اکیلے رہتے ہیں“
اسد علی طور کا پیغام۔
اسد طور نے ھمیشہ ظالم اور جابر کیخلاف مظلوم کا ساتھ دیا ھے۔ چاہے وہ پنجابی ھو، پشتون ھو، بلوچ ھو، سندھی ھو، کشمیری ھو۔
#ReleaseAsadToor
#ReleaseAsadAliToor
Today a very happy moment for me & my family.
Congratulations to my younger brother Janat Wazir
@paradisewazir
on their graduation from School of Law Quaid.e.Azam University Islamabad.
Prayers for yr bright future ahead Bro.
کشر رور جنت وزیر ته ګریجویشن باندې مبارکې وایم۔
A well known Pashto poet, a PTM member
@GilamanPashten
is still missing for more than a month as he was arrested by Security forces in Peshawer.
Demanding Release Gilaman immediately.
#PashtunJalsaIslamabad
Hello
@OfficialDGISPR
! What about these thousands of Victims from Waziristan,of Your Proxy War living in Bakka Khel IDP camp, When you are going on for a new Security Operation?
#NoMoreOperationsAccepted
شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے ہاتھوں قتل ھونے والے نوجوان زاہدالدین کو پاک فوج میرانشاہ نے بے گناہ قرار دیکر شہید کے پیکج کا اعلان کردیا۔
ھمارا مطالبہ ھے کہ جس طرح
@OfficialDGISPR
نے اس کو دہشتگرد قرار دیکر اعلان کیا، اسی طرح بے گناہ اور شہید قرار دیکر اعلان اور معزرت کرے 🙏
کسی نے RAW ایجنٹ کہا، تو کسی نے NDS کا، کسی نے اسراٸیل کا، کسی نے امریکہ کا اور کسی نے ISI ایجنٹ کہا،
کسی نے غدار کہا، کسی نے دہشتگرد کہا، کسی نے کافر تو کسی نے لبرل کہا۔
یہ سارے فتوی اس لٸے لگے کہ وہ مظلوموں کیلٸے ایک امید بن کر اُٹھا۔
#ManzoorPashteenOurHero
@ManzoorPashteen
انسانی حقوق مانگنے اور دہشتگردی کیخلاف مزاحمت کے جرم میں گرفتار
@AlamZaibPK
کو مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کے بعد جیل بھیج دیا گیا۔
مخترم
@RanaSanaullahPK
صاحب! منشیات کا جو جھوٹا مقدمہ آپ پر درج ھوا تھا آج آپ کی حکومت نے وہی جھوٹا مقدمہ عالمزیب پر کاٹا۔
#ReleaseAlamZaibMehsud
انسانی حقوق کے علمبردار چیٸرمین تحریک انصاف
@ImranKhanPTI
چیٸرمین PPP
@BBhuttoZardari
اور ن لیگ کی
@MaryamNSharif
وزیرستان میں پشتون تحفظ مومینٹ کے کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ان کی پرامن دھرنے کیخلاف کریک ڈاون اور انسانی حقوق کی پامالی پر کیوں خاموش ہیں؟
میرے 7 بیٹے جبری طور پر لاپتہ ھوٸے۔
1 ایک ذہنی مریض کو 3 مہینے بعد رہا کیا، 2 بیٹے 7 سال بعد رہا کٸے، 1 کو دوران حراست قتل کیا، 2 کو قید کیا گیا ہیں اور 2 اب بھی لاپتہ ہیں۔
سوات کے 7 لاپتہ بچوں کی ماں شمیم بی بی
#ReleasePashtunMissingPersons
@ManzoorPashteen
It will b
@Aliwazirna50
`s case hearing tommorow in ATC Karachi.
Reminder: He is imprison for more then 19 months for speaking out to civil supremacy, Peace & Human Rights.
#ReleaseAliWazir
@ManzoorPashteen
شمالی وزیرستان میرانشاہ میں PTM کے گرفتار کارکنوں کی رہاٸی کیلٸے پچھلے 17 دنوں سے جاری پرامن دھرنے کیخلاف پولیس اور فوج کی کریک ڈاون کی منصوبہ بندی اور PTM مشران کی گرفتاری کا فیصلہ۔
اس جبر اور بربریت کیخلاف شدید مزاحمت ھوگی۔
#StopDeprivingPashtuns
وڈیو مت بناٶ ورنہ میں پولیس کو بھولاٶنگا۔
جنرل باجوہ فرانس میں۔
جبکہ یہاں پاکستان میں فرعون بن کر پولیس نہیں بلکہ ویگو ڈالے کے ذرٸعے اغوا کرواتا یا پھر سیدھا فاٸیرنگ کرکے قتل کرواتا۔
#Bajwa
پی ٹی ایم سربراہ
@ManzoorPashteen
حنیف پشتین کے خاندان کیساتھ۔
یاد رہے کہ حنیف پشتین ریاستی دہشتگردی، ماوراٸے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کیخلاف آواز اُٹھانے کی جرم میں پچھلے تقریباً 4 سال سے پابند سلاسل ھے۔
#ReleaseHanifPashteen
#بنو_اولسي_پاڅون
فوج اب سیاست میں کوٸی کردار ادا نہ��ں کرے گی، جنرل باجوہ۔
وہاں جاکر اختجاج کرے جو علی وزیر کو رہا کر سکتے ہیں۔ بلاول بھٹو۔
ھم انصاف کس سے مانگے؟
@ManzoorPashteen
After being granted bail from Supreme Court, Sindh High Cour and in ATC Karachi 3rd case,
@Aliwazirna50
is appearing tommorow in ATC Karachi in 4rth Case.
Reminder: He is behind bars for 19 months for raising voice to civil supremacy, Human Rights & Peace
#ReleaseAliWazir
If u are afraid of death, let me tell u a universal rule: ´ if a person stands up, he can be killed/disappeared, but no one can kill or disappear a nation in unity.
Great words by PTM cheif
@ManzoorPashteen
پی ٹی ایم سربراه مشر
@ManzoorPashteen
تمام مقدمات میں ضمانت اور ہاٸی کورٹ کے حکم پر رہاٸی کے باوجود بغیر کسی جرم اور بغیر کسی مقدمے کی گرفتاری (جبری گمشدگی) انتہاٸی قابل مذمت ھے۔
آٸین، قانون، جج، عدالتیں، انصاف کہا ھے؟
#WhereIsManzoorPashteen
جس نے وطن اور قوم کیلٸے قربانیں دٸے، تاریخ میں ھمیشہ انہیں یاد رکھا جاتا ھے۔
پچھلے 4 سال سے ریاستی دہشتگردی کیخلاف آواز اُٹھانے کی جرم میں پابند سلاسل #حنیف_پشتین کی جراءت اور بہادی کو سلام۔
#ReleaseHanifPashteen
@ManzoorPashteen
یہاں کوٸی آٸین اور قانون نہیں،
علی وزیر کی گرفتاری کس بنیاد پر ھوٸی؟
کونسا مقدمہ ھے؟
کیا چارجز ھے؟
ابھی تک علی وزیر کو عدالت پیش کیوں نہیں کیا گیا؟
علی وزیر کی گرفتای نہیں ھوٸی بلکہ علی وزیر کو اغوا کیا گیا۔
چیٸرمین
@NDM_Official
مخترم
@mjdawar
#StopPTMCrackdown
ہلاک ھونے والے 8 دہشتگرد کون تھے؟ ان کی لاشیں کہا ہیں؟ ان کا تعلق کہا سے، کس خاندان اور علاقے سے تھا؟ یہ کوٸی نہیں جانتا۔
البتہ دو بچوں کو شہید کیا گیا، جن کی لاشیں سب نے دیکھی۔
#Justice4PashtunChildren
@ManzoorPashteen
اس ڈالری جنگ میں پشتون مزید کتنی قربانیاں دینگے؟
مزید کتنے پشتونوں کا خون بہایا جاٸے گا، کتنے گھر اُجڑ جاٸینگے؟
آج DSP #اقبال_مومند سمیت چار پولیس اہلکاروں کو شہید کیا گیا۔
#StopStateTerrorism
@ManzoorPashteen
پانچ سال تک ممبر قومی اسمبلی رہا، طاقتوروں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا رہا، آدھے سے زیادہ عرصہ جیل، کورٹ، کچہریوں میں گزارا لیکن کبھی بھی اپنے بیانٸے سے پیچھے نہ ہٹا۔
ہمیں قومی اسمبلی میں ایسے نماٸندے چاہیٸے۔
شکریہ ازمری
@Aliwazirna50
#AliWazirOurHero
چمن دھرنے میں شرکت کے بعد واپسی پر درابن چیک پوسٹ پر مشر
@Aliwazirna50
کی گرفتاری انتہاٸی قابل مذمت ھے۔
علی وزیر کو امن اور انسانی حقوق مانگنے کی جرم میں بار بار گرفتار کیا جا رہا ھے۔
مشر
#AliWazir
کی جلد رہاٸی کا مطالبہ کرتے ہیں۔
#ReleaseAliWazir
پشتون تحفظ مومینٹ کے مرکزی رہنما
@Aliwazirna50
کو صحت کی خرابی کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا۔
یاد رہے کہ علی وزیر ریاستی دہشتگردی، گڈ اور بیڈ، ٹارگٹ کیلینگ کیخلاف آواز اُٹھانے کی جرم میں پچھلے 2 سال سے پابند سلاسل ھے۔
#ReleaseAliWazir
@ManzoorPashteen
ہتھکڑیوں میں جھکڑا یہ شخص #علی_وزیر نہ تواحسان اللہ احسان اور راٶ انوار جیسا قاتل ھے اور نہ ہی کوٸی دہشتگرد، یا طالبان کمانڈر، بلکہ وزیرستان سے منتخب ممبر قومی اسمبلی ھے۔ اس کا جرم یہ ھے کہ یہ ریاست سے پشتون سرزمین پر امن کا مطالبہ کررہا ھے
#ReleaseAliWazir
@ManzoorPashteen
انتہاٸی افسوسناک، شرمناک اور قابل مذمت۔
شمالی وزیرستان میرانشاہ NA40 کے امیدوار، NDM کے چیٸرمین
@mjdawar
پر قاتلانہ حملہ۔
محسن داوڑ شدید زحمی۔
محسن داوڑ اس حلقے کا سب سے مظبوط امیدوار ھے۔
اللہ تعالی داوڑ صاحب کو زندگی دے
#AttackOnMuhsinDawar
پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما
@Aliwazirna50
کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد بنوں جیل منتقل کیا۔
یاد رہے کہ علی وزیر امن مانگنے کی جرم میں کٸی دفعہ گرفتار اور 26 مہینے جیل گزار چکے ھے۔
#ReleaseAliWazir
#StopPTMCrackdown
اگر شریعت کو مانتے ھو تو لاپتہ آفراد کو علماء کے سامنے،
اگر رواج کو مانتے ھو تو مالکان اور بزرگوں کے سامنے،
اگر عدالتوں کو مانتے ھو تو عدالت کے سامنے پیش کرے،
لاپتہ آفراد کے بارے میں مشر
@ManzoorPashteen
کے الفاظ
#ReleaseAllMissingPersons
پشتون ساتھیوں کی اس محبت کو بلوچ نسل در نسل یاد رکھیں گے۔ پشتون مشکل کی گھڑی میں ہماری ماؤں بہنوں کے ساتھ کھڑے رہے اور ان کی ہر ممکن مدد کی۔
#MarchAgainstBalochGenocide
کل صبح 10 بجے باڑہ بازار خیبر چوک میں آج ھونے والے دھماکے اور پشتون سرزمین پر جاری ڈالری جنگوں کیخلاف پشتون ��حفظ مومینٹ (PTM) کا اختجاج ھوگا۔
ضلع خیبر کے عوام سے بھرپور شرکت کی درخواست۔
#PTMKhyberProtest
@ManzoorPashteen
جس نعرے، جس لہجے پر
@Aliwazirna50
کو قید کیا ھوا ھے، وہ نعرہ آج نواز شریف، عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی سمیت ہر گھر، ہر گلی اور ہر شہر سے اُٹھ رہا ھے۔
#ReleaseAliWazir
اگر ھمارے منتخب رکن قومی اسمبلی #علی_وزیر کی رہاٸی جنرل باجوہ سے معافی مانگنے پر مشروط ھے، تو یہ ھمارے عدلیہ، عدالتی نظام اور عدالتوں میں بیٹھے جج صاحبان کیلٸے بہت بڑا سوالیہ نشان ھے۔
#ReleaseAliWazir
@ManzoorPashteen
یوم شہداٸے پولیس پر یاد دلانا تھا کہ وزیرستان کے ایک بہادر پولیس آفیسر
#SPTahirDawar
کو دن دہاڑے اسلام آباد سے اغوا کرکے، سینکڑوں چیک پوسٹوں سے گزار کر اسے آفغانستان میں بےدردی سے شہید کیا تھا۔
نہ کوٸی تحقیقات، نہ کوٸی کمیشن، قاتل آزاد اور ریاست خاموش۔
#PoliceMartyrsDay2023
افغانستان میں طالبان حکومت اور شریعت کے غمخوار پاکستانی میڈیا والوں!
جب وہاں سے فرصت مل جاٸے تو زرہ اپنے ملک کے ایک حصے وزیرستان کے بکاخیل IDPs کیمپ کے حالات بھی دنیا کو دیکھا دے جو پچھلے 7 سال سے ذلیل و خوار ھو رہے ہیں۔🙏
#ShameOnPakiMedia
@ManzoorPashteen
پہلے خود اپنے پالے ھوٸے دہشتگردوں سے بدامنی پیدا کرتے ہیں، پھر امن کے نام پر آپریشن شروع کرتے ہیں، اور پھر آپریشن کے نام پر اس علاقوں کےمعدنیات بھی لوٹتے ہیں اور بیرونی دنیا سے ڈالر بھی لیتے ہیں۔
مشر
@ManzoorPashteen
#NoMoreOperationsAccepted
یاد دہانی:
ایک پشتون ممبر قومی اسمبلی ایک جرنیل کی اناپرستی کی وجہ سے پچھلے 18 مہینوں سے قید کاٹ رہا ھے۔
جرم: سخت لہجہ
جرم: امن مانگنا
جرم: حقوق مانگنا
#ReleaseAliWazir