Muhammad Shahid Profile
Muhammad Shahid

@Muhamma75525764

Followers
119
Following
2K
Media
10
Statuses
770

Pakistan zindabad Pakistan Army 🪖 Zindabad

Bahawalpur, Pakistan
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@DrSohailJan
Dr.Sohail Jan
4 years
یہ آج کی خبر ہے کہ شہبازشریف لندن جا کر نوازشریف سے اگلے آرمی چیف کے نام کی منظوری لیں گے، پاکستان کی فوج کی توہین اس سے بڑھ کر کیا ہوگی؟ فواد چوہدری #اب_صرف_عمران_خان #SelectiveOutrageRejected
5
70
86
@Khankamoo
Kamran Wahid
4 years
بقول اطہر من اللہ ہر جنرل محب وطن ہوتا ہے تو پھر مشرف پر آرٹیکل 6 کس نے لگایا کیوں لگایا کیوں جج صاحب نے فیصلہ دیا کے مشرف فوت ہو جائے تو لاش تین دن تک اسلام آباد میں لٹکائی جائے۔۔۔
113
3K
7K
@Haroon_Natamaam
کپتان کی اواز
4 years
پھر جب قدرت انتقام لیتی ہے تو روتے ہو.... خداراہ اس ملک کو آزاد رہنے دیں ۔۔مومن کبھی بزدل نہیں ھوتا رزق کی فراہمی میرے اللہ کی طرف سے ھے جسکو چاہے دے جس سے چاہے لے ۔۔۔ امریکہ کی کوئی اوقات نہیں ساری طاقتیں میرے اللہ کی ہیں ۔۔۔
82
936
2K
@RealMaha786
Maha
4 years
نواز شریف کے ان بیانات پہ پاک فوج میں کیوں نا شدید غم و غصہ پایا گیا...!!!؟ #ISPR #یہ_ہم_بھی_ہوسکتے_ہیں #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
6
8
@ImranKh83356794
Talha
4 years
دُنیا بھر میں سوال اُٹھایا جاتا ہے تو اُسکا جواب ڈھونڈا جاتا ہے۔جبکہ پاکستان میں سوال کرنے والے کو ڈھونڈا جاتا ہے اور پھر عبرت کا نشان بنا دیا جاتا ہے۔ #خودارپاکستان_کی_جنگ @NaeemBukhariPTI @ImranKhanPTI
0
5
16
@qaisar_thethia
Qaisar Thethia
4 years
جنرل فیض کھڈے لائن لگ گیا ہے (آصف زرداری) آرمی چیف کسی غیر متنازع شخص کو ہونا چاہیے (مریم نواز) آرمی چیف کی تعیناتی میرٹ پر ہونی چاہیے ( عمران خان) ایسے کیسے؟ کیا عوام بھیڑ بکریاں ہیں؟
34
626
1K
@KhSaad_Rafique
Khawaja Saad Rafique
4 years
القرآن الکریم
69
211
2K
@Lalika79
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶
4 years
سوشل میڈیا نہ ہوتا تو سب ہنسی خوشی رہتے کوئی سوال جواب نہ ہوتا جب دل کرتا یہ غدار بنا دیتے جب دل چاہتا محب وطن قرار دیتے چیف جسٹس صاحب سن کے ذرا
293
9K
15K
@Haqeeqat_TV
Haqeeqat TV
4 years
عمران خان کی پاکستان میں کتنی مقبولیت ہے؟
228
1K
2K
@Skiper786
Kashif Baloch
4 years
غلام لوگوں کو تو آزاد کرنا آسان ہیے لیکن غلام ذہنوں کو آزاد کرنا بہت ہی مشکل
64
534
2K
@tarar_4
❤️🇵🇰تارڑ🇵🇰❤️
4 years
ایسی پھلجھڑیوں پر شدید غصہ نہیں آتا ؟؟؟
19
288
359
@HajrahKhanPTI
Hajrah Khan 🇵🇰
4 years
امپورٹڈ حکومت أذادی نہی چاھتی۔۔ غلام بناے رکھنا چاھتی ھے۔ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن @TeamiPians
1
10
16
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
4 years
اس وقت اگلے آرمی چیف کے لیے 4 سینئیر ترین افسران میں سے ایک جنرل فیض حمید ہیں جنرل فیض کو آرمی چیف لگانے کے حوالے سے مریم نواز کا بیان سنیں اس پر ISPR کا بیان کیوں نہیں آیا؟
2K
13K
21K
@_Bakhsh_Ali
🇦ᏞᏆ
4 years
پیمرا نے بول نیوز کی نشریات بند کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ آزاد پاکستان کا غلام میڈیا
0
1
1
@qaisar_thethia
Qaisar Thethia
4 years
میرٹ کے نام پہ سب کی چیخیں کیوں نکل رہی ہیں 😂 کچھ تو کالا ہے دال میں😜
272
2K
6K
@PTIOfficial1996
I S F PTI 🇵🇰❤✊
4 years
@RanaAzeem92 ان کو اتنا غصہ آ گیا سوچو اُس کو کتنا غصہ ہو گا جس کے ساتھ ساری عوام کھڑی ہے پھر بھی اُسے دیوار سے لگانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ اب بھی صبر کر کے بیٹھا ہے 🤨
0
19
37
@SAJIDAL70933982
SAJID
4 years
جج صاحب .. اگر سارے جرنیل ہی محب وطن ہوتے ہیں تو پرویز مشرف کو غداری کیس میں آپکی عدلیہ نے سزائے موت اور پھر لاش کو قبر سے نکال کر 3 دن دی چوک لٹکانے کا فیصلہ کیوں کیا گیا۔ملک برباد کرکے رجیم کس نے چینج کروایا ملک پر کرپٹ سیاستدانوں کو کس نے مسلط کیا ۔؟تم کس سے مجبور تھے
0
19
23
@AajKamranKhan
Kamran Khan
4 years
عمران خان کے انتہائی متنازعہ بیان نے خطرناک صورتحال کو جنم دیا ہے پوراملک مضطرب ہےاسلام ہائی کورٹ نے بے حد غصے کا اظہار کیا صدر پاکستان عارف علوی تک نے لاتعلقی کا اظہار آج صبح میرا عمران خان سے انٹرویو طے ہوا تھا اب ہمیں مطلع کیا گیا ہے کہ یہ انٹرویو کسی قیمت ائیر نہیں ہوسکتا
5K
4K
16K