
Pakistan Voice 🇵🇰
@PakVoice_org
Followers
11K
Following
91
Media
3K
Statuses
3K
PakistanVoice – Exposing the truth, resisting fascism. A platform for fearless reporting and real liberation. Stay informed, stay aware. PAKISTAN ZINDABAD
Joined June 2023
اداکارہ حمیرا اصغر کی 9 ماہ پرانی لاش فلیٹ سے ملی، جسم گل چکا تھا، کمرے میں کیڑے، فریج میں رکھا کھانا بھی 7 ماہ سے زائد پرانا نکلا۔ دل دہلا دینے والا منظر، پولیس تحقیقات جاری۔.#Pakistanvoice #PakVoice
0
0
0
اب تحریک ہر گلی کوچے میں ہوگی، اور گولیاں سب سے پہلے ہم اپنے سینوں پر کھائیں گے۔. سیمابیہ طاہر. #PakistanVoice #PakVoice
0
1
8
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کو گلے سے پکڑ لیا۔ اب اسٹیبلشمنٹ کبھی سیاست نہیں کرے گی، بلکہ یا تو مارشل لا لگائے گی یا پھر براہِ راست سامنے آئے گی۔.عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کے مہرے قابلِ انتخاب سیاستدانوں کی سیاست کو دفن کر دیا۔. #PakistanVoice #PakVoice
0
5
13
یوٹیوب بند کرنے کی فہرست میں کچھ ایسے افراد کے نام بھی شامل ہیں جو خود فوج کے اپنے لوگ ہیں۔ ان کے نام اس لیے شامل کیے گئے ہیں تاکہ انہیں بھی ساکھ (credibility) مل سکے، اور بعد میں کسی اور ذریعے سے انہیں استعمال کیا جا سکے۔. #PakistanVoice #PakVoice
5
79
207
کیا عمران خان کے بیٹے، سلمان اور قاسم، کو پاکستان آ کر تحریک کا حصہ بننا چاہیے؟. #PakistanVoice #PakVoice
429
367
2K
اسلام میں جہاد یا قتال کا اختیار صرف ریاست کے پاس ہے، کسی فرد، تنظیم یا گروہ کو اختیار نہیں. #PakistanVoice #PakVoice
0
0
0
کراچی ڈیفنس فیز 6 میں فلیٹ سے ماڈل حمیرا اصغر کی 15 دن پرانی لاش برآمد، 7 سال سے گھر میں اکیلی رہتی تھیں، فلیٹ کے دروازے اندر سے لاک تھے، 2024 سے کرایہ بھی دیا، پولیس. #PakistanVoice #PakVoice
0
7
15
آپ کے لیڈروں کے بچے احتجاج کریں تو ٹھیک، عمران خان کے بچے اپنے والد کےلئے سڑکوں پر نکلیں تو آپ کو سڑن، کمال کی دوغلی پالیسی ہے۔. #PakistanVoice #PakVoice
1
94
376
سب کے پیچھے اسٹیبلشمنٹ اور اس کے بغل بچوں کا ہاتھ ہے، یہ سب کچھ مجھے توڑنے کے لیے کیا جاتا ہے لیکن میں آخری سانس تک ظلم کے خلاف کھڑا رہوں گا۔. #ImranKhan #PakistanVoice #PakVoice
1
49
194
عمران خان کے بیٹے تحریک کا حصہ بنیں گے، یہ بات عمران خان کو بھی بتا دی گئی ہے۔. #PakistanVoice #PakVoice
0
21
176
عمران خان کے بیٹے تحریک کا حصہ بنیں گے، یہ بات عمران خان کو بھی بتا دی گئی ہے۔. #PakistanVoice #PakVoice
0
5
23
زرعی ترقیاتی بینک کی 22 ہزار فائلیں غائب، ساڑھے 11 ارب کا حساب غیرواضح — پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں انکشاف. #PakistanVoice #Pakvoice
13
469
882
احتجاج کو خود جیل سے لیڈ کروں گا، جیل میں آزاد ہوں، لوگ جو باہر ہیں وہ قید ہیں، آپ لوگوں کو اپنے، رول آف لا، جمہوریت اور 26 ویں ترمیم کے خلاف نکلنا ہے۔. #PakistanVoice #PakVoice
0
6
22