Nasir Mehmood Kiyani
1 year
🚨 پیپلز پارٹی نے اسٹبلشمنٹ کیلئے تیسری قربانی دے دی🚨
اعتزاز احسن: عمران خان کی حکومت گرانے میں اسٹبلشمنٹ اور جنرل باجوہ کے کردار پر بات کرنے پر سائیڈ لائن کئے گئے
مصطفی کھوکھر: اعظم سواتی کی حمایت کرنے پر فارغ۔
لطیف کھوسہ:90 دن میں الیکشن کروانے کا کہنے پر پارٹی عہدے سے فارغ!!!