جیسے جیسے دن گزرتے جا رہے ہیں لوگوں کی آواز کم اور گھروالوں کی تکلیف بڑھتی جا رہی ہے بھائی کو اللہ پاک سلامت رکھے اور ہمارے درمیان جلد لائے اوراگر آپ لوگ پوسٹ دیکھ رہے ہیں تو خدا کا خوف کھائیں روز اُن کے بچے اُن کی راہ دیکھتے ہیں رحم کریں رب آپ پہ رحم کرے
#ReleaseImranRiazKhan
آج بہت مایوسی ہو رہی ہے کہ آپ لوگ خاموش ہو گئے ہیں وہ شخص آپ کے لیے بولتے کن کن تکلیفوں سے گزرا ہے اس کی آواز بند نہیں ہوئی بولنے کی وجہ سے گرفتار ہوتا رہا سب تکلیفیں اپنے پر لیتا رہا یہ لڑائی ہم سب کی تھی اس نے خوب لڑی ہم اس کی آواز نہیں بن رہے افسوس
#ReleaseImranRiazKhan
جس نے اپنی زندگی کی پروا نہ کی اور ایک بہن کے آگے ڈھال بن کے کھڑا ہوگیا اس کی کوئی بات نہیں کرتا کیوں ہم اصلی ہیرو کو نظرانداز کرتے ہیں آج بھی یہ بھائی جیل میں ہے اس کی آواز بنیں اور سپیس میں سلبرٹی بلانے کی بجائے اس جیسے لوگوں کے لیے آواز اُٹھاہیں
عمران ریاض خان کو آج لاہور لایا جا رہا ہے ہم پر امن لوگ آج 9:30 پہ احتجاج کے لیے لبرٹی چوک جمع ہوں گے اس کو حق سمجھ کے ٹویٹ کریں ہمیں غلامی منظور نہیں اس جنگ میں عمران خان اکیلا نہیں ہے #میں_بھی_عمران_ریاض_خان_ہوں
چکوال کے لوگوں نے اپنے گھروں کے دروازے کھول دیے ہیں جو عمران ریاض کے ساتھ ہے آرام کرنا چاہے کھانا کھانا چاہے ہمارے گھر حاضر ہیں اب بتاؤ اب بھی عمران خان غدار ہے کس کس کا منہ بند کرو گے
یہ مسکراتا چہرہ اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ ہمیشہ پاکستان کے دشمنوں کو تکلیف دیتا ہے اللہ آپ کی حفاظت کرے آپ حق پر ہیں یہ بات ہر محب وطن پاکستانی جانتا ہے
بھائی 100% آپ کے ہونے نا ہونے سے فرق پڑتا ہے پوری قوم آپ کو ہی ڈھونڈ رہی ہے آپ کو دیکھنا چاہتی ہے آپ کو سننا چاہتی ہے
آپ ہی ہو
#صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض
#ReleaseImranRiazKhan