M Fayyaz Khan
@MFayyazKhan17
Followers
255
Following
42K
Media
109
Statuses
4K
0
1
1
حضرت یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکال کے مصر کا بادشاہ بنانے والے میرے اللہ،تو عمران خان کو اپنے حفظ و امان میں رکھ۔ انکو وزیراعظم ��اکستان بنا۔۔ آمین.#کپتان_کی_رہائی_انقلاب_سے @TM__SOW
0
0
1
یہ کوئی جلسہ نہیں بلکہ بٹگرام میں کرکٹ فائنل میچ کے بعد تماشائی عمران خان کی رہائی کیلئے نعرے لگا رہے ہیں اور ڈفرز مائنس کرنے چلے تھے 🔥
3
46
106
الزام لگانے والوں نے تو عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بھی mi کا ایجنٹ کہ دیا تھا گھبرانا نہیں انتشاری الزام لگاتے ہی رہتے ہیں @alizaihere
25
424
2K
@ImranKhanPTI کاش خان صاحب آپکی قوم یکجان ہو کر آپکی رہائی کے لئے نکلے ، آپ جیل میں رہنا Deserve نہیں کرتے خان صاحب💔😑خان صاحب کاش یہ قوم اپنے اتحاد کی طاقت پہچانے جیسا کہ آپ کہا کرتے تھے میرے پاکستانیو اپنی طاقت پہچانو💔😑
1
57
233
"چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی
762
12K
20K
وفادار قوم کا وفادار وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 🔥 سہیل آفریدی بھائی آپ کے آنے سے پختون قوم پر لگائیں گئے بزدلی کے سارے الزامات مٹ گئے, یہ احسان آپکا زندگی بھر رہیگا!!
19
541
3K
ڈفرز یہ محبت کیسے نکالو گے ہمارے دلوں سے۔۔ یہ تو دن بدن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔
32
1K
5K
پی ٹی آئی رہنما شوکت بسرا اور سلمان اکرام راجہ کی شہید ارشد شریف کی اہلیہ جویریہ صدیق سے ملاقات ارشد شریف شہید کی صحافتی خدمات کو سراہا گیا اور اہل خانہ کو انصاف میں تعاون کی یقین دہانی @salmanAraja @sh_basra @PTIofficial @ImranKhanPTI
8
290
1K
سانحہ مریدکے, کا عینی شاہد!! اس ویڈیو کو سوشل میڈیا سے غائب کیا جارہاہے, اور یہ نوجوان بھی غائب ہے!! بلکل وہی کیا جو 26 نومبر کو دی چوک میں کیا تھا!!
29
2K
4K
نواز شریف ایک مستقل مزاج لیڈر ہے 🥴 لڑکے نے نواز شریف کی 40 سالہ سیاست پر مُوت دیا
9
1K
3K
@ImranKhanPTI وزیرِاعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے لیے میری ہدایت ہے کہ صوبے کی ضرورت کے مطابق خود اپنی مختصر کابینہ تشکیل دیں۔ میں نے کابینہ کے لیے کوئی بھی نام تجویز نہیں کیا، سہیل آفریدی کے پاس اپنی مرضی کی ٹیم چننے کا مکمل اختیار ہے۔ عمران خان #ReleaseLeaderOfMajority
@TeamiPians
1
9
14
اسد قیصر نے وعدہ کر لیا کہ اگر تحریک انصاف کو دوبارہ کبھی حکومت بنانے کا موقع مل گیا تو پیکا ترمیمی ایکٹ جیسے سیاہ قانون کو منسوخ کر دیا جائے گا
123
1K
8K
آہ غزہ ہند پر گانے اور کالم لکھنے والو آہ 😐 پاکستان ہمارے لیے امپورٹنٹ ملک ہے ہم نے دوسرے زریعے بھی استعمال کیے لیکن سب سے آسان ملٹری ایڈ ہے جس کے زریعے ہم پاکستان آرمی سے وہ کرواتے ہیں جو ہم چاہتے ہیں ۔
14
916
2K
اہم ہدایات جاری۔۔۔! عمران خان نے آج اپنی پوری پارٹی کو ہدایت کی ہے، جتنے بھی ایم این ایز، ایم پی ایز، سینیٹرز ہیں وہ اسلام آباد ہائیکورٹ جائیں، اور ملاقات کروانے کی پٹیشن دائر کروانے کی درخواست دائر کریں۔ علیمہ خان https://t.co/qAMSvnmx1t
5
72
154
سوشل میڈیا پر اکیلے لڑنے کی بجائے ٹیم انصافینز پاور میں ہزاروں وولنٹئرز کے ساتھ مل کر عمران خان کے ساتھ ظلم و ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ ٹیم انصافینز پاور @TeamiPians جوائن کرنے کے لئے کمنٹس میں "کپتان" لکھیں #ReleaseLeaderOfMajority
0
0
0
راحیل شریف نے ایک پلاٹ الاٹ کروایا جسکی قیمت چار ارب ھے۰ اسکے علاوہ دس دس کروڑ کے پلاٹ الگ ہیں۰ اسکی ججز بٹھا کے انکوائری کروا دیں!جاوید ہاشمی۔
16
1K
4K
میرے بیٹے کو رہا کرو! ایڈووکیٹ عمر جدون کی والدہ، سابق جج جمشید جدون شہید (تمغہ شجاعت) کی بیوہ کا فیلڈ مارشل اور چیف جسٹس کے نام پیغام۔ #ReleaseAdvocateUmarJadoon
https://t.co/fK0MpG5kOo
25
4K
8K