attique Profile Banner
attique Profile
attique

@attique_riaz06

Followers
10,803
Following
723
Media
4,767
Statuses
20,750
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@attique_riaz06
attique
1 month
Tweet media one
0
75
469
@attique_riaz06
attique
4 months
ایاک نعبد و ایاک نستعین Imran Khan ♥️
Tweet media one
332
1K
7K
@attique_riaz06
attique
3 months
ممتاز خان جو خان صاحب کی سکیورٹی ٹیم کا حصہ ہیں ایس ایس جی کمانڈو ہیں چائے بہت اچھی بناتے ہیں جیل میں مجھے روزانہ گڑ والی چائے بنا کے پلاتے تھے اور کیا ہی نفیس انسان ہیں
Tweet media one
36
707
6K
@attique_riaz06
attique
20 days
منیب بھائی میری تو مجبوری تھی دلیری سے جیل کاٹنا ورنہ اپ جیل والے کہتے کہ بیوی دلیری سے کاٹ رہی جیل اور اس کو دیکھو 🤣 @muneebkhanmoni
43
873
5K
@attique_riaz06
attique
3 months
الحمدللہ عمران بھائی گھر پہنچ گئے انشاءاللہ پی ٹی ائی کے ورکرز بھی سب رہا ہو جائیں گے
Tweet media one
14
285
3K
@attique_riaz06
attique
3 months
پنجاب اسمبلی میں صائمہ کنول جو مڈل کلاس فیملی سے تعلق رکھتی ہیں رحیم یار خان سے الیکٹ ہو کر ائی ہے مینڈیٹ چوری کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے
7
727
3K
@attique_riaz06
attique
3 months
Tweet media one
12
359
3K
@attique_riaz06
attique
1 month
علی رشید جو لاہور اچھرہ میں رہتے ہیں اج اسلام اباد جاتے ہوئے ان کو گرفتار کیا گیا پری اریسٹ بیل پہ ہونے کے باوجود اور ان پر تشدد کیا گیا بعد میں وکلا نے جا کر رہا کروا لیا اس بربریت کا ذمہ دار کون
44
1K
2K
@attique_riaz06
attique
1 month
صنم جاوید خان کا سوشل میڈیا واریرز کے لیے پیغام
Tweet media one
33
783
2K
@attique_riaz06
attique
3 months
اج جیل سے ہمارے گروپ کا اخری دوست عمر الیاس گجر رہا ہوئے اور ان کے گھر سب دوست ملاقات کرنے ائے
11
340
2K
@attique_riaz06
attique
8 days
ساڑھے چار بجے سے رات 12 بجے تک سرگودھا جیل کے باہر انتظار کیا لیکن اج بھی صنم جاوید کی رہائی نہ ہو سکی سب کیسز میں ضمانتوں کے باوجود
37
865
2K
@attique_riaz06
attique
2 months
ڈاکٹر یاسمین راشد اور صنم جاوید خان
19
468
2K
@attique_riaz06
attique
10 days
صنم اس وقت سارے مقدمات پہ بیل پہ ہے میاںوالی کیس میں مچلکے 30 کو جمع کروائے اور لاہور کے ایک کیس میں مچلکے جمع ہونے والے رہتے تھے جو فرسٹ جون کو جمع کروائے اور پھر میں پانچ بجے لاہور سے سرگودھا پہنچا اور 12 بجے تک انتظار کیا لیکن صنم کو ریلیز نہیں کیا گیا
31
798
2K
@attique_riaz06
attique
2 months
ازادی کی جنگ میں ہار نہیں مانی جاتی
24
477
2K
@attique_riaz06
attique
3 months
کل رات 10 بجے پتہ چلا کہ سینٹ کے پیپرز سبمٹ کروانے ہیں صنم کے اور اج جس طرح پیپرز جمع کروائے یہ ہم جانتے ہیں یا اللہ الیکشن کمیشن اور جیل والوں کا رویہ انتہائی غیر مناسب تھا لیکن الحمدللہ پیپرز جمع ہو گئے#قومی_لیڈر_کو_رہا_کرو
48
304
2K
@attique_riaz06
attique
2 months
زنجیریں تو کٹ جائیں گی ہاں ان کے نشان رہ جائیں گے میرا کیا ہے ظالم تجھ کو بدنام کریں گی زنجیریں
25
451
2K
@attique_riaz06
attique
2 months
میں اور عالیہ حمزہ کے شوہر اے ٹی سی لاہور کے تالے کھولنے سے بند ہونے تک وہاں موجود رہے لیکن اج بھی صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ کو پیش نہیں کیا گیا
24
425
2K
@attique_riaz06
attique
2 months
صنم اور عالیہ حمزہ کو اج اے ٹی سی لاہور پیش کیا گیا جس فون کو ریکور کرنے کے لیے 14 دن کا جسمانی ڈیمانڈ دیا گیا وہ فون دس ماہ سے پولیس کے ہی پاس ہے اس سے زیادہ بےشرمی اور کیا ہو سکتی ہے صنم اج خان صاحب والی پرنٹڈ شرٹ پہن کے ائی ہوئی تھی مطلب نہیں ٹوٹ رہی
26
452
2K
@attique_riaz06
attique
2 months
خان صاحب تو ہوں گے
Tweet media one
11
209
2K
@attique_riaz06
attique
3 months
عائشہ بھٹہ سمیت 103 افراد کی بیل کی ڈیٹ 27 مارچ پڑ گئی ہے اور صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی بھی 27 مارچ ہی ہے برائے مہربانی پی ٹی ائی کے وکلا حضرات 27 مارچ کو نو بجے اے ٹی سی لاہور پہنچ جائیے گا صرف دو سے تین لائرز وہاں ہوتے ہیں
10
490
2K
@attique_riaz06
attique
3 months
Waqas amjad
7
385
2K
@attique_riaz06
attique
1 month
اج ایک پولیس والا صنم جاوید کے پاس ایا اور کچھ بات کرنے لگا لیکن اس کے انسو نکل ائے ہمت اکٹھی کر کے کہنے لگا جب اپ مرشد سے ملیں گی تو میرا سلام کہنا
11
241
1K
@attique_riaz06
attique
3 months
میرا جیل کا ساتھی شان عباس کل جیل سے رہا ہوا کیا زبردست انسان ہے صادق پبلک کا پڑا ہوا سافٹ وئر انجینیئرز اور ایک ائی ٹی کمپنی میں ڈائریکٹر تھا اور ایک نظریاتی سپورٹر ہے خان کا
22
353
1K
@attique_riaz06
attique
14 days
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو رات 10 بجے کے قریب کوٹ لکھپت سے لے کے گئے تھے ابھی ہم نے کورٹ میں درخواست دائر کی ہے
10
369
1K
@attique_riaz06
attique
7 days
ظفر اللہ خان نام ہے جس کو اریسٹ کر کے دوبارہ چھوڑا ہے وہ شیر کا بچہ 40 50 پولیس والوں میں کھڑا ہو کے عمران خان زندہ باد پی ٹی ائی زندہ باد کے نعرے لگا رہا تھا
6
410
1K
@attique_riaz06
attique
3 months
صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ کی بھی بیل گرانٹ ہو گئی ہے
88
220
1K
@attique_riaz06
attique
1 month
اس ملک میں موجود کچھ لوگ اس ملک کے لیے کینسر بن چکے ہیں لیکن اچھی بات یہ ہے کہ جس سے ان کا پالا پڑا ہے وہ کینسر کا مفت علاج کرتا ہے
14
306
1K
@attique_riaz06
attique
2 months
صنم جاوید خان کا میسج
Tweet media one
17
351
1K
@attique_riaz06
attique
2 months
اس موبائل فون کو ریکور کرنے کے لیے 14 دن کا فزیکل ریمانڈ دیا جو پچھلے ساڑھے 10 ماہ سے پولیس کے پاس ہی ہے اور اس کا فرنزک بھی ہو چکا ہے پھر کہتے ہیں ہماری عزت کرو
15
402
1K
@attique_riaz06
attique
2 months
اے ٹی سی سرگودھا میں سات روزہ ریمانڈ کے بعد جاتے ہوئے
22
265
1K
@attique_riaz06
attique
22 days
اعظم سواتی صاحب گھر ملنے ائے میں نے کہا چائے پی لے کہنے لگے نہیں بیٹا اس کے بعد عالیہ حمزہ کی طرف جانا ہے اور شالیمار ہسپتال جانا ہے ایک ورکر کی عیادت کرنے تو میں نے ان کو بتایا کہ اس کا انتقال ہو گیا ہے تو اب وہ مجاہد شاہ کے جنازے میں شریک ہوں گے
1
328
1K
@attique_riaz06
attique
9 days
عارف علوی اور اعظم سواتی اور شیخ وقاس اکرم صاحب اسامہ عابد جس نے اٹھ ماہ جیل گزاری اور ان کا بھائی بھی وفات پا گیا تھا جب اسامہ جیل میں تھا ان کے گھر ملاقات کرنے ائے
1
218
1K
@attique_riaz06
attique
19 days
صنم جاوید کو مسلم لیگ افس کے کیس میں اج اے ٹی سی پیش کیا گیا اور ڈاکٹر صاحبہ کے ساتھ صنم اور عالیہ کی بھی طبیعت خراب ہے پچھلے پانچ دن سے فلٹر خراب تھا اور گندا پانی پیتے رہے
12
381
1K
@attique_riaz06
attique
2 months
پی پی 149 حافظ ذیشان انتخابی نشان گھوڑا
Tweet media one
0
129
1K
@attique_riaz06
attique
3 months
شادمان والے کیس میں ہیں اج چودویں تاریخ ڈال دی ہے اب نئے جج صاحب ہی نہیں ائے اور ڈیوٹی جج نے سننے سے انکار کر دیا عدلیہ کا نظام پاکستان میں مکمل طور پر تباہ ہو چکا اور اس کی ذمہ دار خود عدلیہ بھی ہے
13
280
977
@attique_riaz06
attique
3 months
ارام سے بھولنے نہیں دیں گے ان لوگوں کو جو طاقت کے نشے میں کیا
8
233
965
@attique_riaz06
attique
2 months
عید مبارک
26
164
931
@attique_riaz06
attique
21 days
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو لاہور اے ٹی سی پیشی پر لائے نہیں تھے جو دس منٹ کا راستہ ہے اور اج سرگودھا اے ٹی سی پیشی پر لے گئے تین گھنٹے جانا اور تین گھنٹے انا اور وہ بھی ایک ڈالے میں جو ادھا بند ہوتا ہے اور جس میں ہوا بھی صحیح نہیں اتی اس گرمی میں
12
383
956
@attique_riaz06
attique
11 days
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی بیلز میاںوالی والے کیسز میں ہو چکی ہے اور اب گجرانوالہ والی پولیس جیل کے باہر ا کے بیٹھی ہوئی ہے ایک سال 21 دن کے بعد تفتیش میں ان کا نام لیا کسی نے کہ ان کے کہنے پہ گوجرانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کیا #AbsoluteNonsense
20
377
958
@attique_riaz06
attique
2 months
سرگودھا اے ٹی سی کے کل والے ارڈر کی اٹیسٹڈ کاپی اور وکالت نامہ پر دستخط کروا لایا ہوں ابھی لاہور پہنچا ہوں انشاءاللہ کل اس کے اگینسٹ پٹیشن فائل ہو گی
31
217
930
@attique_riaz06
attique
3 months
صنم جاوید عالیہ حمزہ عائشہ بھٹہ کہ مچلکے اج جمع نہیں ہو سکے اور اب کل ان کی رہائی ہوگی انشاءاللہ
42
144
878
@attique_riaz06
attique
18 days
شکر ہے اخر کار اے ٹی سی سرگودھا میں جج اپوائنٹ ہو گیا اب صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی بیل 28 مئی کو سنی جائے گی
Tweet media one
8
199
854
@attique_riaz06
attique
2 months
سرگودھا پہنچ گیا ہوں پولیس والے ابھی تک نہیں پہنچے وہ راستے میں ہیں
27
140
817
@attique_riaz06
attique
10 days
عالیہ حمزہ بھی سارے مقدمات میں بیل پر ہیں اور اج صنم کے ساتھ ان کے لیے بھی مچلکے جمع ہوئے لیکن بعد میں پتہ چلا کہ ایک اور پچھلے کیس میں ان کے مچلکے رہتے ہیں جمع ہونے والے اور عدالت کا ٹائم ختم ہو گیا تھا اب ان کی ایک کیس میں مچلکے پیر کو جمع ہوں گے
5
252
836
@attique_riaz06
attique
1 month
صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ اج صبح ساڑھے چھ بجے سرگودھا سے نکلی اور چار بجےلاہور فرنزک لیب سے واپس روانہ اب سات بجے تک واپس پہنچیں گے
18
240
817
@attique_riaz06
attique
1 month
کل خان صاحب نے ہدایت کی قیدیوں کو جا کے ملیں اور ان کی فیملیز کو جا کے ملیں تو اج اسد قیصر صاحب بچوں کو ملنے ائے پانچ منٹ بات ہوئی بچوں کی عمر کے بارے میں میرے پروفیشن کی اور پھر دعا کی انہوں نے قیدیوں کی رہائی کی
17
138
798
@attique_riaz06
attique
7 days
صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ کو سرگودھا اے ٹی سی لے کے ائے ہوئے ہیں پچھلے ڈیڑھ گھنٹے سے بخشی خانے میں رکھا ہوا ہے اور کسی کو ملنے کی اجازت نہیں دے رہے عمر ایوب اور بابر اعوان بھی ملنے گے لیکن نہیں ملنے دیا اب جج صاحب کو درخواست دی ہے ملنے کے لیے
1
310
820
@attique_riaz06
attique
7 days
��رگودھا اے ٹی سی جج صاحب نے کل کے لیے سپریڈینٹنٹ یہاں کو نوٹس کر دیا ہے
4
190
828
@attique_riaz06
attique
2 months
ہمارا ببر شیر بھائی اللہ سلامت رکھے
Tweet media one
14
75
771
@attique_riaz06
attique
1 month
وسیم کے ساتھ اج ایک بجے میں نے اور عالیہ حمزہ کے شوہر نے لنچ کیا تھا سرگودھا میں صنم کی پیشی کے سلسلے میں سرگودھا گیا ہوا تھا وسیم کے لیے اواز اٹھائیں
1
269
764
@attique_riaz06
attique
2 months
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا راہداری ریمانڈ میانوالی کیس میں منظور کر لیا گیا ہے اور کل ان کو سرگودہ اے ٹی سی میں پیش کریں گے Banana republic!!!
17
191
756
@attique_riaz06
attique
3 months
کیلبری فونٹ والے پھر پکڑے گئے نقل بھی ٹھیک نہیں کرتے جالی پیپر بنایا اور سائن بھی ٹھیک نہیں
Tweet media one
6
184
744
@attique_riaz06
attique
2 months
عمران احمد خان نیازی کھڑا تھا کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا
@sanamkh22
Sanam Javaid Khan
1 year
ہمارا لیڈر ہم نے خود چُنا ہے عمران احمد خان نیازی ❤️
133
2K
7K
9
182
743
@attique_riaz06
attique
7 days
ایک ورکر جو اریسٹ ہوا تھا اس کو بھی رہا کر دیا ہے باقی مچلکے جمع ہی نہیں ہوئے تھے اج اور وہ شیر کا بچہ نکلتے ساتھ ہی 40 50 پولیس والوں میں پی ٹی ائی زندہ باد کا نعرہ لگا رہا ہے
3
224
843
@attique_riaz06
attique
3 months
دہشت گرد
Tweet media one
3
129
720
@attique_riaz06
attique
1 month
بی بی ان کو چھوڑنا تمہارے بس کی بات نہیں تم تو خود فارم 47 پہ ائی ہو تم اپنی مرضی کا چیف سیکرٹری نہیں لگا سکتی ان کو کیسے چھوڑ سکتی ہے
Tweet media one
13
184
698
@attique_riaz06
attique
8 days
میاںوالی کہ سب سے پرانے خان صاحب کے ساتھی طارق صاحب کے ساتھ ملاقات ہوئی بہت ہی نفیس انسان ہیں
Tweet media one
7
93
720
@attique_riaz06
attique
26 days
مشکتیو یہ درویش تم سے بہت اوپر کی گیم ہے
Tweet media one
5
161
712
@attique_riaz06
attique
13 days
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کی سرگودھا اے ٹی سی سے بیل ہو گئی ہے لیکن موسی خیل پولیس وہاں پر پہنچی ہے نئے پرچے کے سلسلے میں
26
278
706
@attique_riaz06
attique
3 months
ابھی کوٹ لکھپت جیل میں صنم سے ملاقات کی اور ساتھ عائشہ بھٹہ اور عالیہ حمزہ سے بھی ملاقات ہوئی ماشاءاللہ سب خواتین ٹھیک ٹھاک ہیں اور میڈم یاسمین سے ملاقات نہیں ہوئی لیکن میسج مل گیا تھا کہ وہ ماشاءاللہ ویسے ہی ہیں جیسے ہوتی ہیں
8
123
698
@attique_riaz06
attique
2 months
چاند رات مبارک لاہور
8
178
692
@attique_riaz06
attique
3 months
کل رات اطلاع ملی کہ میانوالی پولیس خواتین قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرنے نکلی ہیں اور صبح سے وہاں پر ہم نے لوگ کھڑے کیے ہوئے تھے جنہوں نے کنفرم کیا کہ وہ وہاں پر دوبارہ گرفتاری کرنے پہنچ گئے ہیں ہم کل ہائی کورٹ میں پٹیشن فائل کریں گے #ReleasePolticalPrisoners
8
206
693
@attique_riaz06
attique
7 days
ایک پی ٹی ائی کا ورکر پزٹ پریزنر وین میں ڈال لیا ہے
4
252
789
@attique_riaz06
attique
3 months
صنم جاوید عالیہ حمزہ عالیہ شہزاد اور عائشہ بھٹہ کہ ارگیومنٹس ہو گئے ہیں اور جج صاحب کہہ رہے ہیں اج ہی بیل پہ فیصلہ سنائیں گے
23
131
643
@attique_riaz06
attique
3 months
کیمپ جیل سے اج میرے مزید ساتھی رہا ہوئے
6
105
617
@attique_riaz06
attique
26 days
Change your DP ♥️
Tweet media one
9
115
625
@attique_riaz06
attique
22 days
انا اللہ وانا الیہ راجعون مجاہد شاہ صاحب انتقال فرما گئے ہیں اللہ ان کے درجات بلند کرے اور اس سسٹم پر لعنت اور قیادت سے گزارش ہے کہ کچھ ہوش کریں اور اپنے ورکرز کو پوچھیں صرف تصویریں نہ بنوائیں
@WaqasAslamPTI
Waqas Aslam
23 days
9 مئی کور کمانڈر ہاؤس مقدمے میں 11 ماہ بعد قید سے رہا ہونے والے مجاہد شاہ کی طبیعت شدید خراب ہے۔جیل جانے سے پہلے بالکل ٹھیک تھے ۔۔۔ 3 4 ماہ جیل میں بہت بیمار رہے لیکن جیل انتظامیہ نے ہسپتال شفٹ نہیں کیا اب ڈاکٹرز کے مطابق دعاؤں کی ضرورت ہے ان کے بیٹے نے سب سے دعا کی اپیل کی ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
33
895
1K
16
314
611
@attique_riaz06
attique
7 days
جسٹس منیب اختر اور جسٹس اطہر من اللہ چپیڑیں مار رہے ہیں اور دوسرے بھائی صاحب ساری زندگی وضاحتیں ہی دیتے رہیں گے بلے کا نشان لے کر کہتا ازاد امیدوار بلے کا نشان کے لیے اپلائی کر لیتے 🤦
3
142
619
@attique_riaz06
attique
2 months
شبیر گجر اج اے ٹی سی لاہور پیش ہوئے اور دیکھ کر افسوس ہوا کہ کوئی ایک لیڈر بھی وہاں ان کے لیے موجود نہیں تھا
10
154
599
@attique_riaz06
attique
1 month
کیمپ جیل کے باہر موجود ہیں اپنے جیل والے ساتھیوں کو لینے کے لیے جن کی کل اور اج بیلز ہوئی تھی
Tweet media one
3
110
598
@attique_riaz06
attique
19 days
عدت کیس کے سکرپٹ رائٹر کو سرعام چھتر مارنے چاہیے
@sanamkh22
Sanam Javaid Khan
1 year
ان کو کوئی بتاؤ یہ 1980 نہیں ہے سکرپٹ رائیٹر نیا لے آؤ
27
364
1K
1
154
597
@attique_riaz06
attique
3 months
کیس ڈسچارج ہو گیا
12
126
588
@attique_riaz06
attique
9 days
عارف علوی اعظم سواتی اور شیخ وقاص صاحب اج چھ جیل اسیران کے گھر گئے اور ان کی بات بہت تسلی کے ساتھ سنی اور اگر قیادت کا رابطہ اسی طرح ورکر کے ساتھ جاری رہا اور اتنی تسلی کے ساتھ ان کو سنتے رہے تو ورکر پہلے سے بھی زیادہ تگڑا ہو جائے گا
4
188
597
@attique_riaz06
attique
7 days
شہزادہ ظفر اللہ خان اپ
Tweet media one
1
97
663
@attique_riaz06
attique
3 months
خان صاحب کی رہائی کے لیے جو بھی کرنا پڑے وہ کریں #BehindYouSkipper
Tweet media one
3
153
572
@attique_riaz06
attique
3 months
عائشہ بھٹا عالیہ شہزاد سمیت 31 لوگوں کی 96 بٹا 23 میں ضمانت ہو گئی صنم جاوید خان اور عالیہ حمزہ کا فیصلہ تھوڑی دیر بعد سنایا جائے گا
10
146
539
@attique_riaz06
attique
1 month
اگر یہ ویڈیو صحیح ہے تو مانیکا عون چودری اور اس مولوی کو پنڈی کے گندے نالے میں ڈوب جانا چاہیے
@shahzeb___
Mohammad Shahzaib
1 month
بشری بی بی کی بیٹیوں کی طرف سے قرآن پر ہاتھ رکھ کر دی گئی گواہی کہ انہوں نے اپنی عدت پوری کی تھی
9
131
262
12
165
546
@attique_riaz06
attique
1 month
میڈم یاسمین راشد اور اعجاز چودری صاحب اللہ سلامت رکھے
7
123
549
@attique_riaz06
attique
1 month
وقاص بھی چائے کا شوقین اور میں بھی تو چائے تو بنتی ہے اللہ تعالی وقاص کو لاہور تنظیم کو متحرک کرنے میں کامیابی عطا فرمائے مینڈیٹ اور خان صاحب کی رہائی کے لیے لوگوں کو موبلائز کرنے کی توفیق دے @waqas_amjaad
Tweet media one
9
72
538
@attique_riaz06
attique
1 month
ہم تو کب سے ہی کہہ رہے ہیں کہ اڈیالہ جا کے اس سے معافی مانگ لو اس کا دل بڑا ہے معاف کر دے گا لیکن شاید باقی لوگ جن کو جیلوں میں ڈالا اور چادر چار دیواری پامال کی وہ نہ معاف کریں
4
157
533
@attique_riaz06
attique
7 days
سرگودھا جیل کے باہر 18 سے 20 گاڑیاں پولیس اور الیٹ کی پہنچ چکی ہیں
19
175
562
@attique_riaz06
attique
3 months
پاکستان کی انشورنس پالیسی ہیں اپ
Tweet media one
7
102
522
@attique_riaz06
attique
2 months
میں کل ایک سپیس پر یہی بات کر رہا تھا کہ یوٹیوبرز اور مین سٹریم پر روز تین چار حلقے ڈسکس ہونے چاہیے کیونکہ یہ لمبی لڑائی ہے اور اس میں مینڈیٹ چوری کو الائیو رکھنا پڑے گا
@zeeshanimranpti
Zeeshan
2 months
جانیے لاہور #PP145 میں ہوئے فراڈ کا احوال اصل فارم 45 کے مطابق تحریک انصاف کے یاسر گیلانی 6128 کی لیڈ سے جیتے لیکن ECP کے اپ لوڈ کیے گئے جعلی فارم 45 کے مطابق انہیں 1972 ووٹوں سے ہروا دیا گیا اور پھر ECP کے ہی اپ لوڈڈ فارم 48 کے مطابق انکی ہار 4316 سے کر دی گئی، یعنی ECP کے اپنے
1
420
739
2
176
518
@attique_riaz06
attique
19 days
خان صاحب کو صبح جب یہ پتہ چلے گا کہ اسلام اباد سیکرٹریٹ ان لوگوں نے رات کی تاریکی میں توڑا ہے تو خان صاحب ایک زوردار قہقہ لگائیں گے یہ لڑائی تم ہار چکے ہو صاحب!!!
1
100
532
@attique_riaz06
attique
2 months
شہزاد فاروق کے دفتر پر پولیس کا دھاوا اور دو کارنر میٹنگز تھی وہاں پہ بھی ساؤنڈ سسٹم اٹھا کے لے گیا خورشید خالد سلمان اکرم راجہ عمار گجر عبدالکریم خان شیخ امتیاز سب دفتر میں موجود ہیں
4
191
520
@attique_riaz06
attique
2 months
28 واں یوم تاسیس ا
8
120
516
@attique_riaz06
attique
8 days
اج ہائی کورٹ میں پٹیشن فائل کی تھی تو انہوں نے کہا جی روبکار بھیج دی ہے سرگودھااج اب سرگودھا کے لیے نکل رہا ہوں
17
92
517
@attique_riaz06
attique
25 days
نہیں ٹوٹ سکین یہ عورتیں تم لوگوں سے اور نہ ٹوٹیں گیں بے شرموں
Tweet media one
2
140
503
@attique_riaz06
attique
3 months
انشاءاللہ خان صاحب ہی ہوں گے #BehindYouSkipper
Tweet media one
9
181
494
@attique_riaz06
attique
19 days
خان صاحب کو توڑنا چاہتے تھے نہیں توڑ سکے پھر پارٹی توڑنا چاہتے تھے نہیں توڑ سکے اب ضد تھی کہ توڑنا تو ہے تو کچھ نہیں ملا تو دفتر ہی توڑ دیا ضدی بچے
3
124
500
@attique_riaz06
attique
8 days
فیصلہ سنا دو ڈرائیونگ نہیں ہو پا رہی
22
49
503
@attique_riaz06
attique
2 months
مرشد ہم تو مصروف تھے الیکشن میں دھاندلا کرنے میں اور ائی ایم ایف نے ہمیں WAR TORNممالک میں شامل کر دیا
5
129
488
@attique_riaz06
attique
3 months
@balochi5252 Meray sath thay muneeb Bhai jail mein Kamal insan hai
11
42
493
@attique_riaz06
attique
2 months
لاہور پی پی 147 149 158 164 چاروں پی پی ہم جیت رہے ہیں گراؤنڈ پر میڈیا غلط رپورٹنگ کر رہا ہے
5
155
488
@attique_riaz06
attique
15 days
کل لاہور پر پروٹیسٹ میں جو لوگ گرفتار ہوئے تھے سب کو عدالت نے باعزت رہا کر دیا
Tweet media one
6
68
493
@attique_riaz06
attique
3 months
Tweet media one
4
134
484
@attique_riaz06
attique
2 months
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ابھی تک لے کر نہیں نکلے ابھی وہ کوٹ لکھپت جیل میں ہی ہے
6
89
470
@attique_riaz06
attique
13 days
96/23 کا جیل ٹرائل کا نوٹس اج ہو گیا ہے اور چھ جون کو جیل میں ٹرائل ہوگا 266 لوگوں کا چالان پیش کیا گیا جس میں سے 261 بیل پر ہے اور پانچ مرد حضرات کے علاوہ مجھ سمیت کچھ لوگ وکیل کروا لیں گے لیکن باقی لوگوں کے لیے لائرز ونگ کل ہی میٹنگ کریں
7
163
482
@attique_riaz06
attique
1 month
ان ججز کے ساتھ عوام کھڑی ہوگی پھر اور بھی ججز سٹینڈ لیں گے اور دباؤ میں ائے بغیر پھر قانون کے مطابق فیصلے کریں گے
Tweet media one
3
112
474
@attique_riaz06
attique
1 month
لاہور اے ٹی سی میں عارف علوی میڈم یاسمین عمر چیمہ اعجاز چوھدری محمود رشید صاحب اور صنم جاوید موجود ہیں
4
85
472
@attique_riaz06
attique
28 days
لاہور ہائی کورٹ کی ہیرنگ کے دوران اج جو ہوا وہ میں لیگل ایڈوائس لینے کے بعد فیصلہ کروں گا شیئر کروں یا نہیں لیکن یہ بتا دوں اور جو دیکھا ہائی کورٹ میں یہ صحیح اخری نمبروں پر ہے
5
81
467